مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
الطاف حسین کے خلاف برطانیہ بھر میں مظاہرے، برطانوی وزیراعظم کو احتجاجی یادداشت پیش
لندن ... برطانیہ میں مقیم محب وطن پاکستانیوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کسی سیاسی مصلحت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایسے تمام عناصر کی سرکوبی کرے جو وطن عزیز کے خلاف بولتے ہیں. الطاف حسین نے ملک اور قومی اداروں کے خلاف پہلی دفعہ اپنی مکروہ ذہنیت کا مظاہرہ نہیں
سانحہ ماڈل ٹائون کے شہداء کے انصاف تک جدوجہد جاری رکھیں گے:صاحبزادہ حسین محی الدین
لندن : صاحبزادہ حسین محی الدین نے لندن میں منہاج القرآن کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک منہاج القرآن ماڈل ٹائون کے شہداء کے انصاف تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی ۔ سانحہ ماڈل ٹائون کے شہدا کا قصاص ہو گا تو پھر اس کے ثمرات پورے ملک میں ہونگے
برطانوی شہری الطاف حسین پاکستان میں فساد پیدا کررہا ہے، لارڈ نذیر احمد کا سکاٹ لینڈ یارڈ کو خط
لندن : برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر نے بھی قائد ایم کیوایم کے خلاف کارروائی کیلئے سکاٹ لینڈ یارڈ کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ برطانوی شہری قائد ایم کیو ایم الطاف حسین اپنے کارکنوں کو اکسانے کیلئے برطانوی سرزمین استعمال کررہاہے ۔ ایم کیوایم میں مسلح ونگز ہیں، نفرت انگیزتقریر
برطانیہ جیسے ملک میں نسلی اقلیتوں کو عدم مساوات کا سامنا کسی المئے سے کم نہیں: کمیونٹی رہنما
لندن :اکیسویں صدی میں بھی برطانیہ جیسے ملک میں نسلی اقلیتوں کو عدم مساوات کا سامنا کسی المیئے سے کم نہیں، موجودہ ٹوری حکومت بارہا اس عزم کا اعادہ کرچکی ہے کہ اقلیتوں کے مساوی حقوق کو یقینی بنایا جائے گا لیکن عملی طور پر ایسا ممکن نہیں ہورہا۔ انخیالات کا اظہاربرٹش پاکستانی کمیونٹی کی
پاکستانی ہائی کمشنر کی امام کعبہ سے ملاقات، حکومت کیطرف سے نیک خواہشات کا پیغام
لندن :برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس نے لندن کے معروف ریجنٹس پارک اسلامک کلچرل سنٹر میں نماز جمعہ کے بعد امام کعبہ عالی مرتبت عبدالرحمان السد یس سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ہائی کمشنر نے امام کعبہ کو پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے نیک جذبات پہنچائے۔ امام
ورلڈ کانگریس آف اوورسیز پاکستانیزاورایڈیسن اینڈ خان سالیسٹرز کیلئے گلوبل گڈ گورنس ایوارڈز 2016
لندن :استنبول کے گلوبل ڈونرز فورم 2016 کے گلوبل گڈ گورننس (تھری جی) ایوارڈز میں یہ بات سب کے لئے حیرت کا باعث بن گئی کہ دو برطانوی پاکستانی تنظیموں نے اپنے تاریخ ساز کام کی بدولت دنیا بھر میں اپنی شہرت کا سکہ جما دیا۔ لندن کے ایڈیسن اینڈ خان سالیسٹرز نے برطانیہ اور
ڈپلومیٹ بزنس کلب برطانیہ شاخ کا اجرا، سر انور پرویز سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت
لندن :ہائوس آف کامنز میں منعقد ہونے والی ڈپلومیٹ بزنس کلب برطانیہ کی تقریب اجراء میں ایمبیسڈر جاوید ملک، اینڈریو روزینڈیل ایم پی، سر انور پرویز او بی ای اور لارڈ نذیر احمد کے ساتھ سفارت کاروں، ارکان پارلیمنٹ اور ممتاز کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ ڈپلومیٹ بزنس کلب نے برطانیہ اور یورپ کے لئے
پاکستانی حسام علی حیدر کی برطانیہ میں شاندار کارکردگی، شہزادہ فلپ نے کورونیشن کپ پیش کیا
لندن:ڈیوک آف اینڈنبرگ شہزادہ فلپ اور رائل سلیوٹ کے پیٹر مور، گلوبل پرسٹیج برانڈ ڈائریکٹر نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے حسام علی حیدر، کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ٹیم کپتان فریڈ مینیکس، جنوبی افریقہ کے کرس میکنزی اور نیوزی لینڈ کے جان پال کلارکن کو شاندار کورونیشن کپ پیش کیا جو انہیں گارڈز پولو
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مدہوش عہدیدار کھلاڑیوں کو کیا سبق دے سکتے ہیں ؟
لندن ... پاکستان کرکٹ ٹیم کی بہادری یا نئے لڑکوں کی وجہ سے برکت کے باعث انگلش سیریز میں عزت بچی ہوئی ہے ورنہ بڈھے اور مدہوش عہدیداران ک ے حواس پر تو سارا دن کھیل کے دوران بھی رات کی رنگینیاں ہی چھائی ہوتی ہیں۔ کشمیر لنک کی انویسٹی گیشن ٹیم کے
لندن کی والتھم فاریسٹ بارو کونسل کے زیر اہتما م ایشیائی میلہ، ہزاروں افراد کی شرکت
لندن : برطانیہ میں گرمیاں آتے ہی ناصرف سکولوں میں چھٹیوں کا آغاز ہو جاتا ہے بلکہ گرمی کو انجوائے کرنے کیلئے جہاں فیملیز کیلئے مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے وہیں قومی اور علاقائی سطحوں پر میلوں کا بھی بھر پور انتظام کیا جاتا ہے۔ دیگر شہروں کی طرح لندن میں بھی متعدد
