مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
برطانوی دارالحکومت میں پولیس آپریشن میں ایک شخص ہلاک، علاقے میں خوف و ہراس
لندن: پولیس کے مطابق یہ چھاپہ وڈ گرین کے علاقے براکنیل کلوز میں انٹیلی جنس معلومات پر مارا گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا تاہم اس آپریشن کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔ آپریشن کے وقت علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔ مرنے والے شخص کی شناخت ظاہر
مشرقی لندن میں کیئر لنک ایسوسی ایشن آف سینئر سٹیزنز یوکے کا اجلاس و مشاعرہ
لند ن:کیئر لنک ایسوسی ایشن آف سینئر سٹیزنز یوکے کا اجلاس ایسٹ لندن میں منعقد ہوا ۔ درسِ قرآن سے پروگرام کا آغاز اسلم رشید نے پیغامِ الٰہی
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے عالمی دن پرتحریک حق خودارادیت کے زیراہتمام سیمینار
لندن: اقوام متحدہ اور عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کروائے برطانوی اور یورپی حکومتیں مڈل ایسٹ کی طرح برصغیر کی دونوں ایٹمی قوتوں کو مسئلہ کشمیر حل کرنے پر آمادہ کریں پاکستان اور بھارت اپنے مذاکرات میں مسئلہ کشمیر کو اولیت دیکر ر یاست جموں و کشمیر کے عوام
آل پارٹی پارلیمانی گروپ آن پاکستان کے چیئرمین رحمان چشتی کی سر انور پرویز سے ملاقات
لندن :برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹی پارلیمانی گروپ آن پاکستان کے چیئرمین رحمان چشتی ایم پی نے بیسٹ وے گروپ کے چیئرمین سر انور پرویز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی امور کے علاوہ برطانیہ میں مسلمانوں کی مجموعی صورتحال اور بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے تدارک کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ رحمان چشتی
برطانیہ: سیلاب کی بد ترین صورتحال کے بعد امدادی کارروائیاں جاری
لندن :شمال مغربی انگلینڈ میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب نے نظام زندگی تباہ، انتظامیہ کی طرف سے لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیاں کی جا رہی ہیں ۔ برطانیہ کے شہر کمبریہ میں سیلاب کی بد ترین صورتحال کے پیش نظر ریسکیو اہلکاروں کی امدادی کارروائیاں
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی آل پارٹی پارلیمنٹری گروپ آن پاکستان کے ارکان سے ملاقات
لندن:سپیکر قومی اسمبلی پاکستان سردار ایاز صادق نے برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹی پارلیمنٹری گروپ آن پاکستان کے ارکان سے ملاقات کی۔ جسکی قیادت گروپ کے چیئرمین رحمان چشتی ایم پی نے کی۔ سپیکر نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان قریبی تعلقات کے فروغ کے لئے گروپ کی کوششوں کو سراہا۔ گفتگو میں دو طرفہ
ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ہمارے قومی ایجنڈے کا حصہ ہے:شہباز شریف
لندن:وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ہمارے قومی ایجنڈے کا حصہ ہے، پاکستان اپنے وسائل سے اربوں روپے اس جنگ میں جھونک چکا ہے جسکی وجہ سے ملکی ترقی کی رفتار میں کمی آئی۔ ان خیالات کا اظہار اپنے دورہ برطانیہ میں انہوں نے اہم
شام پر فضائی حملے روکنے کے حق میں سٹاپ دی وار کولیشن کے زیراہتمام ہزاروں افراد کا مظاہرہ
لندن:برطانوی دارالحکومت لندن کے وسط میں واقع برطانوی پارلیمنٹ کے اندر جہاں عوامی نمائندے اس بات پر بحث کررہے تھے کہ ملک و قوم کا مستقبل بچانے کیلئے شام پر فضائی حملے کئے جائیں یا نہیں عین اس وقت پارلیمنٹ سکوائر پر برطانوی عوام چیخ چیخ کر مطالبہ کررہے تھے کہ ایسا نہ کیا جائے
اقتدار کو عوام کی امانت سمجھتے ہوئے ملک و قوم کی خدمت میں مصروف عمل ہیں: نواز شریف
لندن:مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کی نمائندہ حکومت ہے ہم نے کبھی اقتدار کو اپنی منزل نہیں سمجھا بلکہ اقتدار کو عوام کی امانت سمجھتے ہوئے اسکے ذریعے عوام کو تاریخ ساز ریلیف دیا۔ آنے والا ہردن ہمارے لئے ایک امتحان کی حیثیت رکھتا ہے ہماری سابقہ کارکردگی کے نتائج بلدیاتی انتخابات میں سب
اپنے دور حکومت کی تکمیل تک قوم کو ترقی یافتہ پاکستان دیکر جائیں گے:وزیر اعلیٰ پنجاب
لندن:وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ محنت، ہمت، دیانت اور سچائی کے راستے پر عمل پیرا رہنے سے کوئی ہمیں اس ترقی سے نہیں روک سکتا جسکا خواب قائد اور اقبال نے دیکھا تھا ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن میں ورلڈ کانگریس آف اوورسیز پاکستانیز اور اوورسیز پاکیستانی
