مقبول خبریں
پی ٹی آئی برطانیہ نارتھ ویسٹ ریجن کی جانب سے یوم پاکستان کے حوالہ سے تقریب کا انعقاد
بھارتی ہائی کمیشن کے باہر کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ،لندن کی فضا آزادی کے نعروں سے گونج اٹھی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
نعرہ ء حق
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
کے پی کے میں فروغ تعلیم کیلئے تاریخ ساز اقدامات کئے جا رہے ہیں، وزرا کی ہائی کمشنر سے ملاقات
لندن ... ایجوکیشن ورلڈ فورم کے عالمی اجلاس میں شرکت کیلئے برطانیہ آئے خیبر پختون خواہ کے وزیر تعلیم اور عاطف خان اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر شاہرام خان ترکزئی نے لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن سے ملاقات کی۔ انہوں نے ہائی کمشنر سے بات چیت میں اپنے اپنے محکموں
سندھی طلبا کیلئے وظائف کے معاہدے پر دستخط، صوبائی حکومت تعلیم کیلئے کمٹڈ ہے: نثار کھوڑو
لندن ... وزیر تعلیم سندھ نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ انکی صوبائی حکومت نے گزشتہ دور میں تعلیم کے فروغ کے حوالے سے جتنے اقدامات کئے انکی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، موجودہ صوبائی حکومت اس تسلسل میں بہتری لاتے ہوئے سندھی طالبعلموں کیلئے وظائف پر بیرون ملک تعلیم کے حصول کو یقینی
خیبر پختون خواہ میں بچوں کی جدید تعلیم کیلئے ایجوکیشن سٹی بنائی جائے گی: سپیکر اسمبلی اسد قیصر
لندن ...سپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ناکام ہو چکی ہے اور ملک دشمن عناصر جیت گئے ہیں، قبائلی لوگوں کو ملاتے تو دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتی جا سکتی تھی۔ تمام جماعتوں نے حکومت کو طالبان سے مذاکرات کا مینڈیٹ دیا تھا۔
پاکستانی نوجوان اس سال 50 سے زائد عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے پرعزم ہیں: رانا مشہود
لندن ... پنجاب حکومت نے ناصرف اپنے اخراجات میں نمایاں کمی کی بلکہ مستقبل کے مختلف منصوبوں پر سرمایہ لگایا جس کے اثرات واضع ہونا شروّ ہو گئے ہیں ان خیالات کا اظہار برطانوی دارالحکومت لندن میں ورلڈ ایجوکشن فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئے پنجاب کے وزیر تعلیم، سپورٹس و کلچر رانا مشہود
پرانے انفراسٹرکچر سےبرطانیہ میں تیز ترین انٹرنیٹ اسپیڈ کے حصول کا کامیاب تجربہ
لندن ...محققین نے ٹیکنالوجی کی جدت کے حصول کا ایک سنگ میل مزید عبور کرلیا ہے۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں اب تک کی تیز رفتار ترین انٹرنیٹ سپیڈ کا کامیاب تجربہ مواصلات کے سرکاری ادارے بی ٹی اور اور الکاٹیل لیوسنٹ نے مشترکہ طور پر کیا۔ ٹیسٹ مرکزی لندن میں بی ٹی ٹاور اور اپسوِچ
حکومت برطانیہ شامی عوام کی مالی و عملی امداد میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے: جسٹین گریننگ
