مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کرپشن کے خاتمے کیلئے بیان خوش آئند ہے:بیرسٹر سلطان
لندن: آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کرپشن کے خاتمے کے لئے بیان خوش آئند ہے اس سے کرپٹ لوگوں کی نیندیں حرام ہو جائیں گی۔ جس طرح راء کے عہدیدار ملنے کے بعد پنجاب
زبیر گل کی قیادت میں ن لیگی کارکنان کا عمران کے سابقہ سسرالیوں کے گھر کے باہر مظاہرہ
لندن:مسلم لیگ ن برطانیہ نے بالآخر تحریک انصاف کے شخصیات کے گھروں کے باہر احتجاجوں کا جواب دیدیا، برطانیہ میں پارٹی صدر زبیر گل کی قیادت میں کارکنان نے لندن کے مہنگے ترین علاقے رچمنڈ میں واقع انکے سابقہ سسرالیوں کے گھر کے باہر مظاہرہ کیا۔ واضع رہے کہ علیحدگی کے باوجود عمران جب بھی
دو سال قبل بھی برداشت کا مظاہرہ کیا، اب بھی صبر و تحمل کیساتھ چل رہے ہیں: نواز شریف
لندن: وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ملک کسی منفی سرگرمی کا متحمل نہیں ہوسکتا، آج تماشہ لگانے والوں نے 2014میں بھی دھرنے میں خاصا وقت ضائع کیاکچھ انکے ہاتھ آیا اور اب بھی اگر وہ ایسے کسی موقع کی تلاش میں ہیں تو انہیں کامیابی نہ
برطانیہ : (نون اور جنون میں ٹھن گئی )پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کا مظاہروں کا اعلان
لندن : برطانیہ میں بھی نون اور جنون میں ٹھن گئی ، پی ٹی آئی نے حسین نواز جبکہ نواز لیگ نے عمران خان کے بیٹوں کے گھر کے باہر مظاہروں کا اعلان کردیا ۔ پاناما لیکس پر سیاست کا بازار گرم ہوگیا جس نے اب لندن کا رخ کرلیا ۔ تحریک انصاف نے وزیر
پاناما لیکس،ڈیوڈ کیمرون کی رہائش گاہ ٹن ڈاؤننگ اسٹریٹ پر ہزاروں مظاہرین کا احتجاج، استعفیٰ کا مطالبہ
لندن: پانامہ لیکس کے منظر عام پر آنے کے بعد جہاں عالمی سیاسی منظر نامے میں ہلچل مچی ہوئی ہے وہیں پر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون بھی اس کی زد میں آ گئے ہیں۔ وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی رہائش گاہ ٹن ڈاؤننگ اسٹریٹ پر ہزاروں مظاہرین جمع ہو گئے ہیں جنہوں نے اپنے ہاتھ میں
وزیرا عظم ڈیوڈ کیمرون نے بھی پانچ دن بعد آف شورز کمپنی میں حصہ داری کا اقرار کر لیا
لندن: پانامہ لیکس کے منظر عام پر آنے کے بعد عالمی سیاست میں ہل چل مچی ہوئی ہے ۔ برطانوی وزیرا عظم ڈیوڈ کیمرون نے پانچ دن بعد اقرار کر لیا کہ ان کا حصہ والد کے آف شور فنڈ میں تھا اور 5 ہزار شیئر ان کی ملکیت تھے ۔ ان کا کہنا تھا
برطانیہ میں بیوہ خواتین کیلئے آپکی سہیلی کے نام سے مہم کی تقریب
لندن: برطانوی ادارے کی رپورٹ کے مطابق آپکی سہیلی کے نام سے شروع ہونے والی اس مہم کا مقصد بیوہ ہونے والی جنوبی ایشیائی خواتین کے ساتھ روا رکھے جانے والی معاشرتی رویوں کے خلاف آواز اُٹھانا ہے۔ اس مہم کو شروع کرنے والوں کا کہنا ہے کہ بیوہ ہونے والی بعض خواتین کو شوہر
تحریک حق خود ارادیت یورپ کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن پرخصوصی تقریب
لندن:عالمی برادری کشمیری خواتین پر ہونیوالے مظالم بند کروا کر انہیں بھی دیگر ملکوں میں بسنے والی خواتین کی طرح حقوق دلوائے،خواتین معاشرے کا اہم ترین حصہ ہیں انکی ترقی اور حقوق کیلئے برطانوی ارکان پارلیمنٹ اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے،دنیا بھر میں پھیلی ہوئی کشمیری قوم کی خواتین مقبوضہ کشمیر کی عظیم خواتین
مغرب میں پاکستان کا روشن خیال اورحقیقی امیج سامنے لانا وقت کااہم تقاضہ ہے: پاکستان ہائی کمشنر
لندن ... برطانیہ اور دوسرے مغربی ممالک میں پاکستان کا روشن خیال اور حقیقی امیج سامنے لایاجانا ضروری ہے اور وقت کا یہ اہم تقاضہ بھی ہے۔ ان خیالات کااظہار پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس نے یہاں ایک مقامی ہوٹل میں اپوا یو کے کے 67ویں سالانہ ڈنر کی تقریب سے خطاب میں کیا۔
پاکستانی ہائی کمشنر کی انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کے نئے سیکریٹری جنرل سے ملاقات
لندن:برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس نے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (آئی ایم او) کے نئے سیکرٹری جنرل سے لندن میں آئی ایم او ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ ہائی کمشنر نے تنظیم کے سربراہ کی حیثیت سے تقرری پر انہیں مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آئی ایم او کے
