مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
مانچسٹر کے نواحی ٹاؤن اولڈہم میں نوجوان نبیل حسن کے قتل میں ملوث چار افراد گرفتار
اولڈہم :مانچسٹر کے نواحی ٹاؤن اولڈہم میں گزشتہ روز قتل ہونے والے 20 سالہ نوجوان نبیل حسن کے قتل میں ملوث چار افراد جن میں سے ایک کی عمر پندرہ برس بتائی جاتی ہے شک کی بنیاد پر گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ پولیس ترجمان نے کہا کہ کل رات موسم کی
مانچسٹر فیوچر ویژن تنظیم کا قیام:سید سجاد حیدر چیئرمین، کونسلر یاسمین ڈار نائب چیئرپرسن منتخب
مانچسٹر :مانچسٹر فیوچر ویژن کے نام سےایک نئی تنظیم کا قیام کاروباری سماجی شخصیت سید سجاد حیدر چیئرمین منتخب۔ نائب چیئرپرسن کونسلر یاسمین ڈار جبکہ سیکرٹری جنرل کونسلر رب نواز کو منتخب کیا گیا۔تنظیم کے قیام کا مقصد ایشیائی کمیونٹی کے والدین کو انکے بچوں کے منشیات میں ملوث ہونے اور انٹرنیٹ پر انتہائی پسندی
پاکستان میں احتساب کا عمل بلا تفریق جاری رہنا چاہیے:پیر سید محمد عرفان شاہ
مانچسٹر:پاکستان اس وقت انتہائی نازک صورتحال سے گزر رہا ہے ملک دشمن طاقتیں طرح طرح کے حربوں سے نقصان پہنچانے کے درپے ہیں ایسے میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو قومی مفادات کی خاطر یک نکاتی ایجنڈا پر اکٹھے ہونا چاہیے ۔پاکستان میں جاری احتساب کا عمل بلا تفریق جاری رہنا چاہیے تاکہ ملک
المصطفےٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام سیریا مسلمانوں کی امداد کیلئے اہم میٹنگ کا انعقاد
مانچسٹر:المصطفےٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین عبدالزاق ساجد نے سیریا میں انسانیت پر ہونے والے وحشیانہ مظالم بارے انکی مالی و اخلاقی امداد کے لیے مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا جسکا بنیادی مقصد 4 مئ کو مانچسٹر میں شام کے مظلوم لوگوں کی مالی امداد کے لیے ہونے والے چیریٹی
اس سال یوم پاکستان پورے جوش و خروش سے منایا جائے گا: فضہ نیازی
مانچسٹر:اس سال23مارچ2018بروز جمعۃ المبارک یوم پاکستان پورے جوش و خروش،عقیدت و احترام سے منایا جائے گا پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوگی،قونصل جنرل عامر آفتاب قریشی کی ہدایات پر عمل در آمد کرتے ہوئے گریٹر مانچسٹر کی کونسلز کے لارڈ میئرز،میئرز کونسلر حضرات،کمیونٹی راہنمائوں،یورپین و برطانوی ممبران پارلیمنٹ کو خصوصی دعوت
پاکستان کے کلچر کو اجاگر کرنے کیلئے بحیثیت فنکار ہمیں اپنا کردار ادا کرنا ہو گا:اکرم راہی
مانچسٹر :پاکستان کے کلچر کو اجاگر کرنے کے لیے بحیثیت فنکار ہمیں اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ۔نوجوان نسل کو مادر وطن سے جوڑے رکھنے کے لیے ہم سب کو ملکر کردار ادا کرنا ہو گا میں ایسے شوز کے انعقاد کے لیے بلامعاوضہ کام کرنے کے لیے تیار ہوں جسے پورے
پیر صابر شاہ کا سینیٹر منتخب ہونا عوام کیلئے نیک شگون ہے: راجہ مقصود ،سید عنایت اللہ
اولڈہم:مسلم لیگ ن ایک سیاسی قوت ہے اور اس کی جڑیں عوام میں ہیں،دھونس دھاندلی سے اسے ختم نہیں کیا جا سکتا،ہمارے قائد میاں نواز شریف کو جب سے وزیر اعظم کے عہدے سے بر طرف کیا گیا ہے ان کی عوام میں مقبولیت بلندیوں کو چھو رہی ہے پاکستان میں سینیٹ کے الیکشن میں
عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر خوش آمدید گروپ کے زیر اہتمام پروقار تقریب
آشٹن انڈر لائن: مانچسٹر کے نواحی ٹاؤن آشٹن میں عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر خوش آمدید گروپ نے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔آرگنائزر اور گروپ کی چئیر پرسن نائلہ شریف نے کہا کہ اس دن کو منانے کا مقصد عورتوں کے معاشرے میں کردار کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں
پاکستان میں عام انتخابات: اوورسیز پاکستانی اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے: تحریک انصاف برطانیہ
مانچسٹر:تحریک انصاف برطانیہ نارتھ ویسٹ کے عہدیداران اور سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ایک اہم اجلاس مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ میں ہوا جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں اوورسیز پاکستانی اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لائیں گے اور
کشمیر پر چوتھی بحث کے لئے بریڈ فورڈکے پانچوں ممبران پارلیمنٹ نے حمایت کر دی
