مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
سیاسی پس منظر میں پاک سر زمین پارٹی کا کردار انتہائی اہم ہے:پاک سر زمین پارٹی برطانیہ
راچڈیل:پاک سر زمین پارٹی کی بنیاد ملک دشمن سیاسی قوتوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے اور غیور عوام کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا مقصود تھا جو حقیقی معنوں میں متوسط طبقے اور انکے حقوق کے حصول کو پانے کیلئے کام کرے،کراچی کے سابق میئر اور صحیح معنوں میں عوامی راہنما مصطفیٰ
تمام وسائل اوورسیز کے مسائل حل کرنے پرلگائوں گا : کمشنر حافظ احسان احمد کھوکھر
مانچسٹر:پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر میں قونصل جنرل ڈاکٹر ظہور احمد،ویلفیئر اتاشی مسز فضہ نیازی نے بیرون ممالک بسنے والے پاکستانیوں کی شکایات کو سننے اور آزالے کیلئے کمشنر حافظ احسان احمد کھوکھر ایڈووکیٹ کے اعزاز میں ایک استقبالیہ دیا جس میں کمیونٹی کے منتخب نمائندوں کے علاوہ ڈاکٹرز،وکیل،کاروباری،کمیونٹی راہنمائوں کو مدعو کیا گیا،اس کا مقصد انکو
جنرل(ر)عبدالقیوم اور قیصر احمد شیخ کا راجہ نجابت کی دعوت پر جموں کشمیر انفارمیشن سینٹر مانچسٹر کا دورہ
مانچسٹر:برٹش کشمیریوں کا تحریک آزادی کشمیر کوعالمی سطح پر چلانے میں اہم کردار ہے،حکومت پاکستان اسے قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے پوری پاکستانی قوم میاں نواز شرف کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ ہے اور انکی آزادی اور بنیادی انسانی حقوق کیلئے ہر سطح پر جدو جہد میں معاونت جاری رکھے
اصولوں پرسودے بازی کی نہ کسی کو کرنے دینگے: ارشد رچیال صدرپاکستان پریس کلب برطانیہ
مانچسٹر ... پاکستان پریس کلب برطانیہ صحافیوں کے حقوق کو تحفظ فراہم کرنے اورحاصل کرنے کیلئے بنایا گیا تھا تاکہ برطانیہ بھر میں عملی طور پر کام کرنے والے ساتھیوں کا ایک مستند پلیٹ فارم ہو،پچھلے آٹھ سالوں میں مشکلات کے باوجود ہر سال الیکشن کا انعقاد کیا گیا اور جمہوری طریقے سے عہدیداران کا
پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر کی جانب سے یوم سیاہ کشمیر کے حوالہ سے تقریب کا انعقاد
مانچسٹر:دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی اور کشمیری ستائیس اکتوبر کو بھارت کی سکیورٹی فورسز کی مقبوضہ کشمیر میں وحشیانہ کارروائیوں کے خلاف یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں،بھارت نے پچھلے تین ماہ سے زائد عرصہ میں کشمیریوں کی برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرنے والوں
برطانیہ اور یورپ میں کشمیر پر ہونیوالی سرگرمیوں سے مسئلہ کشمیر کو تقویت ملی :چوہدری یاسین
مانچسٹر:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے عہدے داروں نے دیگر سیاسی،سماجی اور خواتین تنظیموں سے مل کر ہفتہ بیداری کشمیر منا کر قومی فریضہ انجام دیا ہے،گزشتہ ایک ماہ میں برطانیہ اور یورپ میں کشمیر پر ہونیوالی سرگرمیوں سے عالمی اور سفارتی سطح پر مسئلہ کشمیر کو تقویت ملی ہے،مقبوضہ کشمیر کے عوام
جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت گریٹر مانچسٹر کے زیر اہتمام یوم تاسیس پر کشمیر سیمینار کا انعقاد
