آشٹن:برطانیہ کی سیاسی سماجی شخصیت نسرین بلو کی جانب سے آشٹن ٹاؤن کے مقامی ریسٹورنٹ میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جسمیں میں ڈپٹی لارڈ مئیر آف مانچسٹر کونسلر عابد چوہان کی فیملی سمیت شرکت۔اس پر مسرت موقع پر میزبان نسرین بلو کا کہنا تھا کہ عید ملن اور سنگیت کی محفل کے
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر) مقامی ریسٹورنٹ پال میں عبدالحفیظ اور آصف راجہ نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا جسمیں سیاسی سماجی اور کمیونٹی کی چیدہ چیدہ شخصیات نے شرکت کی ۔ برطانیہ کے نامور بھنگڑا گلوکار ایچ دامی ، ایم ایدن ،عبدالحفیظ نے گلوکار محمد رفیع کے گائے گانے گا کر اورشہزادی نے
اولڈہم :جو افراد کسی بھی قسم کی معذوری کا شکار ہیں وہ بھی معاشرے کا اہم ترین حصہ ہیں اور انہیں بھی تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی کرنا ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے لیکن اسکے ساتھ رضاکار تنظیموں کا کام بھی قابل ستائش ہوتا ہے جو محدود وسائل کے باوجود معذور افراد کو تمام
اولڈہم:اولڈہم کے سینٹ پال چرچ میں بینائی سے محروم افراد کے لیے قائم پولین حینا گروپ کی جانب سے بیٹھک جس میں میں بینائی سے محروم افراد کے علاوہ دیگر افراد کے ساتھ مئیر آف اولڈہم کونسلر جاوید اقبال نے خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر مئیر کونسلر جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ پولین بینائی
مانچسٹر:جموں کشمیر اگلے تین ماہ میں برطانیہ اور یورپ میں پانچ عالمی کانفرنسز منعقد کرے گی جس کیلئے برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ میں قائم کشمیر گروپس معاونت کریں گے جبکہ برطانیہ اور یورپ سے چار پارلیمنٹری،نوجوانوں اور خواتین کے وفود ریاست جموں کشمیر کے دونوں اطراف کا دورہ بھی کریں گے،برطانیہ میں ہونیوالی اکثریت تقر
مانچسٹر:برطانیہ میں بسنے والی ایشیائی کمیونٹی ایک دوسرے کے مذہبی،قومی اور دیگر روایتی تہواروں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیکر باہمی اتحاد و اتفاق اور یگانگت کو فروغ دیتی ہے اس کی زندہ مثال پاکستان اور بھارت کی جشن آزادی کے موقع پر جے جے گروپ کے ڈاکٹر شہباز جاجو نے مانچسٹر کے مقامی
اولڈہم :اولڈہم کے ایسٹرن پویلین ہال میں عمران خان فار پرائم منسٹر گروپ اور تحریک انصاف نارتھ ویسٹ کی جانب سے عام انتخابات میں تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی اور جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں عزیز واقارب، دوست احباب،جماعتی کارکنان اور عام انتخابات کے دوران رضاکارانہ کام کرنے والوں کے اعزاز میں ایک
راچڈیل:راچڈیل کونسل کے تاریخی ہال میں یوم پاکستان اور مئیر آف راچڈیل کی منتخب کردہ چیریٹز کے لیے ایک شاندار اور رنگ برنگی تقریب کا انعقاد ہوا جسمیں میں قونصل جنرل پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر عامر آفتاب قریشی، سپریینٹنڈنٹ گریٹر مانچسٹر پولیس جان پال رفل، بیرسٹر امجد ملک، ملکہ برطانیہ کی گریٹر مانچسٹر میں
آشٹن انڈر لائن:پاکستان کی 71ویں یوم آزادی کو دنیا بھر میں انتہائی جوش و خروش اور ایک نئے جذبے کے تحت منایا جارہا ہے اسی سلسلے میں عورتوں کا کردار بھی مثالی ہے اور وہ اپنے بچوں کو قیام پاکستان کی تلخ لیکن خوشگوار تاریخی حقائق کو بتانے کے لیے پروگراموں کا انعقاد کر رہی
مانچسٹر :پاکستان کے 71ویں یوم آزادی بارے ایک پروقار تقریب کا انعقاد پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں منعقد ہوئی ۔قونصل جنرل عامر آفتاب قریشی نے جھنڈا لہرا کر آغاز کیا ۔نظامت کے فرائض مسز فضہ نیازی اور محمد شعیب نے سر انجام دے۔قونصل جنرل عامر آفتاب قریشی نے صدر پاکستان ممنون حسین اور نگران وزیراعظم ناصر
مانچسٹر:تحریک انصاف کے چیئرمین کی انتھک محنت،لگن،جہد مسلسل استقامت اور ہار نہ ماننے اور جیت کیلئے آگے بڑھنے کے جذبہ نے پاکستان کی سیاسی تاریخ کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے اور دو پارٹیوں نے جو باری باری پاکستان کے غیور اور غریب عوام کو غربت کی چکی میں مذید پیس دیا اسے شکست
راچڈیل :راچڈیل کونسل کے مئیر کونسلر محمد زمان نے برطانیہ کی چیریٹی عمان فاؤنڈیشن کے چیئرمین کو اپنے چیمبر میں دعوت دیکر انہیں مئیر کی منتخب کردہ جیریٹز میں معاونت و مدد کی اپیل کی ہے۔اس موقع پر ان کا مذید کہنا تھا کہ امان ماجد نے جسمانی معذوری کو پس پشت ڈال کر معذور
راچڈیل :راچڈیل کی سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت بابو علی اصغر کی رہائش گاہ پر آزاد کشمیر کے وزیر برائے شہری دفاع چوہدری مسعود خالد کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا ۔اس موقع پر چوہدری مسعود خالد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں وفاقی اور صوبائی سطح پربہت سے معاملات حل طلب ہیں چونکہ وہ
مانچسٹر :پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی دراصل مادر وطن کی غریب عوام کی ہے جو گزشتہ ستر سالوں سے ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں۔تحریک انصاف کے چیئرمین اور عوام کی توقعات کے واحد راہنما عمران خان کی بائیس سال کی جہد مسلسل ،جاگیرداری سرمایہ داری کے نظام
اولڈہم:99 اولڈہم کمپاس سکاؤٹ نامی تنظیم نے رائل اولڈہم ہسپتال میں جب بچے چیک اپ کے لیے آتے ہیں اور انتظارِ گاہ والے کمرے میں ٹھہرتے ہیں اسکی کی تزئین و آرائش اور رنگ برنگے رنگوں سے آرٹ کا کام کر کے جدت پیدا کر دی اور گھر جیسا ماحول فراہم کر دیا
مانچسٹر:پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں برطانیہ سے تحریک انصاف کے 200 سے زائد کارکنان اور عہدیداران نے انتخابی مہم میں حصہ لیا اور اب انکی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ تحریک انصاف برطانیہ کے جنرل سیکرٹری سید باسط شاہ، نارتھ ویسٹ وویمن ونگ کی ہیڈ عالیہ ہاشمی، اور ملک عمران خلیل کی
اولڈہم:برطانیہ سے پاکستان کی دوسری بڑی چوٹی کے ٹو کو سر کرنے کے لیے پہلی ایشیائی کریمبلرز نامی تنظیم کےٹو کے بیس کیمپ تک چوٹی سر کرنے کے بعد واپس برطانیہ پہنچ چکے ہیں ۔کریمبلرز کے سربراہ حافظ قیوم اور ان کے ساتھیوں کے اعزاز میں اولڈہم کونسل کے مئیر کونسلر جاوید اقبال نے کونسل
اولڈہم:نوجوان بچوں میں تھائی باکسنگ کے بڑھتے رجحان کے پیش نظر اولڈہم کے پاکستانی کمیونٹی سنٹر میں ٹیم تاز موا تھائی کے زیر انتظام ایک تھائی باکسنگ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں برطانیہ بھر سے مختلف ٹیموں نے شرکت کی۔ ٹورنامنٹ آرگنائزر تنویر طارق کا کہنا تھا کہ اس ایونٹ کا مقصد
اولڈہم:برطانیہ میں بسنے والی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی مادر وطن کی مٹی سے بےپناہ محبت کرتی ہے اور اپنے علاقے میں مشہور و معروف شخصیات کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کرتی ہے۔آزادکشمیر کے ضلع میرپور کے نواحی گاؤں اسلام گڑھ سے تعلق رکھنے والے مولوی سیلمان مرحوم