مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
ملین مارچ کی کامیابی کیلئے برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی بیرسٹر سلطان محمود کو یقین دہانی !!
لندن ...سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے اس وقت مسئلہ کشمیر پوری شدت سے دنیا میں اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، پوری دنیا میں پھیلے کشمیریوں کو اقوام عالم کو اپنا ہمنوا بنا کر عالمی قوتوں کو یقین دلانا ہوگا کہ دنیا کا امن مسئلہ کشمیر سے جڑا ہوا
پاکستانی اداروں میں درکارذہین افرادی قوت کیلئے برطانوی یونیورسٹیوں میں ٹیلنٹ ہنٹ کا آغاز
لندن ... پاکستانی ہائی کمیشن نے برٹش کونسل نیٹ ورکنگ اور یوکے ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ کے اشتراک سے پاکستانی اداروں میں درکارذہین تعلیم یافتہ افرادی قوت حاصل کرنے کیلئے برطانوی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ میں ٹیلنٹ تلاش کرنے کیلئے برطانیہ کادورہ کرنے والے پاکستانی کمپنیوں کے سربراہوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔
کشمیر افغانستان سے زیادہ اہم مسئلہ ہے دنیا کو سنجیدگی سے حل پر توجہ دینا ہوگی: بیرسٹر سلطان
لندن... سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا ایشو محض ایک شوشہ ہے، کچھ عرصہ قبل ایک غیر سرکاری تنظیم نے اپنے پلیٹ فارم سے یہ تقاضہ کیا تھا کہ کشمیریوں کو پاکستان کی قومی و صوبائی اسمبلیوں میں سیٹیں دی جایئں
حاجی عبدالرزاق مرحوم کو آہوں سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا، لندن اور کراچی میں نماز جنازہ
لندن، کراچی ... اے آر وائی کی بانی چیئرمین حاجی عبدالرزاق کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں میں کراچی کے سوسائٹی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی میت وبن لانے سے قبل لوٹن کے جامعہ اسلامیہ غوثیہ میں دیدار عام کیلئے رکھی گئی اور قاضی عبالرشید چشتی کی امامت
لندن میں دوروزہ نجی قیام اور یورو نیوز سے انٹرویو کے بعد عمران خان وطن روانہ
لندن ... پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان دو روزہ نجی مکمل کرکے اتوار کی شب ہیتھرو ایئر پورٹ سے وطن واپس روانہ ہو گئے۔ لندن میں قیام کے دوران انہوں نے زیادہ وقت اپنے بچوں کے ہمراہ گزارہ۔ اس دوران انہوں نے یورو نیوز کو انٹرویو بھی ریکارڈ کرایا۔ پاکستان اور عالمی
پریس کلب کا ہنگامی اجلاس حاجی رزاق کو خراج عقیدت، اظہر جاوید کے گھرواردات کی پرزور مذمت
لندن ... پاکستان پریس کلب یوکے کا ہنگامی اجلاس والتھم اسٹو لندن میں ہوا جس میں اے آر وائی کے چیئرمین حاجی عبدالرزاق کی وفات پر گہرے غم س دکھ کا اظہار کیا گیا۔جو کچھ عرصہ بیمار رہ کر داعی اجل کو لبیک کہہ گئے، اس موقع پرمرحوم کی ملی خدمات کو شاندار الفاظ میں
شیخ الاسلام کی علمی تحقیق ناصرف مسلمانوں بلکہ غیر مسلموں کیلئے فائدے کا باعث ہے:رحیق عباسی
لندن ...دنیا بھر کی طرح برطانیہ میں بھی شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کی تریسٹھ ویں سالگرہ انتہائی عقیدت اور پورے جوش و جذبے کیساتھ منائی گئی۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل یوکے کے لندن آفس میں اس سلسلے کی ایک پروقار تقرین ہوئی جس کے مہمان خصوصی رحیق عباسی تھے۔ سید عباس بخاری، حاجی محمد یونس،
صاحبزادہ جہانگیر کی جانب سے پارٹی چیئرمین اور ملک و قوم کیلئے قرآن خوانی و دعا
لندن ... پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما صاحبزادہ جہانگیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر عمران خان وہ واحد لیڈر ہیں جو ملک کی ترقی اور کامیابی کیلئے بہت دیانتداری اور مخلص طریقے سے محنت کر رہے ہیں اور پاکستان کے عوام عمران خان کو آخری امید سمجھتے ہیں۔ ہم عمران خان کی
برطانوی تنظیموں کا لاپتہ افراد کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان
لندن ...پاکستان ورکرز پارٹی، کونسل کارلیگل اینڈ ہیومن رائٹس اور فیض فائونڈیشن کے مشترکہ اجلاس میں بلوچستان کے لاپتہ افراد کے خاندانوں کی طرف سے کی جانیوالی لانگ مارچ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیاگیا، اجلاس کی صدارت بیرسٹر راشد اسلم نے کی اجلاس
جہادیوں کا خوف جان ہتھیلی پر رکھ کر برطانیہ آنے کے خواہشمندوں کیلئے روگ بن گیا
