مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریبات منعقد کریگی
مانچسٹر:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کشمیری و پاکستانی تنظیموں اور خواتین رہنمائوں کی معاونت سے خواتین کے عالمی دن8مارچ سے لیکر27مارچ تک تقریبات منعقد کرے گی،تحریک کی برطانیہ میں چیئر پرسن کونسلر یاسمین ڈار سیکرٹری جنرل محمد اعظم اور دیگر رہنمائوں کے ہمراہ8مارچ کو برسلز جائیں گی جہاں نارتھ ویسٹ سے لیبر
بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے بچے کا خون رائیگاں نہیں جائیگا:مسلم لیگی راہنما
مانچسٹر:گریٹر مانچسٹر پاکستان مسلم لیگی رہنمائوں میں ہارون افضل کھٹانہ،راجہ سجاد حسین،چوہدری قمر بھٹی،راجہ جلیل الرحمن،سالیٹرز شعیب تاج،سالیٹرز ضیا اسلم خان،چوہدری عبدالکریم نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ آزاد کشمیر لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر کے گائوں چتر جنجوٹ بہادر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے10سالہ ایان گولی لگنے سے شہید ہو گیا
اسلام امن پسندی کے ساتھ دوسرے مذاہب کا ادب و احترام کرنے کا درست دیتا ہے: افضل خان
مانچسٹر: اسلام امن پسندی ، صلح جوئی ، محبت و یگانگت کے ساتھ دوسرے مذاہب کا ادب و احترام کا درس دیتا ہے ہمارے پیارے نبی حضرت محمدؐ نے بھی اپنی امت کو انہی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی تلقین کی ہے مساجد کا کردارمرکزی حیثیت کا حامل ہے نماز کی ادائیگی کے ساتھ
کارکنان کو متحرک کرنے کے سلسلہ میں نارتھ ویسٹ مانچسٹر پیپلزپارٹی کی جانب سے تقریب کا انعقاد
مانچسٹر:پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست پاکستان کی سالمیت اور عوامی خدمت کی سیاست ہے۔ برطانیہ کے کارکنان کو متحرک کرنے اور پارٹی کی تنظیم نو کے سلسلے میں نارتھ ویسٹ مانچسٹر پیپلزپارٹی کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سابق مشیر آزاد کشمیر خواجہ کلیم الرحمٰن، مہمان خصوصی پیپلز
کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ جنوبی ایشیا میں سب سے بڑا ہے: بانی و چیئرمین چوہدری محمد اختر
مانچسٹر:کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ یتیم اور بے سہارا بچے،بچیوں کے مستقبل کو تابناک اور معاشرے کا مفید شہری بنانے کیلئے انہیں اعلیٰ تعلیم،رہائش،خوراک،کتابوں اور کپڑوں کی سہولیات کے ساتھ مفت طبعی امداد فراہم کرتا ہے،یہ ادارہ اپنی منفرد حیثیت کی وجہ سے جنوبی ایشیا میں سب سے بڑا ہے اور توجہ کا مرکز ہے،آزاد کشمیر
یو کے اسلامک مشن کی برانچز میں غیر مسلم مساجد کے ویزٹ پر جوق در جوق آتے رہے
گریٹر مانچسٹر:اوپن مسجد ڈے پر نیلسن،برنلے،مانچسٹر،لیڈز،بریڈ فورڈ،اولڈھم،راچڈیل، کی یو کے آئی ایم مساجد میں غیر مسلمانوں کا یو کے اسلامک مشن کی تمام برانچز میں غیر مسلم مساجد کے ویزٹ پر اس طرح جوق در جوق آتے رہے جیسے مسلمان نماز جمعہ،نماز عیدین پر سڑکوں پر،مساجد میں داخل ہوتے نظر آتے ہیں۔جن میں
