مقبول خبریں
سیاسی ،سماجی کمیونٹی شخصیت بابو لالہ علی اصغر کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بارے میٹنگ کا انعقاد
بھارتی ظلم و جبر؛ برطانیہ کے بعد امریکی اخبارات میں بھی مسئلہ کشمیر شہہ سرخیوں میں نظر آنے لگا
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز اورسیمینارز منعقد کریگی : راجہ نجابت
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کا کشمیر پٹیشن پر دستخطی مہم کا آغاز ،10ستمبر کو پیش کی جائیگی
کافر کو جو مل جائے وہ کشمیر نہیں ہے!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
ایشین پریمئر فیشن اینڈ میرج شو کے انعقاد کا مقصدر نسل نو کو اپنی ثقافت کی پہچان کرانا ہے
مانچسٹر...مانچسٹر کے مقامی ہال میں ایشین پریمئر فیشن اینڈ میرج شو کا انعقاد ہوا جس میں ایشیائی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے ماڈلز نے کیٹ واک بھی کی،اس پروگرام کو انعقاد کروانے میں عامر اقبال نے سخت محنت کی،انہوں نے بات چیت کے دوران کہا کہ ہر سال اس کے انعقاد کا مقصد پاکستانی ثقافت
مثبت تبدیلیاں لا کر کمیونٹی کو بہتر مقام دلانے کیلئے خارزارسیاست میں قدم رکھا: بیرونس وارثی
بلیک برن ... اسلام بھائی چارے اور امن کا مذہب ہے ہمیں محض اسکا پرچار کرنے کے بجائے اس پر عمل کی بھی ضرورت ہے۔ برطانیہ جیسا ملٹی کلچرل ملک ہر مذہب کا احترام کرتا ہے اور تمام عقائد کواپنی اپنی تعلیمات کی کلی آزادی ہے۔ وقت نے بہت کچھ بدل دیا ہے اب جگہ
قرآن مجید سے جسکا لگائو ہو جائے وہ رب کےانتہائی قریب ہو جاتا ہے: علامہ منیر احمد یوسفی
اولڈہم ... نگینہ جامع مسجد اہلسنت و جماعت میں استاد العلما و المشائخ و الحفاظ و القرأ قاری غلام رسول کے ایصال ثواب کیلئے محفل حسن و قرأت و تاثرات منعقد ہوئی ۔ نظامت کے فرائض مسجد ہذا کے خطیب اور برطانیہ کے معروف قاری خادم حسین چشتی نے سر انجام دیئے ۔ پہلی نشست
پاک برٹش انٹر نیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز پاکستان کے دورے پر جائینگے
مانچسٹر ... پاک برٹش انٹر نیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری محمد سرفراز اور چھیتم ھل مانچسٹر انٹر نیشنل نعت السوی ایشن کے جنرل سیکرٹری پاکستان کے دورے پر جائینگے اور وہاں پاکستان کےاعلیٰ حکام سے ملاقات کر یں گے اور دیگر معمولات پر گفتگو کریں گے،چوہدری محمد سرفراز نے اپنی گفتگو میں بتایا کہ
ملکی معیشت میں برطانوی مسلمانوں کی محنت اور ہمت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا: ڈیوڈ کیمرون
مانچسٹر ... برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ انکی پارٹی عوام کو کام کرتا اور خوشحال دیکھنا چاہتی ہے، 2010 کے انتخابات سے اب تک ہم سترہ لاکھ سے زائد ملازمتیں پیدا کر چکے اور مزید افراد کو انکے پائوں پر کھڑا کرنے کے خواہشمند ہیں۔ انہوں نے ملکی معیشت میں برطانوی
اسلامی اقدار کی پاسداری میں ہی آنے والی نسلوں کی بقا ہے: پروفیسر ڈاکٹر پیر ساجد الرّحمن
کیتھلے ...صوفیائے کاملین نے دین، اعمال اور عقائد کے معاملے میں کبھی سمجھوتہ بازی نہیں کی اور تاریخ ِ اسلام اِس بات کی شاہدِ ہے کہ ہر دَور میں صوفیاء کی جماعت نے کبھی شاہانِ زمانہ کی پروا نہ کی۔ ان خیالات کا اظہار عالمِ اسلام کی عظیم علمی شخصیت پروفیسر ڈاکٹر پیر ساجد الرّحمن
