مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
فرانس کے میگزین نے گستاخانہ خاکے شائع کر کے مسلمانوں کے جذبات کو تکلیف پہنچائی،سید منظور حسین شاہ
مانچسٹر:فرانس کے میگزین نے گستاخانہ خاکے شائع کر کے مسلمانوں کے جذبات کو تکلیف پہنچائی ہے اور مسلمانوں کے جذبات کو مجروع کیا ہے،اس کا فوری طور پر حکومت پاکستان ان حکومت کے ساتھ ایکشن لے جن کے ملک میں صحافتی دہشتگردی ہوئی ہے اس صحافتی میگزین کے دفتر کو بند کیا جائے اور ان
علامہ اقبال سنڈے کرکٹ لیگ علاقے کا مقبول ترین ایونٹ بن چکا ہے:چیئرمین پاکستان مسلم سینٹر
شفیلڈ ... علامہ اقبال سنڈے کرکٹ لیگ پی ایم سی شفیلڈیوم آزادی ٹورنامنٹ کشمیر ٹیم ، پاکستان مسلم سینٹر کی 25سالہ سلور جوبلی کپ ایبی ڈیل ٹیم جبکہ لیگ کپ سہنسہ اے ٹیم نے جیت لیا ،ان تمام فائنل مقابلوں میں المہدی دوسری پوزیشن پر رہی ۔ پاکستان مسلم سینٹر میں ایک خصوصی تقریب
انبیاء کرام سمیت تمام مقدس ہستیوں کی بے ادبی اور گستاخی کو ممنوع قرار دیا جائے: افضل خان ایم ای پی
مانچسٹر... دنیا کی طرح برطانیہ بھر میں بھی ابھی تک گزشتہ دنوں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف بازگشت سنی جارہی ہے۔ جناح سنٹر بری میں اس سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ آزادی اظہار رائے پر حدود قائم کرتے ہوئے انبیاء کرام سمیت
بھارتی وزیر اعظم کے دورہ برطانیہ میں کشمیریوں پر ہونے والے ظلم بارے بات کی جائے گی: ڈیبی ابراہام
اولڈہم : اولڈہم سے ممبر پارلیمنٹ ڈیبی ابراہم نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ ماہ بھارتی وزیر اعظم مودی کے دورہ برطانیہ کے دوران کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور کنٹرول لائن پر فائرنگ جیسے واقعات پر بھارتی وزیر اعظم سے بات کریں ۔ ہائوس آف کامن میں سوال اٹھاتے ہوئے ممبر پارلیمنٹ
ہمارے پیارے نبی ؐ نے ہم کو صبر و تحمل و برد باری کا درس دیا ہے، ساجد محمود قاضی
اولڈہم: حضرت محمدؐ کو رب کریم نے اس جہاں میں رحمت العالمین بنا کر بھیجا تاکہ دنیا کو جہالت کے اندھیروں سے نکل کر اجالوں کی روشنی سے منور کیا جائے اور انکی ذات اقدس کی صفات ہماری زندگی کیلئے مشعل راہ ہیں انہیں اپنا اور تبلیغ کر کے ہم اپنے دین اسلام کوصحیح پھیلا
فرانس کے میگزین میں گستاخانہ حرکت دہشتگردی ہے، صاحبزادہ حامد رضا قادری
مانچسٹر:فرانس کے ہفتہ روزہ چارلی ہبڈو کی گستاخانہ حرکت کو ہم دہشتگردی قرار دیتے ہیں اور حکومت برطانیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جس طرح دنیا بھر کے مسلمانوں نے9/11اور7/7کی دہشتگردی کی سخت الفاظ میں مذمت کی بلکہ واقعہ فرانس کی بھی عالمی سطح پر مذمت کی اسی طرح حکومت برطانیہ اور حکومتی عمائدین کو
آرمی سکول میں معصوم بچوں کو قتل کرنے والے انسان کہلانے کے بھی قابل نہیں، پیر سلطان فیاض الحسن
