مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
حضرت امام حسینؓ نے تا قیامت اسلام کو زندہ رکھنے کیلئے قربانی دی:سید رضا علی ، علامہ ظہور
مانچسٹر:اسلامی تاریخ ایسے واقعات سے بھری پڑی ہے جو ہم کو صبر،استقامت،محبت و اخوت،بھائی چارے اور حق کا عَلم بلند کرنے کیلئے باطل قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے،محرم الحرام میں حضرت امام حسینؓ نے دین اسلام کی سر بلندی کیلئے سخت ترین حالات میں اقتدار کی لالچ میں انسانیت کا سبق
فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کےنمائندہ وفد کے اعزاز میں عشائیہ
مانچسٹر:یوکے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تجارتی دورہ پر آئے ہوئے نمائندہ وفد کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ کے ہال میں ایک عشائیہ دیا گیا،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وفد کے ارکان نے کہا کہ پاکستان پچھلے چند سالوں سے ترقی
حاجی ٹورز کی تمام سہولیات سے حجاج کرام کو مکمل اطمینان دینا ہے :الحاج محمد عارف
مانچسٹر:حج کی با برکت سعادت کو احسن طریقے سے سر انجام دینا مسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے جب سے حجاج کرام کو برطانیہ سے فریضہ حج کی ادائیگی کے سلسلے میں حاجیوں کے قافلہ کو لے جانے کا بیڑا اٹھایا ہے اسے ذریعہ معاش سے بڑھ کر یہ کوشش کی ہے کہ اس مقدس
اسلام ایک امن پسند مذہب،دہشت گردی کا اس میں تصور نہیں :پیر سید مزمل حسین شاہ
مانچسٹر:دنیا بھر میں مذہب کے نام پر قتل و غارت،انسانیت سوز مظالم اور ستم ظریفی کی انتہا دنیا کی طاقت ور قوتوں،اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی علمبردار تنظیموں کا اب تک غیر فعال کردار لمحہ فکریہ اور حالات کی مزید سنگینی کی جانب قدر ہے،میانمار اور روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کی انتہا،مقبوضہ کشمیر میں
امیگریشن قوانین میں فی الفور ترمیم وقت کا اہم ترین تقاضا ہے:ڈاکٹر ملک مقبول
مانچسٹر:برطانیہ میں جب سے کنزرویٹو پارٹی نے حکومت کی بھاگ ڈور سنبھالی ہے عام آدمی کیلئے بے شمار مسائل پیدا کر دیئے ہیں،انہی میں سے سب سے بڑا مسئلہ امیگریشن کا ہے خصوصاً پاکستان سے سیر و تفریح تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے آنے والے طلباء و طالبات اور کام کرنے کا پرمٹWork Permitشادی
مسلمانوں پر مظالم،برما پر اقتصادی پابندیاں لگائی جائیں:مظہر اسلم،منصور احمدو دیگر
مانچسٹر:برما میں روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے انسانیت سوز حیوانوں سے بھی بڑھ کر مظالم،زندہ جلانا اور انسانوں کا سر تن سے جدا کر ذبح کرنا آج کے دور میں یذیذیت کی تاریخ کو تازہ کر رہا ہے،عالمی طاقتیں اور انسانی حقوق کی تنظیمیں جب انکی ذاتی دلچسپی کے معاملات میں انسانیت کی تذلیل
برطانیہ میں GCSEامتحان میں ہونہار طالب علم دائود چوہدری کی نمایاں کامیابی
مانچسٹر:برطانیہ میں حالیہ جی سی ایس ایGCSEامتحان میں گرائمر سکول مانچسٹر کے ہونہار طالب علم دائود چوہدری نے دس مضامین میں آٹھ اے گریڈ پلس اور دو اے گریڈ حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی،انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی اس کامیابی کے پیچھے سخت محنت اور والدین کی
اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن کو فعال کردار ادا کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھا ئے ہیں:بیرسٹر امجد
راچڈیل:اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن کو صحیح معنوں میں فعال کردار ادا کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھا دیئے گئے ہیں اور جب سے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالی ہیں کئی ایک ممالک کا دورہ کر کے پاکستانیوں کے مسائل سے از خود آگاہی حاصل کی ہے اسی لئے اوورسیز پاکستانیز ایڈ
امیگریشن قوانین میں نرمی سے برطانوی معیشت اور سیاحوں کو فائدہ ہو گا: افضل خان
مانچسٹر:امیگریشن کے قوانین میں نرمی برتنے سے برطانوی معیشت اور تفریح کے لئے آنے والے سیاحوں کو قوانین میں مشکلات کی وجہ سے ذہنی اذیت سے نہیں گزرنا پڑے گا اور اب جب ہم یورپ سے باہر کی دنیا کو برطانیہ کی طرف مبزول کروائیں،برطانیہ میں بڑھی ہوئی دہشت گردی اور اسلامی شدت پسندی سب
حلقہ 120 میں کامیابی میاں نواز شریف کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے: میاں طارق محمود
