مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
تنگ نظری کی سیاست کی نہ اس پر یقین رکھتا ہوں، میرے حلقے کا ہر ووٹر میرا اثاثہ ہے: سجاد کریم
مانچسٹر ... یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر اور پاکستان کے جی ایس پلس درجہ کے حصول کے سلسلے میں کامیابیاں میرا مقدر اسلئے بنیں کہ عوام کی طاقت میرے ساتھ تھی، میں کل بھی اپنی عوام کا جوابدہ تھا اور آج بھی ہوں۔ میں نے کبھی تنگ نظری کی سیاست نہیں کی اور نہ ہی
راچڈیل لا ایسوسی ایشن کا سالانہ عشائیہ،قانون سمیت اہم شعبوں سے وابستہ پروفیشنلز کی شرکت
مانچسٹر ... راچڈیل لا ایسوسی ایشن کی سالانہ تقریب ہوئی جس میں قانون کے شعبے سے وابستہ خواتین و حضرات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ میزبانی کے فرائض ایسوسی ایشن کے پہلے ایشیائی صدر کا اعزاز رکھنے والے بیرسٹر امجد ملک نے ادا کئے، تقریب کے مہمان خصوصی میئرراچڈیل پیٹر رش تھےجبکہ مہمانوں
مانچسٹر اورگردونواح میں یوم عاشور پورے مذہبی جوش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا !!
مانچسٹر ...امریکہ سے برطانیہ کے دورے پر آئے معروف شیعہ عالم دین مولانا سخاوت ناز سندر الوی نے یوم عاشور کے موقع پر لارڈ میئر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن سے خصوصی ملاقات کی اور نارتھ ویسٹ میں شیعان حیدر کرار کے جلسوں اور جلوسوں کو مناسب ترین سہولیات فراہم کرنے پر ان کا شکریہ ادا
کیا اسی طرح محض بات چیت پر ہی کشمیریوں کو زندگی اور موت کی کشمکش میں رکھا جائے گا:کشمیری رہنما
مانچسٹر ... نارتھ ویسٹ کے دو پارٹی رہنمائوں راجہ آفتاب شریف چیئرمین مسلم لیگ ن برطانیہ اور چوہدری بشیر رٹوی صدر مسلم کانفرنس یوکے نے یورپی دورے پر آئے صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان سے یورپ پارلیمنٹ میں ملاقات کی۔ آزاد کشمیر کی وزیر سماجی بہبود ڈاکٹر فرزانی یعقوب اور سردار صدیق بھی اس
شاندار کی بجائےجاندار اسلامی مراکز کی ضرورت ہے جہاں احکامات الٰہی کیمطابق کردار سازی ہو: لارڈ نذیر
مانچسٹر ... کمیونٹی کی سرکردہ شخصیت لارڈ نذیر احمد نے کہا کہ شاندار کی بجائے ہمیں جاندار اسلامی مراکز کی ضرورت ہے جہاں پر احکامات الٰہی اور تعلیمات نبویؐ کی روشنی میں کردار سازی کی جائے اور اس مقصد کے حصول کے لئے مدنی اسلامک سینٹر مانچسٹر کا قیام خوشگوار اضافہ ہے چونکہ مانچسٹر کے
وزیراعظم پاکستان نے امریکہ میں کشمیری قوم کی حقیقی معنوں میں ترجمانی کی: شاہ غلام قادر
مانچسٹر ... آزاد کشمیر مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے سینئر نائب صدر راجہ مقصود حسین کاکڑوی نے برطانیہ کے دورے پر آئے سابق سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کے اعزاز میں استقبالیہ دیا تقریب میں لارڈ میئر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن، ڈپٹی لارڈ میئر اولڈہم کونسلر فدا حسین، سابق لارڈ میئر
ووٹ حاصل کرنے کے لالچ میں ووٹر کی خدمت بھی جرم، پتہ تو ہے مگر خیال رکھنا ضروری!!
