مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
احمد ندیم قاسمی ہم عصر اردو ادب کی ایک عظیم شخصیت تھے: پاکستان ہائی کمشنر سید ابن عباس
لندن:معروف شاعر احمد ندیم قاسمی کی صد سالہ سالگرہ تقریب پاکستان ہائی کمیشن لندن میں منعقد کی گئی،اس ضمن میں ہائی کمیشن اور اردو مرکز لندن کی جانب سے مشترکہ طور پر ایک ادبی شام کا اہتمام کیا گیا،شام ادب کی اہم خصوصیت قاسمی صاحب کی زندگی اور کام پر ایک ڈاکو مینٹری بھی
بیرسٹر گل نواز سے انکی والدہ کی وفات پر کمیونٹی رہنمائوں کا اظہار تعزیت
سلائو:برطانیہ کے ممتاز قانون دان ایٹی سن اینڈ خان لا فرم کے اونر بیرسٹر گل نواز خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر سابق مشیر اطلاعات وزیراعظم آزاد کشمیر جرنلسٹ اورنگزیب چوہدری مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما سابق صدر پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن سلائو چوہدری جمیل احمد تبسم نے بیرسٹر گل نواز خان
مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے بھارت سے غیر مشروط مذاکرات کے لئے تیار ہیں:چوہدری نثار
لندن :وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ الطاف حسین کی پاکستان میں تشدد پر اکسانے والی اشتعال انگیز تقاریرپاک برطانیہ تعلقات میں تلخی کی وجہ ہیں ، پاکستان نے برطانوی حکومت سے ان تقاریر کاسنجیدگی سے نوٹس لینے اور اس پر ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ برطانوی حکام
ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت، عوام کے ساتھ ساتھ عالمی سربراہان مملکت بھی بے یقینی کا شکار
لندن ۔ ۔ ۔ نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کیساتھ ہی عالمی سربراہان مملکت کے خیالات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ تیسری دنیا جو اپنے مفادات کیلئے ہمیشہ امریکہ کی طرف دیکھتی ہے اس کے سربراہان نے تو خوشامدی لہجہ ایک لمحے سے پہلے اپنا لیا ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ کو کامیابی کے
پانامہ لیکس کا جنازہ دیکھ رہے ہیں، ملزم اور مدعی ایک امام کے پیچھے کھڑے ہیں: ڈاکٹر قادری
لندن:پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ وہ پانامہ لیکس کا جنازہ دیکھ رہے ہیں جس میں ملزم اور مدعی دونوں ایک ہی امام کے پیچھے کھڑے ہیں پاک فوج کو بدنام کرنے والے نیوز لیک سکینڈل کیلئے تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی ’’شاہی خاندان‘‘ ہی کہ معمر ترین ملازم کو
ایسوسی ایشن آف پاکستان فزیشنز وسرجنز کا سالانہ ڈنر، اداکارہ ریما مہمانوں کی توجہ کا مرکز رہیں
لندن ... برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس نے برطانیہ میں پاکستانی ڈاکٹروں کے کردار کو سراہتے ہوئے انہیں ایسی شاندار اور باکمال برادری قرار دیا جو بیرون ملک پاکستان کا صحیح امیج پیش کر رہی ہے۔وہ ایسوسی ایشن آف پاکستانی فزیشنز اینڈ سرجنز (اے پی پی ایس)، برطانیہ کے سالانہ ڈنر
برطانوی عدالت کا یورپی یونین سے علیحدگی کا فیصلہ مسترد ،پارلیمنٹ میں رائے شماری کا حکم
لندن:برطانوی عدالت نے یورپی یونین سے علیحدگی کافیصلہ مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائیکورٹ نے حکم صادرکیاہے کہ ملک کی پارلیمان یورپی یونین سے نکلنے کے عمل پرلازمی ووٹنگ کروائے ۔لارڈچیف جسٹس کاکہناتھاقانون کے تحت حکومت کواختیار حاصل نہیں ہے کہ وہ شق50 کے تحت یورپی یونین سے علیحدگی کانوٹس دے ۔اس کامطلب ہے
برٹش نیشنل بیٹی پر تشددکرنیوالے پاکستانی نژادبرطانوی ڈاکٹر گوہر رحمان کو دس ماہ قید
لندن:برطانیہ میں بیٹی کو تشددکا نشانہ بنانے پر پاکستانی ڈاکٹر کو گرفتارکرلیاگیا،57سالہ پاکستانی نژادبرطانوی ڈاکٹر گوہر رحمان نے اپنی 17سالہ بیٹی کو ہالووین پارٹی میں شرکت سے منع کیا لیکن اس نے باپ کی حکم عدولی کرتے ہوئے نہ صرف پارٹی میں شرکت کی بلکہ رات اپنے ایک مرد دوست کے گھر گزاری۔ وہ اپنے
برطانیہ کے مختلف شہروں سمیت یورپ بھر سے10 ڈائوننگ سٹریٹ کے باہرکشمیریوں کا مظاہرہ
لندن : 10ڈائوننگ سٹریٹ لندن میں کشمیریوں کا تاریخ ساز احتجاجی مظاہرہ ،برطانیہ کے مختلف شہروں سمیت یورپ بھر سے ہزاروں کی تعداد میں کشمیریوں نے مظاہرے میں شرکت کی اوربھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا ، شرکا نے کشمیر کی آزادی کے حق میں اور بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف نعرے لگائے ،وزیر
لندن کے میئر صادق خان کو برطانیہ کی با اثر ترین ایشیائی شخصیت ہونے کا اعزاز حاصل
