مقبول خبریں
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے زیرِ اہتمام فکر مقبول بٹ شہید ورکز یونیٹی کنونشن کا انعقاد
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
مسلم ایڈ کو انٹرنیشنل چیریٹی ایوارڈ ملنے پر کمیونٹی رہنمائوں کی ولائیت کھوکھر کو مبارکباد
لندن ...مسلم ایڈ نے حقیقی معنوں میں مصیبت زدگان کی مدد کی دنیا میں کہیں بھی کوئی آفت آئی مسلم ایڈ کے رضا کار فوری طور پر پہنچے اور امدادی کاروائیوں میں حصہ لیا اسی لئے اسے انٹرنیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا جو ناصرف مسلم ایڈ بلکہ پوری انسانیت کو خراج تحسین ہے۔ اس اعزاز
روہنگیا فسادات میں صرف مسلمان ہی متاثر نہیں ہوئے بلکہ بودھ بھی مارے گئے:آنگ سان سوئی
لندن ... عمر کا بیشتر حصہ سماجی آزادی اور انسانی حقوق کی جنگ لڑتے اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والی برما کی رہنما آنگ سان سوئی نے دورہ یورپ میں برما کے مسلمانوں کے بارے میں خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیا میں ہونے والی قتل و غارت گری میں صرف
یوم تاسیس کشمیر، ظلم اور جبر کا شکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی حق خودارادیت دینے کا مطالبہ
لندن ... آزادی ایک ایسی نعمت ہے جسکے حصول کے لئے قوموں کو صدیوں تک بھی جدوجہد کرنی پڑتی ہے کشمیر کا بچہ بچہ بھی اس نعمت کے حصول کیلئے زندگی کی آخری سانس تک اپنی کوششوں کو جاری رکھے گا۔ ایسے خیالات کا اظہار برطانیہ بھر میں آزاد کشمیر کے چھیاسٹھویں یوم تاسیس کے
امریکی دورہ مکمل کرکے مطمئن نواز شریف لندن پہنچ گئے، زبیر گل و دیگر پارٹی رہنمائوں کا استقبال
لندن ...وزیر اعظم پاکستان اپنا امریکہ کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے جمعرات برطانوی وقت کے مطابق علی الصبح ساڑھے پانچ بجے لندن پہنچ گئے جہاں مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل نے ساتھیوں کے ہمراہ ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے مختصر بات چیت میں نواز شریف نے
لندن میں شیڈول ورلڈ اسلامک اکنامک فورم کی میزبانی برطانیہ کے لئے اعزاز ہے:بیرونس وارثی
لندن ... برطانیہ کی سینئر وزیربرائے وزارت خارجہ بیرونس سعیدہ وارثی نے کہا ہے کی ورلڈ انٹرنیشنل اسلامک فورم کے زیر اہتمام نویں سالانہ کانفرنس کا انعقاد پہلی دفعہ کسی غیر اسلامی ملک میں ہورہا ہے اور اس سلسلے میں لندن اس میزبانی پر بہت خوش ہے۔ دولت مشترکہ آفس میں ایشیائی میڈیا کی پریس
پاکستانی عوام خوش قسمت ہیں کہ نواز شریف جیسا سچا اور کھرا لیڈر ملا: ڈاکٹر اشرف چوہان
لندن ...ممتاز بزنس مین اور سابق ممبر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر اشرف چوہان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام خوش قسمت ہیں کہ انہیں نوازشریف جیسا سچا لیڈر ملا ہے۔ان خیالات کا اظہار پی جے اے کے عہدیداران اور پاکستان سے آئی شخصیات کے اعزاز مین عشائیہ تقریب سے کیا۔ جس میں ایڈیٹر جنگ جیو، افتخار
پاکستانی فنکاروں اور گلوکاروں کی ویمبلے میں عوام کے ہمراہ بھر پورعیدمستی فنڈریزنگ بھی کی گئی !!
لندن ...لندن کے ویمبلے ارینا میں عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے عید مستی کے نام سے کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ کنسرٹ کا مقصد صرف عید کی خوشیاں منانا نہیں تھا بلکہ ترقی پذیر ممالک میں تعلیم اور صحت کی سہولیات کے لیے کام کرنے والی
برطانوی مسلمانوں کے فلاحی کاموں، ان کے ایثاراورعشق الہی کا معترف ہوں: ڈیوڈ کیمرون
لندن ... برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے عید الاضحے کی نسبت سے برطانیہ کے مختلف شعبہ جات میں کام کرنے والے مسلم پروفیشنلز کے اعزاز میں عید ملن تقریب کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں برطانیہ کے تقریبا تیس لاکھ مسلمانوں کے فلاحی کاموں، ان
دہشت گردی کے الزام سےرہائی پانے والے نویدبلوچ کا برطانوی قانون انصاف کو خراج تحسین
لندن ...برطانوی سیکیورٹی ایجنسی کی کاروائی سے دہشت گردی کے شبے میں گرفتار ہونے اور رہائی پانے والے پاکستانی نژاد نوید بلوچ نے لندن میں فرینڈز آف لیاری کے کنوینر حبیب جان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کاکبھی برطانیہ یا پاکستان کے کسی دہشت گرد گروپ یا کسی طرح کے
پاکستان کو آج تک کوئی لیڈر نہیں مل سکا،اگرصحیح لیڈرمل جائے تو ملک بہت ترقی کرے:ایس ایم ظفر
لندن ... پاکستان ہیومن رائٹس سوسائٹی یوکے چیپٹر کے چیئرمین احمد شہزاد او بی ای کی طرف سے اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر اور انسانی حقوق کے ممتاز علمبردار ایس ایم ظفر نے کہا ہےکہ تمام خرابیوں کے باوجود پاکستان ترقی کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان
نوازشریف لندن میں قیام کے بعد نجی طیارے پرلوٹن ائر پورٹ سے امریکہ پہنچ گئے !!