مانچسٹر ...مہمانداری ایشیائی افراد کے خون میں اچی بسی ہوتی ہے شائد اس حقیقت کو جانتے ہوئے برطانیہ میں متحرک ایشیائی سیاستدانوں کی پارٹیوں کی نظر انداز کر دیا جاتا ہے ورنہ ایسی بھی مثال موجود ہے کہ ایسکس کی ایک کونسلر کو تحقیقات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کہ انہوں نے الیکشن کے
پاکستان میں قائم مقدمات کی برطانوی سرزمین پر گونج، نقصان کس کا، فائدہ کون اٹھائے گا ؟
پینڈل ... برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ ملک میں بسنے والی تمام قومیتوں، مذاہب اور رنگ و نسل کے افراد کیلئے یکساں طور پر قابل احترام ہے اسی طرح دس ڈائوننگ سٹریٹ میں بھی اہم تہواروں پر تمام مذاہب کے لوگوں کو مدعو کرکے انہیں پذیرائی دی جاتی ہے۔ افریقن، انڈین اور عرب لوگ
اینڈریو اسٹیفن سن ایم پی دوبارہ آل پارٹی پارلیمانی گروپ آن پاکستان کے چیئرمین منتخب !!
نیلسن ...برطانوی پارلیمنٹ کے آل پارٹی پارلیمنٹری گروپ آن پاکستان کے سالانہ اجلاس میں پینڈل سے کنزرویٹو پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ اینڈریو سٹیفنسن کو ایک بار پھر گروپ کا چیئر مین چُن لیا گیا ہے۔ پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کی ہردلعزیز شخصیت اینڈریو سٹیفنسن اس سے پہلے بھی اس عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔اس
کرکٹ کے معروف برطانوی امپائر ڈکی برڈ کی آئوٹ والی انگلی مزید اونچی کر دی گئی !!
بانزلے ... شرارت ایک فطری عمل ہے جو کسی رنگ نسل یا خطے میں کم زیادہ تو ہو سکتا یا نوعیت کے اعتبار سے مختلف بھی ہو سکتا ہے لیکن زندگی میں اس سے یکسر انکار ممکن نہیں۔ برطانیہ کے شمال مغربی شہر بانزلے میں معروف کرکٹ ایمپائر ڈکی برڈ کے مجسمے کو راہگیروں کی
’’ایجوکیشن اینڈ ایمپلائمنٹ ایکوالٹی ان پینڈل ‘‘ تشویش کا شکار والدین کے لئے امید کی کرن !!
نیلسن ... نارتھ ویسٹ کے چند متفکر نوجوانوں نے ایس سنٹر نیلسن میں چیدہ چیدہ احباب کا ایک اجلاس بلا یا معروف سماجی شخصیت حاجی محمد اقبال کی زیر صدارت ’’ایجوکیشن اینڈ ایمپلائمنٹ ایکوالٹی ان پینڈل ‘‘ کے عنوان سے اس مباحثے میں شریک ہونے والے تعلیم یافتہ نوجوان کے علاوہ چند تجربہ کار احباب
نارتھ آف انگلینڈ کے کمیونٹی رہنمائوں کی وزیراعظم کے عیدالاضحی استقبالیہ میں شرکت
مانچسٹر ... نارتھ آف انگلینڈ کے کشمیریوں اور پاکستانیوں نے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے عیدالاضحی استقبالیہ میں بھرپور شرکت کی۔ کنزرویٹو مسلم فورم کے چیئرمین لارڈ الطاف شیخ، پاکستان پارلیمنٹری گروپ کے چیئرمین اینڈریو سٹیفن ایم پی برائے پنڈل اور کیتھلے سے ممبر پارلیمنٹ اور کمیونٹی و فیتھ کے جونیر وزیر کرس ہاپکنز کی
حکومت تارکین وطن کو دوسرے درجے کا شہری سمجھنے سے گریز کرے:سابق مئیر محمد رفیق ملک
نیلسن ...معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق مئیر محمد رفیق ملک اور سابق مئیرآف برنلے چوہدری محمد نجیب کی طرف سے جہلم سے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری لال حسین کے اعزاز میں ایک عشائیے کا اہتمام کیا گیا ۔قاری عبد الرزاق شاکر کی تلاوت کلام الٰہی سے محفل کا آغاز ہونے کے بعد میز بان
گونگی بہری لڑکی کو برطانیہ سمگل کرکے غلام بنائے رکھنے والے میاں بیوی اور بیٹی کو سزا !!
