مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
راچڈیل کونسل کے مئیر کونسلر محمد زمان کا جشن آزادی اور مئیر چیریٹی فنڈ ریزنگ تقریب کا انعقاد
راچڈیل:راچڈیل کونسل کے تاریخی ہال میں یوم پاکستان اور مئیر آف راچڈیل کی منتخب کردہ چیریٹز کے لیے ایک شاندار اور رنگ برنگی تقریب کا انعقاد ہوا جسمیں میں قونصل جنرل پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر عامر آفتاب قریشی، سپریینٹنڈنٹ گریٹر مانچسٹر پولیس جان پال رفل، بیرسٹر امجد ملک، ملکہ برطانیہ کی گریٹر مانچسٹر میں
وویمن آرگنائزیشن خوش آمدید کے زیر اہتمام پاکستان کے یوم آزادی پرتقریب کا انعقاد
آشٹن انڈر لائن:پاکستان کی 71ویں یوم آزادی کو دنیا بھر میں انتہائی جوش و خروش اور ایک نئے جذبے کے تحت منایا جارہا ہے اسی سلسلے میں عورتوں کا کردار بھی مثالی ہے اور وہ اپنے بچوں کو قیام پاکستان کی تلخ لیکن خوشگوار تاریخی حقائق کو بتانے کے لیے پروگراموں کا انعقاد کر رہی
پاکستان کے71ویں یوم آزادی کے سلسلہ میں پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں تقریب کا انعقاد
مانچسٹر :پاکستان کے 71ویں یوم آزادی بارے ایک پروقار تقریب کا انعقاد پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں منعقد ہوئی ۔قونصل جنرل عامر آفتاب قریشی نے جھنڈا لہرا کر آغاز کیا ۔نظامت کے فرائض مسز فضہ نیازی اور محمد شعیب نے سر انجام دے۔قونصل جنرل عامر آفتاب قریشی نے صدر پاکستان ممنون حسین اور نگران وزیراعظم ناصر
عمران خان کی انتھک محنت اور لگن نے پاکستان کی سیاسی تاریخ کو یکسر بدل کر رکھ دیا:پی ٹی آئی برطانیہ
مانچسٹر:تحریک انصاف کے چیئرمین کی انتھک محنت،لگن،جہد مسلسل استقامت اور ہار نہ ماننے اور جیت کیلئے آگے بڑھنے کے جذبہ نے پاکستان کی سیاسی تاریخ کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے اور دو پارٹیوں نے جو باری باری پاکستان کے غیور اور غریب عوام کو غربت کی چکی میں مذید پیس دیا اسے شکست
امان ماجد کا معذور افراد کیلئےچیریٹی کا کام سب کیلئےمشعل راہ ہے:مئیر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان
راچڈیل :راچڈیل کونسل کے مئیر کونسلر محمد زمان نے برطانیہ کی چیریٹی عمان فاؤنڈیشن کے چیئرمین کو اپنے چیمبر میں دعوت دیکر انہیں مئیر کی منتخب کردہ جیریٹز میں معاونت و مدد کی اپیل کی ہے۔اس موقع پر ان کا مذید کہنا تھا کہ امان ماجد نے جسمانی معذوری کو پس پشت ڈال کر معذور
لالہ بابو علی اصغر کا آزاد کشمیر کے وزیر برائے شہری دفاع چوہدری مسعود خالد کے اعزاز میں استقبالیہ
راچڈیل :راچڈیل کی سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت بابو علی اصغر کی رہائش گاہ پر آزاد کشمیر کے وزیر برائے شہری دفاع چوہدری مسعود خالد کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا ۔اس موقع پر چوہدری مسعود خالد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں وفاقی اور صوبائی سطح پربہت سے معاملات حل طلب ہیں چونکہ وہ
عمران خان لورز گروپ کی طرف سے میاں اختر حیات کی جیت کی خوشی میں تقریب کا انعقاد
