مقبول خبریں
کشمیر سالیڈیرٹی کیلئے یکم فروری سے 11فروری تک تقریبات منعقد کرائی جائیں گی
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
سانحہ پشاور درندگی،سفاکی،بربریت اور انسانیت سوزی کی ایک داستان ہے،چوہدری علی شان سونی
مانچسٹر:سانحہ پشاور درندگی،سفاکی،بربریت اور انسانیت سوزی کی ایک داستان ہے جو ہر ذی شعور،عقل مند اور انسانیت کی قدر کرنے والے انسان کے دل و دماغ پر ایسے گہرے نقوش چھوڑ گیا ہے جس کے زخم بھرنے میں ایک بہت لمبا عرصہ درکار ہے،درندوں نے جس بے دردی کے ساتھ معصوم،بے گناہ جانوں کی تذلیل
جموں کشمیر کی تقسیم کا کوئی عمل کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا،تحریک حق خود ارادیت
مانچسٹر :ریاست جموں و کشمیر کی جغرافیائی حیثیت کوئی علاقائی اسمبلی تبدیل نہیں کر سکتی ۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ریاست کے تمام علاقوں کی حرف انتظامی ذمہ داری بھارت اور پاکستان کے پاس ہے۔ گلگت بلتستان اسمبلی کی قرارداد قابل مذمت ہے پاکستانی سیاسی جماعتوں کے قائدین تقسیم کشمیر کی ان سازشوں
پاکستان مسلم سنٹر شفیلڈ کی جانب سے روما سلواکین تارکین وطن کیلئے کرسمس کا خصوصی پروگرام
شفیلڈ ... کرسمس کے آتے ہی جہاں یورپ میں ہر طرف گہما گہمی شروع ہوجاتی ہے وہیں مسلمانوں سمیت وہ مذاہب جو کرسمس تو نہیں مناتے لیکن اسے یادگار دن بنانے کیلئے کسی نہ کسی کمیونٹی خدمات میں جڑ جاتے ہیں جسکی وجہ سے برطانیہ بھر کے مسلم یا پاکستان سنٹرز میں ایسی تقریبات
پاکستانی اسٹیج ڈراموں کے آرٹسٹ ملکی وقار میں اضافے کا باعث ہیں،قونصلر جنرل ڈاکٹر ظہور احمد
مانچسٹر:پاکستان کی ثقافت،تہذیب و تمدن کو زندہ رکھنے کیلئے سال بھر پاکستانی طائفوں کے وفود سال بھر برطانیہ آتے رہتے ہیں،اس سلسلے میں پاکستانی اسٹیج ڈراموں کے آرٹسٹ اپنے مذاحیہ خاکوں سے کام کی زیادتی اور دبائو کی وجہ سے ذہنی اور جسمانی تھکاوٹ کے شکار مرجھائے ہوئے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر کر انہیں محضوض
پاکستان کو یورپی یونین میں جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کا کریڈٹ سجاد کریم کو جاتا ہے،یوسف رضا گیلانی
نیلسن ... سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو یورپی یونین کی طرف سے جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے سے جہاں پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہو گا وہاں پاکستان کو زرمبادلہ اور روزگار کے مواقع فراہم ہونگے اور اس کا اثر پاکستان کے دیہی علاقوں تک
خامیوں کو دور کرنے کیلئےعمران خان کو پارلیمنٹ کے اندر آواز اٹھانی چاہئے،یوسف رضا گیلانی
مانچسٹر:پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی نجی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ،مانچسٹر ائیر پورٹ کے باہر صحافیوں سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اندر جمہوریت کی بحالی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی نے جانوں کا نذرانہ پیش کر کے ایک ایسی تاریخ
میاں نواز شریف کے اقتدار میں آ نے سے ملکی معیشت میں استحکام اور بہتری پیدا ہوئی ،راجہ مشتاق حسین