لندن ... وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف لندن میں چند گھنٹے آرام کے بعد نجی طیارے میں اپنی بیگم کلثوم نواز، مشیر سرتاج عزیز اور دیگر اقربا کے ہمراہ امریکہ پہنچ گئےجہاں پاکستانی سفیر جلیل عباس نے امریکی نمائندے رچرڈ اولسن کے ہمراہ ان کا استقبال کیا چند گھنٹوں بعدانکی امریکی وزیر خارجہ
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی برطانوی دارالعوام اور دارالامرا کے اسپیکرز سے ملاقاتیں !!
لندن ...قومی اسمبلی پاکستان کے اسپیکر ایاز صادق نے برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر جان برکو سے لندن میں ملاقات کی، اس موقع پر اسپیکر نے دہشت گردی کی روک تھام کیلئے حکومت کی تیار کردہ جامع حکمت عملی کے بارے میں بھی انھیں بتایا، اور کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے ہاتھوں لرزہ
پاکستانی وزیر خزانہ کی لندن میں ڈوئچے بنک سمیت دیگر مالیاتی اداروں کے نمائندوں سے ملاقاتیں
لندن ... برطانیہ کے دورے پر آئے پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے نجی شعبے کے سرمایہ کاروں کے ساتھ سٹریٹیجک شراکت کی راہ اختیار کی ہے تاکہ ان صنعتوں کو ہونے والے بھاری نقصان سے محفوظ رہا جاسکے، انھوں نے کہا کہ نجکاری کے اس پورے
ملالہ یوسف زئی کی ملکہ برطانیہ سے ملاقات، اپنی کتاب ”آئی ایم ملالہ“ پیش کی !!
لندن ... پاکستان میں خواتین اور بچیوں کی تعلیم عام کرنے کی پاداش میں طالبان کے ہاتھوں زخمی ہونی والی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے لندن میں ملکہ برطانیہ سے ملاقات کی اور اپنی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب ”آئی ایم ملالہ“ پیش کی جس پر ملکہ نے شکریہ ادا کیا۔ ملاقات میں
زبیرگل اور ناصر بٹ پر مشتمل وفد کی لندن میں ذوالفقار بلتی کی عیادت، امجد ملک کی دعائیہ تقریب
لندن ... پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل نے وفد کے ہمراہ پارٹی قائد اور وزیر اعظم پاکستان کے ذاتی فوٹوگرافر ذوالفقار بلتی کی عیادت کی۔ ذوالفقار بلتی پرنسز کراس ہسپتال میں اپنی آخری سرجری کے منتظر ہیں جس کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ وہ مکمل صحت یاب ہو
آئی سی سی کا اجلاس ختم، محمد عامر پر لگی پابندی برقرار، جنوری 2014 میں پھر ریویو ہوگا !!
لندن ... برطانوی دارالحکومت میں ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں پاکستان کے نوجوان کرکٹر محمد عامر پر لگی پابندی کے حوالے سے نرمی کا فیصلہ نہ ہو سکا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ چاہتا تھا کہ محمد عامر پر لگی پانچ سالہ پابندی میں اتنی نرمی کر دی جائے کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیل
دہشت گردی کے شبہ میں چار مختلف ممالک کے برٹش نوجوان ڈرامائی انداز میں گرفتار !!
لندن ...دہشت گردی کے شبہ میں لندن سے گرفتار کئے گئے چار نوجوانوں کے بارے میں متضاد آرا پائی جا رہی ہیں۔ترکش نژاد برٹش، الجیرین نژاد برٹش، آذربائجان نژاد برٹش اور پاکستان نژاد برٹش، نوجوانوں کے باہمی رابطوں بارے کوئی بات سامنے نہیں آئی ہے۔ جن جن علاقوں سے آپریشن کے بعد ان کوگوں کو
یورپ میں عید الاضحی امت مسلمہ کو محبت، یگانگت اور ایثاروقربانی کا درس دے کر گذر گئی
لندن ... عید الاضحی امت مسلمہ کو محبت، یگانگت اور ایثاروقربانی کا درس دے کر گذر گئی۔ جہاں لوگ خوشی سے ایک دوسرے سے گلے ملتے رہے وہیں کچھ لوگ اپنے حالیہ سال میں بچھڑے پیاروں کو یاد کر کے جی کو ہلکا کرتے رہے۔ لندن سمیت برطانیہ کے دیگر شہروں میں مسلمان جہاں قربانی
چاقو سمیت بکنگھم پیلس داخلےکی کوشش میں گرفتارشخص "مدد کیلئے" ملکہ سے ملاقات کا متمنی تھا
لندن ... ضروری سیکورٹی حصار کو توڑ کر ملکہ برطانیہ کے بکنگھم پیلس میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والاے شخص نے کہا ہے کہ وہ ملکہ سے ملاقات کا خواہشمند تھا۔ ملزم ڈیوڈ بیلمرنے ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ میں چاقو رکھنے اور دراندازی کا اعتراف کرلیا۔ کچن نائف اس کی جیکٹ کی جیب میں