آپکے ووٹ کی اہمیت تبھی بڑھے گی جب آپ ذمہ داری سے اسکا استعمال کرینگے :سجاد کریم
راچڈیل ... پچھلے یورپین الیکشن میں مسلمان مخالف اور رنگ و نسل کے پجاری نام نہاد برٹش نیشنل پارٹی کے لیڈر نک گرفن ممبر آف یورپین صرف تین ہزار ووٹو ں کی لیڈ سے بن گئے وجہ یہی تھی کہ نارتھ ویسٹ کے مسلمانوں نے اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کیا تھا اور جب وہ یورپین
ہم وطنوں کو باہم اتحاد پیدا کرکے اپنی سیاسی جماعتوں میں اپنا مقام بنانا چاہیے:افضل خان
راچڈیل ... برطانیہ بھر کے دیگر پاکستانی اکثریتی علاقوں کی طرح راچڈیل میں بھی یوم پاکستان کی تقریب تزک و احتشام سے منائی گئی، مہمان خصوصی سابق لارڈ میئر مانچسٹر افضل خان امیدوار ایم ای پی تھے۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن ملک کو درپیش چیلنجز کے مقابلے کے لیے
ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائرز کی دس سالہ تقریب کمیونٹی خدمات پر تعریفی اسناد دی گئیں
مانچسٹر... ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائرز کی دس سالہ تقریبات کے خصوصی موقع پر ممبر آف یورپین پارلیمنٹ اور ایتھک کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر سجاد حیدر کریم کی پاکستان اور برطانوی کمیونٹیز کی خدمات کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے مقامی ریسٹورنٹ میں ایک پر وقار استقبالیہ دیا گیا،نظامت کے فرائض میڈیا کی مشہور شخصیت ثمینہ
پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر میں یوم پاکستان کی تقریب تمام سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کی شرکت
مانچسٹر ... برطانیہ کے دیگر شہروں کی طرح مانچسٹر میں بھی یوم پاکستان کی تقریب پورے جوش و خروش سے منائی گئی۔ اہتمام پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر نے کیا تھا۔ اس تقریب کی خوبصورتی یہ تھی کی قونصلیٹ نے برطانیہ کی سیاست سے تعلق رکھنے والی تمام سیاسی پارٹیوں کے پاکستانی و کشمیری رہنمائوں کو مدعو
پاکستان ماں دھرتی ہے اور اسکی عزت و وقار کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے: انصار برنی
مانچسٹر ...میری پہچان پاکستان کے زیر اہتمام مقامی ریسٹورنٹ میں مادر وطن کے تشخص ، ثقافت اور ہر شعبے میں کار ہائے نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ نظامت کے فرائض وقار قریشی اور ڈاکٹر فارینہ آصف نے سر انجام دیئے ،
دو ننھے معصوم بچوں کی ماں کو بہیمانہ طریقے سے قتل کرنیوالے مجرم کوبائیس سال قید کی سزا
مانچسٹر...اولڈہم کے رہائشی چونتیس سالہ جہانگیر نذر نے گزشتہ سال انیس اپریل کو اپنی بیوی فرخندہ جبیں کو بڑی بے دردی و بے رحمی سے چاقو کے پے در پے وار کر کے گلے اور گردن پر گہرے زخم لگا کربہیمانہ طریقے سے قتل کر دیا تھا ، مانچسٹر کے کرائون کورٹ میں جاری تین
تحریک انصاف کا ہر رکن بے انصافی کے خلاف سینہ سپر عمران خان کا سپاہی ہے: صاحبزادہ جہانگیر