مانچسٹر :پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی دراصل مادر وطن کی غریب عوام کی ہے جو گزشتہ ستر سالوں سے ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں۔تحریک انصاف کے چیئرمین اور عوام کی توقعات کے واحد راہنما عمران خان کی بائیس سال کی جہد مسلسل ،جاگیرداری سرمایہ داری کے نظام
99 اولڈہم کمپاس سکاؤٹ تنظیم نے جو کام کیا انتہائی حوصلہ افزا اور قابل تعریف ہے: جم مکمان
اولڈہم:99 اولڈہم کمپاس سکاؤٹ نامی تنظیم نے رائل اولڈہم ہسپتال میں جب بچے چیک اپ کے لیے آتے ہیں اور انتظارِ گاہ والے کمرے میں ٹھہرتے ہیں اسکی کی تزئین و آرائش اور رنگ برنگے رنگوں سے آرٹ کا کام کر کے جدت پیدا کر دی اور گھر جیسا ماحول فراہم کر دیا
پی ٹی آئی برطانیہ نارتھ ویسٹ ریجن کا انتخابی مہم میں حصہ لینے والے عہدیداران کے اعزاز میں استقبالیہ
مانچسٹر:پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں برطانیہ سے تحریک انصاف کے 200 سے زائد کارکنان اور عہدیداران نے انتخابی مہم میں حصہ لیا اور اب انکی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ تحریک انصاف برطانیہ کے جنرل سیکرٹری سید باسط شاہ، نارتھ ویسٹ وویمن ونگ کی ہیڈ عالیہ ہاشمی، اور ملک عمران خلیل کی
اولڈہم کونسل کے مئیر کونسلر جاوید اقبال کی طرف سے کریمبلرز کو ’’کےٹو‘‘ سر کرنے پر عشائیہ
اولڈہم:برطانیہ سے پاکستان کی دوسری بڑی چوٹی کے ٹو کو سر کرنے کے لیے پہلی ایشیائی کریمبلرز نامی تنظیم کےٹو کے بیس کیمپ تک چوٹی سر کرنے کے بعد واپس برطانیہ پہنچ چکے ہیں ۔کریمبلرز کے سربراہ حافظ قیوم اور ان کے ساتھیوں کے اعزاز میں اولڈہم کونسل کے مئیر کونسلر جاوید اقبال نے کونسل
ٹیم تاز کے زیرانتظام تھائی باکسنگ ٹورنامنٹ، سو سے زائد باکسرز کی برطانیہ بھر سے شرکت
اولڈہم:نوجوان بچوں میں تھائی باکسنگ کے بڑھتے رجحان کے پیش نظر اولڈہم کے پاکستانی کمیونٹی سنٹر میں ٹیم تاز موا تھائی کے زیر انتظام ایک تھائی باکسنگ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں برطانیہ بھر سے مختلف ٹیموں نے شرکت کی۔ ٹورنامنٹ آرگنائزر تنویر طارق کا کہنا تھا کہ اس ایونٹ کا مقصد
پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا مولوی سلیمان مرحوم کی یاد کے حوالہ سے والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد
اولڈہم:برطانیہ میں بسنے والی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی مادر وطن کی مٹی سے بےپناہ محبت کرتی ہے اور اپنے علاقے میں مشہور و معروف شخصیات کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کرتی ہے۔آزادکشمیر کے ضلع میرپور کے نواحی گاؤں اسلام گڑھ سے تعلق رکھنے والے مولوی سیلمان مرحوم
پرو الیٹ اور لنکاشائر کرکٹ فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اولڈہم میں خواتین کا کرکٹ ٹورنامنٹ
