مقبول خبریں
چوہدری سعید عبداللہ ،چوہدری انور،حاجی عبدالغفار کی جانب سے حاجی احسان الحق کے اعزاز میں عشائیہ
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
بے گناہوں کوظلم کا نشانہ بنانا انتہائی تشویشناک ہے:طارق فاروق، مائیکل میچرملاقات میں اتفاق
آزاد کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر چوہدری طارق فاروق نے برطانوی پارلیمنٹ کے رکن مائیکل میچر سے ملاقات کرتے ہوے انھیں کہا ہے کہ برطانیہ اور دنیا کی دیگر بڑی طاقتوں کو مسئلہ کشمیر کا سنجیدگی سے نوٹس لینا ہوگا آئے روز
پرائیویٹ ٹیکسی کمپنی اور ڈرائیورز کے درمیان جاری تنازعہ حل، نئے معاہدے پر اتفاق
بولٹن... پرائیویٹ ٹیکسی کمپنی اور ڈرائیورز کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سےجاری تنازعہ حل ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق بولٹن میں پرائیوٹ ہائر ٹیکسی کی سب سے بڑی کمپنی کی انتظامیہ اور ڈرائیورز کے درمیان کرایہ کے حوالے سے نئے معاہدے پر اتفاق ہوگیا ہے، ڈرائیورز نے مطالبات منظور ہونے پر ہڑتال کی
گریٹر مانچسٹر میں یوم دفاع کی تقاریب، پاک فوج کے شہداؤں اور غازیوں کو سلام پیش کیا گیا
مانچسٹر... گریٹر مانچسٹر میں کمیونٹی نے 6 ستمبر 1965ء کی یاد میں محافل ایصال ثواب منعقد کیں اور تقریبات منعقد کرکے پاکستان کے ہیرو شہدا کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا مقررین نے کہا اس یادگار دن بھارت نے اپنی بڑائی اور طاقت کے نشے میں پاکستان ختم کرنے کے بلند بانگ دعوے کردیئے تھے
برطانیہ میں زیادہ کاروباری افراد اور سٹوڈنٹس لانے کیلئے ویزوں میں نرمی اورتبدیلی کا اعلان
ڈنکاسٹر...حکومت برطانیہ نے غیر یورپی ممالک کو ویزوں کے اجرا میں نرمی کا اشارہ دیتے ہوے بلانے والے کی تنخواہ کم ہونے کی صورت میں ایڈجسٹمنٹ کی اجازت دے دی ہے تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت نے غیر یورپی سپاوز کے لئے 18ہزار 600پونڈ تنخواہ کی شرط نرم کرتے ہوئے تنخواہ کم ہونے کی
آپکی دی محبت سے برما کی نفرت زدہ زمین پر امن کے بیج بونے کی کوشش کروں گا : احسان الله با ٹھ
بولٹن ... پاکستان قونصل جنرل مانچسٹر احسان اللہ باٹھ نے کہا ہے کہ مانچسٹر میں گزرا ہوا وقت میرے لئے حسین یادوں سے کم تر نہیں ملازمت کے دوران کمیونٹی نے جو محبت مجھے دی ہے وہ میری زندگی کا بہترین سرمایہ ہے برما میانمار جیسے ملک کو ایک چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے
ووٹ ہونے کے باوجود تارکین وطن کی نمائندگی کا حق سلب کرنا دوہرا معیار ہے: طاہر وڑائچ
مانچسٹر... پنجاب بار کونسل کے صدر طاہر وڑائچ نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز محب وطن ہیں انہیں اپنے ملک میں ووٹ دینے کے حق کے باوجود نمائندگی کا حق سلب کرنا دوہرا معیار ہے۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے مانچسٹر میں معروف قانون دن بیرسٹر امجد ملک کی جانب سے اپنےاعزاز میں منعقدہ