مانچسٹر:بھارت مقبوضہ کشمیر میں اپنے مظالم کو چھپانے کیلئے پاکستان کے خلاف جھوٹے پراپیگنڈے میں بھی ناکام ہو چکا ہے،حکومت پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر سفارتکاری میں تیزی شروع کر دی ہے جبکہ آزاد کشمیر حکومت بھی بقیہ ریاست کی آزادی کے حصول کیلئے عالمی سطح موثر لابی کرے گی جس کیلئے بیرون ملک مقیم
آزاد جموں کشمیر یوم تاسیس : مسعود خان نے چوہدری یاسین کے ہمراہ آزاد کشمیر کا پرچم لہرایا
راچڈیل:آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے یوم تاسیس کے موقع پر صدر ریاست جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے چوہدری محمد یاسین اپوزیشن اسمبلی و میئر آف راچڈیل کے ہمراہ راچڈیل ٹائون ہال کے باہر آزاد کشمیر کا پرچم لہرایا،اس موقع پر پاکستانی و کشمیری کمیونٹی سے متعلق رکھنے والوں کی بڑی تعداد
صدر آزاد کشمیر مسعود خان کی رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم سے ملاقات، کشمیر کے حوالے سے تبادلہ خیال
نیلسن:آزاد ریاست جموں و کشمیر کے صدر محمد مسعود خان نے چیئرمین یورپی پارلیمنٹ سٹینڈرڈزاینڈ ایتھکس کمیٹی،چیئرمین یورپی پارلیمنٹ فرینڈز آف پاکستان گروپ اور نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے کنزرویٹو پارٹی کے یورپی پارلیمنٹ کے رکن سجاد حیدر کریم)ستارہ قائد اعظم(کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی،بنڈ کمرے میں ہونے والی اس ملاقات کی تفصیل
ہمیں قلم کی طاقت کو اسلحہ سے زیادہ طاقتور بنا کر بھارت کا اصل چہرہ دنیا کو دکھانا ہے: مسعود خان
مانچسٹر ... بھارت کا میڈیا بڑا ہے وہ غلط پروپیگنڈا کے زریعے حقائق کو چھپا کے دنیا کو پیش کرتا ہے. پاکستان نے اپنی سفارتکاری کا دائرہ کار وسیع کرنا شروع کردیا ہے. ہم کو ثابت کرنا ہے کہ قلم کی طاقت اسلحہ سے زیادہ طاقتور ہے. مسئلہ کشمیر کے بارے میں ہم کو باہمی
پاکستان کے اندر بنیادی نظام کو تبدیل کرنیکی ضرورت ہے:سابق جسٹس وجیہ الدین
مانچسٹر آشٹن:پاکستان کے اندر بنیادی نظام کو تبدیل کرنے کی اشد ضرورت ہے،ایک ایسا نظام جو واقعتاً جمہوری ہو اور پاکستان کی عوام نچلی سطح تک اقتدار میں شریک ہو،بد قسمتی سے اس وقت صرف ایک فیصد طبقہ پورے پاکستان پر تمام شعبہ جات اور پالیسی بنانے پر قابض ہے اور ننانوے فیصد عوام کا
پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر کی جانب سےضرب عضب کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب
مانچسٹر:پاکستان کی مسلح افواج اور دیگر سکیورٹی اداروں نے ملک کے اندر جاری دہشت گردی،تمام انتہا پسند تنظیموں اور انکی معاونت کرنے والوں کے خلاف ضرب عضب آپریشن کے ذریعے بڑی حد تک کامیابی حاصل کر لی ہے،ہماری مسلح افواج نے دہشت گردی کیخلاف200سے لیکر اب تک بے شمار جانی قربانیاں دی ہیں اور ہمارے
تحریک حق خود ارادیت یورپ کے 27اکتوبر کو ڈائوننگ سٹریٹ میں مظاہرے کے انتظامات مکمل
