مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
نارتھ آف انگلینڈ سمیت برطانیہ کی متعدد کامیاب کشمیری شخصیات چوہدری رشید مرحوم کی گرویدہ ہیں
مانچسٹر ...مقامی ریسٹورنٹ میں آزاد کشمیر کے علاقہ پونہ سے تعلق رکھنے والی شخصیات چوہدری جاوید شبیر،محمد اکرام،محمد محمود نے مشترکہ طور پر نو منتخب لارڈ میئر سٹوک آن ٹرنٹ ماجد خان،ڈپٹی میئر اولڈہم کونسل عتیق الرحمن اور آزا د کشمیر سے آئے ہوئے مہمانان گرامی سائیں ذوالفقار کے اعزاز میں ایک عشائیہ دیا،نظامت کے
پستی وکمزوری کو رفعت میں بدلنے کیلئے قرآن حکیم کی طرف رجوع کرنا ہوگا: مولانا عبدالہادی العمری
اولڈہم ... حفظ قرآن جہاں طالبعلم اور والدین کیلئے اعزاز وسعادت کی بات ہے وہاں اس پرعمل سے عام مسلمان بھی صاحب ایمان بن جاتا ہے ، ان خیالات کا اظہار مدرسہ سلفیہ اولڈہم کے زیراہتمام دس سالہ طالبعلم حافظ عبدالرحمن راشد کے حفظ قرآن کی تکمیل پر منعقدہ پروگرام سے مقررین نے خطاب کرتے
سچے دل سے عوام کی خدمت کی جائے تو راستے میں حائل رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں: ڈپٹی میئر اولڈہم عتیق الرحمن
اولڈہم ... زمانہ طالب علمی ہی سے کمیونٹی کی خدمت کے جذبے کو اپنا شعار بنایا اور سیاست کو عبادت سمجھ کر اس فرض کو نبھانے کیلئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے عوامی خدمات سرانجام دیں۔ ان خیالات کا اظہار اولڈہم کونسل کے نئے ڈپٹی میئر کونسلر عتیق الرحمن نے
امت مسلمہ کیلئے شب برات کو اللہ کی خاص رحمت حاصل ہے، امام مسجد الاقصیٰ یوسف ابو سنیناں
اولڈہم ...نگینہ جامع مسجد میں شب برات کی فضیلت و اہمیت کے حوالے سے ایک روح پرور و ایمان افروز محفل کا انعقاد ہوا،نظامت کے فرائض مسجد ہذا کے خطیب اور برطانیہ کے نامی گرامی جید کالم قاری خادم حسین چشتی جنکی زیر سر پرستی یہ پروگرام تشکیل دیا گیا تھا نے سر انجام دیئے،آغاز
کوشش ہو گی کہ اولڈہم کیلئے کچھ ایسا کرجائوں جو ہمیشہ یاد رکھا جائے : میئر اولڈہم کونسلر فدا حسین
اولڈہم ... کونسلر فدا حسین نے میئر آف اولڈہم کا عہدہ سنبھال لیا ہے اولڈہم کے کونسل ہال میں ایک پر وقار تقریب میں انہیں میئر آف اولڈہم کی چین پہنائی گئی ۔ کونسلر فدا حسین ورنتھ وارڈ سے لیبر پارٹی کی نمائندگی کرتے ہیں اور 2002ء سے لیکر مسلسل اسی وارڈ سے کونسلر منتخب
نوجون نسل کوکھیل جیسی صحت مند سرگرمیوں میں ملوث کریں تاکہ وہ معاشرے کیلئے بہترین مثال بنیں
اولڈہم ... پاکستانی کمیونٹی سنٹر میں کشمیر بیڈ منٹن کلب اولڈہم نے ایک ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا اس ٹورنامنٹ میں دور دراز کے علاقوں سے کھلاڑیوں نے حصہ لیا اور مقامی شائقین کیلئے بھرپور تفریح کا سامان مہیا کیا،ٹورنامنٹ انتہائی دوستانہ لیکن پیشہ وارانہ انداز سے کھیلا گیا، چیف آرگنائزر محمد الیاس نے میڈیا نمائندگان
کمیونٹی کے مسائل حل کرنے کیلئے سخت محنت کرینگے اور انکی توقعات پر پورا اتریں گے، افضل خان
