مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
مجلس علما شیعہ یورپ کے زیر اہتمام حضرت امام حسینؓ و شہدا کربلا کا چہلم منانے کی تقریب
مانچسٹر:مجلس علما شیعہ یورپ کے زیر اہتمام حضرت امام حسینؓ و شہدا کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منانے کے سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا،اس موقع پر سید امیر حسین نقوی،مولانا سید فدا حسین بخاری،مولانا مقبول حسین علوی،سید قیصر عباس بخاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ میں رہتے ہوئے ہمیں
FAMS ادارہ کامیابی کے ساتھ اہداف کی جانب گامزن ہے،: ڈاکٹر عامر ایوب و دیگر مقررین
مانچسٹر:پاکستان میں وسائل کی کمی کے باعث نادار اور غریب افراد کے بچے میڈکل کے شعبہ میں ذہانت کے باوجود تعلیم حاصل کر کے ڈاکٹر نہیں بن سکتے جو کہ بہت بڑا المیہ ہے،اسی سوچ و فکر کو عملی جامہ پہنانے کیلئے غریب و نادار افراد کے بچوں کو میڈیکل تعلیم مفت فراہم کرنے کیلئے
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کا یوم شہدا جموں کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
اولڈہم:برطانیہ برانچ جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کا یوم شہدا جموں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا،جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کا برانچ کے زیر اہتمام اولڈہم کے مقام پر یوم شہدا جموں کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں برطانیہ بھر سے کارکنوں نے شرکت کی،تقریب سے
جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت کا کشمیر میں مظالم بند کروانے کیلئے لائحہ عمل طے
بریڈ فورڈ :جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے عہدیداروں کے دورہ یورپ کے بعد برطانیہ اور یورپ میں کشمیری عوام کا نکتہ نظر پیش کرنے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں بند کروانے کیلئے جدید تقاضوں کے مطابق لائحہ عمل طے کرلیا برسلز میں یورپی تنظیموں سے مشاورت
مانچسٹر کی رہائشی تقویم پاکستان سے اپنی بیٹیاں بازیاب کروانے کے بعد برطانیہ پہنچ گئیں
مانچسٹر:مانچسٹر کی رہائشی تقویم سخت جدوجہد کے بعد پاکستان سے اپنی بیٹیاں بازیاب کروانے کے بعد واپس برطانیہ پہنچ گئی ہیں،پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گھریلو جھگڑے کی وجہ سے والد نے مجھ سے بچیاں چھین لیں اور میں تڑپتی رہی،بالآخر کمشنر فار اوورسیز پاکستانیز پنجاب زبیر گل سے درخواست کی انہوں
کشمیرکی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے:جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی
اولڈہم:جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کا ایک اہم اجلاس اولڈہم میں پارٹی کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا،شہدا جموں کو بھرپور طریقے سے خراج عقیدت پیش کرنے اور کشمیر کی آزادی کیلئے دی گئی انکی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور اس مشن
ایشین بزنس ایسوسی ایشن کا مقصد کاروباری حضرات کی حوصلہ افزائی کرنا ہے:چوہدری وحید اختر
مانچسٹر:پاکستان کی تعمیر و ترقی و معیشت کو استحکام دینے کیلئے بیرون ممالک بسنے والوں کا کردار نمایاں ہے،زرمبادلہ بھیج کر مادر وطن کا پہیہ چلا رہے ہیں،اس کے بدلے عزت و احترام اور خدمات کو سراہانے کا صلہ چاہتے ہیں،ایشین بزنس ایسوسی ایشن کا قیام اس لئے عمل میں لایا گیا کہ جو افراد
ايسٹرن پویلین ہال اولڈھم میں ڈاکٹر محمدبھاءالدين کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد
اولڈہم:خادم العلم والعلماء مولانا شفیق الرحمن شاہین ابن مولانا عبد الرزاق مسعود نے مؤرخ اہلحدیث، محسن جماعت و ملت ڈاکٹر محمد بھاءالدين( محمد سليمان اظهر ) صاحب حفظه الله کے اعزاز اور ان کی عظیم خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے لئے اپنے علاقہ کے علماء و خواص کی ایک پروقار تقریب ايسٹرن پویلین
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپی یونین کے ممالک اور شہروں میں تقریبات منعقد کریگی
راچڈیل:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل اگلے تین ماہ میں برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ کے علاوہ یورپی یونین کے متعدد ممالک اور شہروں میں تقریبات منعقد کرے گی،2017کا سال برٹش کشمیریوں کی تحریک آزادی کشمیر میں کامیابیوں کا سال ہے جس پر تحریک میں شامل تمام لوگ بلا امتیاز سیاسی وابستگی مبارکباد کے
اولڈہم کے ہنی ول سنٹر میں تنظیم خزینہ شعر و ادب انٹر نیشنل مانچسٹر یوکے کی تعارفی تقریب کا انعقاد