مانچسٹر:سانحہ پشاور آرمی سکول میں معصوم بچوں کو قتل کرنے والے انسانیت کے بھی قابل نہیں ۔ ان کا اسلام کے ساتھ بلکہ کسی بھی مذہب کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ پوری قوم افسوس میں ہے پورے پاکستان میں دہشتگردی کا عالم ہے اس وقت تمام
لیبرپارٹی اپنی عوام دوست پالیسیوں اور بہتر کارکردگی کی بنیاد پر شاندار کامیابی حاصل کرے گی: مائیکل میچر ایم پی
مانچسٹر ... برطانیہ کی ترقی و خوشحالی میں لیبر پارٹی نے ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کیا ہے، صحت، تعلیم، ذرائع نقل و حمل اور صنعتی ترقی میں لیبر پارٹی کاکردار نمایاں رہا ہے، برطانیہ میں آباد ایشیائی کمیونٹی سےہم آہنگی پیدا کرکے ان کی فلاح و بہبود کو
پاکستان اور آزاد کشمیر کی معیشت کے استحکام میں برطانیہ میں بسنے والوں کا کردار مرکزی ہے، علی شان سونی
مانچسٹر:آج سے تقریباً نصف صدی قبل ہمارے آبائو اجداد نے معاشی حالات کوبہتر بنانے کیلئے برطانیہ کا رخ کیا اور سخت محنت و مشقت کر کے نہ صرف اپنے خاندان کے مالی حالات بہتر کئے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ برطانیہ کی معیشت کو مستحکم اور مضبوط بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا ہے،آپ
حلقہ سماہنی کی تعمیر و ترقی اولین ترجیح، بلا تفریق قبیلہ و علاقہ کی خدمت کرونگا ،چوہدری علی شان
اولڈہم:وزیر مال آزاد کشمیر چوہدری علی شان سونی نے کہا ہے کہ حلقہ سماہنی کی تعمیر و ترقی انکی اولین ترجیح ہے اور تمام یونین کونسلوں کو برابری کی بنیاد پر شامل کیا جائے گا اور عرصہ سے حل طلب مسائل کو حل کیا جائے گا،جن علاقوں کو گزشتہ ادوار میں نظر انداز کیا گیا
ضرب عضب کی وجہ سے دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک ختم کر دیا گیا ہے، مشاہد اللہ خان
مانچسٹر:جب سے پاکستان میں مسلم لیگ ن کی عام انتخابات کے بعد حکومت معرض وجود میں آئی ہے تمام مسائل ورثے میں ملے ہیں تمام قومی ادارے زبوں حالی کا شکار ہیں اور کرپشن عروج پر تھی۔پاکستان کی عوام نے وزیر اعظم پاکستان جناب میاں نواز شریف پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں دو
آزاد کشمیر کی طرح برطانیہ میں بھی ممبر سازی کا مرحلہ شروع کر دیا گیا ہے،چوہدری بشیر احمد رٹوی
راچڈیل:آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کی ریاستی جماعت ہے اور اپنی واحدانیت کی وجہ سے عوام کے اندر منفرد مقام اور حیثیت رکھتی ہے اور جماعت کے تمام امور جمہوری طرز عمل سے کئے جاتے ہیں اسی وجہ سے بے حد پذیرائی ہوتی ہے،یہ باتیں مسلم کانفرنس برطانیہ کے کنوینئر چوہدری بشیر
میاں محمد نواز شریف نے ملک کی بقاء اور سلامتی کیلئے تمام جماعتوں کو دعوت دی ،راجہ طارق محمود
مانچسٹر:اس وقت وطن عزیز حالت جنگ میں ہے،دہشت گردی کی روک تھام کیلئے تمام سیاسی و مذہبی پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوکر دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنا ہے،اگر خدانخواستہ ملک میں ایسے حالات پیدا کئے جا رہے ہیں تو پوری قوم ایک ہو جائے اور ملک کی سلامتی کیلئے یک مجاہد
