مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
حلقہ سماہنی کی تعمیر و ترقی اولین ترجیح، بلا تفریق قبیلہ و علاقہ کی خدمت کرونگا ،چوہدری علی شان
اولڈہم:وزیر مال آزاد کشمیر چوہدری علی شان سونی نے کہا ہے کہ حلقہ سماہنی کی تعمیر و ترقی انکی اولین ترجیح ہے اور تمام یونین کونسلوں کو برابری کی بنیاد پر شامل کیا جائے گا اور عرصہ سے حل طلب مسائل کو حل کیا جائے گا،جن علاقوں کو گزشتہ ادوار میں نظر انداز کیا گیا
ضرب عضب کی وجہ سے دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک ختم کر دیا گیا ہے، مشاہد اللہ خان
مانچسٹر:جب سے پاکستان میں مسلم لیگ ن کی عام انتخابات کے بعد حکومت معرض وجود میں آئی ہے تمام مسائل ورثے میں ملے ہیں تمام قومی ادارے زبوں حالی کا شکار ہیں اور کرپشن عروج پر تھی۔پاکستان کی عوام نے وزیر اعظم پاکستان جناب میاں نواز شریف پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں دو
آزاد کشمیر کی طرح برطانیہ میں بھی ممبر سازی کا مرحلہ شروع کر دیا گیا ہے،چوہدری بشیر احمد رٹوی
راچڈیل:آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کی ریاستی جماعت ہے اور اپنی واحدانیت کی وجہ سے عوام کے اندر منفرد مقام اور حیثیت رکھتی ہے اور جماعت کے تمام امور جمہوری طرز عمل سے کئے جاتے ہیں اسی وجہ سے بے حد پذیرائی ہوتی ہے،یہ باتیں مسلم کانفرنس برطانیہ کے کنوینئر چوہدری بشیر
میاں محمد نواز شریف نے ملک کی بقاء اور سلامتی کیلئے تمام جماعتوں کو دعوت دی ،راجہ طارق محمود
مانچسٹر:اس وقت وطن عزیز حالت جنگ میں ہے،دہشت گردی کی روک تھام کیلئے تمام سیاسی و مذہبی پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوکر دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنا ہے،اگر خدانخواستہ ملک میں ایسے حالات پیدا کئے جا رہے ہیں تو پوری قوم ایک ہو جائے اور ملک کی سلامتی کیلئے یک مجاہد
دہشت گردی خواہ پاکستان میں ہو یا یورپ فرانس میں ہر جگہ اسکی مذمت کرتے ہیں : میئراولڈھم فدا حسین
مانچسٹر ... پاکستان کی تمام دینی جماعتیں بھی دہشت گردی کے خلاف 21ویں آئینی ترمیم کی حمایت میں ہیں چند الفاظ کو شامل کرنے یا نہ کرنے کا جمہوری اختلاف ہوسکتا ہے مگر پاک فوج کی نیک نیتی ، ضرب عضب پر پوری قوم ایک آواز ہے سانحہ پشاور ہی نہیں بلکہ پچاس
مقبول بٹ نے پھانسی کے پھندے کو چوم کر کشمیریوں کے سر فخر سے بلند کئے،سردار امجد اشرف
اولڈہم:جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی)نیب(کا اہم اجلاس مقامی یونٹ کے زیر اہتمام اولڈہم میں منعقد ہوا،جسکی صدارت نیشنل عوامی پارٹی کے چیف آرگنائزر سردار امجد اشرف نے کی،اجلاس میں برمنگھم میں منعقد ہونے والی مقبول بٹ شہید کی برسی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور اس بات کا عیادہ کیا گیا کہ اولڈہم
رکن یورپین پارلیمنٹ ممبر محمد افضل و کونسلرز کا قونصلیٹ آفس کا دورہ،کمیونٹی مشکلات سے آگاہ کیا
