مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شوبز
سشمیتا سین کو تاخیر کی وجہ سے میڈیا کے بائیکاٹ کا سامنا ...!!
ممبئی ... بالی وڈ کے ستارے تاخیر کرنے کے لیے عام طور پر بدنام ہیں۔سلمان خان، شاہ رخ خان اور گووندا جیسے ستاروں کے تاخیر سے آنے کی خبریں اکثر میڈیا کی شہ سرخیوں میں نظر آتی ہیں۔اب اس فہرست میں ایک نیا نام جڑ گیا ہے اور وہ نام ہے سابق ملکۂ کائنات اور
آسکر انعام یافتہ اداکار فلپ ہوفمین کا انتقال ہو گیا
نیو یارک ۔ہالی وڈ کے آسکر انعام یافتہ اداکار فلپ سیمور ہوفمین نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے ہیں۔ان کی عمر 46 سال تھی اور ان کی لاش ایک دوست نے دریافت کی جس نے ہنگامی امداد کے اداروں کو مطلع کیا۔نیویارک کی پولیس کا کہنا ہے ہوفمین کی لاش اتوار کی
اداکارہ دیدار کی شادی کے سلسلہ میں ڈھولکی کی تقریب پروڈیوسر ارشد چوہدری کی رہائشگاہ پر منعقد ہوئی
لاہور۔ اسٹیج کی نامور اداکارہ دیدار کی شادی کے سلسلہ میں ڈھولکی کی تقریب پروڈیوسر ارشد چوہدری کی رہائشگاہ پر منعقد ہوئی جس میں شوبز سے تعلق رکھنے والے اداکاروں نے شرکت کی ۔ ڈھولکی کی تقریب میں اداکار نسیم وکی اور ناصر چینوٹی نے سہرہ پیش کر کے سب کی آنکھوں کو نم کر
فلمسٹار نور تین سال بعد سلور سکرین پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار
لاہور۔ فلم سٹار نور تین سال کے وقفے کے بعد ایک بار پھر سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونے کی تیاریوں میں ہیں۔ نور کا کہنا ہے کہ فنکار کبھی پرانا نہیں ہوتا،بس ذرا فن دکھانے کا موقع ملنا چاہیے۔ حسین و چنچل نور نے 2011 میں فلم بھائی لوگ میں ایک صحافی کا کردار
بہت جلد بھارتی ادکارہ پر یانکا چوپڑا کے ساتھ ڈانس کر تا نظر آؤں گا ،راحت فتح علی خان
لاہور۔ نامور پاکستانی گلو کارراحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ دوسری شادی کر نیکا سوال ہی پیدا نہیں ہو تا مگر بہت جلد بھارتی ادکارہ پر یانکا چوپڑا کے ساتھ ڈانس کر تا نظر آؤں گا ‘پاکستانی فلمی انڈسٹری کومضبوط دیکھنا میری خواہش ہے ہم بھارت کا شوبز میں ہر سطح مقابلہ کر
جوہی چاولہ کو کبھی اپنی حریف سمجھا ہی نہیں ، مادھوری ڈکشت
ممبئی۔اداکارہ مادھوری ڈکشت نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی جوہی چاولہ کواپنی حریف نہیں سمجھا ۔ایک انٹرویو میں مادھوری نے کہا کہ یہ محض اتفاق ہی تھا کہ انہوں نے ’’گلاب گینگ‘‘ سے پہلے کبھی جوہی کیساتھ کام نہیں کیا ۔مادھوری نے کہا کہ جوہی اور وہ ہم عصر اداکارائیں ضرور ہیں تاہم
رنویر سنگھ بگ باس کے نئے میزبان ؟
ممبئی۔بھارت کے معروف ٹی وی ریائلٹی شو بگ باس اور سلمان خان کا نام لازم و ملزوم سمجھے جاتے رہے ہیں لیکن اب ایسی خبریں سامنے آرہی ہیں کہ بگ باس سیزن 8کیلئے رنویر سنگھ میزبانی کے فرائض سرانجام دیں گے کیونکہ سلمان اسکی میزبانی میں دلچسپی نہیں رکھتے ،دیکھتے ہیں کہ سلو میاں رنویر
اداکارہ ثمینہ پیر زادہ کا 2نئی فلمیں بنانے کا فیصلہ
لاہور۔ اداکارہ ثمینہ پیر زادہ کا 2نئی فلمیں بنانے کا فیصلہ‘تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ ثمینہ پیر زادہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے فلم انڈسٹری کے موجودہ حالات دیکھ کر انتہائی افسوس ہوتا ہے اور میری خواہش ہے کہ فلم انڈسٹری کی رونقیں بحال ہوں اس لئے میں نے دو نئی فلمیں
’’وار‘‘ جیسی فلمی بنائی جائیں تو بھارتی فلموں کو شکست دی جا سکتی ہے‘ شان
لاہور۔اداکار شان نے کہا ہے کہ ’’وار‘‘ جیسی فلمی بنائی جائیں تو بھارتی فلموں کو شکست دی جا سکتی ہے‘ کسی بھی فلم کی کامیابی کیلئے زیادہ سے زیادہ سرمایہ لگانا بھی وقت کی ضرورت بن چکا ہے‘ ڈنگ ٹپاؤ پالیسی سے مسائل میں کمی نہیں اضافہ ہوا ہے۔ اداکار شان نے کہا کہ میری
اداکار عمر شریف نے 5 نئی فلمیں بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں
