مقبول خبریں
چوہدری سعید عبداللہ ،چوہدری انور،حاجی عبدالغفار کی جانب سے حاجی احسان الحق کے اعزاز میں عشائیہ
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے زیر اہتمام مظاہرہ
لندن:برطانوی پارلیمنٹ کے بیس ارکان اور کشمیری و پاکستانی تنظیموں کے عہدیداروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بند کرنے کیلئے برطانوی حکومت سے بھرپور مداخلت کرتے ہوئے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا ہے،برطانوی وزیر اعظم ٹریسامے کی سرکاری رہائش
پاکستان ہائی کمیشن لندن میں یوم دفاع تقریب، کمیونٹی شخصیات اور سفارتکاروں کی شرکت
لندن :پاکستان دنیا میں امن و آتشی کا خواہاں ہے جس کے قیام کی کوشسوں اور قربانیوں کے حوالے سے اسے صف اول کے ممالک میں شامل کیا جاتا ہے، لیکن ہماری امن کی ان کوششوں اور محبت کے پیغام کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے کیونکہ وطن عزیز پاکستان کا دفاع ہماری اولین ترجیح
بیسٹ وے گروپ کی مظفر چوہدری کے اعزاز میں تقریب،سر انور پرویز کا خراج تحسین
لندن:بیسٹ وے ایک ایسا کاروباری خاندان ہے جس میں ہر مذہب اور عقائد کے لوگ اپنی اپنی بساط کے مطابق محنت اور ہمت کیساتھ اسے آگے بڑھانے پر یقین رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ادارہ بھی اپنے تمام ساتھیوں کو اس خاندان کا حصہ سمجھتا ہے، ان خیالات کا اظہار بیسٹ وے گروپ
سی پیک منصوبے سے مجموعی خوشحالی ، بلوچستان سے محرومیوں کا خاتمہ بھی ہوگا: خواجہ سعد رفیق
لندن: مملکت خداداد پاکستان نے گذشتہ تین سال میں ریکارڈ ترقی کی ہے، ملک آج جس نہج پر ہے اس میں عقل اور ہوش مندی سے کام لینے کی ضرورت ہے کیونکہ دشمن کے پیٹ میں مروڑاٹھ رہے ہیں، ایک طرف ضرب عضب کی وجہ سے اندرونی دشمنوں کا صفایا ہوگیا تو دوسری طرف سی
چوہدری زاہد محب وطن اورمحنتی نوجوان ہیں، پی ٹی آئی جہلم کا صدر بننے پر مبارکباد: اعجاز خان
لندن ... معروف سماجی رہنما اعجاز خان آفریدی نے چوہدری زاہد کو پی ٹی آئی ضلع جہلم کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ زاہد چوہدری ایک محب وطن، نڈر اور محنتی نوجوان ہیں جنکی ملک و قوم کو اشد ضرورت ہے۔ اعجاز خان کا
ہیومن اپیل انسانیت کی خدمت کر رہی ہے:محمد یوسف، میرا تعاون جاری رہیگا: شعیب اختر
لندن :دنیا بھر میں خدمت انسانی میں مصروف عمل انٹرنیشنل چیریٹی ہیومن اپیل کی جانب سے ایک فنڈ ریزنگ مہم کے آغاز میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوےؑ ادارے کے نمائیندے نعیم احمد نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ پچیس سال سے انسانیت کی خدمت میں برسرِ پیکار ہیں۔ اس سلسلے میں
قربانی سے جمع ہونے والے فنڈز کمزور افراد کی مدد کیلئے استعمال کئے جا ئینگے: اسلامک ریلیف
لندن:برطانیہ کے مایہ ناز چیریٹی ادارے اسلامک ریلیف نے اعلان کیا ہے کہ 1984 میں تنظیم کے قیام کے بعد پہلی بار اس کی تاریخ میں قربانی کے دوران عطیات سے جمع ہونے والے فنڈز پورے برطانیہ میں کمزور افراد کی مدد کے لئے استعمال کئے جائیں گے۔ تنظیم کے برطانیہ کے ڈائریکٹر عمران مدن
مقبوضہ کشمیر میں ظلم کیوجہ سے بھارت اقوام عالم میں دفاعی پوزیشن پرآ رہا ہے: بیرسٹرسلطان
لندن ...آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی وجہ سے اب عالمی برادری کے سامنے دفاعی پوزیشن پر آتا جا رہا ہے۔ ساری انٹرنیشنل کمیونٹی اب بھارت کی اصلیت جان چکی ہے اور بھارت
صاحبزادہ حامدسعیدکاظمی کوسزا کیخلاف علما وفد کی پاکستان ہائی کمشنر سےملاقات تحفظات کا اظہار
لندن ... برطانیہ کی متعدد مسلم مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں، کارکنوں اور دیگر شخصیات نے برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس سے ملا قا ت کر کے ا ن کے نام اپنے ایک خط میں حج کرپشن کیس میں عدالتی فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور اپیل کی ہے
الطاف حسین کے خلاف برطانیہ بھر میں مظاہرے، برطانوی وزیراعظم کو احتجاجی یادداشت پیش
لندن ... برطانیہ میں مقیم محب وطن پاکستانیوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کسی سیاسی مصلحت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایسے تمام عناصر کی سرکوبی کرے جو وطن عزیز کے خلاف بولتے ہیں. الطاف حسین نے ملک اور قومی اداروں کے خلاف پہلی دفعہ اپنی مکروہ ذہنیت کا مظاہرہ نہیں
