مقبول خبریں
چیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخر امام سے راجہ نجابت اورحریت رہنماء عبدالحمیدلون کی ملاقات
کرالے میں اوورسیزپاکستانیوں کی میٹنگ،مختلف طبقہ ہائے فکر کے افراد کی شرکت
دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام خراب موسم کے باوجودجشن عید میلاد النبیؐ کا جلوس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سردار عتیق کی قیادت میں جدوجہد آزادی پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے:رہنما ایم سی
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
مقبوضہ کشمیرمظالم:عالمی طاقتوں، اقوام متحدہ کو کردار ادا کرنا ہو گا : ڈاکٹر سجاد کریم
بلقیس بانو زندہ کیوں؟؟؟؟؟
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
کشمیری نژاد برٹش شفق محمد سے وفد کی ملاقات، ممبر یورپین پارلیمنٹ منتخب ہونے پر مبارکباد
شفیلڈ(فیاض بشیر)جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین کی قیادت میں وفد کی شفیلڈ برطانیہ سے منتخب ہونے والے یورپین پارلیمنٹ میں سب سے پہلے کشمیری نژاد برٹش ا شفاق محمد سے ملاقات اور انہیں یورپین پارلیمنٹ کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد،تحریک حق خود ارادیت کے وفد میں بریڈ
اشفاق محمد کا ممبر یورپین پارلیمنٹ منتخب ہونا کشمیری کمیونٹی کیلئے باعث فخر ہے:مطلوب انقلابی
شفیلڈ (محمد فیاض بشیر)برطانیہ میں ہونے والے حالیہ یورپین پارلیمنٹ کے عام انتخابات میں پہلی دفعہ کشمیری نژاد اشفاق محمد لبرل ڈیموکریٹک کے ٹکٹ پر ممبر یورپین پارلیمنٹ منتخب ہوئے انکی کامیابی پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سابق رکن و وزیر چوہدری مطلوب انقلابی کا کہنا تھا کہ اشفاق محمد کا ممبر یورپین
سردار طاہر انوربدنیت شخص، جس نے ان پر احسان کیا اسی کے پیٹ میں چھرا گھونپا: راجہ آفتاب شریف
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر شاہ غلام قادر کے خلاف گھٹیا اور نازیبا زبان استعمال کرنے والے سردار طاہر انور ایک سیاسی یتیم ہیں جس نے بھی ان پر احسان کیا اس بدنیت شخص نے اسی کے پیٹ میں چھرا گھونپا۔ شاہ غلام قادر نے ٹیکنوکریٹ کی سیٹ پر ماضی
مدینہ انسٹیٹیوٹ مسجد اینڈ کمیونٹی ہب اولڈہم میں محفل ذکر کا اہتمام ،کمیونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)مدینہ انسٹیٹیوٹ مسجد اینڈ کمیونٹی ہب جو دین اسلام کی ترویج کے لیے ایک منظم طریقے سے خدمت میں مصروف ہے اور سال بھر سماجی کمیونٹی اور مذہبی سرگرمیوں کا محور ہوتا ہے۔ رمضان المبارک کے بابرکت ماہ کے دوران ہر ہفتہ صلوت اور محفل ذکر کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے
مئیر اولڈہم کونسل جونی الیگزینڈر کاعہدہ کا حلف اٹھانے کے بعد چرچ سروس میں تقریب کا انعقاد
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)اولڈہم کونسل کی نئی مئیر جونی الیگزینڈر حسب روایت عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد پہلی اتوار کی صبح مئیر چرچ سروس میں شرکت کی ۔ چرچ میں دعائیہ تقریب ہو ئی ۔کونسلر یاسمین طور نے قرآن مجید کی چند آیات کا ترجمہ کیا دعائیہ تقریب میں موجود بین المذہب کمیونٹی کے
آستانہ عالیہ مدنیہ،چورائیہ، نقشبندیہ آشٹن میں لیلۃالقدر کے حوالہ سے روح پرورمحفل کا انعقاد
آشٹن انڈر لائن (محمد فیاض بشیر)آستانہ عالیہ مدنیہ چوہرائیہ آشٹن میں رمضان المبارک کے آخری عشرہ جو جہنم سے نجات اور لیلۃالقدر کا ہے بارے ایک روح پرور اور ایمان افروز محفل کا انعقاد ہوا ۔ ادارہ نور السلام فیصل آباد پاکستان کے بانی پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی نے لیلۃالقدر کے حوالہ سے
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کی طرف سے افطار پارٹی کا اہتمامِ : کارکنان ،عہدیداران کی شرکت کی
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی اولڈہم برانچ نے مقامی ریسٹورنٹ ہال میں ایک افطار پارٹی کا انعقاد کیا جس میں برطانیہ بھر سے پارٹی کارکنان اور عہدیداران نے شرکت کی اس افطار پارٹی میں سردار عارف شاہد شہید کو زبردست زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا
مسلم کانفرنس کے رہنما چوہدری بشیر رٹوی کی طرف سے چوہدری علی شان سونی کے اعزاز میں افطار پارٹی
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)مسلم خان برطانیہ کے سابق صدر صدر چوہدری محمد بشیر رٹوی نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبر وسابق وزیرچوہدری علی شان سونی کے اعزاز میں میں سالفورڈ لنک پروجیکٹ میں ایک افطار پارٹی دی جس میں کمیونٹی کی سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔اس موقع پر پر
سماجی وکمیونٹی شخصیت الحاج محمد یونس کی رہائش گاہ پر افطار پارٹی ،پیر ابو مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
اولڈہم(محمد فیاض بشیر)اولڈہم کی سماجی کمیونٹی اور مذہبی شخصیت الحاج محمد یونس کی رہائش گاہ پر سترہ رمضان المبارک جنگ بدر میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام کی جنگ میں فتح کے حوالہ سے ایک روح پرور اور تاریخی حقائق کے حوالہ سے ایک افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔
اولڈہم کونسل کی مئیرس جنی الیگزینڈر، ڈپٹی مئیرس جینی ہیریسن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)اولڈہم کونسل نے تریسٹھ سالہ کونسلر جنی الیگزینڈر کو مئ 2019 سے مئ 2020 تک کے لیےمئیرس منتخب کر لیا اور انہوں نے آج اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جنی الیگزینڈر کے خاوند ایڈرین الیگزینڈر انکے معاون ہوں گے جو پہلے کونسلر رہ چکے ہیں۔ حسن اتفاق یہ ہے کہ
مئیر کونسلر جاوید اقبال نے کمیونٹی کی خدمات کیلئے دن رات کوشش کی ہے:پیر ابو احمدمحمدمقصود مدنی
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)ادارہ نور السلام فیصل آباد پاکستان کے بانی پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی نے اولڈہم کونسل کے مئیر کونسلر جاوید اقبال کی مئیر چیرٹی اپیل میں انکے چیمبر جا کر چندہ دیا ۔ مئیر جاوید اقبال نے پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی کو برطانیہ میں نوجوان نسل کو دین
چوہدری علی شان سونی کے اعزاز میں سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری محمدسردار کی طرف سے افطار پارٹی
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)اولڈہم کی سیاسی سماجی کمیونٹی اور مذہبی شخصیت حاجی چوہدری محمد سردار نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن چوہدری علی شان سونی کے اعزاز میں افطار پارٹی دی جس میں ممبر یورپین پارلیمنٹ واجد خان، پاکستان اور آزاد کشمیر کی سیاسی جماعتوں کے راہنماؤں کے علاوہ کمیونٹی نے بڑی تعداد
پی ٹی آئی رہنما چوہدری محفوظ کی طرف سے چوہدری علی شان سونی کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر برطانیہ کے مرکزی رہنما اور سابق جنرل سیکرٹری نارتھ ویسٹ چوہدری محفوظ احمد کی طرف سے ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر اور سابق وزیر چوہدری علی شان سونی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چوہدری علی شان
سمائل ایڈ چیرٹی کی طرف سے بین المذاہب کمیونٹی کو متحد کرنے کے لئے افطار پارٹی کا انعقاد
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)سمائل ایڈ چیرٹی کی طرف سے بین المذہب کمیونٹی کو متحد کرنے کے لئے مانچسٹر کے مقامی ہال میں افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا اور چیرٹی کے لیے فنڈ ریزنگ بھی کی گئ ۔ افطار پارٹی کی سب سے اہم بات برطانوی ائیر فورس، فوج کے وفد کا آنا
آٹو گیراج ایسوسی ایشن مانچسٹر کے سرپرست اعلیٰ راجہ شاہد محمود کا ڈاکٹر سجادکریم کی حمایت کا اعلان
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)آٹو گیراج ایسوسی ایشن مانچسٹر کے سرپرست اعلیٰ راجہ شاہد محمود اور گجّر شوٹنگ والی بال کلب مانچسٹر کے ممبران چوہدری سلیم شوکت چوہدری وسیم شوکت چوہدری اللہ گوندل مرتضی زاہد بیگ چوہدری فدا حسین چوہدری ساجد مہر چوہدری ندیم شوکت مشترکہ طور پر کہاں ہے 23 مئی 2019 کو یورپین پارلیمنٹ
ایک سال کے عرصہ میں جو محبت اور خلوص صحافی برداری سے ملا قابل ستائش ہے: مئیر محمد زمان
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)صحافت ایک مقدس پیشہ ہے جو ایک صحت مند معاشرے کا آئینہ دار ہوتا ہے قوموں کی ترقی صحافت کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے اور یہ قوم ملک اور کمیونٹی کے لیے قیمتی سرمایہ ہیں ۔عوام کو اس کی اہمیت کو سمجھنا اور صحافیوں کو ذمہ داری کا احساس
یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات میں کشمیر دوست امیدواروں کو کامیاب کروایا جائے:راجہ نجابت حسین
بریڈ فورڈ(فیاض بشیر)23مئی کو ہونے والے یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات میں کشمیر دوست امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب کیا جائے،جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے عہدیداران نے برطانیہ بھر میں بھرپور مہم شروع کردی ہے اور سابق ممبران یورپی پارلیمنٹ اور برطانوی ممبران پارلیمنٹ کی موجودگی میں شہر شہر جا کر
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے زیر اہتمام مقامی ریسٹورنٹ میں افطار پارٹی کا انعقاد
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل نے آل پارٹیز کشمیر پارلیمنٹریز گروپ کی چئیر پرسن ممبر برطانوی پارلیمنٹ ڈیبی ابراہم کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال اور 23 مئ کو یورپین پارلیمنٹ کے الیکشن بارے اپنے موقف سے آگاہ کیا۔ افطار پارٹی میں چئیرمن جمعوں کشمیر تحریک حق خود ارادیت
اپنا گھر کمیونٹی سنٹر راچڈیل میں مئیر چیرٹی افطار پارٹی کا انعقاد ،مئیر کونسلر محمد زمان و دیگرکی شرکت
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)اپنا گھر کمیونٹی سنٹر راچڈیل میں مئیر چیرٹی افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں مئیر کونسلر محمد زمان۔مئیرس نائرہ زمان، اور بین المذاہب کمیونٹی کے افراد نے شرکت کر کے مسلمان کمیونٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔اس موقع پر مئیر محمد زمان کا کہنا تھا تھا افطار پارٹی کا مقصد