مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
پاک برطانیہ تجارتی کانفرنس لندن میں باہمی تجارت کا حجم تین بلین پائونڈ تک پہنچانے کا عزم
لندن ... پاکستان اور برطانیہ کے آپس کے بہترین روابط اور مضبوط تعلقات کی بدولت باہمی تجارت کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہر سال دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری کا حجم مسلسل بڑھ رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار یوکے ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ، پاک برٹش ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ فورم
عوام کی زندگیوں سے خوف دور اور محبت عام کرنےکی ضرورت ہے:برٹش منسٹربیرونس وارثی
لندن ... محبت کسی رنگ میں ہو، کسی زبان یا عمل میں ہو محبت ہی کہلاتی ہے، یہ نعمت کسی مذہب، فرقے، نسل یا شناخت کی محتاج نہیں ہوتی اسے لمحات کی مٹھی میں قید نہیں کیا جا سکتا نہ ہی اسے کسی کی سرشت سے آزاد کروایا جا سکتا ہے۔ یہ جذبات برطانوی دارالحکومت
ٹوری حکومت فیملی بینیفٹس میں مزیدکمی کیلئے کوشاں، لب ڈیم کی مخالفت !!
لندن ... موجودہ برطانوی حکومت سے نالاں عوام نے عراقی نژاد مسلمان ممبر پارلیمنٹ ندیم زہاوی کی اس تجویز کا سخت برا منایا ہے جس میں انہوں نے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے کہا ہے کہ بینیفٹ ریفارمز کے سلسلے میں حکومت کو ہر برطانوی فیملی کے صرف دو بچوں کو فوائد دینے چاہیئں۔
شراب بیچنا بند کرو ورنہ کوڑے کھانے کو تیاررہو،مسلم انتہا پسند گروپ کالندن میں مظاہرہ
لندن ...مسلم انتبا پسندی کے حوالے سے معروف مشرقی لندن کے علاقے وائٹ چیپل میں کرسمس سے قبل پھر سے ایک ایسی حرکت کی گئی ہے جس نے سے امن، محبت اور بھائی چارے کے خواہاں مسلمانوں میں بے چینی پیدا کر دی ہے۔ برطانیہ میں اسلامی شریعت کے نفاذ کے پرچارک انجم چوہدری نے
اقبال بڑے عاشق رسول تھے،جذبہ صادق انکے پاکیزہ سیرت والدین کی اولین تر بیت کا نتیجہ تھا
لندن ... بارکنگ مسلم سوشل کلچرل سوسائٹی کے اشتراک سے مجلسِ اقبال لندن نے مسلم کمیونٹی سنٹر میں علامہ اقبال کے حوالے سے ایک علمی اور فکری تقریب منعقد کی۔ جس میں بارکنگ کے علاوہ لندن کے دیگر علاقوں میں مقیم مسلمانوں خصوصاً پاکستانیوں نے شرکت کی تھی۔ صدارت کے فرائض پروفیسر خضر اعظم نے
پاکستان کیلئے بےلوث خدمات پرپنجاب یونیورسٹی کی ڈیوڈ مارٹن ایم ای پی کیلئے ڈاکٹریٹ کی ڈگری
لندن ... ڈیوڈمارٹن کی یوں تو پاکستان کیلئے بے انتہا خدمات ہیں لیکن حالیہ کامیابی کے تناظر سے ان کا یہی تعارف کرادینا بہت ہوگا کہ پاکستان کو یورپی پارلیمنٹ میں جی ایس پلس کا درجہ دلوانے میں ان کا بھی بڑا کردار ہے۔ ان کی انہی بے لوث خدمات کی وجہ سے پنجاب یونیورسٹی
آخری عمر میں ملکہ برطانیہ کو عجیب پریشانی، ڈیوٹی اہلکار ملکہ کی پسندیدہ پھلیاں چوری کرنے لگے
دنیا کی تمام معمر خواتین اپنے تجربے کی بنیاد پر زود اثر غذائیں بنانے کی ماہر ہوتی ہیں اسی طرح ملکہ برطانیہ بھی مربعے وغیرہ کھانے کی خاصی شوقین ہیں انہیں ان سپاہیون پر سخت غصہ ہے جو انکے ایسی اشیا سے بھرےمرتبان ختم کر دیتے ہیں۔ برطانوی عدالت کو بتایا گیا کہ ملکہ ایلزبتھ
مقبوضہ کشمیر میں65سال سےاقوام متحدہ کے انسانی حقوق کےتیس نکات پرعملدرآمد نہیں ہورہا
لندن ... پورٹکیلس ہائوس میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ کے زیر اہتمام ایک خصوصی تقریب ہوئی جس میں لارڈ نذیر احمد سمیت متعدد پارلیمنٹیرینز نے شرکت کی۔ تقریب کی صدارت تنظیم کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے کی۔ جبکہ آل پارلیمانی گروپ آن پاکستان
برطانیہ میں کمیونٹی لیڈر بننے کیلئے رہنمائوں کا ایشوز پر آگے آنا انتہائی ضروری ہے: لارڈ نذیر احمد
لندن ... برطانیہ میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے سرکردہ رہنما لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ مقامی لوگوں کو اکٹھا کرکے میٹنگ کرلینے سے کوئی لیڈر نہیں بن جاتا ہماری کمیونٹی کو یہ حقیقت باور کرنا ہوگی کہ برطانیہ ایک ترقی یافتہ ملک ہے جہاں رنگ، نسل، قوم اور مذہب کو اتنی اہمیت
پاکستان قدرتی وسائل اور افرادی قوت سے مالا مال دنیا کا اہم ملک ہے،برطانوی طلبا کوبریفنگ
