مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
تحریک حق خودارادیت کاپارلیمنٹری گروپوں کے چیئرمینوں سے ملاقاتوں کا لائحہ عمل طے
لندن... برطانیہ کی تینوں سیاسی پارٹیوں کے پچاس سے زائد ممبران نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حصول اور برصغیر میں مسائل کے پر امن حل کیلئے جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کی کشمیر پٹیشن پر دستخط کر کے برطانوی پارلیمنٹ میں بحث کیلئے لائحہ عمل طے کر لیا۔پارلیمنٹ کے دونوں
کراچی کے دشمن بہت جلداپنے عبرتناک انجام کو پہنچنے والے ہیں : حبیب جان
لندن ...آج کی پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیربھٹو شہید کے فلسفے کی نفی ہے۔ مرکزی قیادت سے لے کر صوبائی قیادت تک کے لوگ صرف اور صرف مال بنانے میں مصروف ہیں۔ اور گذشتہ کئی مہینوں سے جاری لیاری کی کشیدگی اور واقعات پر بے حسی کا مظاہرہ کیا گیا۔ جس
شاندار کارکردگی پر یوکے پاکستان چیمبر آف کامرس کا آفریدی کو گولڈ میڈل دینے کا اعلان
لندن ... ایشیا کپ میں اپنی روائتی جارحانہ بیٹنگ کا جادو جگا کر قومی ٹیم کو فائنل میں پہنچانے پر جہاں پاکستان مٰں لوگ خوش ہیں وہیں اوورسیز بھی اس قومی ہیرو کو دل کھول کر خراج تحسین پیش کر رہی ہے۔ پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا
برطانیہ کے بعد امریکہ اور برسلز میں بھی ملین مارچ کئے جایئں گے: بیرسٹر سلطان محمود
لندن ... سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کو عالمی توجہ میں لانے کیلئے ملین مارچ آزاد کشمیر، برطانیہ، امریکہ و دیگر جگہوں پر آباد تمام کشمیریوں اور کشمیر دوستوں کو دعوت دی جائے گی، آزاد کی سیاسی جماعتوں کو بھی اس کاز میں باقاعدہ
مولانا محمد یعقوب چشتی کے اعزاز میں تقریب، خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا
لندن ... رب العزت سے دعا ہے کہ مسئلہ کشمیر میری زندگی میں ہی حل ہو جائے تاکہ مرنے کے بعد میری بے چین روح کو سکون آسکے، کئی دہائیوں پر مشتمل آزادی کے سفر سے تھکا تو نہیں لیکن بڑھاپے نے وہ توانائیاں چھین لیں جنہوں نے اندرہ گاندھی جیسی بڑی لیڈر کی آنکھوں
ملین مارچ کی کامیابی کیلئے برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی بیرسٹر سلطان محمود کو یقین دہانی !!
لندن ...سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے اس وقت مسئلہ کشمیر پوری شدت سے دنیا میں اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، پوری دنیا میں پھیلے کشمیریوں کو اقوام عالم کو اپنا ہمنوا بنا کر عالمی قوتوں کو یقین دلانا ہوگا کہ دنیا کا امن مسئلہ کشمیر سے جڑا ہوا
پاکستانی اداروں میں درکارذہین افرادی قوت کیلئے برطانوی یونیورسٹیوں میں ٹیلنٹ ہنٹ کا آغاز
لندن ... پاکستانی ہائی کمیشن نے برٹش کونسل نیٹ ورکنگ اور یوکے ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ کے اشتراک سے پاکستانی اداروں میں درکارذہین تعلیم یافتہ افرادی قوت حاصل کرنے کیلئے برطانوی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ میں ٹیلنٹ تلاش کرنے کیلئے برطانیہ کادورہ کرنے والے پاکستانی کمپنیوں کے سربراہوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔
کشمیر افغانستان سے زیادہ اہم مسئلہ ہے دنیا کو سنجیدگی سے حل پر توجہ دینا ہوگی: بیرسٹر سلطان
لندن... سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا ایشو محض ایک شوشہ ہے، کچھ عرصہ قبل ایک غیر سرکاری تنظیم نے اپنے پلیٹ فارم سے یہ تقاضہ کیا تھا کہ کشمیریوں کو پاکستان کی قومی و صوبائی اسمبلیوں میں سیٹیں دی جایئں
حاجی عبدالرزاق مرحوم کو آہوں سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا، لندن اور کراچی میں نماز جنازہ
لندن، کراچی ... اے آر وائی کی بانی چیئرمین حاجی عبدالرزاق کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں میں کراچی کے سوسائٹی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی میت وبن لانے سے قبل لوٹن کے جامعہ اسلامیہ غوثیہ میں دیدار عام کیلئے رکھی گئی اور قاضی عبالرشید چشتی کی امامت
لندن میں دوروزہ نجی قیام اور یورو نیوز سے انٹرویو کے بعد عمران خان وطن روانہ
