مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
لندن ( خصوصی رپورٹ اکرم عابد چوہدری ) برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کا انعقاد ، برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں آل پارٹیر کشمیر کانفرنس کے مہمان خصوصی وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان ، اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد یاسین ، چئیرمین آل پارٹیز کشمیر گروپ ایم پی کرس
مشتاق لاشاری کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
لندن (خصوصی رپورٹ:اکرم عابد) رائل بارو آف کنزنگٹن اینڈ چیلسی نے تھرڈورلڈ سالیڈیرٹی کے چیئرمین ایلڈرمین مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا دیا ہے وہ پہلے پاکستان یا غیرسفید فام باشندے ہیں جن کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے اس موقع پر کنزنگٹن اینڈ چیلسی ٹائون ہال میں ایک پروقار
برطانوی پارلیمنٹ کا کشمیریوں کیلئے خاموشی کو توڑنا یادگار گھڑی ہے: صدر آزاد جموں کشمیر
لندن (رپورٹ:عمران راجہ) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے آل پارٹی پارلیمنٹری کشمیر گروپ کی طرف سے ہائوس آف کامنز میں ’’جموں وکشمیر میں انسانی حقوق‘‘ کے عنوان سے آزادانہ طور پر تیار کی گئی رپورٹ کے اجراء کا خیرمقدم کیا ہے، سردار مسعود خان کو رپورٹ کے اجراء کی تقریب میں
دسویں پاکستان اچیومنٹ ایوارڈز کی تقریب رونمائی، شرکا کا عطاالحق کو خراج تحسین
لندن (خصوصی رپورٹ: اکرم عابد) اوورسیز میں کسی بھی پاکستانی کی کامیابی پوری کمیونٹی کی کامیابی ہے، ایسی کامیابیوں اور کامرانیوں کو سراہا جانا ایک خوش آئیند عمل ہے، ان خیالات کا اظہار دسویں پاکستان اچیومنٹ ایوارڈز کی تقریب رونمائی کے موقع پر مقررین نے کیا۔ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی کی نمایاں شخصیات
گلوگار راجہ کاشف کی پارلیمنٹ ہائوس میں سائوتھ ایشین کمیونیٹیز کی جانب سے زبردست پزیرائی
لندن (خصوصی رپورٹ: عمران راجہ) پاکستانی نژاد برطانوی گلوگار کی پارلیمنٹ ہائوس میں زبردست پزیرائی، سائوتھ ایشین کمیونیٹیز کی جانب سے راجہ کاشف کو زبردست خراج تحسین، تفصیلات کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ ہائوس میں کسی کے کام کو خراج پیش کرنا اس شخصیت کیلئے ایک بٍڑا اعزاز ہوتا ہے پاکستانی نژاد گلوکار راجہ کاشف کیلئے
ایف پی سی سی آئی کے نمائندہ وفد کا برطانوی ہائوس آف لارڈز کا دورہ ، لارڈ نذیرنے استقبال کیا
لندن: پاکستان کی نئی حکومت پاک برطانیہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتی ہے، اس دور حکومت میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کے حجم میں قابل قدر اضافہ ہوگا، یہ کہنا تھا برطانیہ کے دورے پر آئے ایف پی سی سی آئی کے نمائندہ وفد کا، برطانوی ہائوس آف لارڈز کے دورے پر آئے
بکھری یادیں اور باتیں کے مصنف بیرسٹر صبغت اللہ قادری کی کتاب کی تقریب رونمائی
لندن (خصوصی رپورٹ: اکرم عابد) برطانیہ میں پہلے مسلم کیو سی کو دنیا نجانے کس روپ میں جانتی ہے لیکن میں نے اگر کوئی سچا کھرا وفادار اور محبت کرنے والا کامیاب انسان دنیا میں دیکھا ہے تو وہ بیرسٹر صبغت اللہ قادری ہیں۔ کراچی میں وہ صحافی تھے تو لوگ انہیں ایک غریب محنت کش
دنیا میں القاعدہ کوکبھی بھی پاکستان کی مددکےبغیرشکست نہیں ہوسکتی تھی: میجر جنرل آصف غفور
لندن (خصوصی رپورٹ: اکرم عابد) برطانیہ کے سرکاری دورے پر آئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے برٹش پارلیمنٹیرینز کی دعوت پر ہائوس آف لارڈز کا دورہ کیا اس موقع پر لارڈ ویسٹ، لارڈ ایرل، بیرونس سعیدہ وارثی، لارڈ نذیر احمد اور پائولا شیرف ایم پی سمیت دیگر نے انکا
جمہوریت کی مضبوطی کیلئے جمہوری قوتوں کو مضبوط ہونا پڑے گا: سابق چیر مین سینٹ رضا ربانی
لندن: سابق چیر مین سینٹ رضا ربانی سے پپلز پارٹی کے کارکنوں کے ایک وفد نے ملاقات کی جس میں محسن باری صدر پپلز پارٹی برطانیہ ، آصف علی خان انچارج میڈیا سيل برطانیہ و صدر پپلز یوتھ آرگنائزيشن یورپ ، ليبر ونگ پپلز پارٹی برطانیہ کے چيرمين حفیظ بلوچ ، کو آرڈينيٹرہيومن رائٹس خواجہ
پاکستان مادر وطن ہے اسکی حفاظت ہمارا فرض اولین ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور
لندن (خصوصی رپورٹ: اکرم عابد) دنیا کے بڑے ممالک ایشوز پر ایک دوسرے سے ملنے سے گریز کرتے ہیں پاکستان واحد ملک ہے جو بھارت، چین، افغانستان، قطر اور سعودی عرب سمیت سبھی ممالک سے ملتا ہے اور بات چیت کرتا ہےافواج پاکستان سی پیک کا محافظ ادارہ ہے. ان خیالات کا اظہار ڈائیریکٹر جنرل آئی
صحافت بچائو تحریک: پی ایف یو جے کی کال پر پاکستان پریس کلب یوکے کا احتجاجی اجلاس
لندن (خصوصی رپورٹ: عمران راجہ) پاکستان میں صحافت ایک ایسا شعبہ ہے جو عوام کو ناصرف درست حالات سے آگاہی دیتا ہے بلکہ حکمرانوں اور اداروں کو راہ راست پر رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، صحافی اگر آزادی سے کام کرے گا تو بہتر نتائج دے سکے گا لیکن ضروری ہے کہ
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
لندن (رپورٹ: اکرم عابد) .... چیف جسٹس اور وزیر اعظم پاکستان کی ڈیم فنڈ مہم ناصرف پاکستان بلکہ برطانیہ میں بھی زور شور سے جاری ہے جس میں لوگ اور ادارے اپنی اپنی بساط کے مطابق حصہ ڈال رہے ہیں دیار غیر میں مقیم پاکستانی اپنی وطن سے محبت کی کئی مثالیں قائم کرچکے ہیں،
لبریشن لیگ برطانیہ کے زیر اہتمام پارلیمانی لابی کا اہتمام، جولی کوپر سمیت دیگر کی شرکت
لندن : جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ کے زیر اہتمام ایک پارلیمانی لابی کا اہتمام کیا گیا جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ اور یورپ کے صدر ڈاکٹر مسفر حسن نے اس میٹنگ کا اہتمام کیا برنلے لنکا شائر کی رکن پارلیمنٹ جولی کوپر اس تقریب کی مہمان خصوصی تھیں جبکہ لیڈز نارتھ ایسٹ کے رکن
طلبہ برطانیہ میں موجود تدریسی مواقع سے فائدہ اٹھائیں اور شاندار نتائج دکھائیں: پاکستان ہائی کمشنر
لندن ( رپورٹ: عدیل خان ) پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاک کلچرل سوسائٹی کی جانب سے لندن میں ایک رنگارنگ اور تفریح سے بھرپور تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستانی کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی جبکہ ہائی کمشنر صاحبزادہ احمد خان مہمان خصوصی تھے۔ رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر
رائل کالج آف فزیشن ایڈنبرا کی جانب سے صدر پاکستان ممنون حسین کیلئے اعزازی فیلو شپ کا اعلان
لند ن (خصوصی رپورٹ: اکرم عابد) )رائل کالج آف فزیشن ایڈنبرا نے صدر پاکستان ممنون حسین کو اعزازی فیلو شپ سے نوازا اس سلسلہ میں کالج میں ایک تقریب منعقد کی گئی، جس میں کالج کے بورڈ ممبران کے علاوہ برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر صاحبزادہ احمد خان، قونصل جنرل آف پاکستان رومان
پاکستان محض زمین کا ٹکڑا نہیں بلکہ دنیا کے مسلمانوں کیلئے رب کریم کا تحفہ خاص ہے
لندن (رپورٹ: عمران راجہ) سرزمین پاکستان دنیا کے نقشے پر محض زمین کا ٹکڑا نہیں بلکہ دنیا کے مسلمانوں کیلئے رب کریم کا تحفہ خاص ہے، یہ ملک جوانوں، بچوں بوڑھوں اور عفت مآب خواتین کی لازوال قربانیوں کی بدولت معرض وجود میں آیا جس کی حفاظت ہم سب کی قومی ذمہ داری ہے ان
المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام قربانی، تمام گوشت غریبوں، مسکینوںمیں تقسیم کر دیا گیا
لندن (رپورٹ: عمران راجہ) المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام پاکستان اور کشمیر میں عید الاضحی کے موقع 1200جانوروں کی سب سے بڑی اجتماعی قربانی کی گئی ، رواں سال عید الاضحی پر 700 گائے اور 500بکروں اور بھیڑوں کی قربانی کی گئی جس کے بعد تمام گوشت غریبوں، مسکینوں، بیوائوں اور یتمیوں میں تقسیم
پرواز ہے جنوں: فلم میں ایئرفورس اکیڈمی کی روزمرہ زندگی کو قریب سے دکھایا گیا ہے
لندن (رپورٹ: اکرم عابد) پاکستانی سینما کے بڑے ستارے بڑی تعداد میں لندن میں امڈ آئے جو سب فلم ’’پرواز ہے جنوں‘‘ کے یورپین ریڈکارپٹ پریمیئر کے سلسلے میں یہاں پہنچے ۔ جوانی، ہمت وحوصلے، محبت اور حب الوطنی کی کہانی ’’پرواز ہے جنوں‘‘ پاکستان ایئرفورس کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے بنائی
پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے پھولوں کی نمائش کا انعقاد
لندن: لندن میں واقع پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے پھولوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔اس شو کا اہتمام فلورل آرٹ سوسائٹی آف پاکستان پشاور چیپٹر نے پاکستانی ہائی کمیشن کے تعاون سے کیا تھا۔برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر صاحبزادہ احمد خان نے نمائش کا افتتاح کیا۔ نمائش
previous123456789...4950next