مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
امیگریشن قوانین میں سخت اقدامات اٹھائے تاکہ جعلی لوگوں کی روک تھام کو روکا جا سکے،بیرونس سعیدہ وارثی
مانچسٹر:ہماری حکومت نے بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال کو بہتر بنانے اور عالمی سطح پر کساد بازاری کے چنگل سے نکلنے کیلئے مشکل ترین فیصلے کئے جس سے عوام کے اندر مایوسی پھیلی لیکن تباہ حال معیشت ہم کو لیبر پارٹی کی حکومت سے ورثے میں ملی تھی اب ملک کے اندر معاشی استحکام ہے اور
وزیر مال وکسٹوڈین چوہدری علی شان سونی کا دورہ برطانیہ مکمل، وطن واپسی پرجذباتی مناظر دیکھنے کو ملے
مانچسٹر:آزاد کشمیر کے وزیر مال وکسٹوڈین چوہدری علی شان سونی اپنا دورہ برطانیہ مکمل کرنے کے بعد واپس وطن کیلئے روانہ ہو گئے ہیں گزشتہ دو دنوں سے انکی رہائش گاہ واقع اولڈہم میں ان سے الوداعی ملاقات کرنے والوں کے تانتے بندھ گئے اور انہیں ائر پورٹ پر خدا حافظ کہنے کیلئے سینکڑوں لوگ
پیپلز پارٹی برطانیہ کی تنظیم سازی کیلئے کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے،سید حسن بخاری
اولڈہم :پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کی ایڈہاک کمیٹی کے چیئرمین اور سابق صدر سید حسن بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی برطانیہ کی تنظیم سازی کیلئے کاغذات نامزدگی کی حتمی تاریخ ختم ہو رہی ہے تاہم کارکنوں کی رائے کو مد نظر رکھتے ہوئے اس میں 24 فروری تک توسیع کر دی گئی ہے
مسلم کانفرنس برطانیہ کی تنظیم سازی، اولڈہم میں پہلی برانچ کا قیام عمل میں لایا گیا
اولڈہم:آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ کی تنظیم سازی کے حوالہ سے برطانیہ کے شہر اولڈہم میں پہلی برانچ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اس حوالہ سے اولڈہم کے مقامی ریسٹوران میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت مسلم کانفرنس یو کے کنوینئر چوہدری بشیر رٹوی نے کی،جبکہ اولڈہم
پی ٹی آئی نظریاتی جماعت، اسکے اندر شخصیات کی اہمیت عام پارٹی کارکن کی سی ہے،سید باسط شاہ مشوانی
اولڈہم : پاکستان تحریک انصاف ایک نظریاتی جماعت ہے اور اسکے اندر شخصیات کی اہمیت ایک عام پارٹی کارکن کی سی ہے اس فلسفے کو بنیاد بنا کر پارٹی کے چیئرمین عمران خان نے اس کی داغ بیل ڈالی کیونکہ وہ خاندانی ، روایتی سیاست کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنا چاہتے ہیں ، اسی نظریے
افضل گرو شہید اور مقبول بٹ شہید کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، تحریک حق خود ارادیت یورپ
مانچسٹر:افضل گرو شہید اور مقبول بٹ شہید کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،اوورسیز کشمیری مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ ہیں اور پوری ریاست کی آزادی کے حصول تک سفارتی محاذ پر جدو جہد جار ی رکھیں گے،برطانوی پارلیمنٹ کی طرح یورپی پارلیمنٹ میں بھی کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں پر بحث
