مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
کبھی اقتدار کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال نہیں کیا،وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدر ی عبدالمجید
راچڈیل:وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدر ی عبدالمجید نے کہا ہے کہ وہ خود کووزیر اعظم نہیں بلکہ عوام کا چوکیدار سمجھتے ہیں،عوام کی خدمت کا جذبہ لیکر میدان سیاست میں قدم رکھا تھا،عوام کو اپنی طاقت سمجھتے ہیں کبھی اقتدار کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال نہیں کیا ،میرا تعلق کسی سیاست دان یا جاگیر دار
تحریک انصاف برطانیہ نارتھ ویسٹ ریجن کی جانب سے دھرنا جاری رکھنے کیلئے فنڈ ریزنگ تقریب کا انعقاد
مانچسٹر:ہم اپنے مقصد نیا پاکستان بنانے کے قریب ہیں اور جو قوتیں یہ سمجھتی ہیں کہ دھرنا دم توڑ چکا ہے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں اور یہ سب کچھ بیرون ملک ممالک بسنے والے پاکستانیوں کی مالی اور اخلاقی تعاون کی وجہ سے ممکن ہوا،اب ہم کو دھرنے جاری رکھنے کیلئے رقم کی
لیبر پارٹی ریجنل کانفرنس میں ڈاکٹر مسفر کی مندوبین کو کشمیر بارے بریفنگ، تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا
بلیک پول ... جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ کے کنوینر اور لنکا شائر کائونٹی کونسل کے رکن ڈاکٹر مسفر حسن نے لیبر پارٹی کی ریجنل کانفرنس میں شرکت کی۔ انہوں نے سارا دن مختلف ایم پی یورپین یونین اسمبلی کے اراکین کو نئی کونسلرز اور لیبر پارٹی کے عہدیداران سے ملاقاتیں کیں اور
بیرون ملک کشمیر ی تحریک آزادی کشمیر کے حقیقی ترجمان ہیں:محمد رشید چوہدری و دیگر
مانچسٹر:بیرون ملک کشمیر ی تحریک آزادی کشمیر کے حقیقی ترجمان ہیں۔برطانیہ یورپ میں کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کے حصول کے کے لئے جدوجہد قابل ستائش ہے۔برطانوی پارلیمنٹ میں دوبار بحث ۔کشمیر ملین مارچ اور یورپی پارلیمنٹ میں متحرک کشمیر گروپ کے قیام کا سارا کریڈٹ اوورسیز کشمیریوں کو جاتا ہے ۔آزاد کشمیر اور
بھارت کو مذاکرات کی میز پر آنا چاہئے اورکشمیریوں کو حق خود ارادیت کا حق دینا چاہئے ،بیرسٹر سلطان
مانچسٹر:لندن میں کامیاب ملین مارچ کے بعد چھبیس اکتوبر کی شام برسلز روانہ ہونے کے بعد ستائیس کو انڈین ہائی کمیشن،انتیس اکتوبر کو فرانس کے شہر پیرس کے مشہور آئفل ٹاور اور اس کے بعد دو نومبر بروز اتوارہالینڈ کی پارلیمنٹ اور انٹر نیشنل کورٹ آف جسٹس کے سامنے مظاہرے کئے گئے اورعالمی طاقتوں کو
برطانیہ میں مقیم ہماری کمیونٹی نے ہر شعبہ زندگی میں بے شمار ترقی کی ہے،چوہدری محمد رزاق
مانچسٹر:برطانیہ میں بسنے والی ہماری کمیونٹی نے اپنی ثقافت اور رسم و رواج کو اپنی تیسری نسل میں منتقل کیا اور نہ صرف اسے برقرار رکھا بلکہ اسے پروان بھی چڑھایا، مہمان نوازی اور میل ملاپ ہماری کمیونٹی کا خاصہ رہا ہے،ہمیں اپنی ثقافت اور روایات کا اظہار آزاد کشمیر سے آئے ہوئے پیپلز پارٹی
برمنگھم میں بلاول بھٹو کے جلسے کی کامیابی کیلئے آزاد کشمیر کابینہ کی برطانیہ آمد کا سلسلہ شروع
