مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
مودی کو بے نقاب کرنے کا وقت آگیا ہے، دنیا کو اس کا بھیانک چہرہ دکھائیں گے: کمیونٹی رہنما
لندن ... اینٹی مودی مارچ مظلوم انسانیت کی آواز کو عالمی اداروں تک پہنچانے اور ظالم حکمران کے انسانیت سوز مظالم کو بے نقاب کرنے میں مدد گا ر ثابت ہو گا ۔ مودی مسلمانوں کا ہی نہیں ہندوستان میں ہندووں کے علاوہ تمام اقلیتوں کو حقیر سمجھتا ہے۔ صدر پاکستان چیمبر آف کامرس برطانیہ،
زلزلہ کے بعدنوازشریف کی وطن واپسی، متاثرین کی مدد میں کوئی کمی روا نہ رکھی جائیگی
لندن وزیراعظم پاکستان ملک میں آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد برطانیہ میں اپنا قیام مختصر کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے۔روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ زلزلہ متاثرین کی مدد اور بحالی میں کوئی کسر باقی نہ رہنے دی جائے گی۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مصیبت کی
بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف 3برطانوی شہریوں کی ہلاکت کا مقدمہ
لندن:بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف گجرات فسادات میں 3برطانوی شہریوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ برطانوی شہری طارق محمود کی درخواست پر لٹسم پولیس سٹیشن میں درج کیا گیا۔کیس کی تحقیقات ڈپلومیٹک پولیس کرے گی۔تفصیل کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں 2002 میں ہونے والے مسلم کش فسادات میں ہندو انتہا پسندوں
بھارت دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک کر اقلیتیوں کو غلام بنائے بیٹھا ہے، فوری نوٹس لیا جائے
لندن ... بھارت جو دنیا بھر میں ایک سیکولر طاقت بنا پھرتا ہے دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سب سے زیادہ اقلیتیں پائی جاتی ہیں اور سب کی سب بھارتی ظلم و استبداد لکا شکار ہیں، برطانیہ میں مقیم کشمیری اقوام عالم سے صرف اپنا تسلیم شدہ حق چاہتے ہیں، اپنے مستقبل کے فیصلے
بھارتی مظالم:برطانیہ میں سکھوں کا احتجاجی مظاہرہ،مودی کیخلاف نعرے بازی
لندن:بھارت میں اقلیتوں پرمظالم اور سکھوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی کیخلاف برطانیہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر سکھ تنظیموں نے احتجاجی مظاہرہ کیا، دھرنا دیااور مودی حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب میں سکھوں کی مقدس کتاب گروگرنتھ کی بے حرمتی اور ذمہ داروں کیخلاف
برطانوی پارلیمنٹ کے بیس سے زائد ارکان کشمیر سیمینار لندن میں شرکت کریں گے
لندن :برطانوی پارلیمنٹ کے بیس سے زائد ارکان کشمیر سیمینار لندن میں شرکت کرینگے ۔ کشمیر گروپ کے چیئرمین اینڈریو گرفتھسن ، سینئر وائس چیئرمین ڈیبی ابراہیم ، وائس چیئرمین بیرسٹر عمران حسین ، فادر آف دی ہائوس سر جیرالڈ کافمین ایم پی ، صدر کشمیر گروپ لارڈ نذیز احمد ، اسلاموفوبیا پارلیمنٹری گروپ کے
شام اور غزہ کی پٹی میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کیلئے مسلم چیریٹی کی جانب سے ڈنر
لند ن:مسلم چیریٹی کی جانب سے یونائیٹڈ نیشنز ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی فار فلسطین ریفیوجیز (یو این آر ڈبلیو اے) اور نوجوانوں کے لئے اس کے علاقائی سفیر محمد اوصاف کے اشتراک سے شام اور غزہ کی پٹی میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے فنڈز جمع کرنے کی ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
مسلم لیگ ن کوماضی کی طرح آج بھی سیاسی شہادت نصیب نہ ہوگی:افضال صدیقی
لندن: 12اکتوبرپاکستان اورپاکستانیوں کیلئے یوم نجات تھا۔اس دن اکتوبر کی شام کولاہوربھرمیں مٹھائی ختم ہوگئی تھی،لوگ مسلسل کئی روزتک جشن مناتے رہے۔سابق صدرمملکت اورجنرل (ر)پرویز مشرف بدعنوان حکومت کیخلاف12اکتوبر کے اقدام پرمجبورکرد یے گئے تھے۔ پرویز مشرف کونجات دہندہ قراردیتے ہوئے ان کی اقتدارمیں آمدپرپاکستان سمیت دنیا بھرمیں اوورسیزپاکستانیوں کے زیراہتمام جشن منایا گیاتھا۔ان خیالات
کشمیری تحریک کومنطقی انجام تک پہنچانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں :راجہ فہیم کیانی
لندن:تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے مقامی کمیونٹی ہال میں راجہ راشد خان،راجہ مروت خان اور راجہ اورنگ زیب کی جانب سے منعقدہ ایک پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ نومبر کے مہینے میں برطانیہ آمد کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا اصلی
برطانیہ کے عطیہ دہندگان نے آزاد کشمیر کے زلزلہ زدگان کیلئے جو کچھ کیا وہ قابل فخر ہے:ہیومن اپیل
