مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
انسان اور مسلمان پر فرض ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں، قاری عبدالرشید
اولڈہم:انسان جب جان فانی سے کوچ کر جاتا ہے تو اسکے دنیا سے چلے جانے کے ساتھ ہی،حج،نماز ،روزہ،زکوٰۃ ساتھ ہی چلے جاتے ہیں لیکن اگر اس نے اپنی زندگی میں صدقہ خیرات یا پھر رفاء عامہ کا ایسا کام کیا ہے جسکی وجہ سے انسانیت تا قیامت استفادہ ہوتی رہے گی لہٰذا بحیثیت انسان
کنزرویٹو پارٹی نے آئندہ پارلیمنٹ کیلئے پاکستانی نژاد عطرت علی کو ہڈرسفیلڈ سے امیدوار نامزد کر دیا
ہڈرسفیلڈ : حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی نے آئندہ پارلیمنٹ کیلئے پاکستانی نژاد عطرت علی کو ہڈرسفیلڈ سے امیدوار نامزد کر دیا ہے ۔ عطرت علی لیبر ممبر پارلیمنٹ بیری شیرمین کا مقابلہ کرینگی جو اس حلقے سے صرف ساڑھے چار ہزار ووٹوں سے جیتے ہوئے ہیں جبکہ حلقہ انتخاب میں پندرہ ہزار سے زائد ایشیائی
نیا پاکستان بن کے رہیگا، اس میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار اہم ہو گا،سید باسط شاہ مشوانی
مانچسٹر:عالمی سطح پر اگر ماضی کی تاریخ کو پرکھا جائے اور اس کو بخود جائزہ لیا جائے تو صاف پتہ چلتا ہے کہ جب بھی قوموں کی تقدیر بدلی ہے تو ایماندار،دیانتدار ،بہادر اور جرات مند انسان نے عوامی طاقت کی حمایت سے کیا ہے،پاکستان بننے کے بعد اب تک استھالی ٹولے نے مختلف روپ
جمہوریت کی قدر و قیمت پاکستان پیپلز پارٹی سے بڑھ کر کوئی نہیں سمجھتا، سید حسن بخاری
مانچسٹر:پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد سے لے کر اب تک بد قسمتی سے جمہوریت کو پروان چڑھنے نہیں دیا گیا اور زیادہ تر آمریت کی حکمرانی رہی اور جمہوری تسلسل کے فقدان کی وجہ سے ملک صحیح معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکا حالانکہ تمام تر بے ضابطگیوں
برطانوی لیبر پارٹی کشمیری عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرے، تحریک حق خود ارادیت یورپ
مانچسٹر:برطانوی لیبر پارٹی کشمیری عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرے،مسئلہ کشمیر تقسیم ہند کے وقت لیبرکے دور میں پیدا ہوا تھا جبکہ لیبر حکومت نے بھارت اور پاکستان کے ساتھ مل کر اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل کروانے اور1995میں ان قرار دادوں پر عملدرآمد کروانے کا وعدہ
اگلے آٹھ ماہ میں اس ملک میں تبدیلی آئے گی اور وہ تبدیلی عوام لے کر آئیں گے، ایڈ ملی بینڈ
مانچسٹر:مانچسٹر میں لیبر پارٹی کانفرنس شروع ہو چکی ہے،آج لیبر پارٹی کے چیئرمین ایڈ ملی بینڈ نے ایک مقامی ہوٹل کے باہز نارتھ ویسٹ لیبر پارٹی ممبران،شیڈو منسٹر کے علاوہ لوگوںکی بڑی تعداد نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ استقبال کیا۔ایڈ ملی بینڈ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگلے آٹھ ماہ
آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی میں مسلم کانفرنس کا کردار سب سے نمایاں ہے،چوہدری محمد اشرف