مانچسٹر : مقامی ریسٹورنٹ میں گریٹر مانچسٹر کی مشہور و معروف کاروباری ، سماجی اور سیاسی شخصیت سید سجاد حیدر شاہ نے نو منتخب رکن یورپین پارلیمنٹ محمد افضل خان کے اعزاز میں ایک عشائیہ دیا اس کی نظامت علامہ عظیم جی نے کی ۔ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ، بابرکت سعادت سید
باہم متحد رہ کر کمیونٹی آئیندہ انتخابات میں مزید کامیابیاں حاصل کر سکتے ہے: افضل خان ایم ای پی
مانچسٹر ... حالیہ انتخابات میں کمیونٹی نے اتحاد و اتفاق سے جس طاقت کا مظاہرہ کیا ہے وہ مثالی ہے، ۔ اگر پاکستانی باہمی اتحاد قائم کریں اور انہیں تقسیم کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنا کر ایک دوسرے کا ساتھ دیں تو یقیناً ہماری کمیونٹی شاندار ریکارڈ بنا کر قومی دھارے میں
پاکستان اور بھارت مزاکرات میں آرپار کشمیری سیاسی قیادت کو نظر انداز نہیں کر سکتے: چوہدری طارق فاروق
اولڈہم ... آزادکشمیر مسلم لیگ ن اولڈہم کےصدر چوہدری عبدالرزاق قادری کی رہائش گاہ پر اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ یورپین پارلیمنٹ بین الاقوامی سطح کا ایک بہت بڑا سیاسی فورم ہے حالیہ انتخابات میں تین پاکستان نژاد برطانوی
ایک دن آئے گا جب وزیر اعظم برطانیہ بھی پاکستانی نژاد ہو گا‘لارڈ میئر مانچسٹر کی الوداعی تقریب سے خطاب
مانچسٹر ... برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو کریڈٹ جاتا ہے کہ وہ اس ملک میں بحیثیت مزدور آئے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے کامیابیوں کےعلم بلند کئے اور کونسلر سے میئر اور لارڈ میئر اور ممبر پارلیمنٹ سے ممبر یورپین پارلیمنٹ تک چلے گئے اور ایک دن آئے گا جب اس
برطانوی معاشرے کے اندر رہتے ہوئے ایشیائی خواتین اپنے مادر وطن کا نام روشن کر رہی ہیں،چوہدری طارق
اولڈہم:برطانوی پارلیمنٹ اور لوکل کونسل کی سطح پر ایشیائی خواتین کو کلیدی کردار ادا کرنے کیلئے متحرک کرنے میں لیبر پارٹی کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے برطانوی معاشرے کے اندر رہتے ہوئے ایشیائی خواتین اپنے مادر وطن کا نام روشن کر رہی ہیںجو ہمارے لئے باعث فخر ہے کیونکہ ایک صحت مند اور
ڈپٹی اپوزیشن لیڈرآزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق اور پریس کلب وفد کی سجاد کریم سے ملاقات اور مبارکباد
برنلے ... آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق نے نارتھ ویسٹ سے کنزر ویٹو پارٹی کے تیسری بار منتخب ہونے والے رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور سجاد کریم کو انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ
عوام نے توقع سے بڑھ کر پذیرائی دی جس پر سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں:افضل خان ایم ای پی
مانچسٹر ... رب کریم نے جو عزت مجھے دی ہے اس پر اسکی ذات کاتہہ دل سے مشکور ہوں اور آپ سب دوستوں کا احسان مند ہوں کہ آپ نے میری توقع سے بڑھ کر مجھے پذیرائی دی، پہلے بھی لارڈ میئر کے طور پر کمیونٹی کی خدمت میں کوئی