مانچسٹر:جموںو کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ نے یوم سیاہ 27اکتوبر کو برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ ڈائوننگ سٹریٹ میں مظاہرے کے انتظامات مکمل کر لئے،آزاد کشمیر کے اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد یاسین،پی ایف یو جے کے مرکزی رہنما افضل بٹ اور حریت لیڈر شیخ تجمل السلام بھی مظاہرے اور دیگر تحریکی تقریبات میں
خواجہ کلیم الرحمن کی جانب سے سانحہ کار ساز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب
مانچسٹر:پاکستان پیپلز پارٹی حقیقی معنوں میں ایک عوامی جماعت ہے جسکی جڑیں ایک مزدور کسان سے لیکر اوپر تک کے طبقے ہیں،پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کسی بھی جماعت نے جمہوریت کی خاطر اتنی قربانیاں نہیں دی ہیں جتنی ہمارے قائدین سے لیکر پارٹی کے جیالے کارکنان نے دی ہیں،تاریخ اس بات کی گواہ
پاکستان میں ہر سال کشمیر ڈے تو منایا جاتا ہے لیکن عملی طور پر کچھ نہیں کیا جاتا: فوزیہ قصوری
اولڈہم:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے،بڑوں،نوجوانوں،بچوں اور عورتوں کی جس طرح عصمت دری کی جا رہی ہے انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے،پاکستان میں ہر سال کشمیر ڈے منایا جاتا ہے،جاندار تقریروں اور فوٹو سیشن کے بعد پھر اگلے سال تک اس کا انتظار کیا
مقبوضہ کشمیر : نوجوانوں کو بینائی سے محروم کرنا انسانی حقوق کی کھلم کھلا پامالی ہے: ربیکا لانگ بیلی
مانچسٹر:مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کو بھارتی سکیورٹی کے اہلکاروں نے مار دیا،اس کے بعد وادی کے اندر احتجاجی تحریک نے زور پکڑا اور نوجوان اپنی آزادی کیلئے اٹھ کھڑے ہوئے،نوے سے زائد روز گزرنے کے باوجود وادی کشمیر کے اندر کرفیو نافذ ہے اور کشمیری قوم اپنے حق کیلئے علم بلند کر کے میدان
مقبوضہ کشمیر میں مظالم بارے عالمی برادری کو بھارت کا مکروہ چہرہ دکھانا چاہئے: مہر النسا
راچڈیل: بھارت مقبوضہ کشمیر کے اندر ریاستی دہشت گردی کا مرتکب ہے اور وہاں پر خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے ،میدان جنگ کا منظر ہے،کشمیری قوم کے پاس یکجا ہو کر تحریک آزادی کشمیر کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا سنہری موقع ہے،ہم سب کو ذات پات،سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر
بھارت طاقت کے زور پر کشمیریوں کی آزادی کو دبا نہیں سکتا :ممبر یورپین پارلیمنٹ افضل خان
مانچسٹر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف اب یورپین پارلیمنٹ میں موثر آواز اٹھ رہی ہے اس کیلئے ہم بھی اپنا کردار ادا کرنے کیلئے کوشاں ہیں ۔ اب بھارت طاقت کے زور پر اور دھونس جما کر کشمیریوں کی آزادی کو دبا نہیں سکتا اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو بند
بھارت اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا واحد راستہ مسئلہ کشمیر کا حل ہے:شوکت مقبول بٹ
مانچسٹر:جب کشمیری اپنے پیدائشی حق کے حصول کو پانے کیلئے تشدد کرتے ہیں تو یہ بالکل جائز ہے اور جب ان نہتوں پر بھارت کی سکیورٹی فورسز طاقت کا بھرپور استعمال کرتی ہے تو یہ سرا سر ناجائز ہے اور قابل مذمت ہے،بھارت اور پاکستان کی حکومتوں کو کیوں اس بات کا احساس نہیں ہوتا