سانحہ ماڈل ٹائون کے شہداء کے انصاف تک جدوجہد جاری رکھیں گے:صاحبزادہ حسین محی الدین
لندن : صاحبزادہ حسین محی الدین نے لندن میں منہاج القرآن کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک منہاج القرآن ماڈل ٹائون کے شہداء کے انصاف تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی ۔ سانحہ ماڈل ٹائون کے شہدا کا قصاص ہو گا تو پھر اس کے ثمرات پورے ملک میں ہونگے
برطانوی شہری الطاف حسین پاکستان میں فساد پیدا کررہا ہے، لارڈ نذیر احمد کا سکاٹ لینڈ یارڈ کو خط
لندن : برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر نے بھی قائد ایم کیوایم کے خلاف کارروائی کیلئے سکاٹ لینڈ یارڈ کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ برطانوی شہری قائد ایم کیو ایم الطاف حسین اپنے کارکنوں کو اکسانے کیلئے برطانوی سرزمین استعمال کررہاہے ۔ ایم کیوایم میں مسلح ونگز ہیں، نفرت انگیزتقریر
برطانیہ جیسے ملک میں نسلی اقلیتوں کو عدم مساوات کا سامنا کسی المئے سے کم نہیں: کمیونٹی رہنما
لندن :اکیسویں صدی میں بھی برطانیہ جیسے ملک میں نسلی اقلیتوں کو عدم مساوات کا سامنا کسی المیئے سے کم نہیں، موجودہ ٹوری حکومت بارہا اس عزم کا اعادہ کرچکی ہے کہ اقلیتوں کے مساوی حقوق کو یقینی بنایا جائے گا لیکن عملی طور پر ایسا ممکن نہیں ہورہا۔ انخیالات کا اظہاربرٹش پاکستانی کمیونٹی کی
پاکستانی ہائی کمشنر کی امام کعبہ سے ملاقات، حکومت کیطرف سے نیک خواہشات کا پیغام
لندن :برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس نے لندن کے معروف ریجنٹس پارک اسلامک کلچرل سنٹر میں نماز جمعہ کے بعد امام کعبہ عالی مرتبت عبدالرحمان السد یس سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ہائی کمشنر نے امام کعبہ کو پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے نیک جذبات پہنچائے۔ امام
ورلڈ کانگریس آف اوورسیز پاکستانیزاورایڈیسن اینڈ خان سالیسٹرز کیلئے گلوبل گڈ گورنس ایوارڈز 2016
لندن :استنبول کے گلوبل ڈونرز فورم 2016 کے گلوبل گڈ گورننس (تھری جی) ایوارڈز میں یہ بات سب کے لئے حیرت کا باعث بن گئی کہ دو برطانوی پاکستانی تنظیموں نے اپنے تاریخ ساز کام کی بدولت دنیا بھر میں اپنی شہرت کا سکہ جما دیا۔ لندن کے ایڈیسن اینڈ خان سالیسٹرز نے برطانیہ اور
ڈپلومیٹ بزنس کلب برطانیہ شاخ کا اجرا، سر انور پرویز سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت
لندن :ہائوس آف کامنز میں منعقد ہونے والی ڈپلومیٹ بزنس کلب برطانیہ کی تقریب اجراء میں ایمبیسڈر جاوید ملک، اینڈریو روزینڈیل ایم پی، سر انور پرویز او بی ای اور لارڈ نذیر احمد کے ساتھ سفارت کاروں، ارکان پارلیمنٹ اور ممتاز کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ ڈپلومیٹ بزنس کلب نے برطانیہ اور یورپ کے لئے
پاکستانی حسام علی حیدر کی برطانیہ میں شاندار کارکردگی، شہزادہ فلپ نے کورونیشن کپ پیش کیا
لندن:ڈیوک آف اینڈنبرگ شہزادہ فلپ اور رائل سلیوٹ کے پیٹر مور، گلوبل پرسٹیج برانڈ ڈائریکٹر نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے حسام علی حیدر، کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ٹیم کپتان فریڈ مینیکس، جنوبی افریقہ کے کرس میکنزی اور نیوزی لینڈ کے جان پال کلارکن کو شاندار کورونیشن کپ پیش کیا جو انہیں گارڈز پولو
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مدہوش عہدیدار کھلاڑیوں کو کیا سبق دے سکتے ہیں ؟
لندن ... پاکستان کرکٹ ٹیم کی بہادری یا نئے لڑکوں کی وجہ سے برکت کے باعث انگلش سیریز میں عزت بچی ہوئی ہے ورنہ بڈھے اور مدہوش عہدیداران ک ے حواس پر تو سارا دن کھیل کے دوران بھی رات کی رنگینیاں ہی چھائی ہوتی ہیں۔ کشمیر لنک کی انویسٹی گیشن ٹیم کے
لندن کی والتھم فاریسٹ بارو کونسل کے زیر اہتما م ایشیائی میلہ، ہزاروں افراد کی شرکت
لندن : برطانیہ میں گرمیاں آتے ہی ناصرف سکولوں میں چھٹیوں کا آغاز ہو جاتا ہے بلکہ گرمی کو انجوائے کرنے کیلئے جہاں فیملیز کیلئے مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے وہیں قومی اور علاقائی سطحوں پر میلوں کا بھی بھر پور انتظام کیا جاتا ہے۔ دیگر شہروں کی طرح لندن میں بھی متعدد