مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
صحت مند معاشرے کیلئے کھیلوں کی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے:عامر آفتاب
راچڈیل:نوجوان نسل کواعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ صحت مند معاشرے کے قیام کو ممکن بنانے کیلئے کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کیلئے ہر قسم کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے تاکہ وہ منفی سرگرمیوں میں ملوث نہ ہوں برطانیہ میں پرائمری سکول کی سطح سے لے کر یونیورسٹی تک تمام کھیلوں میں نمایاں مقام
بحیثیت وکیل انسانی حقوق کےتحفظ کے لئے آواز اٹھانا پیشہ وارانہ ذمہ داری ہے: بیرسٹر امجد ملک
راچڈیل:ایسوسی ایشن آف پاکستانیز لائیرز یوکے کاقیام چودہ برس پہلے عمل میں لایا گیا اس کے پیچھے یہ سوچ تھی کہ ہمارے ساتھی جو پاکستان میں وکالت کے مقدس شعبے سے منسلک ہیں انہیں برطانیہ کے نظام قانون سے ہم آہنگی ہونے کے ساتھ باہمی تبادلہ خیال کرنے کا سنہری موقع میسر آئے اور سب
جمہوریت کیلئے پیپلز پارٹی کی جانی قربانیوں کی ایک لازوال داستان ہے: خواجہ کلیم الرحمن و دیگر
مانچسٹر:پاکستان میں جمہوریت کو پروان چڑھانے اور بحالی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانی قربانیوں کی ایک لازوال داستان ہے،بے نظیر بھٹو شہید جب خطرات کے باوجود کراچی ایئر پورٹ اتریں تو عوام کا سمندر استقبال کیلئے سڑکوں پر نکل آیا جب قافلہ کارساز کے مقام پہنچا تو بم دھماکے سے تقریباً ڈیڑھ سو سے
مانچسٹر کرائون ہال میں سالانہ عرس بابا فرید گنج بخش پاک پتن شریف کے سلسلہ میں محفل کا انعقاد
مانچسٹر:دین اسلام کی صحیح تعلیمات،پیغمبران اور نبی حضرت محمدؐ کے بتائے ہوئے راہنما اصول،بزرگان دین اور اولیائے اللہ،صوفیائے کرام کی عملی زندگی اور انکے کلام جو کہ عشق حقیقی میں ڈوب کر لکھا گیا ہے اپنی نوجوان نسل تک پہنچانا دینی و دنیاوی فریضے کے ساتھ ہماری اولین ذمہ داری ہے مختلف ادوار میں اسلام
روہنگیا مسلمانوں کی مذہب کے نام پر نسل کشی قابل قبول نہیں: افضل خان
مانچسٹر:برطانیہ چونکہ برما کی حکومت کوفوجی ٹریننگ اور دوسرے دفاعی تعاون کیلئے عملی طور پر مصروف عمل ہے اس لئے برطانوی حکومت کو اس بارے ممبران پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے اور تمام حقائق بیان کئے جانے چاہئیں اسی سلسلے میں کافی تگ و دو کے بعد17اکتوبر بروز منگل پارلیمنٹ میں اس
مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کی تذلیل کا گھنائونا کھیل کسی صورت قبول نہیں:چوہدری بشیر رٹوی
مانچسٹر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی اداروں نے انسانیت کی تذلیل کا جو گھنائونا کھیل شروع کیا ہے ہوا ہے کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہوسکتا اور سب سے بڑی ستم ظریفی بین الاقوامی طاقتوں، اقوام متحدہ کا اب تک کا کردار اور انسانی حقوق کا علم بلند کرنیوالی عالمی تنظیموں کا خاموش تماشائی کا
