مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
کمیونٹی لیڈر اور بزرگ خواتین کی معاونت اورسرپرستی کرتے ہوئے انہیں سیاسی نظام کا حصہ بنائیں
لندن ... جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کی ویمن ونگ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی تقریب منعقد کی گئی۔ سینئر برطانوی وزیر بیرونس سعیدہ وارثی تقریب کی مہمان خصوصی تھی، اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برٹش کشمیری و پاکستانی خواتین مقامی سیاست میں بڑھ چڑھ کر
مذاہب بھائی چارے کے علمبردارمگر انتہا پسند اپنی اپنی پہچان پر بضد ہیں: بین المذاہب مکالمہ
لندن ... اس امر میں کوئی شک نہیں برطانیہ جیسے ملک میں دنیا کی تقریبا تمام اقوام، رنگ، نسلیں اور مذاہب اکٹھے رہ رہے ہیں۔ ان میں محنب اور بھائی چارہ مثالی ہے۔ یوکے پاکستان چیمبر آف کامرس کے سابق صدر ڈاکٹر اشرف چوہان نے مختلف مذاہب کے دانشوروں کو اکٹھا کر کے ان سے
برطانیہ میں پاکستانیوں کو اپنی جڑوں سے جوڑے رکھنا بڑی اہمیت رکھتا ہے:صدرپاک کلچرل سوسائٹی
لندن ... پاک کلچر ل سوسائٹی لندن نے ایشین سینٹر لندن میں ایک شاندار ثقافتی تقریب کااہتمام کیا ،والتھہیم فاریسٹ کے میئر کے کونسلر ندیم علی مہمان خصوصی تھے جبکہ کمیونٹی ویلفیئر اتاشی فزا بتول ،رکن پارلیمنٹ سٹیلا کریزی ،سابق میئر حضرات، کونسلرز ، کمیونٹی لیڈرز اور پاکستان نژاد بچوں اور فیملیز نے تقریب میں
سیکیورٹی کی صورتحال بہتر ہونے پر بیرونی سرمایہ کار انوسٹمنٹ میں دلچسپی لینے لگے ہیں: نواز شریف
لندن... وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان ایک دفعہ بھر ترقی کی ڈگر پر چل نکلا ہے، ملک میں سرمایہ کاری کی فضا بہتر ہونے پر بیرونی دنیا سے بزنس مین انوسٹمنٹ میں دلچسپی لینے لگے ہیں۔ ملک میں سیکیورٹی کی صورتحال بھی بہتر ہونے لگی ہے
اردو زبان دنیا کے کروڑوں لوگوں کو ایک کرنے کا سبب بھی بنتی ہے: عطا الحق قاسمی
لندن ... یونیورسٹی آف لندن کے سکول آف اوریئنٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز میں پاکستان کے نامور شاعر اور دانشور عطا الحق قاسمی کیساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا گیا۔ یہ اہتمام ورلڈ کانگریس آف اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں متعدد دیگر شعرا نے بھی اپنا کلام سنایا۔ یوم پاکستان کے
ترقی کیلئے بانی پاکستان کے فرمودات کو مشعل راہ بنانا ضروری ہے: واجد شمس الحسن
لندن ... وطن عزیز کی سلامتی اور بقا کیلئے کسی سے کوئی مفاہمت نہیں ہوسکتی، یہ ملک قائم ہے تو ہم اور ہماری پہچان قائم ہے، ترقی اور استحکام کی منازل طے کرنے کیلئے بانی پاکستان کے فرمودات کو مشعل راہ بنانا ازحد ضروری ہے۔ یہ پیغامات پاکستان ہائی کمیشن لندن میں منعقدہ یوم
دنیا کو نفرت نہیں محبت کی ضرورت ہے، لندن میں فاشزم کے خلاف عوام کا متحدہ مظاہرہ
لندن ... یورپی دارالحکومتوں میں برطانیہ کو عالمی معیشت کا مرکز ہونے کے علاوہ یہ حیثیت بھی حاصل ہے کہ یہ شہر دنیا بھر کی تقریبا تمام اقوام، رنگ اور مذاہب کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ اسکا عملی مظاہرہ گزشتہ روز “فاشزم کے خلاف متحد“ کے موضوع سے منعقدہ اجتماع میں ہوا جسم
ہم بہت بے صبری قوم ہیں، جذباتی ہوکر وطن میں ہی کیڑے نکالنے لگتے ہیں: عطا الحق قاسمی
لندن ... پاکستان کے معروف دانشور، کالم نگار اور ماہر تعلیم عطا الحق قاسمی نے کہا ہے کہ رب کریم نے پاکستان کو بیش بہا نعمتوں سے مالا مال کیا ہے جن سے بار آور ہونے کیلئے ہمیں بحیثیت قوم اپنی اہلیت ثابت کرنے کی بھی اشد ضرورت ہے۔ ہم اصل میں بہت بے صبری
محروم افراد کیلئے خوشیاں لا کر اپنی زندگی میں مزید رنگ بھرے جا سکتے ہیں:صادق خان ایم پی
لندن ... زندگی میں سب سے پہلے اپنے لئے سوچنا اور جینا ہر انسان کا حق ہے لیکن اس زندگی میں نعمتوں سے محروم افراد کیلئے خوشیاں لا کر مزید رنگ بھرے جا سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار لیبر پارٹی کے رہنما شیڈو منسٹر صادق خان ایم پی نے لندن میراتھن کیلئے فنڈ ریزنگ
میری پہچان پاکستان کے زیر اہتمام مانچسٹر، لندن اوربرمنگھم میں شوز ہوں گے: جواد احمد
لندن... پاکستان کے معروف گلوکار جواد احمد یوم پاکستان کے موقع پر ہونے والے میوزیکل ایونٹس میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ آئے جہاں لندن میں انہوں نے ایک پریس کانفرینس سے خطاب کیا اور میری پہچان پاکستان نامی پروگرام میں اپنی شرکت کی وجوہات سے آگاہ کیا۔ پریس کانفرنس کا اہتمام پاکستان پریس کلب