برطانوی حکام کا عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کی سیکورٹی پر خدشات کا اظہار
لندن: برطانوی حکام نے پاکستان میں قید ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے ملزموں کی سیکورٹی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکام سے ملزموں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق برطانوی حکام نے خبردار کیا ہے کہ ملزموں کو جیل میں یا پیشی کے لیے عدالت لے جاتے
پرویز مشرف کی قیادت ہی ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکال سکتی ہے :ڈاکٹر محمد امجد
لندن:پرویز مشرف نے اپنے دورِ حکومت میں پاکستان کو ہر شعبے میں ترقی دی۔ پاکستان کے گرین پاسپورٹ کی دنیا میں عزت بڑی۔ پرویز مشرف نے جب حکومت سنبھالی تو ملکی رزمبادلہ کے ذخائر بہت کم تھے۔ پاکستانی بینک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا مگر پرویز مشرف نے آئی ایم ایف کے تعاون سے
پاکستان کے آئندہ انتخابات ملک میں جمہوریت کو مزید مضبوط اور توانا کرینگے: تھامس ڈریو
لندن:پاکستان جیسے دوست ملک میں بطور ہائی کمشنر تعیناتی میرے لئے انتہائی اعزاز کی بات ہے،تقریباًدس سال قبل میں پہلی بار برطانوی ہائی کمیشن کا پولیٹکل قونصلر بن کر پاکستان گیا تو میں اس ملک اور اس کے عوام کا شاندار دوست بن گیا،اب دوبارہ وہاں جاتے ہوئے اپنے اندر ایک شاندار توانائی محسوس کر
اسلاموفوبیا کے تدارک کیلئے مسلم تنظیموں کو ہمہ وقت حکومت سے رابطہ رکھنا چاہیئے: طحہٰ قریشی
لندن ...فورم فار انٹرنیشنل ریلیشنز ڈویلپمنٹ کے چیئرمین اور معروف کمیونٹی رہنما طحہٰ قریشی ایم بی ای نے لندن کے میڈیا نمائندگان کے اعزاز میں ایک عشائیہ دیا جس میں صدر پاکستان پریس کلب مبین چوہدری، سینئر صحافی عامر غوری، سعید نیازی، آصف ڈار، اظہر جاوید، عرفان الحق، اکرم عابد اور عمر مجاہد نے شرکت
مسئلہ کشمیر کو حل کئے بغیر دنیا غیر محفوظ رہے گی:برطانوی اراکین پارلیمنٹ
لندن :برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو حل کئے بغیر دنیا غیر محفوظ رہے گی اور دو ایٹمی قوتوں کے درمیان یہ تناز ع کسی بھی وقت دنیا میں تباہی پھیلا سکتا ہے ۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اقوام متحدہ اپنی قراردادوں پر عمل درآمد
برطانیہ:ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث تقریباً تین ہزار آپریشن ملتوی کر دیے گئے
لندن :برطانیہ میںینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث تقریباً تین ہزار آپریشن ملتوی کر دیے گئے ہیں۔نوجوان ڈاکٹر حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے نئے کنٹریکٹ کے تحت تنخواہوں میں کمی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم بی ایم اے کا موقف ہے کہ حکومت کی جانب سے متعارف کرائے جانے
پرنس چارلز کی چیریٹی دی برٹش ایشین ٹرسٹ کی جانب سے پاکستان کیلئے ملٹی ملین امداد کا اعلان
لندن ... پرنس چارلز کی قیادت میں کام کرنے والی ایک چیریٹی دی برٹش ایشین ٹرسٹ نے پاکستان کے پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کیلئے ملٹی ملین پائونڈز کی امداد کا اعلان کیا ہے اس امداد میں برطانوی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی کی کاوشیں بھی شامل ہونگی جو پہلے ہی پاکستان میں
انٹرنیشنل چیریٹی مسلم ایڈ کی جانب سے شامی مہاجرین کی امداد کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
لندن ... اسلام عام حالات میں بھی ضرورت مندوں کی امداد پر زور دیتا ہے لیکن جب کوئی انسان مصیبت میں ہو تو اسکی مدد کرنا ہر مسلمان اپنا فرض سمجھتا ہے، آج شامی مہاجرین جس کرب اور مصیبت سے گذر رہے ہیں انہیں ہماری مدد کی اشد ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین
کے پی کے پارلیمانی وفد کی پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات،سرمایہ کاری کانفرنس کے انعقاد پر گفتگو
لندن ...خیبر پختون خواہ سرامین پاکستان کا ناصرف ایک تاریخی بلکہ قدرتی وسائل سے مالا مال ایک صوبہ ہے۔دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اس صوبے کی عوام نے بڑی قربانیاں دیں، اسی جنگ کی وجہ سے صوبے کی ترقی کا پہیہ بڑا عرصہ رکا رہا۔اب پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی مشترکہ حکومت