مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
نیشنل ایکشن پلان کی بدولت سکیورٹی میں نمایاں بہتری آئی: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان
لندن:ملکی معیشت اور داخلی صورتحال کی بہتری حکومت پاکستان کی دو کلیدی ترجیحات ہیں۔ حکومت کے موثر اور اتفاق رائے پر مبنی نیشنل ایکشن پلان کی بدولت سکیورٹی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی جنگ ختم نہیں ہوئی لیکن سکیورٹی صورتحال میں نمایاں تبدیلی آئی ہے۔ اس بناء پر ملکی
لندن میں کراچی کے پاک فضائیہ منصوبے فضائیہ ہائوسنگ سکیم کے ’’اوورسیز بلاک‘‘ کا اجراء
لندن:گلوب وائیڈ پراپرٹی انوسٹمنٹس، مجاز بین الاقوامی ڈیلر کی حیثیت سے فخریہ اعلان کرتا ہے کہ کراچی میں واقع پاک فضائیہ کے منصوبے فضائیہ ہائوسنگ سکیم کے ’’اوورسیز بلاک‘‘ کا اجراء جلد کیا جا رہا ہے۔گلوب وائیڈ اس سلسلے میں ایک تقریب اجراء کا اہتمام کرے گا۔ اس پراجیکٹ کو پاک فضائیہ اور فضائیہ ہائوسنگ
برطانوی ماہر قانون بیرسٹر امجد ملک متفقہ طور پر اوور سیز پاکستانی فاونڈیشن کے چیئرمین منتخب
لندن:وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی ہدایت پر اوور سیز پاکستانی فاونڈیشن کا دس سال پرانے بورڈ آف گورنرز کو تحلیل کر کے نئے بورڈ آف گورنرزکی تعیناتیوں کے بعد نو تشکیل شدہ بورڈ آف گورنرز نے پہلے اجلاس میں متفقہ طور پر برطانوی ماہر قانون بیرسٹر امجد ملک کو اوور سیز
لیبر پارٹی نے لندن کے سابق میئر کین لِوینگسٹن کو پارٹی سے معطل کر دیا گیا
لندن :برطانیہ کی لیبر پارٹی نے لندن کے سابق میئر کین لِوینگسٹن کو ایک ممبر پارلیمان کی طرف سے ادا کیے گئے مبینہ یہودیوں کے مخالف کلمات کا دفاع کرنے پر لیبر پارٹی سے معطل کر دیا ہے۔لندن کے سابق میئر کے خلاف لیبر پارٹی کو بدنام کرنے کے الزام میں تحقیقات کی جائیں گی۔لیبر
مذاکرات میں ناکامی کے بعد ینگ ڈاکٹرزکی پہلی بارتمام اسپتالوں میں ملک گیر ہڑتال
لندن:انگلینڈ کے ینگ ڈاکٹرز نے حکومت کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کے بعد پہلی بار تمام اسپتالوں میں ہڑتال کردی اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں ینگ ڈاکٹرز نے ملک گیر ہڑتال کردی،ڈاکٹروں نے ایمرجنسی اور او پی ڈی دونوں کا بائیکاٹ کردیا،ڈاکٹروں کے نمائندوں اور صحت کے وزیر کے درمیان مذاکرات
پاکستان میں برٹش کونسل کی سرگرمیوں کو وسعت دینے کیلئے لائبریریاں ، ثقافتی مراکز کھولنے کا فیصلہ
لندن :امور خارجہ پر وزیراعظم کے مشیر سرتاج عزیز نے برطانیہ اور پاکستان کے درمیان ’’انہانسڈ سٹریٹجک ڈائیلاگ‘‘ کے جائزہ کے سلسلے میں سر مارک لا ئل گرانٹ، برطانوی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر اور سر سیاران ڈیوین، چیف ایگزیکٹو آفیسر برٹش کونسل سے ملاقاتیں کیں۔ قومی سلامتی مشیر کے ساتھ ملاقات میں دونوں نے انسداد دہشت
وزیراعظم کے نئے سٹریٹجک وژن سے جغرافیائی و معاشی ترجیحات میں توازن پیدا ہوگا:سرتاج عزیز
لندن: برطانیہ کے دورے پر آئے پاکستان کے امور خارجہ پر وزیراعظم کے مشیر سرتاج عزیز نے چیتھم ہائوس میں ایک لیکچر دیا جس میں انہوں نے ’’پاکستان کی خارجہ پالیسی کے سٹریٹجک وژن‘‘ کا ایک خاکہ پیش کیا اور خطے کی سلامتی و استحکام میں ملک کے کردار پر روشنی ڈالی۔ پاکستان کی خارجہ
پاکستان ہائی کمیشن میں یوم اقبال کی تقریب، معروف گلو کار امیر شوکت کی شاندار پرفارمنس
لندن:شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا وجود امت مسلمہ کیلئے ایک رہبر کی حیثیت رکھتا ہے،ان کے کلام نے متعدد زبانوں میں انسانیت کو ان حقائق سے آگاہ کیا جن سے آگاہی انسان کیلئے اشد ضروری تھی،آپ نا صرف قادر الکلام شاعر بلکہ ایک مفکر اور مدبر انسان بھی تھے،پاکستان کا خواب آپ جیسا با
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کرپشن کے خاتمے کیلئے بیان خوش آئند ہے:بیرسٹر سلطان
لندن: آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کرپشن کے خاتمے کے لئے بیان خوش آئند ہے اس سے کرپٹ لوگوں کی نیندیں حرام ہو جائیں گی۔ جس طرح راء کے عہدیدار ملنے کے بعد پنجاب
زبیر گل کی قیادت میں ن لیگی کارکنان کا عمران کے سابقہ سسرالیوں کے گھر کے باہر مظاہرہ
