مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
نیا سال ملکی حالات میں مثبت تبدیلیاں لائے گا،متعددمعاملات قابو میں آجایئنگے: پیر صاحب پگاڑہ
لندن ...حروں کے روحانی پیشوا اور سندھ کی معروف شخصیت پیر صاحب آف پگاڑہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالات میں نئے سال سے مثبت تبدیلیاں رونما ہونگی، کراچی سمیت ایسےملکی حالات جو قابو سے باہر ہیں نئے سال میں بہتری کی جانب رواں ہوتے نظر آتے ہیں۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں معروف بزنس
پاکستان ہائی کمیشن کا لیگی رہنمائوں کیلئے پہلااستقبالیہ، زبیر گل کی قیادت میں کارکنوں کی شرکت
لندن ...مسلم لیگ ن برطانیہ کے متوالوں کیلئے پاکستان کے قومی انتخابات میں جیت کے بعد برطانیہ میں جشن کا دن وہ تھا جب دورے پر آئے تین سینیٹروں کے اعزاز میں پاکستان ہائی کمیشن لندن کی جانب سے استقبالیہ دیا گیا۔ پارٹی کی سیکریٹری جنرل سینیٹراقبال ظفر جھگڑا، پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد
حاضر سروس فوجی سمیت دو افراد دہشت گردی ایکٹ میں گرفتار، بم اور شرانگیز مواد برآمد
لندن ...گریٹر مانچسٹر پولیس نے دہشت گردی میں استعمال ہونے والا مواد برآمد ہونے پر دو افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں سے ایک حاضر سروس فوجی بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق 19 سالہ اس برطانوی فوجی کو جرمنی میں ملٹری پولیس نے گرفتار کیا اور برطانیہ واپس بھیج کر تفتیش کے لیے
شام میں جہاد کیلئے جانے والے جنگجو مستقبل میں یورپ کیلئے خطرہ، اکثریت بوسنیا سے ہے !
لندن ... برطانوی ممبران پارلیمنٹ کو حال ہی میں ہونے والے ایک سیمینار میں بریف کیا گیا ہے کہ شام میں جہادی کاروایئوں میں مصروف لوگ مستقبل میں برطانیہ کیلئے خطرہ ہو سکتے ہیں۔ اس خدشے کا ماخذ ناروے کی ڈیفنس ریسرچ اسٹیبلشمنٹ کی ایک رپورٹ قرار دی گئی ہے۔ جس میں کہا
کرسمس سے قبل ایشیائی گھرانوں میں موجود خالص سونا چوروں کی ہٹ لسٹ پر، متعدد وارداتیں ہوچکی
لندن ... برطانیہ میں کرسمس کی آمد کے ساتھ ہی چوروں نے ایشیائی گھرانوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا، چور متعلقہ گھر میں گھس کر صرف زیورات تلاش کرتے ہیں اور منٹوں میں گھر کا صفایا کرکے رفوچکر ہوجاتے ہیں۔ گذشتہ چند ہفتوں میں ایسی متعدد وارداتوں میں سونے کے شوقین خاندان ہزاروں پائونڈز مالیت
ملالہ کی ساتھی طالبات بھی دنیا کی نظروں میں، برطانیہ کی متاثرکن ایشیائی شخصیات کا ایوارڈ مل گیا
لندن ... پاکستان میں طالبان سے ٹکر لینے والی ملالہ یوسفزئی کو حالیہ چند ماہ میں اس کی بہادری پر اس تواتر سے ایوارڈز ملنے لگے تھے کہ یوں لگتا تھا دنیا میں کوئی اور کام کا بندہ ہی نہیں رہا۔ اس امر کا توڑ برطانیہ کے ایشیا میڈیا گروپ نے اس منفرد انداز میں
پاکستان سمندری زندگی کے عالمی حفاظتی کوڈ پرمکمل کاربند ہے،وزیر پورٹ وشپنگ کامران مائیکل
لندن ... انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن IMO کے 28ویں سالانہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے وفاقی وزیر پورٹ و شپنگ کامران مائکل نے کہا ہے کہ ہم نے سمندر میں زندگی کے انٹرنیشنل حفاظتی کنونشن پر پوری طرح سے عمل کیاہے اور ماحولیاتی آلودگی پر کنٹرول کیلئے ہم نے ایک بورڈ بھی
امید ہے پاک فوج کے نئے سپہ سالار لیاری کے امن کی طرف بھی توجہ دیں گے: حبیب جان
لندن ... افواج پاکستان کے نئے سپہ سالارناصرف ملکی سرحدوں پر کڑی نظر رکھیں گے بلکہ عوام ان سے بھرپور امید رکھتے ہیں کہ وہ ملک دشمن عناصر کی سرکوبی اور وطن عزیز کے لیاری جیسے چند علاقوں میں امن کی بحالی کے اقدامات بھی کریں گے جو اپنوں کی ہی بے مروتی اور دنیا
امت مسلمہ کو بین المسالک اختلافات سے اجتناب کی اشدضرورت ہے:ڈاکٹرطاہرالقادری
لندن ... علمی اختلافات کو باہمی گفت و شنید سے حل کرنا ممکن ہے، لیکن کم علمی اور جاہلیت پر مبنی مسائل و اختلافات کو مذاکرات سے حل کرنا آسان نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار منہاج القرآن انٹر نیشنل کے سربراہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے علما رابطہ کونسل برطانیہ کے مرکزی
ہنر مند اور تربیت یافتہ ایشیائی کری شیف برطانیہ بلانےمیں آجروں کی مدد کی جائے گی:کیمرون
