مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
پلوامہ حملہ،مودی سرکار کی عوا می ہمدردیاں لینے کی سازش:چوہدری علی شان سونی
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)راچڈیل کی سیاسی سماجی اور کمیونٹی شخصیت بابو لالہ علی اصغر نے آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے ممبر چوہدری علی شان سونی اور سابق ممبر ضلع کونسل میرپور چوہدری ظہور احمد کے اعزاز میں ایک عشائیہ تقریب کا انعقاد کیا اور بھارت کی جانب سے پلوامہ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے
یورپین اسلامک سینٹر میں یو کے اسلامک مشن نارتھ زون کی مجلس شوریٰ کا اجلاس
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)یو کے آئی ایم نارتھ زون کی مجلس شوریٰ کا اجلاس زیر صدارت نارتھ زون کے صدر افضل ملک یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم میں منعقد کیا گیا-یو کے آئی ایم کے صدر سکندر مرزا اور سنئیر نائب صدر میاں عبد الحق نے خصوصی شرکت کی-اس اجلاس کا مقصد نارتھ زون کے علماء
لیبر پارٹی کی طرف سے اولڈہم کی مقامی سطح پر نوجوانوں کیلئے پارٹی منشور کا اعلان
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)برطانیہ کی لیبر پارٹی نے اولڈہم میں مقامی سطح پر نوجوانوں کے لیے پارٹی منشور کا اعلان کیا جس میں مقامی کونسلرز شاہد مشتاق۔یاسمین طور، عتیق الرحمٰن، جین ہیرسن، لیبر پارٹی کی سرگرم خاتون رکن نوشین، بارو ڈین جین نے بھی شرکت کی ۔کونسلر شاہد مشتاق کا کہنا تھا کہ یوتھ
مسئلہ کشمیر پر تحریکی رہنمائوں کی معاونت جاری رکھوں گا: واجد خان ایم ای پی
مانچسٹر(بیورو رپورٹ:فیاض بشیر)یورپی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی میں مسئلہ کشمیر بحث واجد خان ایم ای پی کا تاریخی کارنامہ ہے جس سے عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں تقویت ملی ہے،برٹش کشمیریوں کی محنت اور جدوجہد رنگ لا رہی ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیوں کو اقوام متحدہ،یورپی یونین
پاکستان پریس کلب مانچسٹر برانچ کا اجلاس، چوہدری مسرت فرینڈز آف پریس کلب کے چیئرمین منتخب
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)پاکستان پریس کلب برطانیہ گذشتہ دس سال سے صحافیوں کی فلاح بہبود اور دنیا بھر میں انکی پہچان کیلئے برسرپیکار ہے، برطانیہ میں صحافیوں کےحقوق کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے قومی سطح پر یونینز موجود ہیں لیکن پاکستانی وکشمیری نژاد برطانوی صحافی ذہنی ہم آہنگی نہ ہونے کی وجہ سے ان
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کی چیئرپرسن میڈم میئری نے راچڈیل کےٹاون ھال میں میئر چیئرٹی فنڈریزنگ اور ڈنر پر راچڈیلین کمیونیٹیز،افریقن کمیونٹی کے علاؤہ،سیاسی و سماجی ،کاروباری،سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کے اعلیٰ افسران کو بھی مدعو کیا۔نائجیریا مغربی افریقہ میں ایک ایسا ملک ھے جس کی کل آبادی تقریباً 19 کروڑ
کوئی بھی قوم اپنی بنیاد رکھے بنا اعلیٰ قدروں کو نہیں پہنچ پاتی : صاحبزادہ عبد القدیر اعوان
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ سے روحانی تعلق رکھنے والے صاحبزادہ عبد القدیر اعوان جو ان دنوں تربیتی دورے پر برطانیہ میں موجود ہیں اولڈہم کی حیات النبی مسجد میں ایک روحانی محفل کا انعقاد ہوا جس میں انہوں نے دین اسلام بارے گفتگو کی اور انسانیت کی خدمت کا درس دیا۔ اس
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)مکس مارشل آرٹ کونسل اور خواتین کی چیریٹی کی ٹیم آرگنائزر شاہین مسعود، نجمہ حسین، عابدہ حق اور صابرہ ملک نے پاکستان میں گردوں کی تکلیف میں مبتلا افراد کے ڈائیلاسز اور 2006 میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں بیوہ ہونے والی خواتین اور یتیم بچوں کی کفالت کے لیے 26000£
مئیر کونسلر جاویداقبال کااولڈہم یونیورسٹی کیمپس کا دورہ ،لیکچرار ،طالبات سے تبادلہ خیال
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)قدرت کے حسیں نظاروں کو فوٹو گرافر تصویروں میں ڈھال کے ایسے ایسے کراماتِ دکھاتے ہیں جس سے دیکھنے والوں کی آنکھیں دھنگ رہ جاتی ہیں اور جدید ٹیکنالوجی کے دور میں اسکی اہمیت مذید بڑھ گئ ہے۔ اولڈہم یونیورسٹی کیمپس کے فوٹو گرافی ڈیپارٹمنٹ کی خصوصی دعوت پر مئیر کونسلر جاوید
الیکشن 2019 کیلئے کنگزوے وارڈ راچڈیل سے لیبر پارٹی کی مس ایلس رائٹ نامزد