لندن ... پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان دو روزہ نجی مکمل کرکے اتوار کی شب ہیتھرو ایئر پورٹ سے وطن واپس روانہ ہو گئے۔ لندن میں قیام کے دوران انہوں نے زیادہ وقت اپنے بچوں کے ہمراہ گزارہ۔ اس دوران انہوں نے یورو نیوز کو انٹرویو بھی ریکارڈ کرایا۔ پاکستان اور عالمی
پریس کلب کا ہنگامی اجلاس حاجی رزاق کو خراج عقیدت، اظہر جاوید کے گھرواردات کی پرزور مذمت
لندن ... پاکستان پریس کلب یوکے کا ہنگامی اجلاس والتھم اسٹو لندن میں ہوا جس میں اے آر وائی کے چیئرمین حاجی عبدالرزاق کی وفات پر گہرے غم س دکھ کا اظہار کیا گیا۔جو کچھ عرصہ بیمار رہ کر داعی اجل کو لبیک کہہ گئے، اس موقع پرمرحوم کی ملی خدمات کو شاندار الفاظ میں
شیخ الاسلام کی علمی تحقیق ناصرف مسلمانوں بلکہ غیر مسلموں کیلئے فائدے کا باعث ہے:رحیق عباسی
لندن ...دنیا بھر کی طرح برطانیہ میں بھی شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کی تریسٹھ ویں سالگرہ انتہائی عقیدت اور پورے جوش و جذبے کیساتھ منائی گئی۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل یوکے کے لندن آفس میں اس سلسلے کی ایک پروقار تقرین ہوئی جس کے مہمان خصوصی رحیق عباسی تھے۔ سید عباس بخاری، حاجی محمد یونس،
صاحبزادہ جہانگیر کی جانب سے پارٹی چیئرمین اور ملک و قوم کیلئے قرآن خوانی و دعا
لندن ... پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما صاحبزادہ جہانگیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر عمران خان وہ واحد لیڈر ہیں جو ملک کی ترقی اور کامیابی کیلئے بہت دیانتداری اور مخلص طریقے سے محنت کر رہے ہیں اور پاکستان کے عوام عمران خان کو آخری امید سمجھتے ہیں۔ ہم عمران خان کی
برطانوی تنظیموں کا لاپتہ افراد کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان
لندن ...پاکستان ورکرز پارٹی، کونسل کارلیگل اینڈ ہیومن رائٹس اور فیض فائونڈیشن کے مشترکہ اجلاس میں بلوچستان کے لاپتہ افراد کے خاندانوں کی طرف سے کی جانیوالی لانگ مارچ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیاگیا، اجلاس کی صدارت بیرسٹر راشد اسلم نے کی اجلاس
جہادیوں کا خوف جان ہتھیلی پر رکھ کر برطانیہ آنے کے خواہشمندوں کیلئے روگ بن گیا
لندن ... برطانیہ نے جہاں بلغاریہ اور رومانیہ کی امیگریشن کیلئے رد عمل کا اظہار کیا تھا وہیں یورپی یونین کی سرزنش کے باوجود اپنے ساحلوں پر پڑائو ڈالے ہزاروں غیر ملکیوں کو امیگریشن دینے سے انکاری ہے۔ ٹوری حکومت کے پاس اس کا جواز بھی ہے کہ اگر ہم اپنی عوام پر بینیفٹ کٹ
طوفانی بارشوں سے نرم برطانوی مٹی کھسکنے لگی، ہیمل سمیت مختلف علاقوں میں گڑھے بن گئے
لندن ... شدید طوفانوں کی زد میں گھرا نگلینڈ ناصرف مشکلات سے نبٹنے کی سر توڑ کوشش میں مصروف ہے بلکہ ابتلا کے اس دور میں ملک میں آباد مختلف رنگ، نسل اور اقوام سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو آپس میں باہم ملانے میں مصروف ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں سب ایک دوسرے
آمریت کا دور ہوتا تو آج دنیا کبھی حکومت طالبان مذاکرات کی حمائت نہ کرتی، ممبران صوبائی اسمبلی
لندن ... پاکستان میں جمہوریت کا تسلسل ناصرف ملک و قوم کیلئے بلکہ پوری دنیا کیلئے خوش آئیند ہے، جغرافیائی لحاظ سے دنیا کے اہم خطے پر واقع ہونے کی وجہ سے عالمی قوتیں اسکی اہمیت سے انکاری نہیں ہیں اسی لئے بالآخر وہ بھی یہاں جمہوریت کو پروان چڑھتے دیکھنے پر آمادہ ہیں۔ آمریت
سیلاب کا رخ لندن کیطرف 32باروز کےساڑھے چودہ ہزار مکانات تباہ ہونے کا خدشہ
لندن ... انگلینڈ کے جنوبی حصے میں شدید تباہیاں مچاتے طوفان اور سیلاب نے گزشتہ روز تک دارالحکومت لندن کے نواحی علاقوں برکشائر، بکنگھم شائر اور سرے کا رخ کرلیا تھا تاہم تازہ ترین انکشاف یہ کیا گیا ہے کہ لندن کی ٣٢ بارو کونسلز بھی اس سیلاب سے جزوی طور پر متاثر ہونگی۔ برطانوی
سابق چیف جسٹس کا اوورسیز پاکستانیوں کے حوالے سے رویہ ڈکٹیٹر جیسا رہا: ڈاکٹر اشرف چوہان
لندن ... اوورسیز پاکستانیوں سے جس طرح کا رویہ رکھا گیا وہ قابل افسوس ضرور ہے مگر ماورا آئین نہیں ہے، مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت آیئن سازی کر کے ہی اس مسئلے کا توڑ کرنا چاہتی ہے تاکہ کسی محب وطن پاکستانی کا راستہ نہ روکا جاسکے۔ ان خیالات کا اظہار شرکا نے