مانچسٹر:آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے رہنما اور سابق میئر آف چوہدری محمد اشرف نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر سے لیکر آزاد کشمیر کی سیاسی تاریخ میں مسلم کانفرنس کے کردار کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا،آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی میں مسلم کانفرنس کا کردار سب سے نمایاں ہے،مجاہد اول
مانچسٹر:پچھلے ایک ماہ سے زائد پاکستان تحریک انصاف نے آزادی مارچ اور پھر ڈی چوک اور پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے دھرنا دیکر ثابت کر دیا ہے کہ اب پاکستان کی عوام اپنے حقوق کے حصول کیلئے جاگ اٹھی ہے اوراب کوئی طاقت انکی آواز کو دبا نہیں سکتی یہ باتیں پاکستان کونصلیٹ مانچسٹر کے باہر
اولڈہم:برطانیہ میں رہتے ہوئے ہماری نوجوان نسل کا مختلف کاروبار کے اندر بڑھتا ہوا رجحان قابل ستائش ہے اس سے ایک طرف تو وہ معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں تو دوسری طرف روزگار کے ذرائع فراہم کرتے ہیں اور اپنے خاندان کے ساتھ ساتھ مادر وطن کا نام روشن کر
مانچسٹر... مسئلہ کشمیر کو انٹرنیشنل لیول پر پوری شدومد سے اٹھانے کا واحد مقصد دنیا کو باور کرانا ہے کہ اگر آپ افغانستان سے نکلنا چاہتے ہیں اور اس جنوب ایشیائی ریجن میں امن کے خواہاں ہیں اور دہشت گردی کی جڑوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو مسئلہ کشمیر کو حل
مانچسٹر:بیرون ممالک بسنے والے پاکستانیوں کا اپنا پن اور مادروطن کے ساتھ والہانہ لگائو قابل دید ہے اور جب بھی ہم خصوصاً برطانیہ آتے ہیں تو جس طرح سے ہمارا استقبال کیا جاتا ہے اور پھر مہمان نوازی کی جاتی ہے ذرا بھی احساس نہیں ہوتا کہ ہم اپنے گھر سے باہر ہیں یہی جذبات
مانچسٹر...مسلم لیگ ق اورسیز وویمن ونگ برطانیہ کی صدر و معروف قانون دان بیرسٹر شازیہ انجم نے کہا کہ چوہدری برادران ہی ملک کو موجودہ سنگین صورتحال سے نکال سکتے ہیں،سابق صدر آصف زرداری نے چوہدری برادران کے سیاسی تجربے سے فائدہ اٹھانے کیلئے انہیں وفاق میں ڈپٹی وزیر اعظم کا
مانچسٹر...جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے عہدیداروں چیئرمین راجہ نجابت حسین سر پرست سردار عبدالرحمان خان،سیکرٹری جنرل محمد اعظم،نارتھ ویسٹ کے چیئرمین سالا ر ممتاز احمدچشتی،وائس چیئرمین امجد حسین،خواتین رہنمائوں صبیحہ شہزاد،صائمہ یوسف،کونسلر یاسمین ڈار،کونسلر نسرین علی،کونسلر شاہینہ ہارون، صبیحہ خان،کونسلر رضوانہ جمیل،عطرت علی اور رعنا شمع نذیر،سمیرا فرخ کے علاوہ مقبوضہ کشمیر
اولڈہم:گزشتہ تقریباً ایک ماہ سے پاکستان کے اندر جاری سیاسی بحران کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر ساکھ متاثر ہوئی ہے اور کئی سربراہان مملکت اپنے دورے ملتوی کر چکے ہیں جس سے معیشت پر برا اثر پڑ رہا ہے اور اور اگر یہی صورتحال جاری رہی تو پھر ملکی سلامتی کو بھی خطرہ
مانچسٹر:یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر موثر لابی اور کشمیریوں کے حقوق کے حصول کیلئے کشمیر انٹرا گروپ قائم کر دیا گیا ۔ لیبر گروپ کی لیڈر گلینس ویلموٹ ایم پی سوشلسٹ گروپ اور ویسٹ مڈ لینڈز سے کنزر ممبر آف یورپی پارلیمنٹ انتھیا یکنسٹائر کنزرویٹو اینڈ ریفارمسٹ گروپ کی نمائندگی کریں کی جبکہ نارتھ
