مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
موسمی طوفان کے بعد ٹراسپورٹ کی ہڑتال، شدید مشکلات کے باوجود برطانوی عوام پرعزم
لندن ... انگلینڈ کے جنوبی ساحلوں پر آنے والا طوفان کم نہ تھا کہ لندن کی انڈر گرائونڈ ٹرین کے سٹاف نے ہڑتال کی کال دے دی جس سے بہت عرصے بعد برطانیہ میں رہنے والے با روزگار افراد کو باور ہوا کہ مصیبت بھی کوئی شے ہوتی ہے۔ آنڈرگرائونڈ ٹرین سٹاف کی دوروزہ ہڑتال
پیارے نبیؐ سےعقیدت کا اظہار کرتے پیدل سڑکوں پرنکلنے والے انتہا پسند نہیں ہو سکتے:پیر سید عبد القادر
لندن ... دارالعلوم قادریہ جیلانیہ والتھم اسٹو اور انترنیشنل مسلم موومنٹ کے زیر اہتمام مشرقی لندن کے اکثریتی ایشیائی علاقے والتھم اسٹو میں جشن میلاد النبی کے شاندار جلوس اور جلسہ کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر کی جید علما کرام اور پیران عظامنے شرکت کی۔ قیادت مرکزی جماعت اہلسنت یوکے و یورپ
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر برطانیہ اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
لندن/اسلام آباد ... حق خود ارادیت کشمیریوں کا تسلیم شدہ حق ہے اسکے حصول کیلئے قوم کی یکجہتی اور یک نظریہ بہت ضروری ہے، کشمیریوں کو آئے روز اکائیوں کی صورت میں اپنا حق مانگنے کی بجائے مل کر اس نظرئے کو اجاگر کرنا ہوگا کہ انکا حق ہی انکی منزل ہے۔ ان خیالات کا
جانوں کی پرواہ کئے بغیر ملک و قوم کی بہتری کے اقدامات کا آغاز کیا: سپیکر کے پی کے اسد قیصر
لندن ... اوور سیز پاکستانی جب چاہیں خیبر پختون خواہ کا دورہ کرکے ہماری کارکردگی کا جایزہ لے سکتے ہیں، ہماری اولین کوشش ہے کہ صوبے میں امن و امان ہو اور وہاں کے مقامی لوگ بیرونی سرمایہ کاری کے فوائد سے زندگی بدلنے کا سامان کر سکیں۔ ان خیالات کا اظہار خیبر پختون خواہ
جدیدصحافت کےموجدمیر خلیل جیسی شخصیات روزپیدا نہیں ہوتیں:کمیونٹی کاخراج عقیدت
لندن ... میر خلیل الرحمان نے صرف صحافت میں ہی نہیں بلکہ تحریک پاکستان میں بھی اہم کردار ادا کیا اور قائداعظم کا بھرپور ساتھ دیا۔ اس دوران انہوں نے نقصان بھی اٹھایا اور انہیں جیل بھی جانا پڑا۔ میر صاحب جیسی شخصیات روز روز پیدا نہیں ہوتیں۔ وہ جدید صحافت کے موجد تھے
اسلام کسی بے گناہ کی جان لینے کی اجازت نہیں دیتا، محمد اصغر کو انصاف ملنا چاہیئے: لارڈ نزیر
لندن ...کمیونٹی کی معروف شخصیت لارڈ نزیر احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی عدالت کو توہین رسالت کے جرم میں اڈیالہ جیل میں قید برطانوی مسلمان محمد اصغر کی رہائی پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیئے اور اسے رہا کر دینا چاہیئے کیونکہ حالات و واقعات ظاہر کرتے ہیں کہ اس نے توہین رسالت نہیں
قومی ادارے بارے میڈیا کا جھوٹ وطن کو بدنام کرنے کی کوشش ہے: پاکستان ہائی کمیشن لندن
لندن ... پاکستان ہائی کمیشن لندن اور دیگر شہروں میں موجود سب مشنز اپنی بساط سے بڑھ کر تارکین وطن کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔ یہاں ناکافی سہولیات کی شکائت کرنے والوں کو دیگر ممالک کے سفارتخانوں کا حال بھی معلوم ہونا چاہیئے، اسکے باوجود ہائی کمیشن لندن آئے روز خدمات اور سہولیات کی
دیگر صوبوں کی نسبت خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں آرہی ہیں: اسد قیصر
لندن ... سپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم نے بہت مشکل حالات میں کے پی کے کی باگ ڈور سنبھالی ہے اور ہم اس سارے نظام کو ٹھیک کرنے کے لیے دن رات محنت میں مصروف ہیں اور اس مشن میں ضرور کامیاب
پاکستانی بزنس مین جی ایس پلس سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی منصوبہ بندی کریں: واجد شمس الحسن
لندن ... برطانیہ میں آباد پاکستانی کمیونٹی ملکی استحکام کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی منند ہے تو کاروباری شخصیات اس کا اہم مہرہ، جو نامساعد حالات کی پرواہ کئے بغیر وہاں سرمایہ کاری کیلئے تیار ہوتے ہیں تاکہ دیگر اقوام کے بزنس مین کا اعتماد بحال کیا جائے۔ انکی کاوشوں کو ناصرف پوری قوم بلکہ
مسلم لیگ ن برطانیہ میں کوئی اختلاف نہیں رانا مشہود کیخلاف خبرجھوٹی ہے: ملک ریاض
