مقبول خبریں
موومنٹ فار دی رائٹس اوورسیز پاکستانیز کے زیر اہتمام ڈوئل نیشنل کو عزت دو بارے تقریب کا اہتمام
جمہوریت کی مضبوطی کیلئے جمہوری قوتوں کو مضبوط ہونا پڑے گا: سابق چیر مین سینٹ رضا ربانی
دورے پرحکومت پاکستان،حکومت آزاد کشمیر اور راجہ نجابت کی معاونت کے مشکور ہیں:کرس لیزے
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
یورپ میں مسئلہ کشمیر کو مزید تیزی سے اجاگر کیا جائے گا: تحریک حق خودارادیت
زمین پر دیوار چین
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ملکی فضا سازگار بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑینگے: میاں افتخار
ہائی ویکمب:اے این پی کے مرکزی رہنما میاں افتخار نے ہائی ویکمب کے محمد حنیف اور دیگر کے ہمراہ بکس سولیٹر فرم کے مالک سلیم نور اور چوہدری عنصر ایڈ ووکیٹ نے ایک سٹی لیگل فرم کا افتتاح کروایا جس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے خصوصی نمائندے برائے اوورسیز پاکستانیز زبیر گل
برینٹ مسلم کمیونٹی فورم کی جانب سے کمیونٹی فرینڈ شپ اینڈ فن فیئر ڈے کا اہتمام
لندن:لندن کے باروآف برینٹ میں برینٹ مسلم کمیونٹی فورم کے زیر اہتمام برینٹ مسلم کمیونٹی کی جانب سے بارو میں آباد تمام مذاہب اور کمیونٹیز کیلئے ایک کمیونٹی فرینڈ شپ اینڈ فن فیئر ڈے کا اہتمام کیا گیا،راجہ محمد ریاض کی چیئر مین شپ اور کونسلر احمد شہزاد ایم بی اے پر مشتمل منتظم کمیٹی
جنرل اسمبلی میں خطاب کیلئے امریکہ جاتے نوازشریف کی لندن میں برطانوی ہم منصب سے ملاقات
لندن وزیراعظم پاکستان نواز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 70 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک جاتے ہوئے لندن میں ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ آئے جہاں برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ان کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مجموعی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
پاکستان ہائی کمیشن لندن کے زیراہتمام پہلا کونسلرز کنونشن، پاک برطانیہ تعلقات کی بہتری کا اعادہ
لندن:لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے پہلے ’’کونسلرز کنونشن 2015‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں 100 سے زائد پاکستانی برطانوی کونسلرز اور میئر ز نے شرکت کی۔ متعدد ایم پیز، ایم ای پیز، کمیونٹی لیڈروں، پیشہ ورانہ اور تدریسی ماہرین، طلبہ اور صحافیوں سمیت 300 سے زائد مہمان اس موقع پر
پردیس میں مادر وطن سے محبت اور ایمان کی پختگی کو قائم رکھنا عین سعادت ہے: مہتاب خان
لندن ... پردیس میں رہتے ہوئے مادر وطن سے محبت اور اپنے ایمان کی پختگی کو قائم رکھنا عین سعادت ہے، روزنامہ اوصاف اپنے نام کی طرح برطانیہ میں آباد کمیونٹی کو ناصرف وطن سے بلکہ دنیا کے آفاقی دین اسلام سے جوڑے ہوئے ہے۔ ان خیالات کا اظہار شرکا نے چیف ایڈیٹر اوصاف
کاروان فکر کے زیر اہتمام ’’مستقبل میں پاکستان کا کردار‘‘ کے موضو ع پر سیمینار کا انعقاد
لندن:ہمیں رب العزت کے حضور سربسجود ہونے کی ضرورت ہے کہ اس نے امت مسلمہ کی امنگوں کے ترجمان ملک پاکستان کو ایک بار پھرترقی کی طرف رواں دواں کردیا ہے، سیاسی جماعتوں میں اختلافات اپنی جگہ لیکن سب کو مل جل کر اس اہم وقت میں صرف وطن عزیز کا سوچ کر آگے بڑھنا
برطانیہ کی جانب سے شامی مہاجرین کو خوش آمدید کہنے کا فیصلہ انسانیت کی فتح ہے: دائود مشہدی
لندن:منہاج ویلفیئر فائونڈیشن برطانیہ کے منیجنگ ڈائریکٹر دائود مشہدی نے کہاہے کہ برطانیہ اوریورپی ممالک کی جانب سے شامی مہاجرین کو خوش آمدید کہنے کا فیصلہ خوش آئند ہے ظلم و جبر کے مارے انسانوں کو پر امن جگہ مہیا کرنے کا فیصلہ انسانیت کی فتح ہے وہ گزشتہ روز ایم ڈبلیو ایف کے لندن
ہمیں صادق خان کی کامیابی کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا:چیف ایڈیٹر اوصاف مہتاب خان
لندن: برطانیہ کی بڑی سیاسی پارٹی لیبر کی طرف سے صادق خان ایم پی کا میئر آف لندن کے انتخاب کیلئے چنا جانا پوری امت مسلمہ کیلئے باالعموم اور پاکستانیوں کیلئے باالخصوص فخر کی بات ہے۔ اگلے سال ہونے والے انتخابات میں ہمیں انکی کامیابی کیلئے بڑھ چڑھ کر کردار ادا کرنا ہوگا۔ ان خیالات
جمو ں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے زیر اہتمام مسئلہ کشمیر بارے سیمینار کا اہتمام
لندن:برطانوی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے28ارکان نے جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کی کشمیر پٹیشن اور پاک بھارت مذاکرات کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آزادی دیکر انہیں بھی دیگر لوگوں کی طرح پر امن طور پر زندگی گزارنے کا موقع دینا چاہئے،برطانوی
پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے یوم دفاع استقبالیہ کا اہتمام ،اہم شخصیات کی شرکت
لندن:پاکستان ہائی کمیشن، لندن نے 8 ستمبر کو اپنے احاطہ میں یوم دفاع استقبالیہ کا اہتمام کیا جس میں سفارت کاروں، دفاعی اتاشیوں، فارن اینڈ کامن ویلتھ آفس (ایف سی او) کے نمائندوں، پاکستانی کمیونٹی، صحافیوں اور تھنک ٹینکوں کی قابل ذکر شخصیات بشمو ل پا کستا ن سے چیف ا یڈ یٹر ر
حکومت پاکستان زلزلہ متاثرین کے ستر ملین روپے آزاد کشمیر کو واپس کرے: لارڈ نذیر احمد
لندن: پاک بھارت جنگ پوری دنیا کیلئے خطرناک ہے- حکومت پاکستان زلزلہ متاثرین کے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام دیئے گئے ستر ملین روپے آزاد کشمیر کو واپس کرے وگرنہ اس انٹرنیشنل فنڈ کی بازیابی کیلئے عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا جائے گا- میں پاکستان میں بڑے اداروں سے عوام کے حقوق اور تارکین وطن
وزیر داخلہ کا پاکستان ہائی کمیشن لندن کا دورہ، افسران سے ملاقات،قونصلر سروسز کا جائزہ لیا
لندن ... پاکستان ہائی کمیشن لندن کو قونصلر سروسز کا ماڈل بنایا جائے گا جس کے بعد اس ماڈل کو پاکستان کے دیگر غیرملکی مشنوں میں اپنایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ہائی کمیشن کے دورہ کے دوران کیا۔ ہائی کمشنر سید ابن عباس نے وزیر
برطانیہ میں قانون اور ڈسپلن سے بھرپورنظام زندگی متاثر کن ہے: جسٹس ابراہیم ضیاء
لندن:سپریم کورٹ آف آزاد کشمیر کے سینئر حج مسٹر جسٹس ابراہیم ضیاء نے کہا ہے کہ قانون پر عمل کرنے سے قانون کی بالا دستی قائم ہوتی ہے- برطانیہ میں سب پر بلا تخصیص قانون کا اطلاق اور ڈسپلن نظام زندگی متاثر کن ہے- ان خیالات کا اظہار انہوں نے لنڈن میں کشمیر الیکٹرانک میڈیا
چوہدری شہباز محمود کی شادی اور ولیمہ کی پر وقار تقریب : سیاسی و سماجی رہنمائوں کی شرکت
لندن:گزشتہ روز معروف کاروباری شخصیت چوہدری محمود اقبال کے صاحبزادے اور معروف سماجی و سیاسی رہنما چوہدری افضال محمود او ر چوہدری عادل محمود کے بھائی چوہدری شہباز محمود کی شادی اور ولیمہ کی ایک پر وقار تقریب کا انعقاد ہوا،تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس اور امت مسلمہ کے
عوام کو زندگی کی بنیادی سہولتیں صرف لیبر پارٹی ہی فراہم کرسکتی ہے: اینڈی برن ہیم
لندن: لیبر پارٹی کے لئے میرا وژن بالکل سادہ ہے کہ ہمیں ایک ایسا پارٹی بننا ہے جو سب کو زندگی میں آگے بڑھنے میں مدد دے۔ معاشرے کی ہر سطح کے لوگ ایسی ہی امیدیں رکھتے ہیں یعنی محفوظ روزگار، شائستہ گھر، عمدہ معیار زندگی، اپنے بچوں کے لئے مواقع اور اپنے والدین
بین الاقوامی میڈیا پاکستان کے بارے میں دنیا کو جو دکھا رہا ہے حقیقت اسکے برعکس ہے:ذوالفقار چیمہ
لندن : برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس نے کہا ہے کہ ذوالفقار چیمہ اپنی بے داغ دیانتداری، کردار اور پیشہ ورانہ مہارت کے باوصف پاکستان کے سول ملازمین کے لئے ایک مثالی کردار کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکول آف اوریئنٹل اینڈ ایفریقن سٹڈیز (ایس او
اے پی ایم ایل برطانیہ کی جشن آزادی تقریب، ثمینہ علی کو صدر گریٹر لندن کا اضافی چارج دیدیا گیا
لندن ... امسال برطانیہ بھر میں کمیونٹی نے پاکستان کے جشن آزادی کو اپنے اپنے تئیں پورے جوش و خروش اور جذبے سے منایا۔ مختلف تنظیموں کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے بھی تقریبات منعقد کیں۔ آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کی جشن آزادی کی تقریب جنوبی لندن میں منعقد کی گئی۔ جشن آزادی
کاررواں فکر برطانیہ دیار غیر میں پاکستان کے خوبصورت امیج کو بلند کرنے میں کوشاں ہے:شاکر قریشی
لندن:چیئرمین کاررواں فکر برطانیہ کی کوششوں اور لندن میں پاکستان اور محب وطن پاکستانیوں کی فلاح و اصلاح کے ساتھ ساتھ پاکستان کے خوبصورت امیج کیلئے مصروف عمل رہنے کی وجہ سے کمیونٹی میں ایک اہم کردار کرنے اور پہچانے کی وجہ سے بار کنگ کونسل لیڈر ڈیرن راڈویل کے خصوصی طور پر ان کو
پی ٹی آئی واحدجماعت ہے جو اوورسیزکشمیریوں کے مسائل کا حل چاہتی ہے:بیرسٹرسلطان محمود چوہدری
لندن ... آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ یہ میرا دورہء بنیادی طور پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ اوورسیز میں کشمیرپی ٹی آئی کو منظم کرنے کے لئے بھی ہے کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ عمران خان