مانچسٹر:مانچسٹر قونصلیٹ آفس میں رکن یورپین پارلیمنٹ ممبر محمد افضل خان سابقہ لارڈ میئر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن،کونسلر عابد چوہان،کونسلر عاصم رشید،کونسلر شوکت علی،کونسلر نسرین علی،کونسلر عدالت علی،کونسلر زمان،کمیونٹی ویلفیئر اتاشی سمیت عوام کے مسائل جن میں نادرا کارڈ بنانے میں لوگ پریشان ہیں کیونکہ لوگوں کو پورنمنٹ ہی دو ماہ سے بعد کی ملتی
تحریک حق خود ارادیت یورپ کا مقبول بٹ کے جسد خاکی کے مسئلے کو برطانیہ بھر میں مہم چلانے کیلئے لائحہ عمل طے
مانچسٹر:برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر دوست ارکان کی طرف سے شہید کشمیری لیڈر مقبول بٹ کے جسد خاکی کو ورثاء کے حوالے کروانے کیلئے برٹش کشمیریوں کی مہم میں تعاون کا اعادہ،نارتھ ویسٹ سے لیبر پارٹی کے یورپی ارکان راجہ افضل خان،جولی وارڈ اور بولٹن سائوتھ ایسٹ کی ممبر پارلیمنٹ نے عظمت اے خان،راجہ
ہمارے مسائل حل کروانے کیلئے کمیونٹی اور کونسلرز نمائندگان تمام وسائل بروئے کار لائیں، اظہر محمود
اولڈہم:برطانیہ میں رہتے ہوئے ہماری یہ اولین ذمہ داری ہے کہ اپنی کمیونٹی کی ایسی تصویر کشی کی جائے جو دوسروں کیلئے قابل اشک اور مشعل راہ ہو لیکن افسوس کا مقام ہے کہ ہم ذاتیات میں ایسے گم ہو جاتے ہیں کہ قابلیت اور ذہانت کو پس پشت ڈال کر بڑے سے بڑا نقصان
حلقہ سماہنی کے عوام کی خدمت کو شعار بنا کر کام کر رہا ہوں،مایوس نہیں کروں گا، چوہدری علی شان سونی
اولڈہم:حلقہ سماہنی کے عوام کی خدمت کو شعار بنا کر کام کر رہا ہوں،حلقہ کے عوام نے دو بار جس طرح مجھ پر اعتماد کیا ہے اس جذبہ کی قدر کرتے ہوئے انہیں یقین دلاتا ہوں کہ انہیں کبھی مایوس نہیں کروں گا اور آئندہ مدت کیلئے اگر مجھے منتخب کیا گیا تو پہلے سے
نظم گلشن کے مولف کی پاکستان اور کشمیر سے والہانہ عقیدتاور محبت کا خود گواہ ہوں: اینڈریو اسٹیفن سن ایم پی
نیلسن ... برنلے اینڈ پینڈل فرینڈز لیگ نے ’نظم گلشن ‘ نامی کتاب کی تقریب رو نمائی کا انعقاد برائیر فیلڈ پیپلز سنٹر میں کیا جس کے مہمان خصوصی ممبر یورپی پارلمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم تھے اور مئیر آف پینڈل کونسلر گراہم روچ معہ مئیرس آف پینڈل مس یو وانا ، ممبر آف پارلیمنٹ
صوفی روحانی سنٹر میں عید میلاد النبیؐ،ذکر محفل کا انعقاد،یورپین پارلیمنٹ ممبر محمد افضل و دیگر کی شرکت
مانچسٹر:صوفی روحانی سنٹر میں بسلسلہ جشن عید میلاد النبیؐ،ذکر محفل کا انعقاد کیا گیا،جس میں رکن یورپین پارلیمنٹ ممبر محمد افضل خان،صوفی روحانی سنٹر کے سربراہ حضرت سید رضا علی شاہ العابدی،چوہدری توصیف احمد،اسد افضل،قاری ظہور احمد نے خطاب کیا۔اس موقع پر افضل خان نے کہا کہ آج نبی کریمؐ کی ولادت با سعادت کے
بارہ ربیع الاول کا بابرکت دن ہم کو نبی کریم ؐ کی ولادت باسعادت کی یاد دلاتا ہے،علامہ سید پیر احمد حسین شاہ