لندن:مسلم لیگ ن برطانیہ نے بالآخر تحریک انصاف کے شخصیات کے گھروں کے باہر احتجاجوں کا جواب دیدیا، برطانیہ میں پارٹی صدر زبیر گل کی قیادت میں کارکنان نے لندن کے مہنگے ترین علاقے رچمنڈ میں واقع انکے سابقہ سسرالیوں کے گھر کے باہر مظاہرہ کیا۔ واضع رہے کہ علیحدگی کے باوجود عمران جب بھی
دو سال قبل بھی برداشت کا مظاہرہ کیا، اب بھی صبر و تحمل کیساتھ چل رہے ہیں: نواز شریف
لندن: وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ملک کسی منفی سرگرمی کا متحمل نہیں ہوسکتا، آج تماشہ لگانے والوں نے 2014میں بھی دھرنے میں خاصا وقت ضائع کیاکچھ انکے ہاتھ آیا اور اب بھی اگر وہ ایسے کسی موقع کی تلاش میں ہیں تو انہیں کامیابی نہ
برطانیہ : (نون اور جنون میں ٹھن گئی )پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کا مظاہروں کا اعلان
لندن : برطانیہ میں بھی نون اور جنون میں ٹھن گئی ، پی ٹی آئی نے حسین نواز جبکہ نواز لیگ نے عمران خان کے بیٹوں کے گھر کے باہر مظاہروں کا اعلان کردیا ۔ پاناما لیکس پر سیاست کا بازار گرم ہوگیا جس نے اب لندن کا رخ کرلیا ۔ تحریک انصاف نے وزیر
پاناما لیکس،ڈیوڈ کیمرون کی رہائش گاہ ٹن ڈاؤننگ اسٹریٹ پر ہزاروں مظاہرین کا احتجاج، استعفیٰ کا مطالبہ
لندن: پانامہ لیکس کے منظر عام پر آنے کے بعد جہاں عالمی سیاسی منظر نامے میں ہلچل مچی ہوئی ہے وہیں پر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون بھی اس کی زد میں آ گئے ہیں۔ وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی رہائش گاہ ٹن ڈاؤننگ اسٹریٹ پر ہزاروں مظاہرین جمع ہو گئے ہیں جنہوں نے اپنے ہاتھ میں
وزیرا عظم ڈیوڈ کیمرون نے بھی پانچ دن بعد آف شورز کمپنی میں حصہ داری کا اقرار کر لیا
لندن: پانامہ لیکس کے منظر عام پر آنے کے بعد عالمی سیاست میں ہل چل مچی ہوئی ہے ۔ برطانوی وزیرا عظم ڈیوڈ کیمرون نے پانچ دن بعد اقرار کر لیا کہ ان کا حصہ والد کے آف شور فنڈ میں تھا اور 5 ہزار شیئر ان کی ملکیت تھے ۔ ان کا کہنا تھا
برطانیہ میں بیوہ خواتین کیلئے آپکی سہیلی کے نام سے مہم کی تقریب
لندن: برطانوی ادارے کی رپورٹ کے مطابق آپکی سہیلی کے نام سے شروع ہونے والی اس مہم کا مقصد بیوہ ہونے والی جنوبی ایشیائی خواتین کے ساتھ روا رکھے جانے والی معاشرتی رویوں کے خلاف آواز اُٹھانا ہے۔ اس مہم کو شروع کرنے والوں کا کہنا ہے کہ بیوہ ہونے والی بعض خواتین کو شوہر
تحریک حق خود ارادیت یورپ کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن پرخصوصی تقریب
لندن:عالمی برادری کشمیری خواتین پر ہونیوالے مظالم بند کروا کر انہیں بھی دیگر ملکوں میں بسنے والی خواتین کی طرح حقوق دلوائے،خواتین معاشرے کا اہم ترین حصہ ہیں انکی ترقی اور حقوق کیلئے برطانوی ارکان پارلیمنٹ اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے،دنیا بھر میں پھیلی ہوئی کشمیری قوم کی خواتین مقبوضہ کشمیر کی عظیم خواتین
مغرب میں پاکستان کا روشن خیال اورحقیقی امیج سامنے لانا وقت کااہم تقاضہ ہے: پاکستان ہائی کمشنر
لندن ... برطانیہ اور دوسرے مغربی ممالک میں پاکستان کا روشن خیال اور حقیقی امیج سامنے لایاجانا ضروری ہے اور وقت کا یہ اہم تقاضہ بھی ہے۔ ان خیالات کااظہار پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس نے یہاں ایک مقامی ہوٹل میں اپوا یو کے کے 67ویں سالانہ ڈنر کی تقریب سے خطاب میں کیا۔
پاکستانی ہائی کمشنر کی انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کے نئے سیکریٹری جنرل سے ملاقات
لندن:برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس نے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (آئی ایم او) کے نئے سیکرٹری جنرل سے لندن میں آئی ایم او ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ ہائی کمشنر نے تنظیم کے سربراہ کی حیثیت سے تقرری پر انہیں مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آئی ایم او کے
برطانوی حکام کا عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کی سیکورٹی پر خدشات کا اظہار
لندن: برطانوی حکام نے پاکستان میں قید ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے ملزموں کی سیکورٹی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکام سے ملزموں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق برطانوی حکام نے خبردار کیا ہے کہ ملزموں کو جیل میں یا پیشی کے لیے عدالت لے جاتے