برطانیہ میں پیرس طرزکے حملے ہوسکتے ہیں:برطانوی وزیردفاع کا انتباہ
لندن:برطانوی وزیر دفاع مائیکل فیلن نے خبردار کیا ہے کہ اگر شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کیخلاف کارروائی نہ کی گئی تو پیرس کی طرح کے حملے برطانیہ کے کئی شہروں میں با آسانی ہو سکتے ہیں۔اتوار کو برطانوی اخبارکو د یئے جانیوالے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا لندن، مانچسٹر اور گلاسکو
رکن یورپی یونین سجاد کریم کی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال
لندن:گزشتہ ہفتے وزیر اعظم ڈیوڈکیمرون نے یورپی پارلیمنٹ میں ای سی آر گروپ کے قانونی امور کے ترجمان،یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چیئرمین نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے رکن یورپی پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم ’’ستارہ قائد اعظم ‘‘ کویورپی پارلیمنٹ میں اپنی مجوزہ اصلاحات اور یورپی رہنمائوں سے مذاکرات کرنے کے ضمن میں
سجادہ نشین اجمیر شریف کی برطانیہ آمد، عقیدت مندوں کا شاندار استقبال
لندن ... سجادہ نشین آستانہ عا لیہ اجمیر شریف خواجہ سید غلام کبریا دستگیر بھارت سے برطانیہ کے دورے پر لندن پہنچے تو عقیدتمندوں کی ایک کثیر تعداد نے ایئرپورٹ پر انکا استقبال کیا۔ اس موقع پر سجادہ نشین اجمیر شریف نے کہا کے وہ امن اور محبت کا پیغام لے کر لندن آے ھیں
فرانس سمیت دنیا کی ہر دہشت گردی قابل مذمت، پاکستان خود اسکا شکار ہے: سید قمر رضا
لندن .... ورلڈ کانگریس آف اوورسیز پاکستانیز کے شریک چیئرمین سید قمر رضا نے پیرس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت اور متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے لندن میں موجود فرانسیسی سفارت خانے کا دورہ کیا اور مہمانوں کیلئے رکھی گئی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیئے۔ انکا کہنا تھا کہ ہمیں دنیا
پیرس : دہشت گردی کا شکار ہونیوالے ہمدردی ، ایسا کرنے والے سزا کے مستحق ہیں:سجاد کریم
لندن:دنیا کا کوئی مذہب دہشت گردی اور معصوم لوگوں کی جان لینے کی ترغیب نہیں دیتا، پیرس میں دہشت گردی کا شکار ہونے والے ہمدردی کے مستحق اور ایسا کرنے والے سزا کے مستحق ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ممبر یورپی پارلیمنٹ اور چیئرمین تھرڈ ورلڈ سالیڈیریٹی سجاد کریم نے ٹرافالگر سکوائر میں ڈبلیو کاپ
دنیا بھر کے ذی شعور مسلمان پیرس کے حالیہ واقع کی مذمت کرتے ہیں:چوہدری صدیق
لندن : پیر س میں ہونے والے دہشت گردی کی حمائت کوئی ذی شعور نہیں کرسکتا، ظلم ہر مذہب میں ظلم ہے اور مسلمان تو ہے ہی امن اور آتشتی کا منبع وہ کسی معصوم کی جان بلا وجہ کیسے لے سکتا ہے، اسلیئے دنیا بھر کے ذی شعور مسلمان پیرس کے حالیہ واقع کی
بھارتی وزیر اعظم کی برطانیہ آمد، حکومت کی طرف سے پرٹوکول ، عوام کا بھرپور احتجاج
لندن: بھارت میں انتہا پسندی کا شکار اقلیتوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ برطانیہ پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت برطانیہ نے ایسے شخص کو برطانیہ جیسے ملک آنے کی اجازت دیکر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے، کشمیری، سکھ، ہندو دلت، نیپالی اور کرسچنز کی ایک بڑی تعداد
آل پارٹیز کشمیر گروپ اور برٹش کشمیری تنظیموں کی جانب سے کشمیر پٹیشن ڈیوڈ کیمرون کو پیش
لندن:برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹیز کشمیر گروپ اور برٹش کشمیری تنظیموں کے سربراہوں نے مشترکہ کشمیر پٹیشن برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو پیش کر دی،کشمیر گروپ کے چیئرمین اینڈریو گرفتھس،وائس چیئرمین بیرسٹر عمران حسین،جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے چیئرمین راجہ نجابت حسین،تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی،جموں و
لندن کے سالانہ میلہ میں پاکستان کے روایتی دستکاری، کپڑوں اور کھانوں کے اسٹالز کی پذیرائی
لندن ... کامن ویلتھ کنٹریز لیگ کی جانب سے کنزنگٹن ٹاؤن ہال، لندن میں منعقد کئے گئے سالانہ کامن ویلتھ فیئر میں پاکستان ہائی کمیشن لندن نے ایک رنگارنگ سٹال لگایا۔ اپنی روایتی دستکاری، کپڑوں اور عمدہ کھانوں کے ساتھ پاکستانی سٹال پر پاکستانی ثقافت کی عمدگی اور رنگارنگی کی عکاسی کی گئی جو ثقافت