مانچسٹر:پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور وزیر اعظم پاکستان جناب میاں نواز شریف کی سیاسی بصیرت کی وجہ سے پاکستان کے اندر جمہوریت اور جمہوری قدروں کو فروغ حاصل ہورہا ہے جب سے وہ اقتدار میں آئے ہیں ملک کی معیشت میں استحکام اور بہتری پیدا ہو رہی ہے لیکن ناقدین انپے مغموم مقاصد
عورتیں زندگی کے ہر شعبہ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں جسکی ستائش ضروری ہے: گورڈن برٹ وسل
برنلے ... عورتیں معاشرے کا اہم ستون ہیں اور ہر شعبہ ہائے زندگی میں ان کی اہمیت اور افادیت مرکزی اہمیت کی حامل ہے اسی سوچ اور فلسفے کو مد نظر رکھتے ہوئے برنلے ٹائون میں ہر جمعرات کو عورتوں کے مسائل سے آگاہی کیلئے سرجری کا خصوصی اہتمام کیا ہے ان خیالات کا اظہار
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے عہدیداران کی پاکستان کے برطانیہ میں ہائی کمشنر سے ملاقات
مانچسٹر:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے عہدیداران اور معاونین برطانوی سیاستدانوں اور ممبران پارلیمنٹ کو حقیقی تناطر میں پیش کرتے ہوئے ریاستی عوام کے حقوق کی جدوجہد کیلئے سفارتی محاذ پر سر گرمیاں جاری رکھیں گے۔پاکستانی حکومت اور سفارتخانے حکومتی سطح پر وزارت خارجہ اور حکومتی وزرا کو پاکستان کا ہمنوا بنانے میں
چین اور دوسرے ممالک کی سرمایہ کاری سے پاکستان ترقی یافتہ ملک بن کر ابھر رہا ہے: پاکستان ہائی کمشنر
مانچسٹر ... برطانیہ کی تعمیر و ترقی میں اوورسیز پاکستانیوں کا ایک بڑا کردار ہے جب اسے لیبر کی ضرورت تھی تو ہمارے بذرگوں نے اس ملک کو محنت کش اور باہمت مزدور دیئے اور آج برطانیہ دنیا کا ترقی یافتہ ملک ہے تو اب بھی برٹش پاکستانی اسکی ترقی و استحکام
ایشیائی نوجوان برطانیہ کے سیاسی دھارے میں شریک ہو کر اپنا کردار ادا کریں ، ڈاکٹر سجاد حیدر کریم
نیلسن :یورپی پارلیمنٹ کی سٹینڈرڈ اینڈ اتھکس کمیٹی کے چئیرمین اور یورپی پارلیمنٹ میںآل پارٹیز فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چئیرمین ڈاکٹر سجاد حیدر کریم (ستارہ قائد اعظم )نے زور دیا ہے کہ ایشیائی نوجوان برطانیہ کے سیاسی دھارے میںمکمل طور پر شریک ہو کر اپنا کردار احسن طریقے سے ادا کریں - وزیر
شہدائے جموں و کشمیر کانفرنس میں بھرپور شرکت کرینگے، جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ
مانچسٹر:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ نے15نومبر کو برمنگھم میں ہونے والی شہدائے جموں و کشمیر کانفرنس کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے برٹش کشمیریوں اور پاکستانیوں سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جبکہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے نوجوان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مطالبہ کیا کہ وہ برطانوی
یوم شہداء کشمیر کانفرنس تاریخی اہمیت کی حیثیت اختیار کر گئی ہے، چوہدری علی شان سونی
اولڈہم:ہفتہ15نومبر کو برمنگھم شہر میں یوم شہداء کشمیر کانفرنس کا انعقاد تاریخی اہمیت کی حیثیت اختیار کر گئی ہے اور ہماری جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری نے عملی سیاست میں قدم رکھتے ہی جو کشمیر بارے ٹھوس اور واضع پالیسی اپنائی ہے ہم بحیثیت کشمیری انکے اس اقدام کا خیر