لندن ... حکومت برطانیہ شام میں ہونے والے فسادات اور نتیجے میں ہونے والی تباہی پر ناصرف متفکر ہے بلکہ انکی روک تھام اور متاثرین کی امداد میں پیش پیش ہے۔ حکومت متاثرین شام کی امداد کیلئے اب تک چھ سو ملین کا بجٹ مختص کر چکی، جبکہ مزید کی منصوبہ بندی کی جا رہی
پرامن جدوجہد کےداعی ہیں، مادر وطن کی تقسیم کی ہر سازش کا مقابلہ کرنا جانتے ہیں: شوکت کشمیری
لندن ... کشمیری عوام تقسیم کی کسی صورت کو قبول نہیں کریں گے اور جو لوگ پاکستان کی موجودہ حکومت کو ایسے مشورے دے رہے ہیں وہ پاکستان میں جمہوریت کو پھلتا پھولتا دیکھنا نہیں چاہتے۔ وہ جمہوری تسلسل کا خاتمہ اور فوجی حکمرانی چاہتے ہیں۔ پاکستان کے موجودہ وزیراعظم کو ایسا کوئی قدم اٹھانے
افغانستان سے بطورمسلمان آنے والے کو ملحد کے طور پر چھ سال بعدبرطانیہ میں پناہ مل گئی
لندن ... برطانوی تاریخ میں پہلی بار کسی کو ملحد ہونے یعنی کسی بھی مذہب سے تائب ہونے پر پناہ دے دی گئی ہے۔ مذہب کسی بھی فرد کا ذاتی معاملہ ہو سکتا ہے لیکن اسوقت تک جبتک وہ اسے رکھنا چاہے، ٢٠٠٧ میں برطانیہ آنے والے ایک افغان باشندےکو ٢٠١٤ میں برطانوی پناہ اسلیے
بارہ ربیع الاول کا دن ایسی تعلیمات پرعمل کی ترغیب دیتا ہےجس میں امن اور محبت ہے:اسٹیلا کریسی
لندن ...پیر سید منور حسین شاہ جماعتی نے کہا ہے کہ نبی پاک کی ہستی کو یوں تو بہت سے اعزازات حاصل ہیں لیکن دنیا کیلئے اس سے بڑی خوشخبری کیا ہوگی کہ آپ کی ذات کل عالم کیلئے رحمت ہے، اسی طرح آپ کا پیغام بھی صرف مسلمانوں کیلئے نہیں بلکہ انسانیے کہ بھلائی
نوازشریف نے سبق نہیں سیکھا، مشرف کامعاملہ جنرل ضیاکے مقابلے میں معمولی ہے:اے پی ایم ایل
لندن ... وزیر اعظم پاکستان عدلیہ کی جانبدارانہ اور انتقامی کارروائیوں کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہورہی ہے اور بین الاقوامی برادری اس پر ہنس رہی ہے، محب وطن سابق صدر پر جو کہ پاکستان کے عوام کے ہیرو ہیں غداری کا الزام عاید کرکے نواز شریف نے یہ ثابت کردیا
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پی پی پی قائم کرکےغربا کو زندہ رہنے کا حق دیا : چیئرمین فیڈرل کونسل
لندن ... شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستانی عوام کو شعور دیکر جینے کا حق دیا، وہاں انہوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر پاکستان کو دنیا کے نقشے پر اجاگر کیا۔ ان خیالات کااظہار پارٹی رہنمائوں نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 86 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس
وزیر اعظم پاکستان اوورسیز کی مشکلات کا حل ٹھوس اور مستقل بنیادوں پر چاہتے ہیں: زبیر گل
لندن ... وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف چونکہ خود جلاوطنی کی زندگی گزار چکے ہیں اسلئے انہیں پردیس میں رہ کر دیس میں درپیش مشکلات کا اندازہ ہے، وہ محض کاغذی کاروایوں پر یقین نہیں رکھتے اسلئے ٹھوس منصوبہ بندی کر رہے ہیں جسکے نتیجے میں اوورسیز پاکستانیوں کو وہ سہولتیں دستیاب ہونگی