لندن : لندن کے مسلمان میئر پاکستانی نژاد صادق خان کو برطانیہ کی با اثر ترین ایشیائی شخصیت ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا ۔ایک معروف برطانوی پبلشنگ ہائوس نے برطانیہ کی ممتاز ایشیائی شخصیات کی نئی فہرست جاری کی ہے جس میں جنوبی ایشیائی برادری میں سے کئی بے مثال شخصیات کے نام شامل
کیمرون اپنی کتاب میں لیبیا میں برطانوی مداخلت کے محرکات سے پردہ اٹھائیں گے
لندن:سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اب کتاب لکھیں گے ،جس میں اپنی یادوں کوقلمبند کریں گے۔ پبلشر کیمرون کو کتاب کے بدلے آٹھ لاکھ یورو دیں گے ۔ذرائع کے مطابق ڈیوڈ کیمرون اپنی کتاب میں لیبیا میں برطانوی مداخلت کے محرکات سے بھی پردہ اٹھائیں گے جس کی وجہ سے معمر قذافی کو نہ صرف
لارڈ نذیر احمد اور ناز شاہ ایم پی کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے خصوصی ملاقات
بریڈ فورڈ: ہائوس آف لارڈ کے ممبر لارڈ نذیر احمد اور ممبر برطانوی پارلیمنٹ ناز کی صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان سے ملاقات،اس موقع پر لارڈ نذیر احمد اور ناز شاہ کا کہنا تھا ہم مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم پر ہر پلیٹ فارم پر متحد ہونے کی ضرورت ہے
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال تشویشناک ،برطانوی پارلیمنٹ فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجے: عبدالرشید ترابی
لندن :جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورت حال تشویشناک ہے عالمی برادری کی توجہ کی متقاضی ہے برطانیہ کی پارلیمنٹ فیکٹ فائنڈنگ مشن مقبوضہ کشمیر بھیجے ،برطانیہ کی اخلاقی ذمہ دار ی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں مداخلت
لندن میں برطانوی وزیر اعظم کی رہائشگاہ کے باہر بھارتی مظالم کیخلاف احتجاج
لندن : لندن میں کشمیریوں نے برطانوی وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ کے باہر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا ، موم بتیاں جلا کر کشمیری شہداء سے اظہار یکجہتی بھی کیا ۔ برہان وانی شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر زندگی تنگ ، بھارتی فوج کے
پاکستان کی ترقی اپنوں کو نظر نہیں آتی اور عالمی ادارے خراج تحسین پیش کر رہے ہیں:ناصر بٹ
اسلام آباد : مسلم لیگ ن برطانیہ کے سینئر نائب صدر ناصر بٹ نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں پارٹی کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔ اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی
پیپلز پارٹی کے نوجوان بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سینہ تان کے کھڑے ہونگے: رحمان ملک
لندن :پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکن پاکستان اور جمہوریت کیلئے قربانی دیتے آئے ہیں اور اب بھی اسی جذبے سے نوجوان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سینہ تان کے کھڑے ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار سینیٹر رحمان ملک سابق وفاقی وزیر داخلہ نے لندن میں سابق ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور ممبر
کھیل جیسی صحت مند سرگرمیاں صحافیوں کے لئے بھی انتہائی اہمیت کی حامل ہیں: کمیونٹی رہنما
لندن : صحافی جہاں دن رات ایک کر کے ہر طرح کی اطلاعات عوام تک پہنچاتے ہیں و ہیں وہ اپنے لئے بھی کبھی کبھی انٹرٹیمنٹ کے مواقع پیدا کرتے رھتے ھیں۔ جس سے ناصرف انکی سٹریس میں کمی آتی ہے بلکہ کمیونٹی کے درمیاں صحت مند سرگرمی کی وجہ سے ان کے کمیونٹی سے
داعش اسلام کی نمائندہ نہیں، درحقیقت اسلام ہی داعش کا تریاق ہو سکتا ہے:تسمینہ شیخ ایم پی
گلاسگو ... برطانوی پارلیمان کی پہلی سکاٹش مسلم خاتون رکن تسمینہ احمد شیخ نے کہا ہے کہ داعش اسلام کی نمائندہ نہیں اور درحقیقت اسلام ہی داعش کا تریاق ہو سکتا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات اپنے ایک انٹرویو میں کہی ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں دنیا بھر میں یہ بات
پاکستان پریس کلب یوکے سالانہ انتخابات ارشد رچیال صدرمنتخب کمیونٹی رہنمائوں کی مبارکباد
لندن ... اوورسیز میں مقیم صحافی ملک و قوم کا اثاثہ ہیں، اپنے پیشے کے لحاظ سے ان پر دوہری ذمہ د اری عائد ہوتی ہے کہ وہ اوورسیز قوانین کاحترام کیساتھ ساتھ وطن عزیز پاکستان کے نام اور وہاں موجود اپنی کمیونٹی کی خدمت کو شعار بنائیں، سچی خبریں دیں، تحقیق کی عادت ڈالیں