مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
پاکستان کی سیاست میں شریف خاندان کا مستقبل تاریک ہو چکا : شیخ رشید سربراہ عوامی مسلم لیگ
مانچسٹر ... عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد چند روزہ نجی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے،مانچسٹر ایئر پورٹ پر معروف کمیونٹی شخصیات انیل مسرت، صاحبزادہ جہانگیر، شیخ سلیم، بیرسٹر عامر الیاس،اعجاز حسین و دیگر ساتھیوں نے پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی
پاکستان برطانیہ کا اہم اتحادی،پاک افواج کیساتھ مضبوط اور گہرے روابط ہیں:میجر جنرل ڈنکن
مانچسٹر:پاک افواج کے ساتھ ہمارے گہرے اور مضبوط روابط ہونے کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں اور پاکستان برطانیہ کا سب سے اہم ترین اتحادی ہے،برطانیہ بھر میں پاکستانی و کشمیری نژاد برطانوی شہری تمام شعبہ جات کے ساتھ برطانوی فوج میں ایک بڑی تعداد میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں،پاکستان کی پیشہ وارانہ
پاکستان،چین اقتصادی راہداری میں آزاد کشمیر کو بنیادی حیثیت حاصل ہے:سردار عتیق
اولڈہم:آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خاں جو کہ گزشتہ دس روز سے برطانیہ کے دورہ پر آئے ہوئے تھے،پاکستان روانگی سے قبل یوکے اسلامک مشن اولڈہم میں ایک پریس کانفرنس کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انکے دورے کا بنیادی مقصد
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اولڈہم:یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال اپنے والد محترم کی وفات پر پاکستان چلے گئے تھے،انکی واپسی پر یورپین اسلامک سینٹر میں لوگوں کی کثیر تعداد مولانا محمد اقبال سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کیلئے پہنچی جن میں یوکے اسلامک مشن کے صدر سکندر مرزا،سینئر نائب صدر میاں عبدالحق،نارتھ زون کے
ایسے کسی قانون کو تسلیم نہیں کرتے جو ختم نبوت سے متصادم ہو:محمد افضل خان
مانچسٹر:پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری محمد سرفراز نے پاکستان میں ختم نبوت کے قانون کے معاملے پر ہونے والی احتجاجی تحریک اور دھرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر ایک اہم اجلاس کیا جس میں شیڈو منسٹر محمد افضل خان،سابق لارڈ میئر نعیم الحسن اور کمیونٹی کے چیدہ چیدہ افراد نے شرکت
مجلس علما شیعہ یورپ کے زیر اہتمام حضرت امام حسینؓ و شہدا کربلا کا چہلم منانے کی تقریب
مانچسٹر:مجلس علما شیعہ یورپ کے زیر اہتمام حضرت امام حسینؓ و شہدا کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منانے کے سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا،اس موقع پر سید امیر حسین نقوی،مولانا سید فدا حسین بخاری،مولانا مقبول حسین علوی،سید قیصر عباس بخاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ میں رہتے ہوئے ہمیں
FAMS ادارہ کامیابی کے ساتھ اہداف کی جانب گامزن ہے،: ڈاکٹر عامر ایوب و دیگر مقررین
مانچسٹر:پاکستان میں وسائل کی کمی کے باعث نادار اور غریب افراد کے بچے میڈکل کے شعبہ میں ذہانت کے باوجود تعلیم حاصل کر کے ڈاکٹر نہیں بن سکتے جو کہ بہت بڑا المیہ ہے،اسی سوچ و فکر کو عملی جامہ پہنانے کیلئے غریب و نادار افراد کے بچوں کو میڈیکل تعلیم مفت فراہم کرنے کیلئے
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کا یوم شہدا جموں کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
اولڈہم:برطانیہ برانچ جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کا یوم شہدا جموں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا،جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کا برانچ کے زیر اہتمام اولڈہم کے مقام پر یوم شہدا جموں کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں برطانیہ بھر سے کارکنوں نے شرکت کی،تقریب سے
جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت کا کشمیر میں مظالم بند کروانے کیلئے لائحہ عمل طے
بریڈ فورڈ :جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے عہدیداروں کے دورہ یورپ کے بعد برطانیہ اور یورپ میں کشمیری عوام کا نکتہ نظر پیش کرنے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں بند کروانے کیلئے جدید تقاضوں کے مطابق لائحہ عمل طے کرلیا برسلز میں یورپی تنظیموں سے مشاورت
مانچسٹر کی رہائشی تقویم پاکستان سے اپنی بیٹیاں بازیاب کروانے کے بعد برطانیہ پہنچ گئیں