نوجوان نسل کی قیام پاکستان کے مقاصد سے آگاہی انتہائی اہم ہے: مقررین
بری... بری ٹاون گریٹر مانچسٹر میں پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سےمقامی کونسل اور جناح سنٹرکے زیراہتمام پاکستان کی جشن آزادی اور عید ملن پارٹی کی مشترکہ رنگارنگ تقریب کا انقاد کیا گیا جس میں مقامی پاکستانی کمیونٹی کے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔تقریب کا آغاز تلاوت
آل پارٹی پارلیمنٹری گروپ آن پاکستان کے چئیر مین اینڈریوسٹیفنسن کافری امیگریشن کلینک
نیلسن ...پینڈل سے ممبر پارلیمنٹ اینڈریو سٹیفنسن نے ایک مقامی لاء فرم کے ساتھ مل کر امیگریشن کے مسائل کے حوالے سے کلینک کااہتمام کیاہے جہاں امیگریشن کے مسئلہ پر متعلقہ افراد بالمشافحہ رو برو مل کر مسئلہ کا حل یا مشورہ حاصل کر سکتے ہیں پچھلے دو ہفتوں سے تجرباتی طور پر کی گئی
اتحادی اقوام نے پاکستان کی بے پناہ قربانیوں کاخاطر خواہ صلہ نہیں دیا: واجد شمس الحسن
مانچسٹر... پاکستان ہائی کمشنر سید واجد شمس الحسن نے کہا ہے کہ برطانیہ کی لوکل کونسلوں، پارلیمنٹ اور ہاؤس آف لارڈز میں قومی دھارے میں شامل ہوکر نمائندگی حاصل کی ہے اور بڑی تعداد میں لارڈ میئرز اور میئرزمنتخب ہوکر نمایاں مقام بنایا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ دنوں لارڈ میئر
کشمیری قوم آج بھی تن تنہا اپنی سرزمین کے دفاع کا جذبہ رکھتی ہے: بابو علی اصغر
مانچسٹر ...مسلم کانفرنس یوکے کے کشمیری رہنما بابو علی اصغر نے کہا ہےکہ سردار عتیق احمد خان نے مسلم کانفرنس کو منظم اور فعال کرنے کے لئے عمدہ اقدامات کئے ہیں۔ مہذب دنیا اور اقوام متحدہ بھارتی جبر و استبداد و جنگی جنون کا فوری سدباب کرے اور بھارت کی ایل اوسی پر بلااشتعال مسلسل
معروف کشمیری رہنما راجہ آفتاب شریف کو مسلم لیگ ن برطانیہ کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا
مانچسٹر... پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے صدر زبیر گل نے معروف کشمیری رہنما راجہ آفتاب شریف کو مسلم لیگ ن برطانیہ کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے اس تقرری کا اعلان انہوں نے ایک جلسہ عام میں کیا جس کے مہمان خصوصی مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر اور اسمبلی میں ڈپٹی
عالمی برادری کو ہماری قربانیوں کا پاس کرنا ہوگا ،راجہ ریاست خان
مانچسٹر،سابق چیرمین زکوۃ کونسل ضلع کوٹلی وسابق امیدوار اسمبلی راجہ ریاست خان نے کہاہے کہ پاکستان کے خلاف ہونے والے منفی پروپگنڈے کے اثر کو زائل کرنے کے لیئے تارکین وطن کیمونٹی کو متحرک کردار ادا کرنا ہوگا بیرونی ممالک میں آباد پاکستانیوں کی ذمہ داریاں پہلے سے کئی گنا بڑھ چکی ہیں جن کا
چائلڈ سیکس گرومنگ کا شکار ہونے والی متعدد لڑکیوں کا رادھرم کونسل پر مقدمہ کرنے کا فیصلہ