اولڈہم:دنیا بھر میں اردو زبان کو منفرد حیثیت حاصل ہے،اردو ادب سے والہانہ لگائو رکھنے والے افراد شعر و سخن کی محفلوں کا انعقاد کر کے جہاں اس زبان کوزندہ رکھے ہوئے ہیں وہاں پر اپنی نوجوان نسل کو مادر ی و قومی زبان سے روشناس کروانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں،گریٹر مانچسٹر
حلقہ بندیوں پر اختلافات کی وجہ سے عام انتخابات تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں: شاہد خاقان عباسی
مانچسٹر ... وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے مانچسٹر ایئرپورٹ سے وطن واپس روانہ ہوگئے، ایئر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ حلقہ بندیوں کی وجہ سے اگر جاری اختلافات کو سیاسی جماعتوں نے اگر باہمی اتفاق رائے سے حل نہ کیا تو آئیندہ سال
برطانیہ میں دہشتگردی کے واقعات کے بعد مسلمان کمیونٹی کی مشکلات میں اضافہ ہوا: افضل خان
مانچسٹر:مانچسٹر ایرینا اور لندن میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کے بعد برطانیہ بھر میں مسلمان کمیونٹی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے،مذہب اسلام کی تعلیمات کو غلط رنگ دیا جاتا ہے،تیزاب پھینکنے کے واقعات میں بے حد اضافہ ہوا ہے کیونکہ دہشت گردی کی آڑ میں ذاتی رنجش بھی اس کی بھینٹ
معاشرے میں تعمیر و ترقی کے لئے میڈیا کا کردارمرکزی حیثیت کا حامل ہوتا ہے:اعجاز الحق
مانچسٹر:کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں میڈیا کا کردار مرکزی حیثیت کا حامل ہوتا ہے اور صحافت کے پیشہ سے وابستہ افراد اس کے آئینہ دار ہوتے ہیں بد قسمتی اور ستم ظریفی کا یہ عالم ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں طاقتور طبقات اپنی غلطیوں کو چھپانے کیلئے جب صحافی حضرات غیر
چوہدری طارق فاروق کی ممبران برطانوی پارلیمنٹ سے ملاقاتیں،مسئلہ کشمیر حل کروانے پر زور
مانچسٹر:آزاد کشمیر کے سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق جو کہ گزشتہ دو ہفتوں سے ہفتہ اظہار یکجہتی کشمیر بارے برسلز اور دیگر یورپی ممالک کے دورے پر تھے اب برطانیہ بھر میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی اداروں کی طرف سے انسانی بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے اور عالمی سطح
برطانوی کاروبار ی حضرات پاکستان میں سرمایہ کاری کریں،معاونت کرینگے:جمیل احمد
مانچسٹر:پاکستان میں استحکام پیدا ہو رہا ہے چند سالوں سے دہشت گردی کی شدت و دیگر مسائل کی وجہ سے معیشت پر جو برا اثر پڑا تھا اب مسلح افواج و دیگر سکیورٹی اداروں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور جانی قربانیوں کی وجہ سے دہشت گردی پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے
مولانا میاں محمد چشتی کی دینی و فلاحی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی :علمائے کرام
اولڈہم: جو شخصیات اپنی زندگی کو دینی و فلاحی خدمات کیلئے وقف کردیتی ہیں تاریخ انھیں ہمیشہ یاد رکھتی ہے اور ان کا کردار قوم کے لئے ایک اعلی نمونہ ہوتا ہے - ایسی ہی ایک شخصیت برطانیہ کے نوجوان خطیب اور دینی سکالر صاحبزادہ علامہ محمد طاہر بغدادی کے والد گرامی حضرت مولانا میاں
دنیائے سپورٹس میں سیالکوٹ پاکستان کا نام ہمیشہ زندہ رہیگا:ہیوی ویٹ چمپئن انتھونی جوشوا
شفیلڈ:دنیائے سپورٹس میں سیالکوٹ پاکستان کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا۔ سیالکوٹ پاکستان کا ایک چھوٹا سا شہر ہونے کے باوجود دنیا میں اپنی پہچان آپ ہے۔ سیالکوٹ سے دنیا بھر میں سپورٹس کا اعلیٰ و معیاری سامان ایکسپورٹ ہوتا ہے۔ وہ چاہے کرکٹ ہو، فٹ بال، والی بال، رگبی، ٹینس، اسکوائش، مارشل آرٹس، باکسنگ
میئر کونسلر شاداب قمر کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات،اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سے آگاہ کیا
اولڈہم:بیرون ممالک بسنے والے پاکستانی و کشمیری مادر وطن کی معیشت اور ہر مشکل گھڑی میں بھرپور ساتھ دینے کے ساتھ وہاں پر تمام شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں جس سے ملک و قوم کا نام روشن ہو رہا ہے اور ساتھ میں بلا معاوضہ سفارت کار کا کردار ادا
ریاست جموں و کشمیر کے70ویں یوم تاسیس پر کونسل سوک ہال میں پر وقار تقریب کا انعقاد
اولڈہم:ریاست جموں و کشمیر کے70ویں یوم تاسیس کے موقع پر کونسل سوک ہال میں پر وقار تقریب کا انعقاد ہوا،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ممتاز کشمیری راہنما شمس الرحمن نے کہا کہ کشمیری قوم آج تک غلامی کی چکی میں پس رہی ہے اور حق خود ارادیت کا جو وعدہ کیا گیا تھا ردی