مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
پاکستان کے ٹاپ سٹوڈنٹس کے اعزاز میں استقبالیہ، ہائی کمشنر نے طلبہ میں انعامات تقسیم کئے
لندن ... برطانیہ کے دورے پر آئے پاکستان بھر سے گریجویشن کی سطح پر پوزیشن حاصل کرنے والے تیس طلبہ کے ایک گروپ کے اعزاز میں پاکستان ہائی کمیشن لندن میں استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا۔ یہ گروپ ہائی اچیورز پر مشتمل ہے جن میں سے کئی ایسے ہیں جنہوں نے اے لیول اور
زیک گولڈ سمتھ کی حمایت کیوں کی؟عمران خان وضاحت کریں:میئر لندن صادق خان
لندن:میئر لندن صادق خان نے کہا ہے کہ انہیں اپنے پاکستانی نژاد اور مسلمان ہونے پر فخر ہے ، عمران خان وضاحت کریں کہ میرے مخالف امیدوارزیک گولڈ سمتھ کی حمایت کیوں کی؟۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابی مہم کے دوران زیک نے اُن سے متعلق ووٹروں سے
برطانوی شہزادے ہیری اور پاپ گلوکارہ ایلی گولڈنگ کی دوستی کی خبریں گردش میں
لندن: برطانوی شہزادے ہیری بھی خبروں میں رہنے کا ہنرخوب جانتے ہیں،برطانوی میڈیا کے مطابق پرنس ہیری نے ایک نئی دوست بنا لی ہے ۔دو سال پہلے اپنی دوست کریسیڈا بونس سے دوستی ختم کرنے والے شہزادے نے پاپ گلوکارہ ایلی گولڈنگ سے دوستی کر لی ہے ۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک پولو
اراکین اسمبلی کی بغاوت نے ثابت کر دیاعمران خان میں قیادت کی اہلیت نہیں: رانا بشارت علی
لندن:عمران خان جلسوں پر کروڑوں روپے خرچ کر کے بھی کرسیاں بھرنے میں ناکام ہو گئے،میاں نواز شریف کی بیماری کا تمسخر اڑانے والا شخص خود نفسیاتی مریض ہے،خیبر پختونخوا حکومت ناکامی کی تصویر بن گئی،اراکین اسمبلی کی بغاوت نے ثابت کر دیاعمران خان میں قیادت کی اہلیت نہیں،ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر ہیومن
برطانوی دارالحکومت میں پاکستانی ملبوسات کی بہار، فیشن شو میں پاکستان ہائی کمشنر کی خصوصی شرکت
لندن ... لندن میں فیشن کی آٹھ کامیاب سالانہ تقریبات کے بعد روایت کی جانب سے ایک اور شاندار تقریب نویں پاکستان فیشن ویک لندن کا اہتمام کیا گیا جوگرینڈ کوناٹ رومز میں منعقد ہوا۔ روایت کا اب تک کا سفر انتہائی شاندار رہا ہے اور اس سلسلے کی نویں تقریبات میں برصغیر اور اس
برٹش پاکستانی صحافیوں اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان لندن تنازعہ بخوبی حل کرلیا گیا
لندن ... برطانوی دارالحکومت میں پی ٹی آئی ایک مظاہرے کے دوران صحافیوں سے بدتمیزی کے معاملے کو پاکستان پریس کلب اور پاکستان جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے مشترکہ پلیٹ فارم سے احسن انداز میں نبٹا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پچیس مئی کو وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے گھر کے باہر
بین ا لا ا قو ا می چیر ٹی مسلم ایڈ کی جانب سے رمضان مہم 2016 کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا
لندن: بین ا لا ا قو ا می چیر ٹی تنظیم مسلم ایڈ نے اپنی رمضان مہم 2016 کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ بر طا نو ی ہائوس آف کامنز میں ہونے والی تقریب اجراء میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے شرکت کی جس میں اس سال ماہ رمضان
مذہب اللہ سے رشتہ جوڑنے کیلئے ہے نا کہ سیاسی طاقت حاصل کرنے کیلئے: عابد حسن منٹو
لندن عوامی ورکرز پارٹی کے سربراہ عابد حسن منٹو نے پارٹی کے برطانیہ میں منعقد ہونیوالے کنوینشن میں پارٹی کے عہدیداران اور کارکنان سے خطاب کرتے ہوےٓ واضع کیا کہ باییں بازو کی جماعتوں کا عوامی ورکرز پارٹی کی صورت میں متحد ہوجانا، یہ ظاہر نہیں کرتا کہ ہم مذیہب کے خلاف ہیں۔ بلکہ مذہب
برطانیہ میں زیر علاج وزیر اعظم پاکستان نے ویڈیو لنک کے ذریعے بجٹ اجلاس کی صدارت کی
لندن ... وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف نے برطانوی دارالحکومت لندن میں موجودگی کی وجہ سے پاکستان ہائی کمیشن سے ویڈیو لنک کے ذریعے نیشنل اکنامک کونسل (این ای سی) اور وفاقی کابینہ کے پری بجٹ اجلاسوں کی صدارت کی اور بجٹ تجاویز کی منظوری دی۔ وزیراعظم نے اپنی کابینہ کے ارکان کے ساتھ ویڈیو
کسی بھی جماعت کی جانب سے نا مناسب رویےپر تقریب کا بائیکاٹ کیا جائیگا : صحافتی تنظیمات
لندن: وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں کے گھر کے باہر پاکستان تحریک انصاف کےمظاہرے کے دوران سینئر صحافی احمد علی سید اور دیگرصحافیوں کو حراساں کرنے اور پر تشدد رویے کے واقعہ کے خلاف پاکستان پریس کلب یوکے اور پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا مشترکہ اجلاس منعقد کیا گیا جس میں مظاہرے کے دوران ہونے
وزیراعظم نوازشریف کی صحت کیلئے سابقہ خطیب دربار داتا گنج بخش کی لندن میں خصوصی دعا
لندن:شاکر قریشی میڈیا سیکریٹری پی ایم ایل ن یو کے اور چیئرمین کاروان فکر برطانیہ کی رہائشگاہ پر خصوصی محفل سما و دعا منعقد کی گئی جس میں دربار داتا گنج بخش لاھور کے سابقہ خطیب حضرت مولانا مقصود احمد قادری چشتی نے میزبان کی درخواست پر خصوصی طور پر تشریف لائے.