مانچسٹر:آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے رہنما اور سابق میئر آف چوہدری محمد اشرف نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر سے لیکر آزاد کشمیر کی سیاسی تاریخ میں مسلم کانفرنس کے کردار کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا،آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی میں مسلم کانفرنس کا کردار سب سے نمایاں ہے،مجاہد اول
پی ٹی آئی دھرنے نے ثابت کر دیا کہ عوام حقوق کے حصول کیلئے جاگ اٹھی ہے،سید باسط شاہ مشوانی
مانچسٹر:پچھلے ایک ماہ سے زائد پاکستان تحریک انصاف نے آزادی مارچ اور پھر ڈی چوک اور پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے دھرنا دیکر ثابت کر دیا ہے کہ اب پاکستان کی عوام اپنے حقوق کے حصول کیلئے جاگ اٹھی ہے اوراب کوئی طاقت انکی آواز کو دبا نہیں سکتی یہ باتیں پاکستان کونصلیٹ مانچسٹر کے باہر
برطانیہ میں رہتے ہوئے ہماری نوجوان نسل کا کاروبار کے اندر بڑھتا رجحان قابل ستائش ہے،عتیق الرحمن
اولڈہم:برطانیہ میں رہتے ہوئے ہماری نوجوان نسل کا مختلف کاروبار کے اندر بڑھتا ہوا رجحان قابل ستائش ہے اس سے ایک طرف تو وہ معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں تو دوسری طرف روزگار کے ذرائع فراہم کرتے ہیں اور اپنے خاندان کے ساتھ ساتھ مادر وطن کا نام روشن کر
مانچسٹر اور بریڈفورڈ میں دفاتر قائم‘ ملین مارچ دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر پر مبذول کرائے گا: بیرسٹر سلطان
مانچسٹر... مسئلہ کشمیر کو انٹرنیشنل لیول پر پوری شدومد سے اٹھانے کا واحد مقصد دنیا کو باور کرانا ہے کہ اگر آپ افغانستان سے نکلنا چاہتے ہیں اور اس جنوب ایشیائی ریجن میں امن کے خواہاں ہیں اور دہشت گردی کی جڑوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو مسئلہ کشمیر کو حل
بیرون ممالک بسنے والے پاکستانیوں کا اپنا پن، مادروطن کے ساتھ لگائو قابل دید ہے،شاہد آفریدی
مانچسٹر:بیرون ممالک بسنے والے پاکستانیوں کا اپنا پن اور مادروطن کے ساتھ والہانہ لگائو قابل دید ہے اور جب بھی ہم خصوصاً برطانیہ آتے ہیں تو جس طرح سے ہمارا استقبال کیا جاتا ہے اور پھر مہمان نوازی کی جاتی ہے ذرا بھی احساس نہیں ہوتا کہ ہم اپنے گھر سے باہر ہیں یہی جذبات
چوہدری برادران ہی ملک کو موجودہ سنگین صورتحال سے نکال سکتے ہیں:بیرسٹر شازیہ انجم
مانچسٹر...مسلم لیگ ق اورسیز وویمن ونگ برطانیہ کی صدر و معروف قانون دان بیرسٹر شازیہ انجم نے کہا کہ چوہدری برادران ہی ملک کو موجودہ سنگین صورتحال سے نکال سکتے ہیں،سابق صدر آصف زرداری نے چوہدری برادران کے سیاسی تجربے سے فائدہ اٹھانے کیلئے انہیں وفاق میں ڈپٹی وزیر اعظم کا
برطانیہ بھر کے کشمیری اس امر کو یقینی بنائیں کہ انکا متعلقہ ممبر پارلیمنٹ کشمیر مباحثے میں شرکت کرے
