مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
اصل زندگی مرنے کے بعد شروع ہوتی ہے، جسکی ابھی سے تیاری کرنی ضروری ہے: جنید جمشید
مانچسٹر... ورلڈ وائیڈ امہ ایڈکے زیر اہتمام ایک تقریب ہوئی جس کے مہمان خصوصی جنید جمشید تھے جبکہ لارڈ میئر کونسلر نعیم الحسن نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر جنید جمشید نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ تمام جہانوں کے مالک رب کریم ہیں اور ہم سب نے رب کریم
کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان کی برطانیہ آمد، عظمت قرآن کانفرنس میں شرکت کریں گے
مانچسٹر ... کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان برطانیہ کے دورہ پر پہنچے تو جمعیت علما برطانیہ کے عہدیداران اور انکے عقیدتمندوں کی کثیر تعداد نے انکا ستقبال کیا۔ مولانا فضل الرحمن نجی دورہ پر برطانیہ آئےہیں۔ ان کے ہمراہ مولانا کے سیکرٹری مفتی محمد ابرار، مولانا کے ترجمان محمد خان اچکزئی
بریڈ فورڈ ٹوری رہنمائوں کی وزیر اعظم سے ملاقات، مسلم کمیونٹی کیلئے احسن اقدامات پر اظہار تشکر
مانچسٹر...جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے بریڈ فورڈ کنزرویٹو پارٹی کے صدر افتخار احمد،کنزر ویٹو مسلم فورم یارکشائر کی ڈپٹی چیئرمین فلک ناز احمد اور بریڈ فورڈ ایسٹ کی ڈپٹی چیئرمین بیرسٹر شازیہ انجم کے ہمراہ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے مانچسٹر میں یورپی الیکشن مہم
تارکین وطن محبتوں کے سفیر اپنے فنکاروں سے بے پناہ محبت کرتے ہیں: ڈائریکٹر سلیک ایشین ماجد نذیر
مانچسٹر...مانچسٹر کے مقامی ہال میں سلیک ایشین کے بھرپور تعاون سے ایک سٹیج ڈرامہ پیش کیا گیا،پاکستان سے آئے ہوئے فنکاروں نے اپنے فن سے حاضرین کو بے حد محظوظ کیا اور چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی،ڈرامہ کے پرموٹرسلیک ایشین کے ڈائریکٹر اور کشمیر لنک لندن کے شوبز ایڈیٹر ماجد نذیر نے
کامیابی حاصل کرنے کیلئے محنت اور سچائی کو شعار بنانا بہت ضروری ہے: شمیم جان
مانچسٹر...مانچسٹر میں خواتین کا کاروباری گروپ اپنی مدد آپ کے تحت عمل میں لایا گیا اور اس گروپ کو (Ladies Like To Work)کا نام دیا گیا،گروپ کی سرگرم رکن شمیم جان نے میڈیا سے بات چیت کے دوران بتایا کہ ہم اپنی مدد آپ کے فارمولے کے تحت کام کر رہی ہیں،ہمیں حکومت یا کسی
ایشین پریمئر فیشن اینڈ میرج شو کے انعقاد کا مقصدر نسل نو کو اپنی ثقافت کی پہچان کرانا ہے
مانچسٹر...مانچسٹر کے مقامی ہال میں ایشین پریمئر فیشن اینڈ میرج شو کا انعقاد ہوا جس میں ایشیائی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے ماڈلز نے کیٹ واک بھی کی،اس پروگرام کو انعقاد کروانے میں عامر اقبال نے سخت محنت کی،انہوں نے بات چیت کے دوران کہا کہ ہر سال اس کے انعقاد کا مقصد پاکستانی ثقافت
مثبت تبدیلیاں لا کر کمیونٹی کو بہتر مقام دلانے کیلئے خارزارسیاست میں قدم رکھا: بیرونس وارثی
بلیک برن ... اسلام بھائی چارے اور امن کا مذہب ہے ہمیں محض اسکا پرچار کرنے کے بجائے اس پر عمل کی بھی ضرورت ہے۔ برطانیہ جیسا ملٹی کلچرل ملک ہر مذہب کا احترام کرتا ہے اور تمام عقائد کواپنی اپنی تعلیمات کی کلی آزادی ہے۔ وقت نے بہت کچھ بدل دیا ہے اب جگہ
قرآن مجید سے جسکا لگائو ہو جائے وہ رب کےانتہائی قریب ہو جاتا ہے: علامہ منیر احمد یوسفی
اولڈہم ... نگینہ جامع مسجد اہلسنت و جماعت میں استاد العلما و المشائخ و الحفاظ و القرأ قاری غلام رسول کے ایصال ثواب کیلئے محفل حسن و قرأت و تاثرات منعقد ہوئی ۔ نظامت کے فرائض مسجد ہذا کے خطیب اور برطانیہ کے معروف قاری خادم حسین چشتی نے سر انجام دیئے ۔ پہلی نشست
پاک برٹش انٹر نیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز پاکستان کے دورے پر جائینگے
مانچسٹر ... پاک برٹش انٹر نیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری محمد سرفراز اور چھیتم ھل مانچسٹر انٹر نیشنل نعت السوی ایشن کے جنرل سیکرٹری پاکستان کے دورے پر جائینگے اور وہاں پاکستان کےاعلیٰ حکام سے ملاقات کر یں گے اور دیگر معمولات پر گفتگو کریں گے،چوہدری محمد سرفراز نے اپنی گفتگو میں بتایا کہ
ملکی معیشت میں برطانوی مسلمانوں کی محنت اور ہمت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا: ڈیوڈ کیمرون