بریڈ فورڈ:بریڈ فورڈکے پانچوں ممبران پارلیمنٹ نے کشمیر پر چوتھی بحث کی حمایت کر دی،بریڈ فورڈ ایسٹ کے ممبر پارلیمنٹ بیرسٹر عمران حسین،بریڈ فورڈ ویسٹ کی ممبر پارلیمنٹ نز شاہ،بریڈ فورڈ سائوتھ کی ممبر پارلیمنٹ جیو ڈیتھ کمنز،شپلی کے کنزرویٹو ممبر پارلیمنٹ فلپ ڈیوس اور کیتھلے سے ممبر پارلیمنٹ جان گروگن نے بھی جموں کشمیر
ن لیگ مقبول جماعت، کامران مائیکل کا دوبارہ سینیٹر منتخب ہونا قابل ستائش:چوہدری اظہر
مانچسٹر :مسلم لیگ ن آج بھی پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت ہے اور ہمارے قائد میاں نواز شریف عوام کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔اسکی تازہ ترین مثال سینٹ کے الیکشن میں مسلم لیگ ن اکثریتی جماعت بن کر ابھری ہے اور تمام سازشیں ناکام ہو گئیں۔مسلم۔لیگ ن اقلیتوں کو بھی نمایاں مقام
الخضراء مسجد مانچسٹر یو کے اسلامک مشن نے مانچسٹر میں صفائی مہم کا آغاز کر دیا
مانچسٹر:’’صفائی نصف ایمان ہے‘‘ الخضراء مسجد مانچسٹر یو کے اسلامک مشن کے ناظم اور انکی ٹیم نے مانچسٹر میں صفائی مہم کا آج سے آغاز کر دیا ھے جو 4 مارچ 2018 ء تک جاری و ساری رہے گا۔اس کے ساتھ ھی مانچسٹر میں بے گھر افراد جو سڑکوں،گلیوں اور کسی بلڈنگ کے مین دروازے
شہباز شریف کا قائم مقام صدر نامزد ہونا سازشیوں کے منہ پر طمانچہ ہے:زبیر گل
مانچسٹر:پاکستان مسلم لیگ ن ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے اور جو لوگ اس کے ٹکڑے ہونے کے کبھی نہ پورے ہونے والے سہانے خواب دیکھ رہے تھے سب کے سب خاک میں مل گئے پارٹی کے اجلاس میں ہمارے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے قائم مقام صدر کیلئے خادم
جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کا اجلاس،یوم شہدا جموں و کشمیر عقیدت و احترام سے منانیکا فیصلہ
مانچسٹر:جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کی ورکنگ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس نوٹنگھم میں منعقد ہوا،اجلاس میں متفقہ طور پر اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ برطانیہ برانچ یوم شہدا جموں و کشمیر انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ بھرپور طریقے سے منائے گی،سالانہ کنونشن29اپریل2018کو منعقد کیا جائے گا،اس سے پہلے
حق خود ارادیت پر آزاد کشمیر کی تمام جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہیں:چوہدری طارق فاروق
اولڈہم:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی وجہ سے نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھائے جا رہے ہیں،بھارت کی چھ لاکھ سے زائد فوج عورتوں کی عصمت دری،بچوں،نوجوانوں کو جان بوجھ کر بینائی سے محروم کرنے جیسے بنیادی انسانی حقوق کو سلف کر رہی ہے،آزاد کشمیر کی حکومت نے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر اور
دہشت گردی میں ملوث افراد کا اسلام سے کوئی تعلق واسطہ نہیں: سجاد حیدر کریم ، افضل خان
مانچسٹر:مانچسٹر ایرینا اور لندن میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد برطانیہ میں بسنے والی مسلمان کمیونٹی کو شدید رد عمل کے ذریعے نشانہ بنایا گیا حالانکہ مسلمانوں کی اکثریت امن پسند ہے اور جو افراد انتہا پسندی اور دہشت گردی میں ملوث ہیں در اصل انکا اسلام سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے،دین اسلام
یورپین اسلامک سینٹر میں مستحقین افراد میں کھانا اور کپڑےتقسیم کرنے کی تقریب
اولڈہم :یو کے اسلامک مشن کی سینٹرل برانچ یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم میں آج بروز ہفتہ 24 فروری کو ناظم اولڈھم نسیم اشرف،شیخ فھیم احمد،محمد عمران و دیگر ممبران نے مستحقین افراد(مرد و خواتین )کو کھانے پینے کی اشیاء کے علاوہ گرم کپڑے تقسیم کیے۔ یو کے اسلامک مشن پورے
یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم میں بچے اور بچیوں کے لیے تفریحی میلے کا انعقاد
اولڈہم :یورپین اسلامک سینٹر کے یوتھ انچارج سجاد حسین نے ویک اینڈ پر یوتھ کے لیے ایک تفریحی میلہ کا انعقاد کیا۔جس میں بڑی تعداد میں بچے اور بچیوں نے شرکت کی اور خوب انجوائے کیا۔یوتھ انچارج کا کہنا تھا کہ بچوں کو یورپین اسلامک سینٹر کے اندر وہ سب سہولتیں فراہم کرنے کی کوشش
پاکستانی و کشمیری برطانوی شہریوں کا تمام شعبہ جات میں نمایاں مقام باعث فخر ہے:افضل خان
مانچسٹر:پاکستانی و کشمیری نژاد برطانوی شہریوں کی تمام شعبہ جات میں نمایاں مقام حاصل کرنا باعث فخر ہے،خاص کر سیاست کے اندر برطانیہ بھر میں کونسلرز،میئرز،ڈپٹی میئرز اور ممبران برطانوی و یورپین پارلیمنٹ میں فرائض انجام دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ ہماری کمیونٹی کے اندر شعور بڑھ رہا ہے اور وہ اس میں