لیبر پارٹی کونسل اور پارلیمنٹ نشستوں پر خواتین کو بھرپور نمایئندگی دے رہی ہے: لارڈ میئر مانچسٹرنعیم الحسن
مانچسٹر ... لارڈ میئر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن نے برطانیہ میں خواتین کی معروف تنظیم آل پاکستان ویمن ایسوسی ایشن “اپوا“ کی عہدیدار خواتین سے ملاقات کی اور کہا کہکہ نارتھ ویسٹ سے لیبر پارٹی نے پہلے تجربہ کار پاکستانی مسلمان کو یورپی پارلیمنٹ کارکن منتخب کروا کر پاکستانیوں کے لیے
خصوصی بچوں کی تربیت کیلئے وقف المدثر ٹرسٹ کا چیریٹی ڈنر، لارڈ نذیر اور افضل خان ایم ای پی کی شرکت
مانچسٹر ... معذور بچوں کی تعلیم وتربیت کیلئے مصروف عمل المدثر ٹرسٹ کے زیراہتمام مقامی ریسٹورنٹ کے ہال میں ایک چیریٹی ڈنر کا اہتمام کیا گیا اسکی میزبانی چوہدری انوار جیلانی نے کی۔ نظامت کے فرائض لانگ سائٹ کے کونسلر رب نواز نے سرانجام دیے۔ لارڈ نذیر احمد نے خطاب کرتے ہوئے
یوم تکبیر28 مئی 1998ء کا دن پاکستان بننے کے بعد تاریخی اہمیت کاسب سے اہم دن ہے: راجہ سجاد
بولٹن ...مقامی ریسٹورنٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن نارتھ ویسٹ کے جنرل سیکرٹری راجہ جلیل نے یوم تکبیر کے حوالہ سے ایک تقریب منعقد کی اور نظامت کے فرائض بھی سر انجام دیئے ۔ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا راجہ غلام فرید نے اسکی سعادت حاصل کی ۔ پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ نارتھ
کونسل و یورپی انتخابات میں کشمیر دوستوں کا جیتنا تحریک آزادی کیلئے مثبت پیغام لایا ہے: راجہ نجابت
مانچسٹر...جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے عہدیداروں کی طرف سے برطانیہ کے نو منتخب یورپی ممبران پارلیمنٹ اور کونسلروں کو مبارکباد اور ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر کو یورپی پارلیمنٹ میں اٹھانے اور مقامی کونسلروں میں اجاگر کرنے کا مطالبہ برطانیہ بھر میں کشمیر دوست اور تحریک کے متعدد عہدیداروں کا منتخب ہونا تحریک
سکاٹ لینڈ کو برطانیہ کا ہر صورت حصہ رکھناہے اسکے بغیر برطانیہ کی کلیدی حیثیت ختم ہوجائے گی: سجاد کریم
مانچسٹر ۔۔۔ یورپی پارلیمنٹ کے تیسری دفعہ رکن منتخب ہونے کے بعد ڈاکٹر سجادکریم نے کمیونٹی کا شکریہ اداکرتے ہوئے واضح کیا کہ یورپی پارلیمنٹ کے پلیٹ فارم سے مسئلہ کشمیر کو حل کروانا میری پہلی ترجیح ہے اور میں آئندہ پانچ سالوں میں اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے کی کوشش کروں
نارتھ ویسٹ سےلیبر کے افضل خان اور ٹوری کےسجاد کریم ممبر یورپی پارلیمنٹ منتخب، کمیونٹی کا اظہار اطمینان
گریٹر مانچسٹر ... یورپی پارلیمنٹ کے حلقہ انتخاب نارتھ ویسٹ کی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی نے یورپی پارلیمنٹ کو دو ارکان دیکر ایک مثال قائم کردی ہے۔ نتائج کے مطابق لیبر پارٹی نے یہاں سے سب سے زیادہ پانچ لاکھ چورانے ہزار سے زائد ووٹ حاصل کئے جسکی بنا پر متناسب نمائیندگی