اولڈہم :حضور پاک ؐ کی اس دنیا میں آمد سے جہالت کا خاتمہ اور ایک نئے دور کا آغاز ہوا ۔ رب کریم نے نبیؐ کو بھیج کر پورے عالم کیلئے رحمت کے دروازے کھول دیئے اور ہماری نبی کریم ؐ نے اپنے قول و فعل ، عمل اور کردار سے ثابت کیا کہ دین
قائد اعظم محمد علی جناح ؒ نے مسلمانوں کیلئے الگ ریاست کامطالبہ کرکے احسان عظیم کیا،علی شان سونی
مانچسٹر: برصغیر پاک وہند کی تقسیم کے بعد دو قومی نظریہ پیش کرکے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ نے مسلمانوں کیلئے الگ ریاست کامطالبہ کرکے اور پھر اسے عملی جامہ پہنا کر احسان عظیم کیا اسی کی بدولت آج پاکستان میں ہم آزادی کی سانس لے رہے ہیں لیکن افسوس کا مقام
پشاور میں بچوں کو شہید کرنے والے دنیا بھر سے پھٹکار کے سوا کچھ حاصل نہ کر پائے: عالمی مذہبی رہنما
شفیلڈ ... پشاور کے سکول میں ایک سو تیس سے زائد بچوں کو موت کی آغوش میں سلانے والے دنیا بھر سے پھٹکارسمیٹنے کے سوا کچھ حاصل نہ کر پائے ۔ سکولوں میں انسانوں کو انسایت کی قدر اور ایک دوسرے سے پیار کرنے کی تعلیم دی جاتی ہے ، دہشت گردوں نے وہاں
سانحہ پشاور درندگی،سفاکی،بربریت اور انسانیت سوزی کی ایک داستان ہے،چوہدری علی شان سونی
مانچسٹر:سانحہ پشاور درندگی،سفاکی،بربریت اور انسانیت سوزی کی ایک داستان ہے جو ہر ذی شعور،عقل مند اور انسانیت کی قدر کرنے والے انسان کے دل و دماغ پر ایسے گہرے نقوش چھوڑ گیا ہے جس کے زخم بھرنے میں ایک بہت لمبا عرصہ درکار ہے،درندوں نے جس بے دردی کے ساتھ معصوم،بے گناہ جانوں کی تذلیل
جموں کشمیر کی تقسیم کا کوئی عمل کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا،تحریک حق خود ارادیت
مانچسٹر :ریاست جموں و کشمیر کی جغرافیائی حیثیت کوئی علاقائی اسمبلی تبدیل نہیں کر سکتی ۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ریاست کے تمام علاقوں کی حرف انتظامی ذمہ داری بھارت اور پاکستان کے پاس ہے۔ گلگت بلتستان اسمبلی کی قرارداد قابل مذمت ہے پاکستانی سیاسی جماعتوں کے قائدین تقسیم کشمیر کی ان سازشوں
پاکستان مسلم سنٹر شفیلڈ کی جانب سے روما سلواکین تارکین وطن کیلئے کرسمس کا خصوصی پروگرام
شفیلڈ ... کرسمس کے آتے ہی جہاں یورپ میں ہر طرف گہما گہمی شروع ہوجاتی ہے وہیں مسلمانوں سمیت وہ مذاہب جو کرسمس تو نہیں مناتے لیکن اسے یادگار دن بنانے کیلئے کسی نہ کسی کمیونٹی خدمات میں جڑ جاتے ہیں جسکی وجہ سے برطانیہ بھر کے مسلم یا پاکستان سنٹرز میں ایسی تقریبات
پاکستانی اسٹیج ڈراموں کے آرٹسٹ ملکی وقار میں اضافے کا باعث ہیں،قونصلر جنرل ڈاکٹر ظہور احمد
مانچسٹر:پاکستان کی ثقافت،تہذیب و تمدن کو زندہ رکھنے کیلئے سال بھر پاکستانی طائفوں کے وفود سال بھر برطانیہ آتے رہتے ہیں،اس سلسلے میں پاکستانی اسٹیج ڈراموں کے آرٹسٹ اپنے مذاحیہ خاکوں سے کام کی زیادتی اور دبائو کی وجہ سے ذہنی اور جسمانی تھکاوٹ کے شکار مرجھائے ہوئے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر کر انہیں محضوض