اولڈہم :پرو الیٹ اور لنکاشائر کرکٹ فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اولڈہم میں پہلی بار خواتین کا سافٹ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ورنتھ کرکٹ گراؤنڈ میں کروایا جانا تھا لیکن خرابی موسم کی وجہ سے میلینم سنٹر کے ہال میں کروایا گیا جس میں خواتین اور کمیونٹی کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ تقریب کی مہمان خصوصی مئیریس
پاکستان سے آ نیوالوں فنکاروں نے بے حیائی، بیہودہ ڈانس سے ثقافت کو نقصان پہنچایا:اکرم راہی
مانچسٹر:پاکستان کی ثقافت،تہذیب و تمدن کو اجاگر کرنے اور بیرون ممالک میں بسنے والی کمیونٹی اور نوجوان نسل کو مادر وطن سے ناطہ جوڑے رکھنے کیلئے فنکار،گلوکار،اداکار برطانیہ آتے تھے تو یہاں پہنچنے سے پہلے ہی تمام شوز کے ٹکٹ فروخت ہو چکے ہوتے تھے پھر ایک ایسا دور آیا کہ پروموٹر حضرات اور پاکستان
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ کی سطح پر کشمیری راہنمائوں اور کمیونٹی نے زندہ رکھا ہوا ہے:راجہ محمد یاسین
مانچسٹر:بیرون ممالک بسنے والے پاکستانی و کشمیری مادر وطن کیلئے ہر لمحہ سوچتے رہتے ہیں اور جب بھی کوئی مشکل وقت آتا ہے تو انکا کردار مثالی ہوتا ہے،مسئلہ کشمیر کو برطانیہ کی سطح پر کشمیری راہنمائوں اور کمیونٹی نے زندہ رکھا ہوا ہے اور اس کے علاوہ اسے اجاگر کرنے اور بھارتی فورسز کی
پاکستانی قوم ووٹ ڈال کر عمران خان کو وزیر اعظم کے منصب تک پہنچائیں:چوہدری محمد یاسر
مانچسٹر:پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں،پاکستانی قوم اور بالخصوص نوجوان نسل جو پہلی مرتبہ انتخاب میں ووٹ ڈالنے کی اہل ہوئی ہے سب کو اپنے مستقبل کو سنوارنے اور مادر وطن کی تعمیر و ترقی اور قائد اعظمؒ نے جس مقصد کیلئے علیحدہ وطن حاصل کیا تھا اسے پایہ تکمیل
پاکستان اب سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ترین ملک ہے:ڈاکٹر محمد لطیف ساجد کمبوہ
مانچسٹر:ممتاز سکالر سماجی راہنما ڈاکٹر محمد لطیف ساجد کمبوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اب سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ملک ہے،اوورسیز پاکستانیوں کو چاہئے کہ اپنے ملک اپنی فیملیوں کے ساتھ جائیں اگلی نسلیں عظیم پاکستان کو دیکھے اور سرمایہ کاری کریں،سی پیک منصوبہ کچھ سالوں میں پاکستان کو دنیا کا ترقی یافتہ ملک بنا
کرکٹرز سٹارز میلہ بری طرح ناکام، سستی ٹکٹ کے باوجود انتظامیہ شائقین کوگراؤنڈ میں نہ لا سکی
اولڈہم:کرکٹ اور پاکستانی عوام کا ایک نہ ٹوٹنے والا رشتہ ہے۔ پاکستانی عوام اپنے کرکٹ ہیرو سے بے پناہ محبت کرتے ہیں لیکن اولڈہم میں ہونے والا میلہ دو پاؤنڈ ٹکٹ ہونے کے باوجود مداحوں کو گراؤنڈ میں لانے میں ناکام رہا۔ کرکٹ میچ کی انتظامیہ کے ناروا سلوک سے بھی کمیونٹی نے شدید
کاروباری وسیاسی شخصیت اسحاق عزیز کا ایم ایم کے راہنما پروفیسر ساجد میر کے اعزاز میں عشائیہ
اولڈہم :25 جولائی کو پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات انتہائی اہم اور احساس ہیں ۔الیکشن سے پہلے ہی مرضی کے نتائج حاصل کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں بدقسمتی سے ملکی ادارے پری پول رگنگ کر رہے ہیں ۔مسلم ن کے جیتنے والے امیدواران کے حلقوں کو کاٹ کر ان کے