مانچسٹر:مانچسٹر کی رہائشی تقویم سخت جدوجہد کے بعد پاکستان سے اپنی بیٹیاں بازیاب کروانے کے بعد واپس برطانیہ پہنچ گئی ہیں،پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گھریلو جھگڑے کی وجہ سے والد نے مجھ سے بچیاں چھین لیں اور میں تڑپتی رہی،بالآخر کمشنر فار اوورسیز پاکستانیز پنجاب زبیر گل سے درخواست کی انہوں
کشمیرکی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے:جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی
اولڈہم:جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کا ایک اہم اجلاس اولڈہم میں پارٹی کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا،شہدا جموں کو بھرپور طریقے سے خراج عقیدت پیش کرنے اور کشمیر کی آزادی کیلئے دی گئی انکی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور اس مشن
ایشین بزنس ایسوسی ایشن کا مقصد کاروباری حضرات کی حوصلہ افزائی کرنا ہے:چوہدری وحید اختر
مانچسٹر:پاکستان کی تعمیر و ترقی و معیشت کو استحکام دینے کیلئے بیرون ممالک بسنے والوں کا کردار نمایاں ہے،زرمبادلہ بھیج کر مادر وطن کا پہیہ چلا رہے ہیں،اس کے بدلے عزت و احترام اور خدمات کو سراہانے کا صلہ چاہتے ہیں،ایشین بزنس ایسوسی ایشن کا قیام اس لئے عمل میں لایا گیا کہ جو افراد
ايسٹرن پویلین ہال اولڈھم میں ڈاکٹر محمدبھاءالدين کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد
اولڈہم:خادم العلم والعلماء مولانا شفیق الرحمن شاہین ابن مولانا عبد الرزاق مسعود نے مؤرخ اہلحدیث، محسن جماعت و ملت ڈاکٹر محمد بھاءالدين( محمد سليمان اظهر ) صاحب حفظه الله کے اعزاز اور ان کی عظیم خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے لئے اپنے علاقہ کے علماء و خواص کی ایک پروقار تقریب ايسٹرن پویلین
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپی یونین کے ممالک اور شہروں میں تقریبات منعقد کریگی
راچڈیل:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل اگلے تین ماہ میں برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ کے علاوہ یورپی یونین کے متعدد ممالک اور شہروں میں تقریبات منعقد کرے گی،2017کا سال برٹش کشمیریوں کی تحریک آزادی کشمیر میں کامیابیوں کا سال ہے جس پر تحریک میں شامل تمام لوگ بلا امتیاز سیاسی وابستگی مبارکباد کے
اولڈہم کے ہنی ول سنٹر میں تنظیم خزینہ شعر و ادب انٹر نیشنل مانچسٹر یوکے کی تعارفی تقریب کا انعقاد
اولڈہم:دنیا بھر میں اردو زبان کو منفرد حیثیت حاصل ہے،اردو ادب سے والہانہ لگائو رکھنے والے افراد شعر و سخن کی محفلوں کا انعقاد کر کے جہاں اس زبان کوزندہ رکھے ہوئے ہیں وہاں پر اپنی نوجوان نسل کو مادر ی و قومی زبان سے روشناس کروانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں،گریٹر مانچسٹر
حلقہ بندیوں پر اختلافات کی وجہ سے عام انتخابات تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں: شاہد خاقان عباسی
مانچسٹر ... وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے مانچسٹر ایئرپورٹ سے وطن واپس روانہ ہوگئے، ایئر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ حلقہ بندیوں کی وجہ سے اگر جاری اختلافات کو سیاسی جماعتوں نے اگر باہمی اتفاق رائے سے حل نہ کیا تو آئیندہ سال
برطانیہ میں دہشتگردی کے واقعات کے بعد مسلمان کمیونٹی کی مشکلات میں اضافہ ہوا: افضل خان
مانچسٹر:مانچسٹر ایرینا اور لندن میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کے بعد برطانیہ بھر میں مسلمان کمیونٹی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے،مذہب اسلام کی تعلیمات کو غلط رنگ دیا جاتا ہے،تیزاب پھینکنے کے واقعات میں بے حد اضافہ ہوا ہے کیونکہ دہشت گردی کی آڑ میں ذاتی رنجش بھی اس کی بھینٹ
معاشرے میں تعمیر و ترقی کے لئے میڈیا کا کردارمرکزی حیثیت کا حامل ہوتا ہے:اعجاز الحق
مانچسٹر:کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں میڈیا کا کردار مرکزی حیثیت کا حامل ہوتا ہے اور صحافت کے پیشہ سے وابستہ افراد اس کے آئینہ دار ہوتے ہیں بد قسمتی اور ستم ظریفی کا یہ عالم ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں طاقتور طبقات اپنی غلطیوں کو چھپانے کیلئے جب صحافی حضرات غیر
چوہدری طارق فاروق کی ممبران برطانوی پارلیمنٹ سے ملاقاتیں،مسئلہ کشمیر حل کروانے پر زور
مانچسٹر:آزاد کشمیر کے سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق جو کہ گزشتہ دو ہفتوں سے ہفتہ اظہار یکجہتی کشمیر بارے برسلز اور دیگر یورپی ممالک کے دورے پر تھے اب برطانیہ بھر میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی اداروں کی طرف سے انسانی بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے اور عالمی سطح