مانچسٹر... اسلام ایک ہمہ گیر مذہب اور مکمل ضابطہ حیات ہے جو صرف مسلمانوں کو ہی نہیں بلکہ عالم انسانیت کو مخاطب کرکے غور و فکر کی دعوت دیتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے معروف سماجی شخصیت میاں طارق سرور کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں
شفیلڈ... آزاد کشمیر کے سینئر پارلیمنٹیرین، سابق ممبر کشمیر کونسل اور موجودہ وزیر تعلیم و انفارمیشن ٹیکنالوجی مطلوب انقلابی نے کہا ہے کہ ایسے وقت جب پاک فوج ضرب عضب کے ذریعے ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے میں مصروف ہے دھرنے اور انقلاب مارچ جیسے اقدام ہر لحاظ سے استحکام پاکستان
گریٹر مانچسٹر ... برطانیہ سے واپس آزاد کشمیر جا کر حلقہ نمبر 4 کھڑی ضلع میرپور سے خاندانی سیاست کے بت پاش پاش کئے اس سے اہلیان برطانیہ کے سر فخر سے بلند ہوئے ۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر اور سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر
گریٹر مانچسٹر ... اسلام آباد میں ریاستی دہشت گردی نے حکمران کے عزائم سے پردہ فاش کر دیا ہے،آزادی اور انقلاب مارچ کے شرکا ء کا حسب وعدہ پر امن طریقے سے آگے بڑھ رہے تھے اور پھر سانحہ ماڈل ٹائون کو دہرایا گیا،ایسا کرنے سے حکمرانوں نے اپنی قبریں خود کھو دی ہیں،معصوم بچوں
مانچسٹر:برطانیہ کی چوتھی بڑی سیاسی پارٹی کے ڈپٹی لیڈر پال نٹال ایم ای پی نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے ریاست میں جلد از جلد ریفرنڈم کا مطالبہ کیا ہے،یارکشائر سے پاکستانی نژاد یورپی ممبر پارلیمنٹ امجد بشیر کے ہمراہ جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے چیئرمین راجہ نجابت
مانچسٹر : پاکستان تحریک انصاف برطانیہ نارتھ ویسٹ ریجن نے آزادی مارچ اور دھرنے میں شامل شرکاء اور مرکزی قیادت کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر کے باہر ایک بھر پور مظاہرہ کیا ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کل الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق ایڈیشنل سیکرٹری افضل خان کے
مانچسٹر... ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائرز کے چیئرمین اور راچڈیل لاء ایسوسی ایشن کے صدر بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا دیار غیر میں بسنے والے پاکستانیوں سے مطالبہ کہ وہ بینکوں کے ذریعے رقم بھیجنے کی بجائے ہنڈی کے ذریعے بھیجیں سرا
مانچسٹر ہمارے بزرگ قابل احترام اور معاشرے کے مفید شہری ہیں ان کے تجربے سے استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے اسی سوچ کو مد نظر رکھتے ہوئے الحلال پروجیکٹ کی جانب سے اس تقریب کا اہتمام کیا گیا تاکہ ہم آپس میں مل کر بیٹھیں اور ان سے سیکھیں اور اپنی اصلاح احوال
مانچسٹر ... مادر وطن کے ساتھ ہمارا رشتہ بہت گہرا ہے اور ہم اپنے قومی ہیروز کو ہمیشہ عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں کیونکہ بین الاقوامی سطح پر یہ سفیر کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار نارتھ ویسٹ آف انگلینڈ کی معروف سماجی شخصیت چوہدری زاہد سرور نے
اولڈہم:جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں پاکستان کمیونٹی سنٹر میں انتظامیہ اور کشمیر بیڈ منٹن کلب کی مشترکہ کاوشوں سے ایک شاندار ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا۔آرگنائزر محمد الیاس نے میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم کمیونٹی کیلئے صحت مند سرگرمیوں کو منعقد کرنے کیلئے سخت محنت کر رہے ہیں تاکہ عوام