مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
جو قرآن کو اچھی طرح اپنا لے وہ در بدر کی ٹھوکروں سے محفوظ ہو جاتا ہے: اسلم رشید اسلمؔ
لندن:ایسٹ لندن کے صدر اسلم رشید اسلمؔ نے درسِ قرآن کا فریضہ انجام دیا اور سامعین سے قرآن کو بامعنی پڑھنے کی عادت ڈالنے کی اپیل کی ۔ انہوں نے کہا کہ قرآن کو جو شخص اچھی طرح اپنا لے وہ در بدر کی ٹھوکروں سے محفوظ ہو جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ
مسلم لیگ ن یوتھ برطانیہ کی طرف سے جشن عید میلاد النبیؐ پرپر رونق تقریب کا انعقاد
لندن :ایسٹ لندن کے ایک مقامی ہال میں مسلم لیگ ن یوتھ برطانیہ کی طرف سے جشن عید میلاد النبیؐ پر ایک پر رونق تقریب کا انعقاد کیا ، جس میں برطانیہ بھر سے علماء و مشائخ اہلسنت و الجماعت کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اس پروقار روحانی محفل کی صدارت پاکستان کے
بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کے سفیر ہیں، گورنر پنجاب کی پاکستانی ہائی کمیشن کے دورہ میں گفتگو
لندن: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ملک کا سفیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ہرممکن سہولیات فراہم کی جانی چاہئیں، پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں ان کا کردار قابل ستائش ہے۔ وہ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دورہ کے موقع پر اظہار خیال کر
لندن میں "دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں مسلمان جوڑا مجرم قرار
لندن :محمد رحمان اور ثنا احمد کو لندن میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ۔برطانیہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں ایک مسلمان جوڑے کو قصور وار ٹھہرایا گیا ہے ۔ میاں بیوی کو لندن بم دھماکوں کے دس سال مکمل ہونے پر دہشت گردی
بیوی سمیت فیملی کی انٹرنیٹ جاسوسی کی تو پانچ برس تک کی قید ہو سکتی ہے
لندن: برطانیہ میں نافذ کیے گئے ایک نئے قانون کے مطابق گھریلو تشدد کے ان ملزمان کو پانچ برس تک کی قید ہو سکتی ہے جو اپنے گھر والوں اور خاندان کی انٹرنیٹ پر جاسوسی کرتے ہیں یا ان پر آن لائن نظر رکھتے ہیں۔ نئے قانون کا ہدف خصوصاً وہ لوگ ہوں گے
عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر برطانوی مسلمانوں نے راہگیروں میں ہزاروں پھول بانٹے
لندن:اسلام، محبت اور امن کا دین ہے ، دونوں جہانوں کے لئے رحمت، حضرت محمدﷺ، کے یوم ولادت پر برطانوی مسلمانوں نے راہگیروں میں ہزاروں پھول بانٹے ۔ لندن میں مسلمان شہریوں نے عید میلاد النبیؐ کی خوشیوں میں دیگر کمیونٹیز کے لوگوں کو بھی شامل کیا۔ جارج سٹریٹ کے باہر کھڑے ہو کر راہگیروں
مسلمان، یہودی و دیگر اقلیتیں برطانوی ترقی کا لازمی حصہ ہیں: لیگ آف برٹش مسلمز کی تقریب
لندن ... برطانیہ میں آباد مسلمان کمیونیٹی کو متحد ہونے کیلیےٰ ہمیشہ کسی مشکل وقت کی ضرورت رہی ہے۔ یہ بھی غنیمت ہے کہ مشکل وقت میں اتحاد قایم ہو ہی جاتا ہے۔ نایین الیون کے بعد سیون سیون اور اب حالیہ فرانس میں ہونیوالی دہشتگردی کے واقعات میں ملوث افراد کا تعلق چونکہ مسلمان
اسلامک ریلیف ترقی پذیرملکوں میں ریلیف کا کام تندہی سے انجام دیتی ہے:ڈائریکٹر یوکے
لندن:اسلامک ریلیف کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ناصرف ترقی پذیرملکوں اور پسماندہ علاقوں میں ریلیف کا کام بڑی تندہی سے انجام دیتی ہے بلکہ امریکہ اور برطانیہ جیسے ترقی یافتہ ممالک میں بھی اسکے رضاکاروں نے ضرورت پڑنے پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ کمبریا کے حالیہ سیلاب میں اسلامک ریلیف کے رضاکاروں
آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کی اے پی ایس کےبچوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب
لندن:آرمی پبلک سکول پشاور میں قیامتِ صغری کوبیتے ایک سال ہوگیا۔ گزشتہ سال سولہ دسمبر کو بن کھلے مرجھا جانیوالی کلیوں کی یاد میں امسال بھی پاکستان اور بیرونِ ملک آباد پاکستانیوں نے خصوصی دعاییہ تقریبات کا انعقاد کیا۔ لندن میں ایک ایسی ہی تقریب آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ نے بھی منعقد کی، جس
برطانوی دارالحکومت میں پولیس آپریشن میں ایک شخص ہلاک، علاقے میں خوف و ہراس