مسئلہ کشمیر کا حل برطانیہ کے ادھورے ایجنڈے کی تکمیل اور پاک بھارت اقتصادی ترقی کی نوید ہوگا: مشاہد اللہ
مانچسٹر ... برطانیہ کے دورے پر آئے پاکستان کے وزیر ماحولیات سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر دراصل برطانیہ کا ادھورا ایجنڈا ہے ، اگریہ مسئلہ حل ہوجاتاتو آج پاکستان اوربھارت کی اقتصادی صورت بہت بہتر ہوتی اورلاکھوں بھارتی شہری بھوک افلاس کا شکار نہ ہوتے، ہماری حکومت جنوری
اکثریتی عوام کو غصہ ہے کہ ٹوری نے اقتدار میں آتے ہی عوام کو مشکلات سے دوچار کردیا: ڈینس سکنر
اولڈہم ... برطانیہ میں پچھلے عام انتخابات سے پہلے کنزرویٹو پارٹی نے اپنے منشور میں عوام کو سبز باغ دکھا کر لبرل ڈیمو کریٹ کے ساتھ ملک حکومت سنبھالی اور کساد بازاری کو لیبر پارٹی کی حکومت کو مورز الزام ٹھہرایا حالانکہ یہ بین الاقوامی مسئلہ تھا جس سے پورے عالم کو کساد بازاری سے
اسلام امن اور سلامتی کا مذہب ہے،دہشتگردی سے اس کا دور کا بھی تعلق نہیں، صاحبزادہ حامد رضا
اولڈہم: اسلام امن اور سلامتی کا مذہب ہے اور اس کا دہشتگردی سے دور کا بھی تعلق نہیں ہے ۔ علماء اکرام اسلام کے اصل چہرے کو دنیا کے سامنے لائیں اور غیر مسلموں تک واضح پیغام پہنچائیں کہ اسلام کے معنی ہی امن اور سلامتی کے ہیں ۔ برطانیہ میں علماء اسلام پر بھاری
جموں و کشمیر تحریک حق خود رادیت یورپ15سے زائد تقریبات فروری کے مہینے میں منعقد کرے گی
بولٹن:جموں و کشمیر تحریک حق خود رادیت یورپ برطانیہ کی تینوں سیاسی پارٹیوں کے ارکان پارلیمنٹ اور پارلیمانی امیدوار کی معاونت سے15سے زائد تقریبات فروری کے مہینے میں منعقد کرے گی جس میں برطانوی وزراء،شیڈو وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کے علاوہ کونسلرز خواتین تنظیمیں اور کشمیری عمائدین شرکت کریں گے،شیڈو چانسلر ریڈ بالز ایم پی
فرانس کے میگزین نے گستاخانہ خاکے شائع کر کے مسلمانوں کے جذبات کو تکلیف پہنچائی،سید منظور حسین شاہ
مانچسٹر:فرانس کے میگزین نے گستاخانہ خاکے شائع کر کے مسلمانوں کے جذبات کو تکلیف پہنچائی ہے اور مسلمانوں کے جذبات کو مجروع کیا ہے،اس کا فوری طور پر حکومت پاکستان ان حکومت کے ساتھ ایکشن لے جن کے ملک میں صحافتی دہشتگردی ہوئی ہے اس صحافتی میگزین کے دفتر کو بند کیا جائے اور ان
علامہ اقبال سنڈے کرکٹ لیگ علاقے کا مقبول ترین ایونٹ بن چکا ہے:چیئرمین پاکستان مسلم سینٹر
شفیلڈ ... علامہ اقبال سنڈے کرکٹ لیگ پی ایم سی شفیلڈیوم آزادی ٹورنامنٹ کشمیر ٹیم ، پاکستان مسلم سینٹر کی 25سالہ سلور جوبلی کپ ایبی ڈیل ٹیم جبکہ لیگ کپ سہنسہ اے ٹیم نے جیت لیا ،ان تمام فائنل مقابلوں میں المہدی دوسری پوزیشن پر رہی ۔ پاکستان مسلم سینٹر میں ایک خصوصی تقریب
انبیاء کرام سمیت تمام مقدس ہستیوں کی بے ادبی اور گستاخی کو ممنوع قرار دیا جائے: افضل خان ایم ای پی