مانچسٹر ... لندن میں ہونے والے کشمیریوں کے کامیاب شو ملین مارچ کے بعد پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے پندرہ نومبر کو برمنگھم میں جو ایک اور شو کرنے اور اپنی سیاسی قوت دکھانے کا اعلان کیا ہے اس کو کامیاب بنانے کیلئے آزاد کشمیر کے وزیر اعظم اور سینئر وزیر سمیت کابینہ کے تمام
کمیونٹی نے اس معاشرے میں سخت محنت و مشقت کر کے اپنا نام روشن کیا ہے، راجہ شاہنواز
اولڈہم:برطانیہ میں آباد کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے تمام شعبہء جات میں ترقی کی منزلیں طے کرتے ہوئے اپنا نام روشن کیا ہے،خصوصاً سیاست کے اندر مقامی سطح پر لارڈ میئرز ،کونسلرز حضرات کی کثیر تعداد اس بات کو دوام بخشتی ہے کہ جہاں پر مادر وطن کی سیاسی جماعتوں سے روحانی،جذباتی وابستگی ہے اوردل
ہماری حکومت بیرون ملک مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے عالمی سطح پر بھرپور مہم چلائے گی ،چوہدری عبدالمجید
مانچسٹر:وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے اوورسیز کشمیریوں کے جذبہ حب الوطنی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور انکی حکومت بیرون ملک مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے عالمی سطح پر بھرپور مہم چلائے گی جبکہ بیرون ملک متحرک کشمیری تنظیموں اور ممبران برطانوی و یورپی پارلیمنٹ اور کونسلروں
پاکستان میں دھرنوں اور احتجاجی سیاست سے معیشت کو نقصان پہنچا ، میاں شہباز شریف
مانچسٹر:پاکستان میں دھرنوں اور احتجاجی سیاست کی وجہ سے معیشت کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا ہے جس سے ملک پیچھے چلا گیا ہے یہ منطق سمجھ سے بالا تر ہے کہ ایسے کون سے عوامل تھے جن کی وجہ سے ایسی افراتفری پھیلائی گئی ہے ایک دھرنا تو ختم ہو گیا ہے امید ہے
ہماری کمیونٹی کو نوجوانوں پر خصوصی توجہ دینی چاہئے ،راجہ شاہنواز خان ایڈووکیٹ
مانچسٹر : تقریباً نصب صدی سے بھی زائد عرصہ سے ہمارے آبائو اجداد نے برطانیہ کا رخ صرف اس لیے کیا تھا تا کہ اپنے خاندان کو بھوک و افلاس ختم کی جا سکے ، اس وقت انکا نقطہ نظر صرف ایک تھا کہ کچھ عرصہ یہاں قیام کرکے اتنی دولت اکٹھی کی جائے جس
آزاد کشمیر کے یوم تاسیس کے موقع پر سوک سنٹر اولڈہم میں پرچم کشائی کی پر وقار تقریب
اولڈہم:آزاد کشمیر کے یوم تاسیس کے موقع پر سوک سنٹر اولڈہم میں پرچم کشائی کی ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی اوراسے کشمیری ایسوسی ایشن لٹریری فورم اور کشمیر ڈویلپمنٹ فائونڈیشن کے زیر انتظام منعقد کیا گیا،ڈپٹی میئر اولڈہم کونسل عتیق الرحمن نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ چوبیس اکتوبر کا دن کشمیریوں کیلئے تاریخی حیثیت
آزاد کشمیر کے یوم تاسیس کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی میں پوٹھوہاری میوزیکل پروگرام کا انعقاد
اولڈہم:آزاد کشمیر کے یوم تاسیس کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی میں ایک پوٹھوہاری میوزیکل پروگرام کا انعقاد کیا گیا،اس پروگرام میں برطانیہ کے نامور فنکار لالہ قدیر اور ریحان قادری نے حمدیہ،نعتیہ اور عارفانہ کلام کے ذریعے حاضرین سے خوب داد وصول کی جبکہ چوہدری امین،ظفر مغل،چوہدری طلعت حسین نے انکا ساتھ دیا یہ پروگرام