چیئرمین طاہر محمود کی زیر صدارت راچڈیل کونسل آف مساجد کا ماہانہ اجلاس
راچڈیل : راچڈیل کونسل آف مساجد کا ماھانہ اجلاس گزشتہ روز جمعتہ المبارک 16 فروری 2018ء کو نیلی مسجد راچڈیل میں چیف ایگزیکٹو دبر میاں و چئیرمن طاہر محمود کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔جس میں سیکرٹری جنرل حافظ عبدالمالک،مولاناوقاری، عبدالروف،مفتی عالم دین مولانا عبد القیوم،مولانا و قاری ممتاز احمد،ضمیر احمد،مولانا عبدالحکیم، اطہر محمود،محمد غالب،شوکت علی،غالب
یو کے اسلامک مشن یوتھ ونگ کا چوتھا سالانہ قاری ٹور 19فروری کواختتام پذیر ہوگا
راچڈیل :گزشتہ روز جمعتہ المبارک 16 فروری 2018ء کو یوتھ ونگ یو کے اسلامک مشن کا چوتھا سالانہ قاری ٹور شروع ہو چکا ہے۔جو 19 فروری 2018ء کو الخضرا مسجد یو کے اسلامک مشن مانچسٹر میں اختتام پذیر ہوگا۔ گزشتہ کل نیلی مسجد راچڈیل میں نوجوان قاری شیخ محمد ایوب آصف کے پہنچنےپر ان
برطانوی معاشرے میں رہتے ہوئے تمام تہوار میں حصہ لینا چاہئے: افضل خان
مانچسٹر:مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ کے ہال میں ویلنٹائن ڈے کے حوالہ سے ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ہوا،مہمان خصوصی ممبر برطانوی پارلیمنٹ و شیڈو وزیر افضل خان نے کہا کہ ایسے دن کو منانے سے دوسروں سے اظہار یکجہتی ہوتی ہے اور برطانوی معاشرے میں رہتے ہوئے ہمیں دائرہ اسلام میں رہتے ہوئے مہذب
کاروباری شخصیت وسماجی راہنما نجیب اللہ کا کینسر کے مریضوں کی مدد کیلئے چیریٹی ڈنر کا اہتمام
مانچسٹر:ہمیشہ کی طرح برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت نجیب اللہ نے عبدالحفیظ کے ساتھ مل کر کینسر کے مریضوں کی مدد کیلئے ایک میوزیکل نائٹ اور ڈنر کا اہتمام کیا جس میں شہر کی ممتاز شخصیات نوجوان بزنس مین نبیل جاوید قریشی،سرمایہ کار چوہدری شہزاد،راجہ گروپ کے ایم ڈی راجہ وحید،محمد نعیم،محمد ضمیر،سعید،عاصف رشید بٹ،منیب
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کر دی ہے : پاکستانی قونصلر جنرل عامر آفتاب قریشی
مانچسٹر:جب سے نئے قونصلر جنرل عامر آفتاب قریشی نے پاکستانی قونصل خانہ کا چارج سنبھالا ہے،پاکستان کے ہر اہم دن خواہ23مارچ،14اگست یا کشمیر ڈے ہو وہ بھرپور طریقے سے منایا ہے،آج اس سلسلے میں کشمیر ڈے پر پاکستانی کمیونٹی سنٹر میں قونصل خانہ کی جانب سے ایک پر وقار تقریب منعقد کی گئی جس میں
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے زیر اہتمام افضل گرو شہید کی برسی کے موقع پر تقریب
مانچسٹر:کشمیری حریت پسندوں محمد افضل گرو شہید اور مقبول بٹ شہید کے جسد خاکی انکے ورثا کے حوالے کئے جائیں،پھانسیاں،گولیاں،قید و بند اور ظلم و تشدد کشمیریوں کی تحریک آزادی کو نہیں دبا سکتے اوورسیز کشمیری سفارتی محاذ پر ہر ایوان اور ہر سیاستدان سے مسئلہ کشمیر اٹھائیں گے اور شہیدوں کی قربانیوں کو رائیگاں
راچڈیل کی تمام مساجد کو بروز اتوار 18 فروری کو نو مسلمز کیلئے ضرور کھولیں: طاہر محمود