بیرون ملک اپنی تہذیب و ثقافت اورقومی تشخص قائم رکھنا او پی ایس کا ماٹو ہے: جاوید ملک
لندن ... بیرون ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں کو پاکستان سے جدا نہیں کیا جاسکتا کل اگر اس ملک سے نکال دیا جاتا ہے تو پھر ہم کہاں جائیں گے؟ آخر پاکستان ہی جائیں گے جس کی تعمیر و ترقی کے خاطر زرمبادلہ بھیجتے رہے آج بھی دوہری شہریت کا سامنا ہے ہم چاہتے
مائی لارڈ ہم قابل عزت سکھ اور ہندو ہیں ہمیں مسلمانوں سے الگ شناخت کیا جائے، برٹش انڈینز
لندن ... برطانیہ کے ایک انتہائی منجھے ہوئے قانون دان و سیاستدان کی جانب سے برطانیہ میں آباد پاکستانی و برطانوی کمیونٹی کو بدعنوان کہنے کی معافی کی بازگشت عام بھی نہ ہوئی تھی کہ برطانیہ میں ہی آباد انڈیا کی سکھ و ہندو کمیونیٹیز نےمطالبہ کردیا ہے کہ ایشیائی گینگ کے الفاظ استعمال کرنے
کمیونٹی تھنک ٹینک کاروان فکر کے نئے عہدیداران کا اعلان، طحہٰ قریشی ایم بی ای صدر منتخب
لندن ...ٹیکنالوجی کے جدید دور میں غور و فکر ہی اقوام کی بقا اور سلامتی کا ضامن ہے بحیثیت مسلمان دین اسلام بھی غور و فکر کی شدت سے تلقین کرتا ہے مگر افسوس کہ ترقی کے اس سنہری اصول کو ہم نے یکسر اپنی زندگیوں سے علیحدہ کر دیا۔ کاروان فکر برطانیہ ایسے میں
وہ دن گئے جب خلیل خاں فاختہ اڑایا کرتے تھے، برطانیہ میں ڈاکے مارنا بھی آسان نہ رہا !!
لندن ... وہ دن گئے جب چور اور ڈاکو کسی بھی دن کسی کو عمر بھر کی جمع بونجی سے محروم کر دیا کرتے تھے، برٹش بینکرز ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ بینکاری میں جدت کی وجہ سے ایسے ڈاکوں میں گزشتہ ایک دہائی میں 90 فیصد کمی آئی ہے۔ پیشہ وارانہ تنظیم
شام میں درندگی کا شکار ہونے والے ڈاکٹر عباس سپرد خاک، ماں بیٹا کھونے پر نوحہ کناں رہی !!
لندن ... انسانیت کی خدمت کیلئے شام میں جان گنوانے والے مسلمان ڈاکٹر عباس خان کے بھائی کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت نے انکے بھائی کی حراست کے معاملے کو اس طرح ڈیل گیا جیسے کوئی برطانوی دوبئی میں شراب پیتے پکڑا جائے، عباس خان مرحوم خانہ جنگی سے مرتے بے سہارا اور لاوارث
ہم نظم و ضبط کے سنہری اصول پر ہی عمل پیرا ہو جائیں تو کامیابیاں مقدر بن جایئں: میئر والتھم فاریسٹ
لندن ... اوورسیز پاکستانی ناصرف برطانیہ بلکہ پاکستان کیلئے بھی اثاثہ ہیں، اپنی انتھک محنت اور جدوجہد سے انہوں نے برطانیہ میں جو مقام بنایا اس تجربے اور قابلیت کو اپنے وطن میں بھی کچھ کر گزرنے کا جزبہ رکھتے ہیں اسلئے حکومت کو انکی خدمات کے حصول کیلئے سنجیدہ کوششیں کرنی چاہیئں۔ ان خیالات
قائد کے حکم کا منتظر ہوں جس اندازمیں بھی کہیں گےاوورسیزکی خدمت کرونگا: زبیر گل
لندن ... وطن سے دور وطن کی محبت میں تڑپتے اپ جیسے اوورسیز پاکستانیز کیلئے کچھ کر گزرنا ہی میری زندگی کا مشن ہے میں نے سابقہ دور میں پنجاب کی حد تک جو کام کروائے انکی شفافیت اس حقیقت لا مظہر ہے کہ آج تک کوئی شخص میرے خلاف ایک پائی کی کرپشن ثابت