لندن: پولیس کے مطابق یہ چھاپہ وڈ گرین کے علاقے براکنیل کلوز میں انٹیلی جنس معلومات پر مارا گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا تاہم اس آپریشن کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔ آپریشن کے وقت علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔ مرنے والے شخص کی شناخت ظاہر
مشرقی لندن میں کیئر لنک ایسوسی ایشن آف سینئر سٹیزنز یوکے کا اجلاس و مشاعرہ
لند ن:کیئر لنک ایسوسی ایشن آف سینئر سٹیزنز یوکے کا اجلاس ایسٹ لندن میں منعقد ہوا ۔ درسِ قرآن سے پروگرام کا آغاز اسلم رشید نے پیغامِ الٰہی
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے عالمی دن پرتحریک حق خودارادیت کے زیراہتمام سیمینار
لندن: اقوام متحدہ اور عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کروائے برطانوی اور یورپی حکومتیں مڈل ایسٹ کی طرح برصغیر کی دونوں ایٹمی قوتوں کو مسئلہ کشمیر حل کرنے پر آمادہ کریں پاکستان اور بھارت اپنے مذاکرات میں مسئلہ کشمیر کو اولیت دیکر ر یاست جموں و کشمیر کے عوام
آل پارٹی پارلیمانی گروپ آن پاکستان کے چیئرمین رحمان چشتی کی سر انور پرویز سے ملاقات
لندن :برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹی پارلیمانی گروپ آن پاکستان کے چیئرمین رحمان چشتی ایم پی نے بیسٹ وے گروپ کے چیئرمین سر انور پرویز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی امور کے علاوہ برطانیہ میں مسلمانوں کی مجموعی صورتحال اور بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے تدارک کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ رحمان چشتی
برطانیہ: سیلاب کی بد ترین صورتحال کے بعد امدادی کارروائیاں جاری
لندن :شمال مغربی انگلینڈ میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب نے نظام زندگی تباہ، انتظامیہ کی طرف سے لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیاں کی جا رہی ہیں ۔ برطانیہ کے شہر کمبریہ میں سیلاب کی بد ترین صورتحال کے پیش نظر ریسکیو اہلکاروں کی امدادی کارروائیاں
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی آل پارٹی پارلیمنٹری گروپ آن پاکستان کے ارکان سے ملاقات
لندن:سپیکر قومی اسمبلی پاکستان سردار ایاز صادق نے برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹی پارلیمنٹری گروپ آن پاکستان کے ارکان سے ملاقات کی۔ جسکی قیادت گروپ کے چیئرمین رحمان چشتی ایم پی نے کی۔ سپیکر نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان قریبی تعلقات کے فروغ کے لئے گروپ کی کوششوں کو سراہا۔ گفتگو میں دو طرفہ
ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ہمارے قومی ایجنڈے کا حصہ ہے:شہباز شریف
لندن:وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ہمارے قومی ایجنڈے کا حصہ ہے، پاکستان اپنے وسائل سے اربوں روپے اس جنگ میں جھونک چکا ہے جسکی وجہ سے ملکی ترقی کی رفتار میں کمی آئی۔ ان خیالات کا اظہار اپنے دورہ برطانیہ میں انہوں نے اہم
شام پر فضائی حملے روکنے کے حق میں سٹاپ دی وار کولیشن کے زیراہتمام ہزاروں افراد کا مظاہرہ
لندن:برطانوی دارالحکومت لندن کے وسط میں واقع برطانوی پارلیمنٹ کے اندر جہاں عوامی نمائندے اس بات پر بحث کررہے تھے کہ ملک و قوم کا مستقبل بچانے کیلئے شام پر فضائی حملے کئے جائیں یا نہیں عین اس وقت پارلیمنٹ سکوائر پر برطانوی عوام چیخ چیخ کر مطالبہ کررہے تھے کہ ایسا نہ کیا جائے
اقتدار کو عوام کی امانت سمجھتے ہوئے ملک و قوم کی خدمت میں مصروف عمل ہیں: نواز شریف
لندن:مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کی نمائندہ حکومت ہے ہم نے کبھی اقتدار کو اپنی منزل نہیں سمجھا بلکہ اقتدار کو عوام کی امانت سمجھتے ہوئے اسکے ذریعے عوام کو تاریخ ساز ریلیف دیا۔ آنے والا ہردن ہمارے لئے ایک امتحان کی حیثیت رکھتا ہے ہماری سابقہ کارکردگی کے نتائج بلدیاتی انتخابات میں سب
اپنے دور حکومت کی تکمیل تک قوم کو ترقی یافتہ پاکستان دیکر جائیں گے:وزیر اعلیٰ پنجاب
لندن:وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ محنت، ہمت، دیانت اور سچائی کے راستے پر عمل پیرا رہنے سے کوئی ہمیں اس ترقی سے نہیں روک سکتا جسکا خواب قائد اور اقبال نے دیکھا تھا ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن میں ورلڈ کانگریس آف اوورسیز پاکستانیز اور اوورسیز پاکیستانی