راچڈیل: راچڈیل میں ہر سال اللہ کے گھر مسجد میں ہر غیر مسلمانوں کے لیے راچڈیل کی کئی مساجد سال میں ایک دن صبح سے لیکر بعد نماز عصر تک اللہ کے گھر(مسجد) کے دروازے کھلے رکھتے ہیں اور ہر آنے والے کو خوش آمدید کہتے ہیں۔مساجد کے امام و خطیب حضرات آنے والے
عمران خان لور گروپ کا یوم یکجہتی کشمیر پر تقریب کا انعقاد، صاحبزادہ جہانگیر کی خصوصی شرکت
مانچسٹر:کشمیری قوم کئی دہائیوں سے اپنے پیدائشی حق خود ارادیت کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل در آمد کی منتظر ہے اور بھارتی سکیورٹی اداروں کی طرف سے ڈھائے جانے والے انسانیت سوز ظلم و ستم کا شکار ہے پاکستان کشمیری قوم کی اخلاقی و سفارتی محاذ پر وکالت کرتا رہے گا لیکن اب
ہوپ ویلفیئر ٹرسٹ کے قیام کا بنیادی مقصد زچہ بچہ ہسپتال بنانا تھا:چیئرمین محمد وہاب
مانچسٹر:ہوپ (HOPE)ویلفیئر ٹرسٹ کے قیام کا بنیادی مقصد آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کے دیہی علاقوں میں زچہ بچہ ہسپتال بنانا تھا تاکہ دوران پیدائش حاملہ خواتین میں پیدا ہونے والی پیچیدگیوں اور اموات کی شرح کم کی جا سکے،ہوپ ویلفیئر ٹرسٹ نے اس کام کا بیڑا اٹھایا ہے کہ پسماندہ علاقوں اور انتہائی غریب
ملک میں حالات بہتر ،بیرونی سرمایہ کاری بھی پاکستان کا رخ کر رہی ہے:عامر آفتاب قریشی
مانچسٹر:قونصلر جنرل مانچسٹر عامر آفتاب قریشی نے کہا ہے کہ ہم برطانیہ میں پاکستان کی جانب سے سفیر پاکستان ہیں،ہر پاکستانی یہاں پر پاکستان کی نمائندگی کرتا ہے اور پاکستان کے امیج کو کس طرح پیش کرتا ہے،انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے پاکستان میں ہر ایک مذ ہب کو
حضرت محمدؐ کی ثناء خوانی کو نوجوان نسل تک پہنچانے کیلئے ہمیں کردار ادا کرنا ہو گا: پیر مقصود مدنی
آشٹن انڈر لائن:دین اسلام کو دنیا بھر میں دوسرے مذاہب تک پھیلانے کیلئے ہمیں خود قرآن مجید اور احادیث کی تعلیمات کا بخوبی علم ہونا دینی فریضے کے ساتھ انسانیت کی خدمت کیلئے لازم ہے،حضرت محمدؐ کی ثناء خوانی کو نوجوان نسل تک پہنچانے کیلئے کلام کو اصلی شکل میں پیش کرنے کیلئے ہمیں کردار
برطانیہ میں رہائش پذیرایشیائی و اقلیتی باشندوں کو لیبر پارٹی کا حصہ بننا چاہئے: افضل خان
مانچسٹر:برطانیہ میں رہائش پذیر ایشیائی و دیگر ممالک سے آئے اقلیتی برطانوی باشندوں کو لیبر پارٹی کا حصہ بننا چاہئے کیونکہ یہی جماعت ان کے حقوق کو تحفظ فراہم کرنے میں ٹھوس اور جامع پالیسی کو منشور میں شامل کرتی ہے اور ہم جو یہاں پر آباد ہیں اپنے مادر وطن سے دوست احباب،عزیز و
ہولوکاسٹ میموریل ڈے پر سوک سینٹر (Bury ) میں تمام مذاہب کی کیمیونٹیز کی بھرپور شرکت
راچڈیل :راچڈیل کونسل اور راچڈیل میں بسنے والے تمام مذاہب کی کیمیونٹیز نے ہولوکاسٹ میموریل ڈے پر سوک سینٹر (Bury ) میں بھرپور شرکت کی۔ ہولوکاسٹ ( Holocaust ) کیا ہے؟ہولوکاسٹ کی اصطلاح دراصل یونانی لفظ (Holokauston) سے ماخوذ ہے۔جس کا مطلب مکمل جلا دینا یا راہ خدا میں جان قربان