لاہور۔ اداکار عمر شریف نے 5 نئی فلمیں بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں عمر شریف کا کہنا ہے کہ میں نے ان اپنی نئی فلموں کے حوالے سے پیپر ورک تقریبا مکمل کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ہی اپنی فلم انڈسٹری کو معیاری بنانا ہے اور
گلوکارہ شکیرا 37 برس کی ہوگئیں
لندن۔ عالمی شہرت یافتہ ا واکا واکا گرل شکیرا 37 برس کی ہوگئی۔شکیرا ازابیل نے اپنا پہلا گانا آٹھ سال کی عمر میں خود لکھا۔ تیرہ سال کی عمرمیں اپنا پہلا گانا ریکارڈ کروایا۔ شکیرا نے دنیا بھر میں مختلف زبانوں میں گانے گائے۔ سوکر ورلڈ کپ 2010 کا گانا بھی شکیرا نے گایا جسے
بالی ووڈ فلمساز روہت شیٹھی ٹی وی شو ’’خطروں کے کھلاڑی‘‘ کی میزبانی کریں گے
ممبئی ۔ بالی ووڈ فلمساز روہت شیٹھی ٹی وی شو ’’خطروں کے کھلاڑی‘‘ کے سیزن پانچ کی میزبانی کریں گے۔ بالی ووڈ فلمساز روہت شیٹھی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ ٹی وی شو خطروں کے کھلاڑی کے سیزن پانچ کے انوکھے طرز کی وجہ سے پروگرام کی میزبانی کے فرائض
ہالی ووڈ اداکار جیسی ایزن برگ فلم ’’بیٹسمین ورسس سپرمین‘‘ میں لیکس لوتھر کے کردار میں جلوہ گر ہوں گے
لاس اینجلس ۔ ہالی ووڈ اداکار جیسی ایزن برگ فلم ’’بیٹسمین ورسس سپرمین‘‘ میں لیکس لوتھر کے کردار میں سلور سکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلم بیٹسمین ورسس سپرمین میں لیکس لوتھر کے کردار کیلئے جیسی ایزن برگ کا انتخاب کر لیا گیا۔ فلم میں جیسی سپرمین
ہالی ووڈ گلوکارہ ڈیمی لووا لٹو نے ویلمر سے منگنی کی تردید کر دی
لاس اینجلس ۔ ہالی ووڈ گلوکارہ ڈیمی لووا لٹو نے ویلمر والدراما سے منگنی کی خبروں کی تردید کر دی۔ ڈیمی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ آج کل میڈیا میں یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ ان کی ویلمر سے منگنی ہو گئی ہے ،وہ ان خبروں کی تردید کرتی ہیں، یہ
سلمان خاں کی جے ہو، دھوم تھری کا بزنس ریکارڈ توڑنے کی خواہش کیساتھ ریلیزنگ کو تیار
دوبئی ... سلمان خاں اپنی نئی فلم جے ہو کیلئے بے تاب اور بے قرار ہوئے پھر رہے ہیں۔ فلم کی ریلیز سے ایک دن پہلے دوبئی میں دوستوں کے ہمراہ وقت گزارتے ہوئے انکی بےقراری دیدنی تھی جسکا برملا اظہار دوستوں نے بھی کیا تو جواب میں سلمان کا کہنا تھا کہ وہ دھوم
انڈین بگ باس 7 کی فاتح گوہر خان اللہ کے بعد اپنے بوائے فرینڈ کوشال ٹنڈن کی مشکور !!
ممبئی ... مقبول بھارتی مسلمان ماڈل گوہر خان نے عوامی مقبولیت کے شو بگ برادر7 کا ٹائیٹل جیت لیا ہے۔ یہ خبر شائد اس ریئلٹی شو کے ناظرین کیلئے اتنی بڑی نہ ہو کیونکہ انہیں تو گوہر خان کے مستقبل کے جیون ساتھی سے غرض ہے۔ حالات بتاتے ہیں کہ گوہر کو ہار یا جیت
چٹ منگنی پٹ بیاہ، اداکارہ وینا ملک نے شادی کرکے بہت سے منہ بند کر دئیے !
دوبئی ... اداکارہ وینا ملک نے جب بھی کوئی حرکت کی دنیا کی نظروں میں ضرور آئی حالانکہ تقریبا سبھی پاکستانی و انڈین اداکار عوامی پذیرائی حاصل کرنے کیلئے بہت کچھ کرتے ہیں۔ اسی طرح وینا ملک کی 2013 کی سابقہ حرکات کی طرح حالیہ حرکت جس میں اس نے جیون ساتھی چننے کا عندیہ
سپر سٹار باتیں کرتے رہ گئے، بے باک سنی الیون انڈین گوگل سرچ 2013 میں بازی لی گئی
نئی دہلی ...دنیا جانتی ہے کہ سردار جب موسیقی کی دھن میں مست ہوتا ہے تو وہ واقعی "مست" ہوتا ہے ایسے میں بے باک سنی الیون کا ساتھ ہو تو پھر لائیوپرفارمنس دیکھتا دارالحکومت نئی دہلی کامجمع بھی جھوم اٹھتا ہے ایک طرف پاپ سٹار میکا سنگھ گا رہا ہو دوسری طرف سنی الیون
انڈونچر کے شوق میں بعیر پلاننگ کے اچانک نیا البم جاری کرنے والی بیونسے قسمت کی دھنی نکلی
میڈونا کے بعد اپنی خوبصورتی اور سحر زدہ آواز کی بدولت معروف گلوکارہ بی اونسے نے نیا البم انڈونچر کے شوق میں بعیر پلاننگ کے اچانک جاری کردیا مگر قسمت اچھی ہونے کی بدولت وار بھی چل گیا۔ بہتر گھنٹوں میں انکے ریکارڈ کی اسی ہزار سے زائد کاپیاں بک چکی تھیں۔ اس البم کی