مانچسٹر ...ساؤتھ یارکشائر میں چائلڈ سیکس گرومنگ کا شکار ہونے والی متعدد لڑکیوں نے اپنی دیکھ بھال اور جنسی استحصال سے بچانے میں ناکامی پررادھرم کونسل پر مقدمہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں انہوں نے یارکشائرکی معروف سالیسٹرز فرم سوتاکیز سے رابطہ کیا ہے ..انہوں نے یہ فیصلہ ارکان پارلیمنٹ کی اس
عازمین حج و عمرہ کے ساتھ فراڈ کرنے والوں کے ساتھ قانون سختی سے نمٹے گا: لارڈ نذیر احمد
مانچسٹر ...کمیونٹی کی سرکردہ شخصیت لارڈ نذیر احمد نے خبردار کیا ہے کہ عازمین حج و عمرہ کے ساتھ فراڈ کرنے والوں کے ساتھ قانون سختی سے نمٹے گا۔ اس سلسلے میں مختلف لوکل اتھارٹیز اور پولیس کے پاس آنے والے شکایات کو سنجیدگی کے ساتھ یا جا رہا ہے۔ ایک بیان میں لارڈ نذیر
کشمیری عوام میاں محمّد نواز شریف کے سیاسی تدبر کو قدرکی نگاہ سےدیکھتے ہیں: چوہدری طارق فاروق
مانچسٹر... مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر اور آزاد کشمیر اسمبلی کے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیرمیں مستقبل مسلم لیگ ن کا ہے کشمیری عوام میاں محمّد نواز شریف کے سیاسی تدبر کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے
آزاد حکومت کی بیڈ گورننس سےتحریک آزادی پرمنفی اثرات مرتب ہوئے: سلطان محمود چوہدری
اولڈہم ... آزاد کشمیرکے سابق وزیراعظم اورقانون ساز اسمبلی کے رکن بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر حکومت کی کرپشن، بیڈ گورننس اور میرٹ کے برعکس فیصلوں سے تحریک آزادی پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں چونکہ ہمارا تقابلی جائزہ مقبوضہ کشمیرکے ساتھ پیش کیاجاتا ہے۔ وہ بریڈفورڈ میں معروف بزنس
نعیم سلہریہ کو ڈی ایم ڈیجیٹل کے مالک اور منیجنگ ڈائرکٹر ڈاکٹر لیاقت ملک کی طرف سے ایوارڈ سے نوازا گیا
مانچسٹر۔ استاد میوزیشن نعیم سلہریہ کو ڈی ایم ڈیجیٹل کے مالک اور منیجنگ ڈائرکٹر ڈاکٹر لیاقت ملک کی طرف سے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ کیونکہ نعیم سلہریہ نے سریلی آواز سے سننے والوں کو مسحور کیا ہے۔ سلہریہ صاحب کے سننے والوں کا مطالبہ ہے کہ اب پاکستانی حکومت کو سرکاری طور پر نعیم سلہریہ
پاکستان کی مثبت پیش رفت کو اجاگر کرنے میں دنیا بھر کا میڈیا بخل سے کام لیتا ہے
نیلسن... برنلے پینڈل فرینڈز لیگ کے زیر اہتمام سڑسٹھویں یوم آزادی ٴپاکستان کے حوالے سے ٹاوٴن ہال نیلسن میں ایک پُر وقار تقریب منعقد ہوئی اس تقریب کے شرکاء میں مئیر آف پینڈل کونسلر سمتھ ایلن بینسن ، ڈپٹی مئر کونسلر گراہم روچ ، ممبر آف پارلیمنٹ اینڈریو سٹیفنسن اور لیڈر آف پینڈل برو کونسل
انگریزی کے بعد مانچسٹر میں سب سے زیادہ مقبول زبان اردو :تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف
مانچسٹر... مانچسٹرشہرکودنیا کا پہلا صنعتی شہر ہونے کا اعزازحاصل ہے جس کی ترقی وارتقاء کا عمل انیسویں صدی میں تارکین وطن کی آمد سے شروع ہوا۔ ایک مطالعاتی جائزے میں مانچسٹر کو یہ اعزاز بھی حاصل ہوا ہے کہ ، پانچ لاکھ سے کم آبادی رکھنے کے باوجود اسے دنیا کا تیسرا بڑاکثیرالثقافتی