مانچسٹر ...معمر جوڑے کو پاکستان سے گونگی بہری لڑکی برطانیہ سمگل کرکے اس سے غلاموں والا سلوک کرنے پر سزا سنا دی گئی ہے۔ یہ سزا اس لڑکی کو دس سال تک تہہ خانے میں مقید رکھنے اور جنسی غلام بنائے رکھنے کے جرم میں سنائی گئی ہے۔ برطانوی عدالت نے 84 سالہ الیاس
نسلی تعصب جیسے کرائم میں ملوث افراد اور اداروں سے کوئی روادری نہ برتی جائے: بیرسٹر امجد ملک
لندن ... آل پاکستان لائرز ایسوسی ایشن برطانیہ نے حال ہی میں برطانوی اخبار میں چھپنے والی رپورٹ کا سخت نوٹس لیا ہے ، جس میں اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ برطانوی سکولوں میں بچوں کے ساتھ نسلی بنیادوں پر امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے، فریڈم آف انفارمیشن ایکٹ سے
حلقہ ارباب ذوق کے زیر اہتمام اہل ادب کی احسان اللہ باٹھ کے اعزاز میں الوداعی تقریب
مانچسٹر ... حلقہ ارباب ذوق کے زیر اہتمام مانچسٹر سے سبکدوش ہو کر برما تعینات ہونے والے سفیر احسان اللہ باٹھ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا میزبانی کے فرائض جنرل سیکرٹری روبینہ خان نے سر انجام دئیے جبکہ تقریب کا آغاز ڈاکٹر یونس پرواز نے قران پاک کی تلاوت و ترجمے
پاکستانی جوڑے پرذاتی خدمتگار لڑکی کی سمگلنگ، بینیفٹ کلیم اورجنسی استحصال کے جرم ثابت
مانچسٹر ... پاکستانی و کشمیری تارکین وطن سے بھرے علاقے سالفورڈ میں ایک پاکستانی مسلمان عمر رسیدہ جوڑے کو کم سن گونگی لڑکی پاکستان سے سمگل کرنے اور دس سال تک اسے غلام بنا کر رکھنے کے جرم میں سزا کا سامنا ہے۔ 86 سالہ بزرگ عاشر اور اسکی 64 سالہ بیوی کو 23 اکتوبر
عیدالاضحی قربانی کا درس دیتی ہے اور کامیابیاں بغیرقربانی کے نہیں ملتی : شفیق الرحمن شاہین
اولڈہم ... اہل اسلام کو ہر سال عیدالاضحی کی صورت میں قربانی کا درس دیا جاتا ہے ، یہ ابراہیم علیہ السلام کی اس عظیم قربانی کی یاد ہے جب انہوں نے اللہ کے حکم سے اپنے محبوب بیٹے کے گلے پر چھری چلا دی تھی، ابراہیم علیہ السلام کی پوری زندگی آزمائشوں اور قربانیوں
مساجد دارالامن ہیں ، انہیں بنا کرہم رب کریم کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں: لارڈ میئر مانچسٹر
مانچسٹر ... رب کریم نے دنیا میں انسان کو تمام تر نعمتیں دے کر بھیجا، جن کا شکر ادا کرنا ہمارا فرض اولین ہے۔ ہم اللہ کے بندوں کی جائز خواہشات کو پورا کر کے رب عظیم کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں اسی طرح مسجد یعنی خدا کا گھر بنا کر بھی اس