مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں کپتان محمد منیر میموریل والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد،مانچسٹر کی جیت
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
مختلف شعبوں میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے والوں کو ایوارڈ دیئے جائینگے:ایشین بزنس ایسوسی ایشن
مانچسٹر:گریٹرمانچسٹر اور یارکشائر میں بسنے والی ایشین کمیونٹی نے ہر شعبہ ہائے زندگی میں بے پناہ ترقی کی ہے اور بعض شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر کے ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے ایسے افراد کو انکی محنت اور لگن کا پھل بھی ملنا چاہئے اور کمیونٹی کو انکی کامیابیوں کے اعتراف
مانچسٹر : پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے رہنما امجدبٹ کا آزاد کشمیر کے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان
مانچسٹر:آزاد کشمیر کے عام انتخابات کیلئے جہاں آزاد کشمیر بھر میں سیاسی گہما گہمی شروع ہو چکی ہے وہاں برطانیہ میں بھی سیاسی سرگرمیاں زور پکڑ رہی ہیں اور کارکنان اپنی اپنی پسندیدہ پارٹی اور امیدوار کو زیادہ سے زیادہ حمایت دلوانے کیلئے سرگرم ہو رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ کچھ سیاسی کارکن انتخابات
بے ایمانی کی وجہ سے لوگ خوشحالی کے بجائے مشکلات کا شکار ہیں:ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
اولڈہم :خدا وند کریم کی قربت اور خوشنودی حاصل کرنے کیلئے نبی نوع انسان جب ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہوتے انسانیت کی خدمت کو اپنا مقصد بنا لیتے ہیں تو اس سے رب کریم اور حضرت محمدؐ کی بارگاہ اقدس میں شرف قبولیت پا کر رحم و کرم کے دروازے انکے لئے کھول دیئے
مادر وطن کے سپوتوں پر فخر اور ان کی مہمان نوازی قابل تعریف ہے: سید مظہر حسین شاہ
اولڈہم:برطانوی معاشرے میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی نے اپنی انتھک محنت،لگن اور اتحاد و اتفاق سے ایک ایسا منفرد مقام حاصل کیا ہوا ہے جس سے ہم کو اپنے مادر وطن کے سپوتوں پر فخر ہے جب بھی ہم یہاں سیر و تفریح کیلئے آتے ہیں تو انکی چاہت اور مہمان نوازی قابل تعریف ہے
یوکے پاکستان چیمبر آف کامرس دونوں ممالک کے درمیان پل کی حیثیت رکھتا ہے : ڈاکٹر مرتضیٰ
مانچسٹر:برطانیہ پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری اور پیشہ وارانہ افراد کی صلاحیتوں سے استفادہ حاصل کرنے میں پل کی حیثیت رکھتی ہے اور کمیونٹی کے علاوہ میڈیا میں بھی اسکی پہچان ہے اسکا مقصد باہمی روابط سے تجارت کو فروغ دینا ہے تاکہ تجارتی اور پیشہ ور افراد
کمیونٹی کو عتیق الرحمان جیسے زیرک اور معاملہ فہم افراد کی اشد ضرورت ہے: صدر پریس کلب
اولڈہم:برطانوی معاشرے میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کا کردار کلیدی حیثیت اختیار کر چکا ہے اور ہم آج جس مقام پر تمام شعبہ ہائے جات میں کھڑے ہیں وہ ہمارے آبائو اجداد کی سخت محنت اور قربانیوں کی مرہون منت ہے ابھی بھی ہم کو اس معاشرے میں مزید آگے بڑھنے کیلئے اپنی نوجوان نسل
برطانیہ میں ہماری اگلی نسل سیاسی طور پر مربوط کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے: افضل خان ایم ای پی
مانچسٹر:گیارہ ستمبر امریکہ میں ہونیوالے دہشت گردی کے واقعات کے بعد مسلمانوں کے لئے پیدا ہونے والی مشکلات کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوگیا اور مذہب اسلام مخالف قوتیں اسے اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کیلئے استعمال کرتی رہیں اور ابھی تک کر رہی ہیں ہم کو اپنی نوجوان نسل کے مستقبل
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے حکومت پاکستان کی شفافیت کی تصدیق کر دی: زبیر گل
مانچسٹر:پاکستان مسلم لیگ نارتھ ویسٹ کی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے زبیر گل نے کہا کہ برلن سے جاری ہونے والی ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی حالیہ رپورٹ نے پاکستان کی موجودہ حکومت کی شفافیت کی پالیسی پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے،زبیر گل نے کہا رپورٹ نے ثابت کر دیا ہے کہ موجودہ حکومت
بھارت کے نام نہاد انسانی حقوق کا پردہ چاک کرنے کیلئے تحریک حق خودارادیت کی نئی مہم
مانچسٹر:مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں پر برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ میں مفصل بحث کر کے بھارت پر موثر دبائو ڈالا جائے مقبوضہ کشمیر میں قائم انسانی حقوق کی تنظیموں اور شخصیات کی طرف سے مرتب کردہ رپورٹ ممبران پارلیمنٹ کو پیش کرنے کی مہم جاری،جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ
سانحہ چار سدہ :مقامی کمیونٹی رہنمائوں کا شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد
اولڈہم:روح زمین پر جہاں بھی انسانیت کا قتل ہوتا ہے،عرش معلیٰ تک اس کی صدا جاتی ہے اور پوری زمین کانپنے لگتی ہے،دراصل ایک انسان کا قتل کرنا پورے عالم کا قتل کرنا ہے،حق و باطل کی جنگ ازل سے جاری ہے اور ابد تک جاری رہے گی،ان خیالات کا اظہار مولانا عبد الشکور قادری
پانچ ارکان پر مشتمل ورکنگ کمیٹی تشکیل دی جائے،صدر جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی
اولڈہم:زندہ قومیں آزادی کے حصول کیلئے صدیوں لڑتی ہیں اور آخر کار سامراجی طاقتوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیتی ہیں اور کامیابی اور کامرانی انکا مقدر بنتی ہے،دنیا میں دو طبقات ہیں،ایک مخصوص طبقے کو تمام تحفظات دینے کیلئے انہیں قانون سے بالاتر کر دیا جاتا ہے کیونکہ وہ مالی،جسمانی طور پر اپنے
یورپین اسلامک سینٹر مانچسٹر میں اسلامی نمائش کا اہتمام‘ میئر آف اولڈہم نے افتتاح کیا
مانچسٹر : ربیع الاول کی مناسبت سے یورپین اسلامک سینٹر مانچسٹر میں اسلامی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ جس میں اسلامی طرز زندگی تاریخ اسلام کے واقعات پر مبنی معلومات اور خاص طور پر مقامات مقدسہ جن میں خانہ کعبہ ، مسجد نبوی ، حجرہ حضرت محمد مصطفیؐ اور دیگر مقامات کے ماڈلز
اولڈہم میں بھی عاشقان رسول کاعظیم الشان سالانہ جشن میلاد کا جلوس‘ میئر کی خصوصی شرکت
اولڈہم:نبی کریم محمدؐ کی جشن ولادت کے حوالے سے مانچسٹر کے نواحی قصبہ اولڈہم میں سالانہ جشن میلاد کا جلوس نکالا گیا اور جلوس کا آغاز مدینہ جامع مسجد واٹر لو سٹریٹ سے ہوا جبکہ اس جلوس میں مختلف مساجد کے جلوس بھی شامل ہوتے رہے،جلوس کے راستے میں کئی سٹال لگائے گئے تھے جن
نواز شریف ، پاک افواج کی مشترکہ پالیسیوں سے ضرب عضب کامیاب ہے:ڈاکٹر حافظ عبدالکریم
مانچسٹر:مسلم لیگ ن نے جب پاکستان میںاقتدار سنبھالا تو ملک کے اندر چار بنیادی مسائل جو کہ بد امنی،توانائی کا بحران،لا قانونیت اور معاشی طور پر ہم دیوالیہ ہونے کے انتہائی قریب تھے اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان ایک ناکام ریاست کے طور پر پہنچانے جانے کی چہ مگوئیاں شروع ہوگئی تھیں ایسے میں
بانی پاکستان قائداعظم کا خود اعتمادی اور حاضر دماغی میں کوئی ثانی نہیں تھا: ساجد محمود قاضی
مانچسٹر: جو قومیں اپنے بانی ، محسن اور راہنما کے بتائے ہوئے فرمودات اور طرزعمل کو اپنا شعار بنالیتی ہیں انہیں ترقی کے منازل طے کرنے میں کوئی بھی طاقت روک نہیں سکتی اور زندہ قوم کی سب سے بڑی نشانی یہ ہوتی ہے کہ وہ انہیں ہمیشہ یاد رکھنے کے ساتھ انکی شخصیت کے
نبی کریمؐ نے امن ومحبت،رواداری اور بھائی چارے کا درس دیا : علامہ مولانا ضیا المصطفیٰ
اولڈہم:بارہ ربیع الاول حضرت آمنہؓ کی گود میں ایک ایسے بچے نے جنم لیا جو دو جہاں کیلئے رحمت اللعالمین بن کر آیا،انکو اس جہاں میں بھیج کر رب کریمؐ نے اپنے وجود کو ظاہر کیا اور انسان جو پہلے جہالت کے اندھیروں میں گمرہ تھا سیدھے راستہ پر چلنے کا وسیلہ بنایا اور انکے
چوہدری غلام عباس نے سیاست عبادت سمجھ کر کی وہ شریف النفس انسان تھے: بشیررٹوی
بولٹن: کشمیر کی تاریخ کا جب بھی تذکرہ ہوتا ہے اور الحاق پاکستان کی بات ہوتی ہے تو رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس مرحوم کی شخصیت کا نام ذہن میں آتا ہے جب 1932 ء پتھر مسجد میں پہلی ریاستی جماعت آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کی بنیاد رکھی گئی تو شیخ عبداللہ اس
سانحہ پشاور :شہید بچوں کو خراج عقیدت،میئر کونسلر عتیق الرحمن ودیگر کا خطاب
اولڈہم:پاکستان کی عالم اقوام کو محفوظ اور استحکام دینے کیلئے بے پناہ قربانیاں ہیں،امریکہ میں ہونے والے11ستمبر کے واقعہ کے بعدعالمی برادری کا ساتھ دینے کی وجہ سے دہشت گردی نے جنم لیا اور پھر اس ناسور نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر دیں اور معاشی طور رپر بھی غیر استحکام ہو گیا،دہشت گردی کا
ربیع الاول کا چاند نظر آتے ہی مومنوں کے چہرے منور ہو جاتے ہیں:پیر سید منور حسین شاہ
اولڈہم:خداوند کریم نے جب اپنے ہونے کا وجود ظاہر کرنا چاہا تو حضور پاکؐ کو اس دنیا میں بھیج دیا،کائنات کو پیدا کرنے کا مقصد حضور پاکؐ کو پیدا کرنا تھا اور اگر آپؐ نہ ہوتے تو کائنات بھی نہ ہوتی،ربیع الاول کا چاند نظر آتے ہی مومنوں کے چہرے منور ہو جاتے ہیں،گھروں