مانچسٹر... دنیا کی طرح برطانیہ بھر میں بھی ابھی تک گزشتہ دنوں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف بازگشت سنی جارہی ہے۔ جناح سنٹر بری میں اس سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ آزادی اظہار رائے پر حدود قائم کرتے ہوئے انبیاء کرام سمیت
بھارتی وزیر اعظم کے دورہ برطانیہ میں کشمیریوں پر ہونے والے ظلم بارے بات کی جائے گی: ڈیبی ابراہام
اولڈہم : اولڈہم سے ممبر پارلیمنٹ ڈیبی ابراہم نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ ماہ بھارتی وزیر اعظم مودی کے دورہ برطانیہ کے دوران کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور کنٹرول لائن پر فائرنگ جیسے واقعات پر بھارتی وزیر اعظم سے بات کریں ۔ ہائوس آف کامن میں سوال اٹھاتے ہوئے ممبر پارلیمنٹ
ہمارے پیارے نبی ؐ نے ہم کو صبر و تحمل و برد باری کا درس دیا ہے، ساجد محمود قاضی
اولڈہم: حضرت محمدؐ کو رب کریم نے اس جہاں میں رحمت العالمین بنا کر بھیجا تاکہ دنیا کو جہالت کے اندھیروں سے نکل کر اجالوں کی روشنی سے منور کیا جائے اور انکی ذات اقدس کی صفات ہماری زندگی کیلئے مشعل راہ ہیں انہیں اپنا اور تبلیغ کر کے ہم اپنے دین اسلام کوصحیح پھیلا
فرانس کے میگزین میں گستاخانہ حرکت دہشتگردی ہے، صاحبزادہ حامد رضا قادری
مانچسٹر:فرانس کے ہفتہ روزہ چارلی ہبڈو کی گستاخانہ حرکت کو ہم دہشتگردی قرار دیتے ہیں اور حکومت برطانیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جس طرح دنیا بھر کے مسلمانوں نے9/11اور7/7کی دہشتگردی کی سخت الفاظ میں مذمت کی بلکہ واقعہ فرانس کی بھی عالمی سطح پر مذمت کی اسی طرح حکومت برطانیہ اور حکومتی عمائدین کو
آرمی سکول میں معصوم بچوں کو قتل کرنے والے انسان کہلانے کے بھی قابل نہیں، پیر سلطان فیاض الحسن
مانچسٹر:سانحہ پشاور آرمی سکول میں معصوم بچوں کو قتل کرنے والے انسانیت کے بھی قابل نہیں ۔ ان کا اسلام کے ساتھ بلکہ کسی بھی مذہب کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ پوری قوم افسوس میں ہے پورے پاکستان میں دہشتگردی کا عالم ہے اس وقت تمام
لیبرپارٹی اپنی عوام دوست پالیسیوں اور بہتر کارکردگی کی بنیاد پر شاندار کامیابی حاصل کرے گی: مائیکل میچر ایم پی
مانچسٹر ... برطانیہ کی ترقی و خوشحالی میں لیبر پارٹی نے ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کیا ہے، صحت، تعلیم، ذرائع نقل و حمل اور صنعتی ترقی میں لیبر پارٹی کاکردار نمایاں رہا ہے، برطانیہ میں آباد ایشیائی کمیونٹی سےہم آہنگی پیدا کرکے ان کی فلاح و بہبود کو
پاکستان اور آزاد کشمیر کی معیشت کے استحکام میں برطانیہ میں بسنے والوں کا کردار مرکزی ہے، علی شان سونی
مانچسٹر:آج سے تقریباً نصف صدی قبل ہمارے آبائو اجداد نے معاشی حالات کوبہتر بنانے کیلئے برطانیہ کا رخ کیا اور سخت محنت و مشقت کر کے نہ صرف اپنے خاندان کے مالی حالات بہتر کئے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ برطانیہ کی معیشت کو مستحکم اور مضبوط بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا ہے،آپ