ترکی کو یورپی یونین میں شامل ہونے میں ابھی عشرے لگیں گے : وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون
لندن:برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ یورپی یونین میں شمولیت کے خواہش مند ملک ترکی کو یونین میں شامل ہونے میں ابھی عشرے لگیں گے ، ان کا کہنا تھا کہ ترکی شاید 3000ء تک یونین کا رکن بن جائے ۔برطانوی ٹی وی کو اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا
امیگریشن کے نئے قوانین میں بڑے پیمانے پر سختیاں کی گئیں ہیں:بیرسٹر راشد اسلم
لندن : ملکہ برطانیہ نے کل نئے امیگریشن ایکٹ پاس کیا جسکو امیگریشن ایکٹ 2016کا نام دیا گیا ہے اس نئے قانون میں مزید سختیاں کی گئی ہیں جسکے مطابق اگر کوئی بھی بزنس کا مالک کسی غیر قانونی امیگرنٹس کو جاب دیتا ہے اور ہوہم آفس کے اہلکار اسکو گرفتار کر دیتے ہیں تو
پاک چائینہ کوریڈور منصوبہ پاکستان کی معاشی صورتحال کو بدل دے گا: نفیس ذکریا
لندن ... پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے موجودہ حالات جتنے آئیڈیل اب ہیں پہلے نہ تھے، پاک چائینہ کوریڈور منصوبہ ناصرف پاکستان بلکہ خطے کی معاشی صورتحال کو بدل دے گا، اوورسیز پاکستانیز کیلئے اس منصوبے میں سرمایہ کاری کے بڑے پرکشش مواقع موجود ہیں جن سے آپ لوگوں کی آگاہی انتہائی ضروری ہے۔ ان
ڈونلڈ ٹرمپ اگر صدر بنے تو میں امریکہ نہیں جاؤں گا: نومنتخب میئرلندن صادق خان
لندن : لندن سے نومنتخب میئر صادق خان نے کہا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر بنے تو وہ کسی صورت بھی امریکہ نہیں جائینگے ۔صادق خان کی اس بات کے جواب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ صادق خان امریکہ آسکتے ہیں لیکن یہ رعایت کسی اور مسلمان کو نہیں دی
لندن کے عوام نے خوف اورتقسیم کے بجائے امید اور اتحاد کا انتخاب کیا: نو منتخب میئر صادق خان
لندن: لندن کے نو منتخب پہلے مسلمان پاکستانی نژاد میئر صادق خان نے کہا ہے کہ لندن کے عوام نے خوف،تقسیم کے بجائے امید اور اتحاد کا انتخاب کیا ۔ کامیابی کے بعد عوام سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ وہ کبھی تصور نہیں کر سکتے کہ ان جیسا شخص لندن کا میئر منتخب
ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اورپاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان آمنے سامنے
لندن:امریکی صدارت کے ریپبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان آمنے سامنے آگئے ۔ ٹرمپ کا کہنا ہے وہ عامر اور کانیلو کی باکسنگ فائٹ دیکھنےنہیں جا رہے ، باکسر نے بھی خوب جوابی پنچ مارا کہ تمام ٹکٹیں پہلے ہی بک ہو چکی ہیں آپ کو آنے کی ضرورت بھی نہیں
محنت کش کے بیٹے پاکستانی نژاد برطانوی صادق خان نے میئر اآف لندن کا معرکہ جیت لیا
لندن: پاکستانی نژاد برطانوی صادق خان نے لندن کے میئرشپ انتخابات میں واضح برتری حاصل کرکے اپنے مخالف امیدوار زیک گولڈ سمتھ کو شکست دیدی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کی میئرشپ کیلئے کل بارہ امیدوار میدان میں اترے تاہم اصل مقابلہ لیبر پارٹی کے صادق خان اور کنزرویٹو پارٹی کے زیک گولڈ سمتھ
لندن : اقتدار کا ہما کس کے سر بیٹھے گا، فیصلہ آج ہو گا، انتخابات کے عمل میں چند گھنٹے باقی
لندن: لندن میں اقتدار کا ہما کس کے سر بیٹھے گا، فیصلہ آج ہو گا، لندن کی میئر شپ کے لئے انتخابات کا عمل شروع ہونے میں چند گھنٹے باقی ہیں۔ ایسے میں پاکستانی کمیونٹی صادق خان اور زیک گولڈ سمتھ کی حمایت میں بٹ گئی ہے، جبکہ بعض افراد جارج گیلوے کو بھی پسند