عمران خان کا ماضی لوٹ مار سے صاف،شکست تسلیم کرنا انکی ڈکشنری میں نہیں : میاں اختر حیات
مانچسٹر:پاکستان کو اس وقت قائد اعظم محمد علی جناحؒ جیسے حکمران کی ضرورت ہے جو صرف ملک و قوم کیلئے سوچے اور تمام اداروں کی زبوں حالی کو بلا تفریق اہلیت و قابلیت کی بنا پر صاف ستھرے ایماندار،دیانتدار اور محب الوطن لوگوں کو تعینات کر کے مادر وطن کو صحیح معنوں میں اسلامی و
یوکے اسلامک مشن اولڈہم کاپاکستان کےسینئرصحافی و تجزیہ نگار سہیل وڑائچ کے اعزاز میں عشائیہ
اولڈہم:پاکستان میں سیاسی صورتحال غیر یقینی کیفیت سے دو چار ہے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی عوامی مینڈیٹ لیکر نہیں آئے بلکہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی نا اہلی کے بعد برسر اقتدار آئے چونکہ عوام نے سابق وزیر اعظم کو اقتدار کے ایوان تک پہنچایا تو اخلاقی طور پر حکومت اور اسمبلیاں
کشمیر ہو یا برما کے مسلمان،مذہب کے نام پر ظلم و ستم انسانیت کی تذلیل ہے:افضل خان
مانچسٹر:مقبوضہ کشمیر میں نہتے،بے گناہ اور اپنے پیدائشی حق خود ارادیت کیلئے آزادی کی جنگ لڑنے والے لوگوں پر بھارتی سکیورٹی اداروں کی وحشیانہ،انسانیت سوز کارروائیاں نہ ہی حرف قابل مذمت ہیں بلکہ عالمی اور اقوام متحدہ کیلئے تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے کہ انسانی بنیادی حقوق کی کھلے عام پامالی پر وہ مجرمانہ
برطانیہ میں پاکستان کے معرض وجود آنے کے بعد70سالہ جشن آزادی کی تقریبات
سٹوک آن ٹرنٹ:آج ہم برطانیہ بھر میں پاکستان کے معرض وجود آنے کے بعد70سالہ جشن آزادی کی تقریبات کا انعقاد کر رہے ہیں اس کا بنیادی مقصد نوجوان نسل کو یہ باور کروانا ہے کہ قائد اعظمؒ نے جب علیحدہ ملک کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو ایک اسلامی ریاست میں رہنا ہے
میاں برادران نے لوٹ کھسوٹ کی دولت سے ذاتی کاروبار کو بلندی تک پہنچایا:میاں اختر حیات
مانچسٹر:جب سے عدالت عظمیٰ کے پانچ ججوں نے پاکستان کے آئین و قانون کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو نا اہل قرار دیا ہے وہ دیوانہ وار تقرریوں کے ذریعے عدالتوں اور مسلح افواج کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ان لوگوں کا ہمیشہ ہی وطیرہ رہا ہے کہ جب انکے
دہشت گرد یذید کا کردار ادا کر رہے ہیں، جلد جہنم واصل ہونگے:پیر سید مزمل حسین شاہ جماعتی
مانچسٹر:گزشتہ دنوں پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں خود کش حملہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں، مسلح افواج اور دیگر سکیورٹی ادارے مادر وطن کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں شہیدوں کا خون کبھی رائیگاں نہیں جاتا ہر صورت رنگ لاتا ہے،پاکستان میں مکمل طور پر امن قائم کرنے
دہشت گردی کی جنگ میں سب سے زیادہ جانی و مالی نقصان پاکستان نے اٹھایا : سید ابن عباس