مانچسٹر ... برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ انکی پارٹی عوام کو کام کرتا اور خوشحال دیکھنا چاہتی ہے، 2010 کے انتخابات سے اب تک ہم سترہ لاکھ سے زائد ملازمتیں پیدا کر چکے اور مزید افراد کو انکے پائوں پر کھڑا کرنے کے خواہشمند ہیں۔ انہوں نے ملکی معیشت میں برطانوی
اسلامی اقدار کی پاسداری میں ہی آنے والی نسلوں کی بقا ہے: پروفیسر ڈاکٹر پیر ساجد الرّحمن
کیتھلے ...صوفیائے کاملین نے دین، اعمال اور عقائد کے معاملے میں کبھی سمجھوتہ بازی نہیں کی اور تاریخ ِ اسلام اِس بات کی شاہدِ ہے کہ ہر دَور میں صوفیاء کی جماعت نے کبھی شاہانِ زمانہ کی پروا نہ کی۔ ان خیالات کا اظہار عالمِ اسلام کی عظیم علمی شخصیت پروفیسر ڈاکٹر پیر ساجد الرّحمن
آپکے ووٹ کی اہمیت تبھی بڑھے گی جب آپ ذمہ داری سے اسکا استعمال کرینگے :سجاد کریم
راچڈیل ... پچھلے یورپین الیکشن میں مسلمان مخالف اور رنگ و نسل کے پجاری نام نہاد برٹش نیشنل پارٹی کے لیڈر نک گرفن ممبر آف یورپین صرف تین ہزار ووٹو ں کی لیڈ سے بن گئے وجہ یہی تھی کہ نارتھ ویسٹ کے مسلمانوں نے اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کیا تھا اور جب وہ یورپین
ہم وطنوں کو باہم اتحاد پیدا کرکے اپنی سیاسی جماعتوں میں اپنا مقام بنانا چاہیے:افضل خان
راچڈیل ... برطانیہ بھر کے دیگر پاکستانی اکثریتی علاقوں کی طرح راچڈیل میں بھی یوم پاکستان کی تقریب تزک و احتشام سے منائی گئی، مہمان خصوصی سابق لارڈ میئر مانچسٹر افضل خان امیدوار ایم ای پی تھے۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن ملک کو درپیش چیلنجز کے مقابلے کے لیے
ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائرز کی دس سالہ تقریب کمیونٹی خدمات پر تعریفی اسناد دی گئیں
مانچسٹر... ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائرز کی دس سالہ تقریبات کے خصوصی موقع پر ممبر آف یورپین پارلیمنٹ اور ایتھک کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر سجاد حیدر کریم کی پاکستان اور برطانوی کمیونٹیز کی خدمات کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے مقامی ریسٹورنٹ میں ایک پر وقار استقبالیہ دیا گیا،نظامت کے فرائض میڈیا کی مشہور شخصیت ثمینہ
پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر میں یوم پاکستان کی تقریب تمام سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کی شرکت
مانچسٹر ... برطانیہ کے دیگر شہروں کی طرح مانچسٹر میں بھی یوم پاکستان کی تقریب پورے جوش و خروش سے منائی گئی۔ اہتمام پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر نے کیا تھا۔ اس تقریب کی خوبصورتی یہ تھی کی قونصلیٹ نے برطانیہ کی سیاست سے تعلق رکھنے والی تمام سیاسی پارٹیوں کے پاکستانی و کشمیری رہنمائوں کو مدعو
پاکستان ماں دھرتی ہے اور اسکی عزت و وقار کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے: انصار برنی
مانچسٹر ...میری پہچان پاکستان کے زیر اہتمام مقامی ریسٹورنٹ میں مادر وطن کے تشخص ، ثقافت اور ہر شعبے میں کار ہائے نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ نظامت کے فرائض وقار قریشی اور ڈاکٹر فارینہ آصف نے سر انجام دیئے ،
دو ننھے معصوم بچوں کی ماں کو بہیمانہ طریقے سے قتل کرنیوالے مجرم کوبائیس سال قید کی سزا
مانچسٹر...اولڈہم کے رہائشی چونتیس سالہ جہانگیر نذر نے گزشتہ سال انیس اپریل کو اپنی بیوی فرخندہ جبیں کو بڑی بے دردی و بے رحمی سے چاقو کے پے در پے وار کر کے گلے اور گردن پر گہرے زخم لگا کربہیمانہ طریقے سے قتل کر دیا تھا ، مانچسٹر کے کرائون کورٹ میں جاری تین
تحریک انصاف کا ہر رکن بے انصافی کے خلاف سینہ سپر عمران خان کا سپاہی ہے: صاحبزادہ جہانگیر
شیفیلڈ ... پاکستان تحریک انصاف اپنے نام کی طرح انصاف کے اصول پر مبنی فیصلے پسند کرتی ہے، ہمارا جھگڑا ہی فرسودہ نظام اور بے عملی کے خلاف ہے، ہم سب خود کو اس جنگ میں پارٹی قائد عمران خان کا سپاہی سمجھتے ہیں۔ ان جزبات کا اظہار شیفیلڈ میں تحریک انصاف کے زیر
مال و دولت بنانے کی فکر سے باہر نکل کر اپنی نسل کووقت دینا زیادہ ضروری ہے:حافظ رفاقت
بولٹن، گریٹر مانچسٹر ... مکہ مسجد بولٹن میں گیارھویں شریف کے سلسلے میں ایک ایمان افروز محفل منعقد ہوئی، نظامت کے فرائض محمد ادریس نے سر انجام دیئے،آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا،محمد ذیشان نے اس کی سعادت حاصل کی،حضور پاکؐ کی خدمت میں ہدیہ نعت کا نذرانہ محمد مسعود نے پیش کیا،مہمان خصوصی کی