مانچسٹر:پاکستان میں مسلم لیگ ن کی حکومت قائد میاں نواز شریف کی قائدانہ صلاحیتوں کی وجہ سے ترقی کی منزل کو چھو رہا ہے اور ریکارڈ کام ہو رہے ہیں کسی بھی ملک کی ترقی کو ممکن بنانے کیلئے آمد و رفت اور سڑکوں کا نظام بہتر ہونا ضروری ہے اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے
دنیا میں سب سے زیادہ سکون دکھی انسانیت کی خدمت کر کے ملتا ہے:محمد ادریس اعوان
مانچسٹر:دنیا میں سب سے زیادہ سکون،اطمینان اور اجر دکھی انسانیت کی خدمت کر کے ملتا ہے اسی جذبہ کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان میں انتہائی غریب افراد کی بینائی کو لوٹانے اور اب وہ بچے جو قوت سماعت سے محروم ہیں ان کے علاج معالجہ کو یقینی بنانے کیلئے ہاشم ویلفیئر ہسپتال کے سائے
پاکستانی قونصلیٹ کے دروازے اور خدمات چوبیس گھنٹے حاضر ہیں:عامر آفتاب قریشی
راچڈیل:راچڈیل ٹائون میں پاکستانی اور کشمیری نژاد برطانوی شہریت کے حامل افراد کی بڑی تعداد کئی دہائیوں سے رہائش پذیر ہے جو اس ملک کی ترقی کے ساتھ ساتھ مادر وطن کا نام روشن کرنے کے علاوہ معیشت میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں جس طرح پہلے راچڈیل اور پاکستان کے شہر ساہیوال جڑواں تھے
چوہدری بشیر رٹوی سے باسط شاہ مشوانی کی ملاقات،روہنگیا صورتحال بارے تبادلہ
مانچسٹر:دنیا بھر میں انسانیت کی تذلیل ہو رہی ہے اور حیوانوں سے بڑھ کر انسان سے بد ترین سلوک کیا جاتا ہے اور مفادات کی جنگ لڑی جا رہی ہے اور آواز بھی انہی کے حق میں اٹھائی جاتی ہے جہاں سے کچھ فائدہ حاصل ہوتا ہے ایسے میں حق و سچ کا علم بلند
ن لیگ ویمن کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی اور برما کے مسلمانوں کیلئے تقریب
مانچسٹر:سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی اور برما کے مسلمانوں کے لئے نارتھ ویسٹ پاکستان مسلم لیگ ن ویمن کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا،اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن نارتھ ویسٹ کی کوارڈینیٹر نورین اسلم نے خطاب کرتے ہوئے کہا
سید باسط شاہ مشوانی کی زیر صدارت پی ٹی آئی برطانیہ نارتھ ویسٹ ریجن کا اجلاس
مانچسٹر:تحریک انصاف برطانیہ نارتھ ویسٹ ریجن کا ایک انتہائی اہم ترین اجلاس برطانیہ کے سیکرٹری جنرل باسط شاہ مشوانی کی زیر صدارت مقامی ریسٹورنٹ میں10ستمبر بروز اتوار شام سات بجے ایسٹرن پویلین ہال اولڈہم میں بڑے پیمانے پر چندہ مہم بارے خصوصی طور پر منصوبہ بندی کی گئی اور اعلان کیا گیا کہ اس پروگرام
ن لیگ برطانیہ مانچسٹر وویمن ونگ کی عہدیداران بشریٰ خان اور عذرا قاضی عہدوں سے مستعفی
مانچسٹر:مسلم لیگ ن برطانیہ مانچسٹر وویمن ونگ کی عہدیداران جن میں نائب صدر بشریٰ خان اور سیکرٹری جنرل عذرا قاضی شامل تھیں نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس کے موقع پر اپنے عہدوں سے فی الفور مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا،انہوں نے مزید کہا کہ ہماری آواز کو مسلسل دبایا جا رہا تھا اور اصل
برٹش مسلم ہیرٹیج سنٹر مانچسٹر کا رفاعی کاموں میں اہم کردار:ممبر برطانوی پارلیمنٹ افضل خان
مانچسٹر:برٹش مسلم ہیرٹیج سنٹر مانچسٹر کے چیئرمین ناصر محمود ایک محنتی اور جفا کش،رفاعی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے میں ہمہ وقت مصروف عمل رہتے ہیں انکے اس جذبہ انسانیت کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے،برطانیہ بھر اور خصوصاً گریٹر مانچسٹر میں رہنے والے ایشیائی ہمیشہ دوسری کمیونٹیز کے علاوہ انگریز
ہمیں حضرت محمدؐ کے بتائے ہوئے احکامات پر عمل کرنا چاہئے:شیخ احمد دباخ
اولڈہم:ایک عورت کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا دینی و دنیاوی علوم پر عبور حاصل کرنے کا مطلب آنے والی نسلوں کی تعلیم و تربیت ہے اور ہمارے مذہب اسلام میں عورت کے مقام اور کردار کی اہمیت کو بنیادی حیثیت کا حامل ہے،ماں بچے کی پہلی درسگاہ ہوتی ہے اسی سوچ و فکر
پاکستان کے ستر سالہ جشن آزادی کی تقریب، پاک برطانیہ امن و محبت کیلئے فاختائیں اڑائی گئیں
شفیلڈ پاکستان مسلم سنٹر شفیلڈ کی جانب سے پاکستان کی آزادی کے 70 سال پورے ہونے کی خوشی میں منعقد کی گئی سلسلہ وار تقریبات میں شفیلڈ کی برطانوی پاکستانی کمیونٹی کے ارکان کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پاکستان مسلم سنٹر کار پارک میں منعقد ہونے والی تقریب میں