مانچسٹر...جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے عہدیداروں چیئرمین راجہ نجابت حسین سر پرست سردار عبدالرحمان خان،سیکرٹری جنرل محمد اعظم،نارتھ ویسٹ کے چیئرمین سالا ر ممتاز احمدچشتی،وائس چیئرمین امجد حسین،خواتین رہنمائوں صبیحہ شہزاد،صائمہ یوسف،کونسلر یاسمین ڈار،کونسلر نسرین علی،کونسلر شاہینہ ہارون، صبیحہ خان،کونسلر رضوانہ جمیل،عطرت علی اور رعنا شمع نذیر،سمیرا فرخ کے علاوہ مقبوضہ کشمیر
سابق صدر آصف علی زرداری نے جمہوریت کے استحکام کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے،چوہدری محمد رزاق
اولڈہم:گزشتہ تقریباً ایک ماہ سے پاکستان کے اندر جاری سیاسی بحران کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر ساکھ متاثر ہوئی ہے اور کئی سربراہان مملکت اپنے دورے ملتوی کر چکے ہیں جس سے معیشت پر برا اثر پڑ رہا ہے اور اور اگر یہی صورتحال جاری رہی تو پھر ملکی سلامتی کو بھی خطرہ
یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر موثر لابنگ کیلئے کشمیر انٹر اگروپ قائم کر دیا گیا
مانچسٹر:یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر موثر لابی اور کشمیریوں کے حقوق کے حصول کیلئے کشمیر انٹرا گروپ قائم کر دیا گیا ۔ لیبر گروپ کی لیڈر گلینس ویلموٹ ایم پی سوشلسٹ گروپ اور ویسٹ مڈ لینڈز سے کنزر ممبر آف یورپی پارلیمنٹ انتھیا یکنسٹائر کنزرویٹو اینڈ ریفارمسٹ گروپ کی نمائندگی کریں کی جبکہ نارتھ
اسلام صرف مسلمانوں کو ہی نہیں بلکہ عالم انسانیت کو مخاطب کرکے غور و فکر کی دعوت دیتا ہے:مولانا طارق جمیل
مانچسٹر... اسلام ایک ہمہ گیر مذہب اور مکمل ضابطہ حیات ہے جو صرف مسلمانوں کو ہی نہیں بلکہ عالم انسانیت کو مخاطب کرکے غور و فکر کی دعوت دیتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے معروف سماجی شخصیت میاں طارق سرور کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں
وہی قوتیں ملک کو کمزور کر رہی ہیں جنہوں نے قوم سے ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ کو چھینا: مطلوب انقلابی
شفیلڈ... آزاد کشمیر کے سینئر پارلیمنٹیرین، سابق ممبر کشمیر کونسل اور موجودہ وزیر تعلیم و انفارمیشن ٹیکنالوجی مطلوب انقلابی نے کہا ہے کہ ایسے وقت جب پاک فوج ضرب عضب کے ذریعے ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے میں مصروف ہے دھرنے اور انقلاب مارچ جیسے اقدام ہر لحاظ سے استحکام پاکستان
برطانیہ سے آزاد کشمیر واپس جا کر خاندانی سیاست کے بت پاش پاش کئے،چوہدری رخسار احمد
گریٹر مانچسٹر ... برطانیہ سے واپس آزاد کشمیر جا کر حلقہ نمبر 4 کھڑی ضلع میرپور سے خاندانی سیاست کے بت پاش پاش کئے اس سے اہلیان برطانیہ کے سر فخر سے بلند ہوئے ۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر اور سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر
اسلام آباد میں ریاستی دہشت گردی نے حکمرانوں کے عزائم سے پردہ فاش کر دیا، باسط شاہ مشوانی
گریٹر مانچسٹر ... اسلام آباد میں ریاستی دہشت گردی نے حکمران کے عزائم سے پردہ فاش کر دیا ہے،آزادی اور انقلاب مارچ کے شرکا ء کا حسب وعدہ پر امن طریقے سے آگے بڑھ رہے تھے اور پھر سانحہ ماڈل ٹائون کو دہرایا گیا،ایسا کرنے سے حکمرانوں نے اپنی قبریں خود کھو دی ہیں،معصوم بچوں