حاجی عبدالرزاق کی وفات امت مسلمہ کیلئے ایک نقصان ہے، جامع مسجد برینٹ میں قرآن خوانی
لندن... مرکزی جامع مسجد و اسلامک سنٹر برینٹ میں اے آر وائی کے مرحوم چیئرمین حاجی عبدالرزاق کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ایک محفل منعقد کی گئی جس میں ملک کے معروف نعت خواں حضرات نے شرکت کی۔ محفل کا اہتمام چیئرمین مسجد کمیٹی حاجی صدیق چوہدری نے کیا تھا جبکہ علامہ حافظ
خواجہ نوید جیسے قانون دان قوم کا سرمایہ ہیں، انکا بیرسٹر بننا خوش آیئند ہے: بیرسٹرصبغت قادری
لندن ...خواجہ نوید جیسے قانون دان ملک و قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں آئین اور قانون کی دنیا میں انکی موجودگی پسے ہوئے طبقات کیلئے امید اور آس کی نوید ہوتی ہے، برطانیہ سے انہیں بار ایٹ لا کی ڈگری ملنا ناصرف انکے لئے بلکہ پوری پاکستانی قوم کیلئے فخر اور عزت کی بات ہے۔
خانہ جنگی کے 3سال مکمل ہونے پر شامی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے بین الاقوامی چیریٹیز کی تقریب
لندن ... شام میں خانہ جنگی کے تین سال مکمل ہونے پر دنیا کے متعدد ممالک میں شامی عوام کے ساتھ یکجہتی اور انکی مدد کیلئے عالمی توجہ مرکوز کرنے کیلے تقریبات ہویئں۔ لندن میں اس سلسلے کی تقریب ٹرافالگر سکوائر میں ہوئی جہاں اسلامک ریلیف، ایمنسٹی انٹرنیشنل، سیو دی چلڈرن اور آ کسفام، کرسچین
بھارت اپنے ریٹائرڈ فوجیوں سے مقبوضہ کشمیر میں روا رکھےمظالم کی داستانیں سنے:صدر آزاد کشمیر
لندن ... برطانیہ کے دورے پر آئے ہوئے صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر کے بڑے اور مشفق بھائی کا کردار ادا کر رہا ہے اسکی سلامتی اور استحکام کشمیر کاز کیلئے انتہائی اہم ہے جبکہ بھارت کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ کر بھی معصوم بننا چاہتا ہے
زبیر گل کی قیادت میں مسلم لیگ ن برطانیہ کے وفد کی گورنر پنجاب محمد سرور سے ملاقات
لندن ... پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے ایک وفد نے پارٹی صدر زبیر گل کے ہمراہ لندن میں گورنر پنجاب محمد سرور سے ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ برطانیہ بھر میں گورنر پنجاب کی مصروفیات اور کمیونٹی کے علاوہ پارٹی ورکرز کو وقت دینے کے حوالے بات
بھارتی تعلقات کا خوف یا کچھ اور؟ سرتاج عزیز کا دورہ برطانیہ میں مسئلہ کشمیر پر چپ کا روزہ
لندن ... پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے برطانوی دارالحکومت لندن میں منعقدہ کامن ویلتھ منسٹیریل ایکشن گروپ کے 43 ویں مشترکہ اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت گروپ کے چیئرمین برنارڈ ممبے نے کی جبکہ نظامت سیکریٹری جنرل کامن ویلتھ کملیش شرما نے کی۔ دیگر شرکا میں وایس چیئر مرے
افغان عدم استحکام پاکستان کی داخلی سلامتی کو دائو پر لگا سکتا ہے، مشیر قومی سلامتی و اُمورخارجہ
لندن ...وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی و اُمورخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پرامن افغانستان ہی ترقی کرتے پاکستان کی ضمانت ہوگی ،افغان عدم استحکام پاکستان کی داخلی سلامتی کو دائو پر لگا سکتا ہے، برطانیہ کیساتھ دفاع سمیت تمام شعبوں کو ترجیحی بنیادوں پر ترقی دی جائیگی جبکہ پاکستان اور برطانیہ نے
اوورسیز کی خواہش کے مطابق مکمل تنظیم سازی کے بغیر الیکشن نہیں ہونگے: صاحبزادہ جہانگیر
لندن...پاکستان تحریک انصاف کے مخلص کارکنان نے گزشتہ الیکشن میں جس اہم ایشو پر انگلی اٹھائی تھی اس پر ہمارے عظیم لیڈر عمران خان نے تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے او آئی سی کو ختم کرتے ہوئے الیکشن رکوا رہے ہیں،برطانیہ میں پارٹی الیکشن سے قبل یہ فیصلہ نظریاتی کارکنان اور عمران خان کے عاشقوں کی
لیبیائی باغیوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کی رہائی کیلئے انصار برنی کانیٹو سے رابطہ
لندن ... سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق اور انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے چئیرمین انصار برنی ایڈووکیٹ نے لیبیا کے حکومت مخالف باغیوں کے قبضہ سے پاکستانیوں سمیت اکیس افراد کی زندگیاں بچانے کے لئے کوششیں مزید تیز کردی ہیں اس سلسلے میں انہوں نے اب نیٹو سے بھی رابطہ قائم کرلیا ہے ۔