لندن ... پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال اور دنیا کی بہترین محنت کش ورک فورس سے بھرپور دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے، اسکی آب و ہوا، بدلتے موسم اور دنیا کے انتبائی اہم خطے میں واقع ہونا اس کی جغرافیائی اہمیت اور اور واضع کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستانی ہائی کمشنر
ہائی کمیشن اور میڈیا کے تعاون سے ممبران چیمبرکو تاریخ ساز سہولیات دیں گے،صدر اے شاہین
لندن ... اس سال یوکے پاکستان چیمبر آف کامرس کی کوشش رہے گی کہ سال کے مختلف دنوں میں کلچرل اور کمیونٹی کے پروگراموں کا انعقاد کیا جائے ۔ اور پاکستان و برطانیہ کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کے حوالے سے لابنگ کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار چیمبر کے صدر عبدالمجید شاہین
نیا سال ملکی حالات میں مثبت تبدیلیاں لائے گا،متعددمعاملات قابو میں آجایئنگے: پیر صاحب پگاڑہ
لندن ...حروں کے روحانی پیشوا اور سندھ کی معروف شخصیت پیر صاحب آف پگاڑہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالات میں نئے سال سے مثبت تبدیلیاں رونما ہونگی، کراچی سمیت ایسےملکی حالات جو قابو سے باہر ہیں نئے سال میں بہتری کی جانب رواں ہوتے نظر آتے ہیں۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں معروف بزنس
پاکستان ہائی کمیشن کا لیگی رہنمائوں کیلئے پہلااستقبالیہ، زبیر گل کی قیادت میں کارکنوں کی شرکت
لندن ...مسلم لیگ ن برطانیہ کے متوالوں کیلئے پاکستان کے قومی انتخابات میں جیت کے بعد برطانیہ میں جشن کا دن وہ تھا جب دورے پر آئے تین سینیٹروں کے اعزاز میں پاکستان ہائی کمیشن لندن کی جانب سے استقبالیہ دیا گیا۔ پارٹی کی سیکریٹری جنرل سینیٹراقبال ظفر جھگڑا، پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد
حاضر سروس فوجی سمیت دو افراد دہشت گردی ایکٹ میں گرفتار، بم اور شرانگیز مواد برآمد
لندن ...گریٹر مانچسٹر پولیس نے دہشت گردی میں استعمال ہونے والا مواد برآمد ہونے پر دو افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں سے ایک حاضر سروس فوجی بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق 19 سالہ اس برطانوی فوجی کو جرمنی میں ملٹری پولیس نے گرفتار کیا اور برطانیہ واپس بھیج کر تفتیش کے لیے
شام میں جہاد کیلئے جانے والے جنگجو مستقبل میں یورپ کیلئے خطرہ، اکثریت بوسنیا سے ہے !
لندن ... برطانوی ممبران پارلیمنٹ کو حال ہی میں ہونے والے ایک سیمینار میں بریف کیا گیا ہے کہ شام میں جہادی کاروایئوں میں مصروف لوگ مستقبل میں برطانیہ کیلئے خطرہ ہو سکتے ہیں۔ اس خدشے کا ماخذ ناروے کی ڈیفنس ریسرچ اسٹیبلشمنٹ کی ایک رپورٹ قرار دی گئی ہے۔ جس میں کہا
کرسمس سے قبل ایشیائی گھرانوں میں موجود خالص سونا چوروں کی ہٹ لسٹ پر، متعدد وارداتیں ہوچکی
لندن ... برطانیہ میں کرسمس کی آمد کے ساتھ ہی چوروں نے ایشیائی گھرانوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا، چور متعلقہ گھر میں گھس کر صرف زیورات تلاش کرتے ہیں اور منٹوں میں گھر کا صفایا کرکے رفوچکر ہوجاتے ہیں۔ گذشتہ چند ہفتوں میں ایسی متعدد وارداتوں میں سونے کے شوقین خاندان ہزاروں پائونڈز مالیت
ملالہ کی ساتھی طالبات بھی دنیا کی نظروں میں، برطانیہ کی متاثرکن ایشیائی شخصیات کا ایوارڈ مل گیا
لندن ... پاکستان میں طالبان سے ٹکر لینے والی ملالہ یوسفزئی کو حالیہ چند ماہ میں اس کی بہادری پر اس تواتر سے ایوارڈز ملنے لگے تھے کہ یوں لگتا تھا دنیا میں کوئی اور کام کا بندہ ہی نہیں رہا۔ اس امر کا توڑ برطانیہ کے ایشیا میڈیا گروپ نے اس منفرد انداز میں
پاکستان سمندری زندگی کے عالمی حفاظتی کوڈ پرمکمل کاربند ہے،وزیر پورٹ وشپنگ کامران مائیکل
لندن ... انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن IMO کے 28ویں سالانہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے وفاقی وزیر پورٹ و شپنگ کامران مائکل نے کہا ہے کہ ہم نے سمندر میں زندگی کے انٹرنیشنل حفاظتی کنونشن پر پوری طرح سے عمل کیاہے اور ماحولیاتی آلودگی پر کنٹرول کیلئے ہم نے ایک بورڈ بھی
امید ہے پاک فوج کے نئے سپہ سالار لیاری کے امن کی طرف بھی توجہ دیں گے: حبیب جان
لندن ... افواج پاکستان کے نئے سپہ سالارناصرف ملکی سرحدوں پر کڑی نظر رکھیں گے بلکہ عوام ان سے بھرپور امید رکھتے ہیں کہ وہ ملک دشمن عناصر کی سرکوبی اور وطن عزیز کے لیاری جیسے چند علاقوں میں امن کی بحالی کے اقدامات بھی کریں گے جو اپنوں کی ہی بے مروتی اور دنیا