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)راچڈیل کنگزوے وارڈ لیبر پارٹی کے ممبران نے دو مئی 2019ء کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے لیے مس ایلس رائٹ کو کونسلر کے لیے جمہوری طریقے سے نامزد کر لیا گیا۔یاد رہے ہر وارڈ سے تین کونسلرز منتخب ہوتے ہیں۔راچڈیل کونسل کے کونسلرز کی کل تعداد 60 ھے۔ ہر
پاکستان، بھارت کے درمیان پائیدار امن کیلئے بات چیت ضروری : ڈیبی ابراہم
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)کشمیر میں امن کے قیام کو ممکن بنانے کے بھارت اور پاکستان کے درمیان بات چیت کا دور شروع ہونا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار اولڈہم ایسٹ اور سیڈل ورتھ سے ممبر برطانوی پارلیمنٹ اور آل پارلیمنٹری گروپ فار کشمیر کی چئیر پرسن ڈیبی ابراہم نے ویسٹ منسٹر میں منعقدہ انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس
نیلی مسجد یو کے اسلامک مشن کیلئے فنڈزریزنگ اپیل پر ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلرمحمد زمان کی شرکت
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)نیلی مسجد یوکے اسلامک مشن کی وسیع و عریض تعمیر کے لیے راچڈیل کے ٹاؤن ہال میں راچڈیلین کمیونٹی ،سماجی و سیاسی،کاروباری،مذہبی شخصیات و فلاحی اداروں کے سربراہوں،مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی اور دل کھول کر اللہ کے گھر کی تعمیر کے لیے اپناحصّہ ڈالا۔راچڈیل کے
راچڈیل کی مذہبی شخصیت ارشد محمود کی رہائش گاہ پر حضرت صدیق اکبرؓ کی شان بارےمحفل کا انعقاد
راچڈیل(محمد فیاض بشیر)حضرتِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بننے کے لیے حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بن کر آؤ ۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ اگر نبیوں کے بعد کسی کا مقام ہے تو وہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ہے کیونکہ
اولڈہم ہوپ ووڈ ہاؤس ہیلتھ سنٹر میں خواتین کو آگاہی دینے کیلئے لیڈی ہیلتھ ڈے کا اہتمام
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)اولڈہم کے ہوپ ووڈ ہاؤس ہیلتھ سنٹر میں خواتین کی جسمانی و ذہنی صحت کی دیکھ بھال اور معلومات فراہم کرنے کے لیے لیڈی ہیلتھ ڈے کا انعقاد ہوا جس میں محکمہ صحت میں پیشہ ورانہ خدمات سر انجام دینے والی ڈاکٹرز فرزانہ صدیقی ،ہرپل ہونجن،اہینجی اور لیزا بھی موجود تھیں ۔
راجہ آفتاب شریف کی چوہدری علی شان سونی سے ملاقات ، مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)مسلم لیگ ن برطانیہ کے چئیرمین سماجی کمیونٹی اور مذہبی شخصیت راجہ آفتاب شریف نے آزاد کشمیر کے ممبر قانون ساز اسمبلی و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری علی شان سونی سے چوہدری محمد ادریس کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔ راجہ آفتاب شریف کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کی سیاست
اولڈہم کالج کی انتظامیہ کی دعوت پر مئیر کونسل جاوید اقبال کا دورہ ، طلباء وطالبات کو لیکچر دیا
اولڈہم(محمد فیاض بشیر) اولڈہم کالج کی انتظامیہ کی خصوصی دعوت پر کونسل کے مئیر جاوید اقبال نے کالج کا دورہ کیا کالج کے طلباء وطالبات کو خصوصی لیکچر دیا اور اپنی زندگی میں پیش آنے والی مشکلات اور تجربات سے آگاہی دی ۔ اس موقع پر مئیر جاوید اقبال نے طلباء وطالبات سے سوالات
ہندوستان پاکستان کو مسئلہ کشمیر پر بلیک میل اور عالمی برادری کو دھوکا دے رہا ہے:سردار عتیق احمد
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان جو اجکل برطانیہ کے دورہ پر ہیں راچڈیل برانچ کے صدر لالہ علی اصغر کی خصوصی دعوت پر راچڈیل کے مقامی ریسٹورنٹ میں تشریف لائے ۔مسلم کانفرنس برطانیہ کے کنوینئر چوہدری محمد بشیر رٹوی کے علاوہ
فیڈریشن آف چائینیز ایسوسی ایشن آف مانچسٹر کا چائینیز نئے سال کی شروعات پرتقریب کا انعقاد
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)اولڈہم کے علاقہ مڈلٹن کے مقامی ریسٹورنٹ ہال میں فیڈریشن آف چائینیز ایسوسی ایشن آف مانچسٹر کی جانب سے چائینیز نئے سال کی شروعات کے موقع پر ایک رنگ برنگی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں گریٹر مانچسٹر کی مختلف کونسلز کے مئیرز ،کونسلرز، سیاسی سماجی کاروباری اور کمیونٹی شخصیات
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے زیر اہتمام افضل گورو شہید کی برسی پر تقریب کا اہتمام
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام حریت پسند رہنماء افضل گورو شہید کی برسی کے موقع پر مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ میں شاندار تقریب کا اہتمام ، تقریب میں ممبر یورپی پارلیمنٹ ایم ای پی امجد بشیر ممبر خارجہ امور و ہیومن رائٹس کمیٹی یورپی پارلیمنٹ