شیفیلڈ ... پاکستان تحریک انصاف اپنے نام کی طرح انصاف کے اصول پر مبنی فیصلے پسند کرتی ہے، ہمارا جھگڑا ہی فرسودہ نظام اور بے عملی کے خلاف ہے، ہم سب خود کو اس جنگ میں پارٹی قائد عمران خان کا سپاہی سمجھتے ہیں۔ ان جزبات کا اظہار شیفیلڈ میں تحریک انصاف کے زیر
مال و دولت بنانے کی فکر سے باہر نکل کر اپنی نسل کووقت دینا زیادہ ضروری ہے:حافظ رفاقت
بولٹن، گریٹر مانچسٹر ... مکہ مسجد بولٹن میں گیارھویں شریف کے سلسلے میں ایک ایمان افروز محفل منعقد ہوئی، نظامت کے فرائض محمد ادریس نے سر انجام دیئے،آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا،محمد ذیشان نے اس کی سعادت حاصل کی،حضور پاکؐ کی خدمت میں ہدیہ نعت کا نذرانہ محمد مسعود نے پیش کیا،مہمان خصوصی کی
الیکشن مہم کے دوران صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں کمیونٹی کو تقسیم نہ ہونے دیں: سجاد کریم
اولڈہم ... پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے چیئرمین راجہ آفتاب شریف کی جانب سے ممبر آف یورپین پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد حیدر کریم کو یورپی پارلیمنٹ میں ایتھنک کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہونے کی خوشی میں ایک عشائیہ دیا گیا ۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ، معروف بزرگ سیاسی و سماجی
غیر قانونی طور پر مقیم دو پاکستانی نژاد اور ایک عراقی باشندہ گرفتار
گریٹر مانچسٹر...امیگریشن اینڈ بارڈر حکام نے سنٹوس کباب ہائوس سلفورڈ اور مغل ریسٹورنٹ وائٹ فیلڈ کے مقام پر چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر مقیم دو پاکستانی نژاد عمریں بالترتیب اٹھائیس اور بیالیس سال اور ایک عراقی باشندے جس نے اپنے ویزہ کی خلاف ورزی کی کے جرم میں گرفتار کر لیا،مانچسٹر امیگریشن انفورسمنٹ
میاں نواز شریف اور عمران خان کی ملاقات صرف پاکستان کے بد خواہوں کو کھٹک رہی ہے
مانچسٹر ... وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ملاقات صرف پاکستان کے بد خواہوں کو کھٹک رہی ہے۔ ہر محفل میں امن اور استحکام کا راگ الاپنے والے نام نہاد لیڈر اصل میں ذاتی مفادات کی تکمیل میں لگے ہیں اس لئے انہیں ایسا کوئی عمل
سال میں محض ایک دن خواتین کی خدمات کا احاطہ کرنے کیلئے ناکافی ہے: پولیس و کرائم کمشنر
مانچسٹر... لنکا شائر کی پولیس و کرائم کمشنر کلائو گرنشا نے کہا ہے کہ لنکا شائر سے تعلق رکھنے والی خواتین اپنی پیشہ ورانہ قابلیت میں کسی سے کم نہیں انہوں نے ناصرف علاقے میں بلکہ پورے ملک میں اپنی مہارت کے جوہر دکھائے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ کی جانب
کشمیر بارےممبر پارلیمنٹ کی بات کو شوشہ قرار دینا ایوان کی توہین اور کشمیریوں کی دل آزاری ہے
راچڈیل...ممبر آف پارلیمنٹ سائمن ڈینزک نے کشمیریوں کی شاخت کو تسلیم کروانے بارے جو موقف اختیار کیا گیا ہے وہ نوے سے زائد کشمیریوں کی آواز ہے اور ہم انکے اس موقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور انہیں زبر دست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں،یہ باتیں جموں و کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی