مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر بھرپور طریقے سے اٹھایا جائیگا :برطانوی و یورپی ممبران پارلیمنٹ
بریڈ فورڈ:جنوری میں برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر بھرپور طریقے سے اٹھایا جائے گا،اقوام متحدہ5جنوری1949کی اپنی قرارداد کے مطابق ریاست جموں و کشمیر میں استصواب رائے کا اہتمام کرے اور بھارتی مظالم بند کروانے کیلئے برطانوی حکومت اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے جبکہ بھارت سے تجارتی معاہدے کرتے وقت مقبوضہ کشمیر میں
چوہدری عبدالمالک کی بحیثیت ایڈ منسٹریٹر ضلع میرپور تعیناتی خوش آئند:راجہ مقصود،راجہ ادریس
اولڈہم:وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے ریاست بھر میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے ضلعی صدور اور مقامی عہدیداران کو ایڈمنسٹریٹرز تعینات کر کے مخالفین اور تنقید کرنے والوں کے منہ بند کر دیئے ہیں ثابت کیا ہے کہ وہ ایک سچے پکے اور سلجھے ہوئے تجربہ
ممبر و شیڈو وزیر برائے امیگریشن افضل خان کی جانب سے کمیونٹی کے اعزاز میں عشائیہ
مانچسٹر:جب سے سیاسی زندگی کا سفر شروع کیا ہے عوامی خدمت،روابط،سیاسی،سماجی کمیونٹی و کاروباری حضرات سے انتہائی قریبی تعلقات استوار کئے تاکہ کمیونٹی کی صحیح معنوں میں خدمت کی جا سکے اسی جذبہ کے تحت پہلے کونسل سطح پر پھر یورپین اور اب برطانوی پارلیمنٹ میں لوگوں کے مسائل کو اجاگر کرنے میں کوئی موقع
یوکے اسلامک مشن کے عہدیداران کی پاکستان پریس کلب برطانیہ کے منتخب عہدیداران کو مبارکباد
اولڈہم:یوکے اسلامک مشن برطانیہ ویورپ کے عہدیداران و کارکنان نے پاکستان پریس کلب برطانیہ کے حالیہ انتخابات میں زاہد نور کو مرکزی نائب صدر اور چوہدری محمد اسحاق کو گریٹر مانچسٹر کا صدر محمد فیاض بشیر کو سیکرٹری جنرل و دیگر عہدیداران کو منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پریس کلب
پاکستان کا عدالتی نظام پہلے سے کافی بہتر ہوگیا ہے: صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
مانچسٹر: پاکستان کا عدالتی نظام میں مختلف تبدیلوںکے بعد اب کافی بہتر ہوگیا ہے انٹرنیشنل طاقتیں پاکستان میں مداخلت کرتی ہیں جس کی مثال کلبھوشن جیسے جاسوس جس کو انڈیا اور دوسری طاقتوں کا شامل ہونا ہے وہ راچڈیل میں سید ساجد علی شاہ کی جانب سے جسٹس ان پاکستان اور اسکا حل کے سیمنیار
یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم میں فیملی ڈنر اور سٹڈی سرکل کا اہتمام،فیملیز کی بھرپور شرکت
اولڈھم:یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم میں یکم جنوری 2018 کو فیملی ڈنر اور سٹڈی سرکل کا اہتمام کیا گیا۔برطانیہ میں آ جکل کرسمس اور نئے سال کی چھٹیاں ہیں۔بہت سارے بچے اور بچیاں اپنے والدین کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کے لیے پاکستان اور یورپ کے مختلف ممالک میں گے ہوے ہیں۔لیکن بہت ساری فیملیز بچوں کے
علما کرام ہی ملک کو درپیش مسائل سے نکال سکتے ہیں: سینیٹر سراج الحق
اولڈھم: امیر جماعت اسلامی و سینیٹر سراج الحق پاکستان رابطہ کونسل برطانیہ کے دعوت نامہ پر یورپین اسلامک سنٹر اولڈھم میں بروز جمعہ شام 7 بجے پہنچے پر انکا شاندار استقبال کیا گیا۔یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلی و مذہبی سکالر مولانا محمد اقبال کے آفس میں لوکل علما کرام مشائخ سے ملاقات کی۔لوکل علما
برطانیہ میں بسنے والے پاکستان کے سفیر ، اوورسیز کو ووٹ کا حق ملنا چاہئے:سینیٹرسراج الحق
اولڈہم:پاکستان کی بقا،جمہوری نظام کی مضبوطی،عدل و انصاف پر مبنی معاشرے کے قیام کیلئے اسلامی نظام کا نفاذ اشد ضروری ہے جب عوام اپنے نمائندگان کو منتحب کر کے ایوانوں میں بھیجتی ہے تو ان کی ترجیحات صرف عوامی خدمت ہونا چاہئے اگر قرآن و حدیث کے مطابق نظام حکومت چلایا جاتا تو آج ملک
آئندہ انتخابات وقت پر ہونگے، جہلم کی تمام سیٹیں ن لیگ ہی جیتے گی:ایم پی اے چوہدری لال حسین
مانچسٹر: حلقہ پی پی 26 جہلم سے ممبر پنجاب اسمبلی چوھدری لال حسین نے مانچسٹر کے معروف بزنس مین چوھدری مسرت آف لال قلعہ کی جانب سے دئیے گئے اعشائیہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے ملتوی ہونے کے حوالے سے تمام قیاس آرائیاں غلط ہیں۔ آئیندہ انتخابات وقت پر
پاکستانی قونصلیٹ جنرل میں کرسمس اور قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم پیدائش کی تقریب
مانچسٹر:کرسمس اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی یوم پیدائش کو شایان شان انداز سے منانے کیلئے پاکستانی قونصلیٹ جنرل میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد ہوا،نظامت کے فرائض کمرشل ویلفیئر اتاشی آفیسر شعیب ظفر نے سر انجام دیئے،تلاوت کلام پاک سے آغاز ہوابابرکت سعادت محمد شکیل کو نصیب ہوئی،بائیبل سے لئے گئے
پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ،اوورسیز پاکستانی ملک میں سرمایہ کاری کریں:گورنر سندھ محمد زبیر
مانچسٹر:برطانیہ کی کاروباری سیاسی،سماجی شخصیت اور راجہ گروپ کے چیئرمین راجہ وحید کی جانب سے گورنر سندھ محمد زبیر کے اعزاز میں لیٹری ہائوس میں عشائیہ دیا گیا جس میں ممتاز کاروباری شخصیات کے علاوہ نبیل گروپ کے چیئرمین اور نوجوان بزنس مین نبیل جاوید نے خصوصی طور پر شرکت کی،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
ن لیگ2018کے الیکشن میں دوبارہ دو تہائی اکثریت سے جیتے گی:میاں عبدالمنان ایم این اے
مانچسٹر:کریم گروپ کے چیئرمین چوہدری عبدالکریم کی جانب سے پاکستان سے آئے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی میاں عبدالمنان کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں عبدالمنان نے کہا کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن2018کا الیکشن دو تہائی اکثریت سے جیتے گی مسلم
کوئٹہ چرچ حملہ،مجرموں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے:چوہدری اظہر
مانچسٹر:کوئٹہ چرچ میں دہشت گردی کے واقعہ پر مانچسٹر مارک چرچ میں دعائیہ تقریب،تقریب میں برطانیہ بھر سے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی برطانیہ میں اقلیتی لیڈر چوہدری اظہر نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ مجرموں کو گرفتار کر کے انہیں منطقی انجام تک پہنچایا جائے انہوں نے سکیورٹی اہلکاروں اور پولیس
حق گروپ کے زیر انتظام جامع مسجد گرین گیٹ میں عید میلاد النبیؐ کے حوالے سے محفل کا انعقاد
اولڈہم:حق گروپ کے زیر انتظام جامع مسجد گرین گیٹ میں جشن عید میلاد النبیؐ کے حوالے سے ایک روح پرور اور ایمان افروز چوتھی سالانہ محفل کا انعقاد ہوا جس میں سیرت النبیؐ پر روشنی ڈالتے ہوئے سید کمال حیدر شاہ اور امام عاصم حسین نے کہا کہ ہمارے نبی محمدؐ نے اپنی زندگی میں
2018میں کشمیر بارے تحریکی سرگرمیوں کو تیز کیا جائیگا: جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت
اولڈہم:برطانوی پارلیمنٹ نے گزشتہ7سال میں تحریک آزادی کشمیر میں تاریخی کردار ادا کیا جس کیلئے جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے عہدیداروں نے اہم کردار ادا کیا جبکہ آل پارٹیز کشمیر گروپ کے عہدیداروں اور کشمیر دوست ممبران پارلیمنٹ کی کاوشیں قابل ستائش ہیں2018میں تحریک کو سفارتی محاذ پر آگے بڑھانے کیلئے یورپ بھر
عمران خان کی صورت میں ایماندار، سچا لیڈر پاکستان کو ملا:آصف رشید بٹ
مانچسٹر:عمران خان کو سپریم کورٹ کی جانب سے جھوٹے کیس میں بری ہونے پر عمران خان لورز گروپ برطانیہ کی جانب سے یوم تشکر منایا گیا ،عمران خان لورز کے چیئرمین آصف رشید بٹ نے کہا کہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ عمران خان کی صورت میں ایک سچا ایماندار با اصول لیڈر ملا
مدینہ مسجد راچڈیل یوکے اسلامک مشن میں سنت رسولؐ پر مبنی پروگرام کا انعقاد
راچڈیل:مدینہ مسجد راچڈیل یوکے اسلامک مشن میں بعد از نماز عشاء سنت رسولؐ پر مبنی ایک عالی شان پروگرام کا انعقاد زیر صدارت امام و خطیب و مذہبی سکالر مولانا عبدالرشید و مولانا عبدالحکیم منعقد کیا گیا،تلاوت کلام پاک قاری امن کی خوبصورت آواز سے پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہوا،یوکے اسلامک مشن مدینہ مسجد راچڈیل
مدینہ مسجد راچڈیل یوکے اسلامک مشن کے زیر اہتمام سیرت النبیؐ کانفرنس کا انعقاد
راچڈیل:مدینہ مسجد راچڈیل یوکے اسلامک مشن کے زیر اہتمام دعوہ ٹیم کے کوآرڈینیٹر نسیم اشرف نے اپنی ٹیم کے ساتھ سیرت محمد کانفرنسؐ کا انعقاد مدینہ مسجد راچڈیل میں زیر صدارت ناظم نارتھ زون علما کرام مولانا عبدالحکیم و خطیب اعظم مولانا عبدالرشید کی میزبانی میں منعقدہوا،جس میں عیسائی،ہندو،سکھ،مسلمان کمیونٹی کے علاوہ سیاسی و سماجی
پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر کی تاریخ میں پہلی دفعہ سیرت النبیؐ کانفرنس اور میلاد النبیؐ تقریب کا انعقاد
مانچسٹر:پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر کی تاریخ میں پہلی دفعہ سیرت النبیؐ کانفرنس اور جشن عید میلاد النبیؐ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا،نظامت کے فرائض کمیونٹی ویلفیئر اتاشی آفیسر فضہ نیازی نے سر انجام دیئے،قونصل جنرل عامر آفتاب قریشی نے سیرت النبیؐ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہمارے پیارے نبی کریمؐ نے دین اسلام کی