برٹش کشمیری برطانوی و یورپی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھر پور مہم چلائیں گے
لندن : برٹش کشمیری برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف کشمیر گروپوں کی معاونت اور پاکستانی ہائی کمیشن کے تعاون سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھر پور مہم چلائیں گے ۔ برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر گروپ کے سالانہ انتخابات کے موقع پر بری نارتھ سے کنزرویٹو ممبر پارلیمنٹ ڈیوڈ نٹال کو اگلے سال
برطانیہ میں آباد پاکستانی ہر شعبہ میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں: ہائی کمشنر سید ابن عباس
لندن:برطانیہ میں آباد پاکستانی ہر شعبہ زندگی میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں،معاشرے میں فعال ہونے اور مقامی کمیونٹیز کے ساتھ اینٹی گریٹ ہونے کی ضرورت ہے،فرانس میں دہشت گردی کا واقعہ قابل مذمت ہے،برطانیہ میں مسلمانوں کو بھی چوکنارہنا چاہئے،ڈبلیو سی او پی برطانیہ اور پاکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات کے فروغ کیلئے
پاکستان دشمن قوتیں روشن پاکستان کا راستہ روکنے کی کوشش میں ہیں:جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم
لندن: پاکستان اس وقت انتہائی نازک صورتحال پر کھڑا ہے جہاں ایک طرف کامیاب اور مستحکم پاکستان ہمارا منتظر اور دوسری جانب ملک دشمن قوتیں ایسے روشن پاکستان کا ہر ممکنہ طریقے سے راستہ روکنے کی کوشش میں ہیں، حالات بہت واضع ہیں ہمیں اس وقت کسی بھی قسم کے پروپیگنڈہ کا حصہ بننے کے
پی آئی اے کو دنیا کی بہترین ایئرلائن بنانے کیلئے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے: سی ای او
لندن :پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائینز کے گرتے ہوئے معیار کو بہتر بنانے کے لئے متعدد اقدامات کئے گئے ہیں جن میں بروقت کارکردگی اور وقت کی پابندی کے علاوہ طیاروںکی صفائی اور دوران پرواز کھانوں کے معیار پر زیادہ زور شامل ہے۔پی آئی اے نے مارچ کے مہینے میں آپریشنل منافع ظاہر کیا ہے اور
خاتون وزیر داخلہ تھریسا مے آج برطانو ی وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گی
لندن:برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون آ ج اپنے عہدے سے الگ ہوجائیں گے اور انکی جگہ خاتون وزیر داخلہ تھریسا مے نئی وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔ ڈیوڈ کیمرون سرکاری رہائشگاہ ٹین ڈائوننگ سٹریٹ سے آج اپنی نجی رہائشگاہ منتقل ہوجائینگے ، وہ لمبی چھٹیوں پر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں جبکہ انکی اہلیہ
وزیرِ اعظم ڈیوڈ کیمرون نے رواں ہفتے اقتدار سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا
لندن: برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے رواں ہفتے اقتدار سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بدھ کے روز وہ ملکہ برطانیہ کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیں گے۔ اس سے پہلے وہ منگل کو اپنی کابینہ
برطانیہ میں مقیم اوورسیزکمیونٹی کیلئے پاکستان ہائی کمیشن کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد
لندن:برطانیہ میں مقیم اوورسیزکمیونٹی کی عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے پاکستان ہائی کمیشن نے عید ملن کا اہتمام کیا۔ برطانوی دارالحکومت کے پوش علاقے میں واقع ہائی کمشنر کی رہائش گاہ کو اس روز عوام کیلئے کھول دیا گیا جہاں انکے لئے انواع واقسام کے کھانے رکھے گئے، بچون کیلئے جھولوں کا خصوصی انتظام
ن لیگ آزاد کشمیر الیکشن میں بھی کامیابی حاصل کر کے حکومت بنائے گی:چوہدری جعفر اقبال
لندن:وطن عزیزپاکستان وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے وژن کی وجہ سے ایک بار پھر ترقی و کامرانی کی منزلوں کی طرف گامزن ہے،ملک میں ہی موجود چند عاقبت اندیش لوگ دشمن کا کردار ادا کرتے ہوئے ملکی ترقی کی نفی کر رہے ہیں جبکہ عالمی اداروں کی طرف سے گزشتہ تین سال میں
ملکہ الزبتھ کی شاہی جاگیر نے وزارت خزانہ کو ریکارڈ 30.41 کروڑ پاؤنڈ ادا کئے
لندن:برطانیہ میں ملکہ الزبتھ کی شاہی جاگیر نے وزارت خزانہ کو ریکارڈ 30.41 کروڑ پاؤنڈ ادا کئے ہیں کیونکہ اس کا پورٹ فولیو 9.7 فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ کر 12 ارب پاؤنڈ ہو گیا ۔ملکہ کی شاہی جاگیر میں لندن کی ریجنٹ سٹریٹ اور پورے برطانیہ کی سمندر کی تہہ شامل ہے ۔ شاہی