لندن ... پاکستان مسلم لیگ ن کے آپس میں اختلافات کی میڈیا میں آنیوالی خبریں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔شرپسند عناصر جن کو پارٹی سے نکال دیا گیا ہے وہ پارٹی میں انتشار پھیلانے کی کوششیں کر رہے ہیں، ان کے منفی اقدامات، پارٹی کی پالیسیوں کے خلاف کئے جانیوالے اقدامات اور نا مناسب رویے
بھارت جان لے کہ کشمیری حق خود ارادیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے: لندن میں احتجاج
لندن ... ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں جب خبر سیکنڈوں میں پوری دنیا کے عوام کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہو ایسے میں کسی مظلوم قوم کو زیدہ دیر غلام بنا کر نہیں رکھا جاسکتا۔ اس سے پہلے کہ کشمیریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے اقوام عالم کو ان کا تسلیم
کے پی کے میں فروغ تعلیم کیلئے تاریخ ساز اقدامات کئے جا رہے ہیں، وزرا کی ہائی کمشنر سے ملاقات
لندن ... ایجوکیشن ورلڈ فورم کے عالمی اجلاس میں شرکت کیلئے برطانیہ آئے خیبر پختون خواہ کے وزیر تعلیم اور عاطف خان اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر شاہرام خان ترکزئی نے لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن سے ملاقات کی۔ انہوں نے ہائی کمشنر سے بات چیت میں اپنے اپنے محکموں
سندھی طلبا کیلئے وظائف کے معاہدے پر دستخط، صوبائی حکومت تعلیم کیلئے کمٹڈ ہے: نثار کھوڑو
لندن ... وزیر تعلیم سندھ نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ انکی صوبائی حکومت نے گزشتہ دور میں تعلیم کے فروغ کے حوالے سے جتنے اقدامات کئے انکی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، موجودہ صوبائی حکومت اس تسلسل میں بہتری لاتے ہوئے سندھی طالبعلموں کیلئے وظائف پر بیرون ملک تعلیم کے حصول کو یقینی
خیبر پختون خواہ میں بچوں کی جدید تعلیم کیلئے ایجوکیشن سٹی بنائی جائے گی: سپیکر اسمبلی اسد قیصر
لندن ...سپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ناکام ہو چکی ہے اور ملک دشمن عناصر جیت گئے ہیں، قبائلی لوگوں کو ملاتے تو دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتی جا سکتی تھی۔ تمام جماعتوں نے حکومت کو طالبان سے مذاکرات کا مینڈیٹ دیا تھا۔
پاکستانی نوجوان اس سال 50 سے زائد عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے پرعزم ہیں: رانا مشہود
لندن ... پنجاب حکومت نے ناصرف اپنے اخراجات میں نمایاں کمی کی بلکہ مستقبل کے مختلف منصوبوں پر سرمایہ لگایا جس کے اثرات واضع ہونا شروّ ہو گئے ہیں ان خیالات کا اظہار برطانوی دارالحکومت لندن میں ورلڈ ایجوکشن فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئے پنجاب کے وزیر تعلیم، سپورٹس و کلچر رانا مشہود
پرانے انفراسٹرکچر سےبرطانیہ میں تیز ترین انٹرنیٹ اسپیڈ کے حصول کا کامیاب تجربہ
لندن ...محققین نے ٹیکنالوجی کی جدت کے حصول کا ایک سنگ میل مزید عبور کرلیا ہے۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں اب تک کی تیز رفتار ترین انٹرنیٹ سپیڈ کا کامیاب تجربہ مواصلات کے سرکاری ادارے بی ٹی اور اور الکاٹیل لیوسنٹ نے مشترکہ طور پر کیا۔ ٹیسٹ مرکزی لندن میں بی ٹی ٹاور اور اپسوِچ
حکومت برطانیہ شامی عوام کی مالی و عملی امداد میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے: جسٹین گریننگ
لندن ... حکومت برطانیہ شام میں ہونے والے فسادات اور نتیجے میں ہونے والی تباہی پر ناصرف متفکر ہے بلکہ انکی روک تھام اور متاثرین کی امداد میں پیش پیش ہے۔ حکومت متاثرین شام کی امداد کیلئے اب تک چھ سو ملین کا بجٹ مختص کر چکی، جبکہ مزید کی منصوبہ بندی کی جا رہی
پرامن جدوجہد کےداعی ہیں، مادر وطن کی تقسیم کی ہر سازش کا مقابلہ کرنا جانتے ہیں: شوکت کشمیری
لندن ... کشمیری عوام تقسیم کی کسی صورت کو قبول نہیں کریں گے اور جو لوگ پاکستان کی موجودہ حکومت کو ایسے مشورے دے رہے ہیں وہ پاکستان میں جمہوریت کو پھلتا پھولتا دیکھنا نہیں چاہتے۔ وہ جمہوری تسلسل کا خاتمہ اور فوجی حکمرانی چاہتے ہیں۔ پاکستان کے موجودہ وزیراعظم کو ایسا کوئی قدم اٹھانے
افغانستان سے بطورمسلمان آنے والے کو ملحد کے طور پر چھ سال بعدبرطانیہ میں پناہ مل گئی
لندن ... برطانوی تاریخ میں پہلی بار کسی کو ملحد ہونے یعنی کسی بھی مذہب سے تائب ہونے پر پناہ دے دی گئی ہے۔ مذہب کسی بھی فرد کا ذاتی معاملہ ہو سکتا ہے لیکن اسوقت تک جبتک وہ اسے رکھنا چاہے، ٢٠٠٧ میں برطانیہ آنے والے ایک افغان باشندےکو ٢٠١٤ میں برطانوی پناہ اسلیے