دہشت گردی خواہ پاکستان میں ہو یا یورپ فرانس میں ہر جگہ اسکی مذمت کرتے ہیں : میئراولڈھم فدا حسین
مانچسٹر ... پاکستان کی تمام دینی جماعتیں بھی دہشت گردی کے خلاف 21ویں آئینی ترمیم کی حمایت میں ہیں چند الفاظ کو شامل کرنے یا نہ کرنے کا جمہوری اختلاف ہوسکتا ہے مگر پاک فوج کی نیک نیتی ، ضرب عضب پر پوری قوم ایک آواز ہے سانحہ پشاور ہی نہیں بلکہ پچاس
مقبول بٹ نے پھانسی کے پھندے کو چوم کر کشمیریوں کے سر فخر سے بلند کئے،سردار امجد اشرف
اولڈہم:جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی)نیب(کا اہم اجلاس مقامی یونٹ کے زیر اہتمام اولڈہم میں منعقد ہوا،جسکی صدارت نیشنل عوامی پارٹی کے چیف آرگنائزر سردار امجد اشرف نے کی،اجلاس میں برمنگھم میں منعقد ہونے والی مقبول بٹ شہید کی برسی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور اس بات کا عیادہ کیا گیا کہ اولڈہم
رکن یورپین پارلیمنٹ ممبر محمد افضل و کونسلرز کا قونصلیٹ آفس کا دورہ،کمیونٹی مشکلات سے آگاہ کیا
مانچسٹر:مانچسٹر قونصلیٹ آفس میں رکن یورپین پارلیمنٹ ممبر محمد افضل خان سابقہ لارڈ میئر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن،کونسلر عابد چوہان،کونسلر عاصم رشید،کونسلر شوکت علی،کونسلر نسرین علی،کونسلر عدالت علی،کونسلر زمان،کمیونٹی ویلفیئر اتاشی سمیت عوام کے مسائل جن میں نادرا کارڈ بنانے میں لوگ پریشان ہیں کیونکہ لوگوں کو پورنمنٹ ہی دو ماہ سے بعد کی ملتی
تحریک حق خود ارادیت یورپ کا مقبول بٹ کے جسد خاکی کے مسئلے کو برطانیہ بھر میں مہم چلانے کیلئے لائحہ عمل طے
مانچسٹر:برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر دوست ارکان کی طرف سے شہید کشمیری لیڈر مقبول بٹ کے جسد خاکی کو ورثاء کے حوالے کروانے کیلئے برٹش کشمیریوں کی مہم میں تعاون کا اعادہ،نارتھ ویسٹ سے لیبر پارٹی کے یورپی ارکان راجہ افضل خان،جولی وارڈ اور بولٹن سائوتھ ایسٹ کی ممبر پارلیمنٹ نے عظمت اے خان،راجہ
ہمارے مسائل حل کروانے کیلئے کمیونٹی اور کونسلرز نمائندگان تمام وسائل بروئے کار لائیں، اظہر محمود
اولڈہم:برطانیہ میں رہتے ہوئے ہماری یہ اولین ذمہ داری ہے کہ اپنی کمیونٹی کی ایسی تصویر کشی کی جائے جو دوسروں کیلئے قابل اشک اور مشعل راہ ہو لیکن افسوس کا مقام ہے کہ ہم ذاتیات میں ایسے گم ہو جاتے ہیں کہ قابلیت اور ذہانت کو پس پشت ڈال کر بڑے سے بڑا نقصان
حلقہ سماہنی کے عوام کی خدمت کو شعار بنا کر کام کر رہا ہوں،مایوس نہیں کروں گا، چوہدری علی شان سونی
اولڈہم:حلقہ سماہنی کے عوام کی خدمت کو شعار بنا کر کام کر رہا ہوں،حلقہ کے عوام نے دو بار جس طرح مجھ پر اعتماد کیا ہے اس جذبہ کی قدر کرتے ہوئے انہیں یقین دلاتا ہوں کہ انہیں کبھی مایوس نہیں کروں گا اور آئندہ مدت کیلئے اگر مجھے منتخب کیا گیا تو پہلے سے