حلقہ سماہنی میں عوام کی بنیادی سہولتوں کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں، چوہدری علی شان سونی
اولڈہم:وزیر مال آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر چوہدری علی شان سونی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی موجودہ حکومت محدود وسائل کے باوجود آزاد کشمیر میں تعمیر و ترقی کے عمل کو بھرپور طریقے سے جاری رکھے ہوئے ہے اور اپنی مدت ختم ہونے سے قبل عوام سے کئے ہوئے تمام وعدہ پورے کر
کبھی اقتدار کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال نہیں کیا،وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدر ی عبدالمجید
راچڈیل:وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدر ی عبدالمجید نے کہا ہے کہ وہ خود کووزیر اعظم نہیں بلکہ عوام کا چوکیدار سمجھتے ہیں،عوام کی خدمت کا جذبہ لیکر میدان سیاست میں قدم رکھا تھا،عوام کو اپنی طاقت سمجھتے ہیں کبھی اقتدار کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال نہیں کیا ،میرا تعلق کسی سیاست دان یا جاگیر دار
تحریک انصاف برطانیہ نارتھ ویسٹ ریجن کی جانب سے دھرنا جاری رکھنے کیلئے فنڈ ریزنگ تقریب کا انعقاد
مانچسٹر:ہم اپنے مقصد نیا پاکستان بنانے کے قریب ہیں اور جو قوتیں یہ سمجھتی ہیں کہ دھرنا دم توڑ چکا ہے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں اور یہ سب کچھ بیرون ملک ممالک بسنے والے پاکستانیوں کی مالی اور اخلاقی تعاون کی وجہ سے ممکن ہوا،اب ہم کو دھرنے جاری رکھنے کیلئے رقم کی
لیبر پارٹی ریجنل کانفرنس میں ڈاکٹر مسفر کی مندوبین کو کشمیر بارے بریفنگ، تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا
بلیک پول ... جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ کے کنوینر اور لنکا شائر کائونٹی کونسل کے رکن ڈاکٹر مسفر حسن نے لیبر پارٹی کی ریجنل کانفرنس میں شرکت کی۔ انہوں نے سارا دن مختلف ایم پی یورپین یونین اسمبلی کے اراکین کو نئی کونسلرز اور لیبر پارٹی کے عہدیداران سے ملاقاتیں کیں اور
بیرون ملک کشمیر ی تحریک آزادی کشمیر کے حقیقی ترجمان ہیں:محمد رشید چوہدری و دیگر
مانچسٹر:بیرون ملک کشمیر ی تحریک آزادی کشمیر کے حقیقی ترجمان ہیں۔برطانیہ یورپ میں کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کے حصول کے کے لئے جدوجہد قابل ستائش ہے۔برطانوی پارلیمنٹ میں دوبار بحث ۔کشمیر ملین مارچ اور یورپی پارلیمنٹ میں متحرک کشمیر گروپ کے قیام کا سارا کریڈٹ اوورسیز کشمیریوں کو جاتا ہے ۔آزاد کشمیر اور
بھارت کو مذاکرات کی میز پر آنا چاہئے اورکشمیریوں کو حق خود ارادیت کا حق دینا چاہئے ،بیرسٹر سلطان
مانچسٹر:لندن میں کامیاب ملین مارچ کے بعد چھبیس اکتوبر کی شام برسلز روانہ ہونے کے بعد ستائیس کو انڈین ہائی کمیشن،انتیس اکتوبر کو فرانس کے شہر پیرس کے مشہور آئفل ٹاور اور اس کے بعد دو نومبر بروز اتوارہالینڈ کی پارلیمنٹ اور انٹر نیشنل کورٹ آف جسٹس کے سامنے مظاہرے کئے گئے اورعالمی طاقتوں کو