لندن ... دس سال پہلے 8 اکتوبر 2015 کو آزاد کشمیر کے تباہ کن زلزلے نے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کی جانیں لے لیں جن میں 19,000 سے زائد بچے شامل تھے۔ اکثر بچے ایسے تھے جو زلزلے کے وقت سکول میں تھے۔ ایک اندازے کے مطابق تقریباً گیارہ ہزار بچے یتیم ہو
ٹی وی 99 نے مختصر عرصے میں کمیونٹی میں نمایاں مقام حاصل کر لیا:آصف چوہدری
لندن ... ٹی وی 99 کی جانب سے میڈیا لانچ کے سلسلے میں ویمبلے ویسٹ لندن میں ایک عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں بیشتر اخبارات، سوشل میڈیا اور ریڈیو چینلز سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ میڈیا سے جڑے کئی مہمانوں اور میڈیا انڈسٹری کے لئے کام کرنے والے کئی افراد
برطانوی امیگریشن میں مزید سختی غیر قانونی امیگرنٹس کا گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ
لندن ... حکومت برطانیہ نے امیگریشن میں مزید سختی کا اشارہ دیا ہے، حکمران ٹوری پارٹی کی سالانہ کانفرنس اور بعد ازاں وزیر اعظم کی جانب سے ایسی سختی کا واضع اشارہ برطانیہ میں بسنے والی اقلیتوں کیلئے تشویش کا باعث ہے۔برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ یکجہتی پر مبنی معاشرے کے
آزاد کشمیر میں بھی احتساب کا آغاز کیا جائے:اوورسیز کشمیریوں کا جنرل راحیل سے مطالبہ
لندن ... اوورسیز کشمیریوں کی بڑی تعداد نے پاکستان آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ برطانیہ کے موقع پر پاکستان ہائی کمیشن لندن کے ڈنر پروگرام اور ہائوس آف پارلیمنٹ میں منعقدہ پروگراموں میں غیر رسمی ملاقات میں چیف آف دی آرمی جنرل راحیل شریف سے بات چیت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پاکستان
انتخابات 2016 : زیک گولڈسمتھ کنزرویٹو پارٹی کے امیدوار کے طور پر حصہ لیں گے
لندن ... آئیندہ سال ہونے والے میئر آف لندن کے انتخاب کیلئے برطانیہ کی تمام بڑی سیاسی پارٹیوں نے اپنے اپنے امیدواروں کا چنائو کرلیا ہے۔ لیبر پارٹی کی طرف سے پاکستانی نژاد ایم پی صادق خان پارٹی کے اندر بھرپور مہم کرکے فائینل امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئے اور انہوں نے
قوم نے عظیم قربانیاں دی ہیں اور یہی وقت ہے کہ پاکستان آگے بڑھے: جنرل راحیل شریف
لندن ... پاکستان فیصلہ کن دور سے گزر رہا ہے ، ضرب عضب نے پاکستان کے سکیورٹی ماحول پر شاندار مثبت اثرات مرتب کئے ہیں اور یہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک کہ ہم دہشت گردی کی لعنت سے نجات حاصل نہیں کر لیتے۔ ان خیالات کا اظہار چیف آف آرمی
دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پاکستانی قوم کی قربانیاں بے مثال ہیں: ڈاکٹر محمد طاہر القادری
لندن:پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ عالمی امن کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پاکستانی قوم کی قربانیاں بے مثال ہیں50ہزار سے زائد قربانیاں دینے کے باوجودDo Moreکا مطالبہ سراسر نا انصافی ہے ڈاکٹر طاہر القادری گزشتہ روز لندن میں پارٹی عہدیداروں سے خطاب کر رہے
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ملکی فضا سازگار بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑینگے: میاں افتخار
ہائی ویکمب:اے این پی کے مرکزی رہنما میاں افتخار نے ہائی ویکمب کے محمد حنیف اور دیگر کے ہمراہ بکس سولیٹر فرم کے مالک سلیم نور اور چوہدری عنصر ایڈ ووکیٹ نے ایک سٹی لیگل فرم کا افتتاح کروایا جس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے خصوصی نمائندے برائے اوورسیز پاکستانیز زبیر گل
برینٹ مسلم کمیونٹی فورم کی جانب سے کمیونٹی فرینڈ شپ اینڈ فن فیئر ڈے کا اہتمام
لندن:لندن کے باروآف برینٹ میں برینٹ مسلم کمیونٹی فورم کے زیر اہتمام برینٹ مسلم کمیونٹی کی جانب سے بارو میں آباد تمام مذاہب اور کمیونٹیز کیلئے ایک کمیونٹی فرینڈ شپ اینڈ فن فیئر ڈے کا اہتمام کیا گیا،راجہ محمد ریاض کی چیئر مین شپ اور کونسلر احمد شہزاد ایم بی اے پر مشتمل منتظم کمیٹی
جنرل اسمبلی میں خطاب کیلئے امریکہ جاتے نوازشریف کی لندن میں برطانوی ہم منصب سے ملاقات
لندن وزیراعظم پاکستان نواز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 70 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک جاتے ہوئے لندن میں ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ آئے جہاں برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ان کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مجموعی صورتحال پر اطمینان کا اظہار