لندن ... برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے پاکستان، بنگلہ دیش اور انڈیا سے ریسٹورنٹ اندسٹری میں مہارت کے حامل ہنرمندوں کو برطانیہ میں کام کے ترجیحی ویزے دینے کا اشارہ کیا ہے۔ لندن میں منعقدہ ایشیائی کھانوں کے سالانہ مقابلے "برٹش کری ایوارڈ" کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ
گلوبل پیس اینڈیونٹی فیسٹیول لندن،معروف مسلم شخصیات کی شرکت، ڈاکٹرطاہرالقادری کاخطاب
لندن ... ڈاکٹر طاہر القادری نے مغرب کو متنبہ کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف عالمی اتحاد کے نام پر بے گناہوں کو مارنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے جبکہ اسلام کے نام پر اگر کوئی گروپ یا تنظیم دنیا کے کسی بھی حصے میں دہشت گردی یاانتہا پسندی کی ذمہ دار ہے تو
امریکی ڈرون حملوں کے خلاف پی ٹی آئی برطانیہ کی لندن میں پرامن تاریخ سازاحتجاجی ریلی
لندن ... پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے زیر اہتمام ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جسکا مقصد اقوام عالم کو یہ باور کرانا تھا کہ پاکستان میں ہونے والے حملے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں انہیں فوری طور پر بند ہونا چاہئیے۔ احتجاجی مظاہرے میں ملک بھر سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور عمران
دل آزاری پر پاکستانی کمیونٹی سے معافی مانگتا ہوں: برطانوی اٹارنی جنرل ڈومینک گریو
لندن ... برطانوی اٹارنی جنرل ڈومینک گریو نے ایک اخبار کو دئے گئے اپنے انٹرویو میں برٹش پاکستانی کمیونٹی بارے ریمارکس پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بات کا وہ مقصد نہ تھا جو شائع کیا گیا۔ انہوں نے کہا میرا اخبار سے یہ کہنا تھا کہ سیاستدانوں کو ملک کی اقلیتی
پرویز مشرف پرآرٹیکل چھ کے تحت غداری کا مقدمہ چلانے کے خلاف لندن میں احتجاجی مظاہرہ
لندن ... سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل چھ کے حوالے سے پاکستانی حکومت اور عدلیہ کی نئی کاروائی کے خلاف لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہراحتجاجی مطاہرہ کیا گیا۔ جسکی قیادت آصف شہزاد، افضال صدیقی اور پرویز مشرف کے سینکڑوں جانثار ساتھیوں نے کی۔ مظاہرین نے موجودہ حکومت پاکستان
پرویز مشرف کے خلاف کاروائی آئین اورقانون کی حدمیں عمل میں آرہی ہے: اقبال ظفر جھگڑا
لندن ... پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹری جنرل اقبال ظفر جھگڑا نے اپنے نجی دورہ برطانیہ میں لندن پہنچنے کے بعد اپنے پارٹی قائد اور وزیر اعظم پاکستان کے فوٹوگرافر ذوالفقار بلتی کی عیادت کی۔ واضع رہے کی ذوالفقار بلتی چند ماہ سے لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور تیزی سے
برٹش حجاج کیساتھ ٹورآپریٹرز کا ناروا سلوک انتہائی افسوسناک، ذمہ داران کا محاسبہ ہونا چاہئے:اے بی ایچ
لندن ...فریضہ حج کی ادائیگی کے سلسلے میں صرف پاکستان کے عازمین حج ہی مشکلات کا شکار نہیں ہیں بلکہ دنیا بھر میں انہیں دھوکہ دہی جیسی ایک مشترک مشکل کا سامنا ضرور ہے۔ برطانیہ میں حجاج کرام کے مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے حل کیلئے عملی اقدامات کرنے والی تنظیم ایسوسی ایشن
پاکستان میں صاف پانی کی فراہمی کیلئے مسلم ایڈ نے اپنی کوششوں کا آغاز کر دیا:تنظیم واسطی
لندن انٹرنیشنل چیریٹی مسلم کےچیف ایگزیکٹو آفیسر سید شرف الدین ٹرسٹی سید ،تنظیم واسطی اور کمیونٹی رابطہ افسر محمد ولایت کھوکھر ایم بی ای نے برطانوی دارلحکومت لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے دیہی علاقوں میں صاف پانی تک رسائی ایک بڑا مسئلہ ہے اور ہر سال تقریباً
سانحہ راولپنڈی سازش تھی جسکا مقصد امن کیلئے حکومتی کوششوں کو سبوتاژ کرناتھا: ہائی کمشنر
لندن ... جمعیت علما برطانیہ کے امیر مفتی محمد اسلم کی قیادت میں برطانیہ کے مسلم علما کے ایک وفد نے پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن سے ملاقات کی۔ ان رہنماوٴں نے سانحہ راولپنڈی پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اس واقعہ میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے
لیبر پارٹی اپنی پالیسیوں کی بدولت برطانیہ کی تمام کمیونیٹیز کے دلوں میں بستی ہے: ایڈ ملی بینڈ
لندن ... برٹش مسلم فرینڈز آف لیبر کی عید ملن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے برطانوی قائد حزب اختلاف اور لیبر پارٹی کے رہنما ایڈ ملی بینڈ نے کہا ہے کہ لیبر پارٹی برطانوی کمیونیٹیز کے دل میں بستی ہے۔ اسکی پالیسیاں جہاں امیروں کیلئے سود مند ہیں وہیں یہ پارٹی غریب اور متوسط طبقے