پاکستانی ہنرمندوں نے ملک کیساتھ ساتھ بیرونی دنیا میں بھی اپنے فن کا جوہا منوایا ہے: ڈاکٹر ظہور
مانچسٹر ... رب کریم نے پاکستان کو تو قدرتی وسائل سے مالا کیا ہی ہے لیکن یہاں بسنے والوں کو بیش بہا ذہانت سے بہرآور کیا ہے۔ اس کے سٹوڈنٹس دنیا کے کسی حصے میں چلے جایئں اپنے کامیابیوں کے جھنڈے گاڑھ کر آئیں گے۔ ان خیالات کا اظہارقونصلر جنرل ڈاکٹر ظہور احمد نے
آزاد کشمیر کی سیاسی تاریخ میں مسلم کانفرنس کا کردار انفرادی اہمیت کا حامل ہے ،چوہدری بشیر احمد رٹوی
مانچسٹر:آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کی بنیاد سترہ اکتوبر1932کو سری نگر کی تاریخی مسجد جو کہ پتھر مسجد کے نام سے جانی جاتی تھی میں رکھی گئی،اس کے بانی صدر شیخ عبداللہ جبکہ جنرل سیکرٹری رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس منتخب ہوئے تھے یہ ریاست کی سواد اعظم جماعت تھی جسکی آبیاری بڑی جانفشانی
کشمیر ملین مارچ تحریک آزادی کشمیر کیلئے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہو گا،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
مانچسٹر:سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر ملین مارچ تحریک آزادی کشمیر کیلئے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہو گا،26اکتوبر کو لندن کی گلیوں میں عوامی سیلاب امڈ کر آئے گا،ملین مارچ کرنے کا فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا تھا جب بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کشمیر
جموں و کشمیر کے عوام کو حقوق ملنے تک تحریک آزادی میں معاونت جاری رکھیں گی، ڈیبی ابراہیم ایم پی
مانچسٹر : برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر گروپ کی وائس چیئرمین اور اولڈہم سے لیبر رکن پارلیمنٹ ڈیبی ابراہیم ایم پی نے جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے برطانوی پارلیمنٹ میں بحث کروانے اور مستقبل قریب میں مسئلہ کشمیر کو یورپی پارلیمنٹ میں لے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم
مسئلہ کشمیر بارے سب کو ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھ کریکجہتی کا مظاہرہ کرنا چاہئے، چوہدری محمد رزاق
اولڈہم:تحریک آزادی کشمیر اس وقت نازک ترین دور سے گزر رہی ہے اس میں ذرا سی کوتاہی سے ہماری نسلیں معاف نہیں کریں گے،لہٰذا معروضی حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ بجائے علیحدہ علیحدہ اس مسئلے کو اجاگر کرنے کہ ہم سب کو ذاتی مفادات،تحفظات و عناد کو بالائے طاق رکھتے ہوئے یکجہتی کا
بھارتی جارحیت کی انتہا ہو گئی ‘مقبوضہ کشمیر کے اندر ظلم و ستم کا بازار گرم ہے‘ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
مانچسٹر : بین الاقوامی سطح پر مسئلہ کشمیر کی اہمیت و حیثیت سب پر عیاں ہے اور اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے سربراہان ممالک کے اجلاس میں وزیر اعظم پاکستان کے دلیرانہ مئوقف نے ایک مرتبہ پھر عالمی برادری کی اس مسئلہ کو پر امن حل کرنے کی طرف توجہ دلائی ہے ۔ چھبیس