لندن ... برطانیہ نے جہاں بلغاریہ اور رومانیہ کی امیگریشن کیلئے رد عمل کا اظہار کیا تھا وہیں یورپی یونین کی سرزنش کے باوجود اپنے ساحلوں پر پڑائو ڈالے ہزاروں غیر ملکیوں کو امیگریشن دینے سے انکاری ہے۔ ٹوری حکومت کے پاس اس کا جواز بھی ہے کہ اگر ہم اپنی عوام پر بینیفٹ کٹ
طوفانی بارشوں سے نرم برطانوی مٹی کھسکنے لگی، ہیمل سمیت مختلف علاقوں میں گڑھے بن گئے
لندن ... شدید طوفانوں کی زد میں گھرا نگلینڈ ناصرف مشکلات سے نبٹنے کی سر توڑ کوشش میں مصروف ہے بلکہ ابتلا کے اس دور میں ملک میں آباد مختلف رنگ، نسل اور اقوام سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو آپس میں باہم ملانے میں مصروف ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں سب ایک دوسرے
آمریت کا دور ہوتا تو آج دنیا کبھی حکومت طالبان مذاکرات کی حمائت نہ کرتی، ممبران صوبائی اسمبلی
لندن ... پاکستان میں جمہوریت کا تسلسل ناصرف ملک و قوم کیلئے بلکہ پوری دنیا کیلئے خوش آئیند ہے، جغرافیائی لحاظ سے دنیا کے اہم خطے پر واقع ہونے کی وجہ سے عالمی قوتیں اسکی اہمیت سے انکاری نہیں ہیں اسی لئے بالآخر وہ بھی یہاں جمہوریت کو پروان چڑھتے دیکھنے پر آمادہ ہیں۔ آمریت
سیلاب کا رخ لندن کیطرف 32باروز کےساڑھے چودہ ہزار مکانات تباہ ہونے کا خدشہ
لندن ... انگلینڈ کے جنوبی حصے میں شدید تباہیاں مچاتے طوفان اور سیلاب نے گزشتہ روز تک دارالحکومت لندن کے نواحی علاقوں برکشائر، بکنگھم شائر اور سرے کا رخ کرلیا تھا تاہم تازہ ترین انکشاف یہ کیا گیا ہے کہ لندن کی ٣٢ بارو کونسلز بھی اس سیلاب سے جزوی طور پر متاثر ہونگی۔ برطانوی
سابق چیف جسٹس کا اوورسیز پاکستانیوں کے حوالے سے رویہ ڈکٹیٹر جیسا رہا: ڈاکٹر اشرف چوہان
لندن ... اوورسیز پاکستانیوں سے جس طرح کا رویہ رکھا گیا وہ قابل افسوس ضرور ہے مگر ماورا آئین نہیں ہے، مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت آیئن سازی کر کے ہی اس مسئلے کا توڑ کرنا چاہتی ہے تاکہ کسی محب وطن پاکستانی کا راستہ نہ روکا جاسکے۔ ان خیالات کا اظہار شرکا نے
مقبول بٹ شہید نےتحریک آزادی میں نئی جان ڈالی،کشمیریوں کا حوصلہ بڑھایا : جے کے ایل ایف
لندن ... کشمیر کی آزادی کیلئے بچہ بچہ کٹ مرنے کو تیار ہے، مقبول بٹ شہید نے جان کا نزرانہ پیش کرکے آزادی کی جو شمع روشی کی کشمیری اپنے کہو سے اسے زندہ رکھے ہوئے ہیں، ان خیالات کا اظہار مقررین نے شہید کشمیر مقبول بٹ کی تیسویں برسی کے موقع پر بھارتی ہائی
لندن اور گرد و نواح میں طوفان کی نئی پشین گوئی میں سیلاب کی چودہ مزید وارننگز
لندن ...محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری گی گئی تازہ ترین صورتحال کے مطابق دارالحکومت لندن اور گرد و نواح میں ١٤ شدید طوفانوں کا خدشہ ہے۔ آنے والے چند دن اس حوالے سے بہت اہم ہوں گے۔ شہر کے وسط سے گزرنے والا دریائے تھیمز کئی جگہوں سے راستے بناتا ہوا آبادیوں میں گھسے
پارٹی فنڈز کا آڈٹ چیئرمین کی ہدایات کے مطابق کروایا جائے، پی ٹی آئی برطانیہ کا مطالبہ
لندن ... پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے سینئر رہنماؤں ڈاکٹر فوزیہ صادق ، ڈاکٹر نوید فاروق ،عمران اسلم ، عدنان خٹک، سید میر اکرام اور اراکین کی اکثریت نے اس بات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کہ پارٹی کو اندرون اور بیرون ممالک سے ملنے والے عطیات کا آڈٹ، چیئر مین عمران خان
خدمت انسانیت اور نبی کریم سے اظہار عقیدت رب کریم کے پسندیدہ اعمال ہیں: پیر عبدالقادر گیلانی
لندن ... مرکزی جماعت اہلسنت یوکے و یورپ کے سرپرست اعلی پیر سید عبدالقادر شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ رب کریم نے نیک کاموں کے اجر کا تو عودہ کر رکھا ہے لیکن کچھ امور ایسے ہیں جنکی انجام دہی اسے بہت محبوب ہے ان میں خدمت انسانیت اور رحمت دو عالم سے عقیدت
تعلیم اچھائی اور برائی میں تمیز سکھاتی ہے، انتہا پسندی اس سے دوری کا شاخسانہ ہے: فرد سیمینار
لندن ... تعلیم جیسی نعمت کا کوئی نعم البدل نہیں، ٹیکنالوجی کے جدید دور میں ہمیں ترقی کیلئے اپنے بچوں کو اعلی تعلیم کی طرف راغب کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار کمیونٹی کی سرکردہ شخصیت لارڈ نذیر احمد نے فورم فار انٹرنایشنل ریلیشنز ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں کیا جس کا موضوع