مانچسٹر:دہشت گردی کی جنگ میں سب سے زیادہ جانی و مالی نقصان پاکستان نے اٹھایا ہے،ہماری مسلح افواج اور دیگر سکیورٹی اداروں نے آپریشن ضرب عضب اور پھر اب جاری ردالفساد کی بدولت جانوں کے نذرانے پیش کر کے ملکی سلامتی سمیت دنیا بھر کے امن کو یقینی بنانے کیلئے اہم کردار ادا کیا،پاکستان کی
دین اسلام امن پسندی،صلح جوئی، بھائی چارے کا درس دیتا ہے: صاحبزادہ پیر حق خطیب
اولڈہم : دین اسلام امن پسندی ، صلح جوئی ، محبت و اخوت ، بھائی چارے کا درس دیتا ہے کربلا کے مقام پر حضرت امام حسینؓ نے حق و سچ کی خاطر ڈٹ کر باطل قوتوں کے آگے نہ جھگ کر جانوں کا نذرانہ پیش کرکے اسلام کو تاقیامت قائم کر دیا ۔ دنیا
آئیندہ عام انتخابات میں ایک مرتبہ پھرمسلم لیگ ن برسر اقتدار آئے گی: امیرمحمد خان ایم پی اے
مانچسٹر:ہمارے محبوب قائد محسن پاکستان سابق وزیر اعظم اور عوام کے دلوں پر راج کرنے والے میاں نواز شریف نے ثابت قدمی اور بہترین سفارتی اور سیاسی حکمت عملی کے تحت ملک کو مختلف سنگین بحرانوں سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرتے ہوئے خطہ کی تقدیر بدلنے کیلئے پاکستان چین اقتصادی راہداری
اوورسیز پاکستانیوں کی زمینوں پر زبردستی قبضہ کرنے والے مافیا کو ختم کرنا ہو گا:فیصل رشید
راچڈیل:برطانیہ کی وارینگٹن کونسل کی125سالہ تاریخ میں 2016میں پہلے ایشیائی میئر بننے کا اعزاز اور پھر2017میں برطانوی پارلیمنٹ کے وسط مدتی عام انتخابات میں وارینگٹن سائوتھ کے حلقہ سے ٹوری پارٹی کے وزیر کو شکست دیکر لیبر پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے انتہائی متحرک رکن پارلیمنٹ فیصل رشید کو اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن بورڈ
راچڈیل میں کبابش پیری پیری ریسٹورنٹ اینڈ ٹیک اوے کی برانچ کی افتتاحی تقریب
راچڈیل:برطانیہ بھر میں پچھلے پچیس سے تیس سالوں کے دوران ایشائی خصوصاً پاکستانی کھانوں کی مانگ میں بتدریج بے پناہ اضافہ ہوا ہے اس کی سب سے بڑی وجہ اس کاروبار سے منسلک حضرات نے نت نئے اور لذیذ کھانوں کو ایشیائی اور انگریز گاہکوں تک پہنچایا اور اسکا اعلیٰ معیار کھانوں کی مانگ میں
الحسین مسجد و امام بارگاہ چیتم ہل مانچسٹر میں دس محرم الحرام کی مجلس شام غریباں
مانچسٹر: کربلا کے مقام پر جس طرح حضرت امام حسین ؓ اور انکے خاندان کے دیگر افراد اور نومولود بچے کو یزید نے بھوکا پیاسا رکھ کر انہیں طرح طرح کی ذہنی جسمانی اذیت دی اور پھر سر تن سے جدا کر کے انہیں شہید کردیا۔ انسانیت کی تذلیل کو تاریخ میں اگرڈھونڈا جائے تو
نگینہ جامع مسجد ورنتھ ہال روڈ اولڈھم میں واقعہ کربلا کے شہداء کی یاد میں محفل کا انعقاد
اولڈھم :سیرت رسولؐ کا ثانی حسینؑ ہے۔ دنیا انقلاب کا بانی حسین ؑ ہے کربلا کے مقام پر محرم الحرام میں حضرت امام حسین علیہ السلام نے بمعہ خاندان و ساتھیوں نے حق و سچ اسلام کی سربلندی اور یزیدیت کے فلسفہ کو نیست و نابود کرنے کیلئے طاقتور باطل قوتوں کے آگے سرجھکانے کی