مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شوبز
’مادھوری کی فلم ریلیز نہیں ہونے دوں گی‘سمپت پال
ممبئی ...مادھوری ڈکشت اور جوہی چاولہ کی نئی فلم گلاب گینگ کی ریلیز جیسے جیسے نزدیک آ رہی ہے لگتا ہے ان کے لیے مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔بھارت کی ریاست اتر پردیش کے بندیل کھنڈ علاقے میں خواتین کا گلابی گینگ بنانے والی سمپت پال نے کہا ہے کہ وہ اپنے گینگ پر بنائی
فلم’’ٹنکر بیل اینڈ دی پائریٹ فیری‘‘کانیا ٹریلر اور ٹیزرز جاری
نیویارک…ہالی ووڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ فینٹسی فلم’’ٹنکر بیل اینڈ دی پائریٹ فیری‘‘کانیا ٹریلر اور ٹیزر جاری کردیے گئے ہیں۔ ڈزنی ٹون اسٹوڈیوز کی ٹنکر بیل سیریزسلسلے کی پانچویں فلم ’’ٹنکر بیل اینڈ دی پائریٹ فیری‘‘کی ہدایتکاری پیگی ہومزنے دی ہے۔ دی پائریٹ فیری میں مائے مارگریٹ وہٹ مین ایک بار پھر بحیثیت
سندھ فیسٹیول نے پاکستان اور بھارت کے لوگوں کو یکجا کرنے کا موقع فراہم کیا ہے ، شبانہ اعظمی
کراچی...بھارت سے آئی ہوئی معروف اداکارہ شبانہ اعظمی تین روزہ دورے کے بعد کراچی سے نجی ائیر لائن کی پرواز کے ذریعے دبئی روانہ ہوگئیں جہاں سے وہ بھارت واپس چلی جائیں گی ۔ شبانہ اعظمی سندھ کلچرل فیسٹیول کے خصوصی پروگرام انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے خصوصی دعوت پر کراچی آئی تھیں، اس
’’جے ہو ‘‘کی ہیروئین ڈیزی شاہ کیخلاف اداکار کو سنگین دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج
ممبئی ...سلمان خان کی فلم ’’جے ہو ‘‘کی ہیروئین ڈیزی شاہ کیخلاف ساتھی اداکار نے جان سے مارنے کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرا دیاہے ۔ بھوجپوری فلموں کے اداکار ستیاندرا سنگھ نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ فلم سودا میں ڈیزی شاہ کے ساتھ مرکزی کردار ادا کررہے تھے ، فلم
سلمان خان کیساتھ کوئی اختلافات نہیں‘ بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا
ممبئی۔ بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ سلمان خان کیساتھ ان کے کوئی اختلافات نہیں‘ اس بارے میں خبریں بالکل بے بنیاد ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نہ صرف سلمان خان بلکہ ان کی فیملی کیساتھ بھی میرے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں
بالی ووڈ ہیروریتک روشن کرن جوہر کی فلم شدھی سے الگ ہوگئے
ممبئی۔بالی ووڈ ہیرو ریتک روشن نے بالآخر ہدایتکار کرن جوہر کی فلم شدھی میں کام نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ کرن جوہر اس فلم پر کام کا آغاز ریتک روشن کے زخمی ہونے اور دیگر مصروفیات کی وجہ سے کئی بار موخر کر چکے ہیں۔ ریتک روشن نے اپنے ایک بیان میں اس بات
’’ جے ہو‘‘ کی کامیابی ، سلمان خان ماتھا ٹیکنے مندر پہنچ گئے !!
ممبئی ...فلم جے ہو کے توقع سے کم لیکن 100 کروڑ سے زائد کے بزنس پر سلمان خان ماتھا ٹیکنے مندر پہنچ گئے ۔سلمان خان اپنی بہن ارپیتا خان اور فلم میں انکے ساتھ مرکزی کردار ادا کرنے والی ادکارہ ڈیزی شاہ کے ہمراہ ممبئی کے ایک مندر پہنچے جہاں انہوں نے ہندوؤں کے بھگوان
فطرتاًشرمیلی ہوں اور اپنے اصول خود بناتی ہوں، پریانکا چوپڑا
ممبئی۔بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ کسی کے اصولوں پر نہیں چلتیں بلکہ اپنے اصول خود بناتی ہیں۔ایک انٹرویو میں پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ وہ دوسروں سے مختلف ہیں، انہیں ایک ہی قسم کا کام بار بار کرنا اچھا نہیں لگتا، اسی لئے وہ فلموں میں بھی مختلف کردار
سنجے دت نے پیرول کی مدت میں مزید اضافے کیلئے درخواست جمع کرادی
ممبئی ۔بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے پیرول کی مدت میں مزید اضافے کیلئے درخواست جمع کرادی۔1993کے بم دھماکوں کے الزام میں سنجے دت کوساڑھے تین سال جیل میں گزارنا ہوں گے ،سنجے کی پیرول کی مدت 21فروی کو ختم ہورہی ہے لیکن سنجے کینسر کے مرض میں مبتلا اپنی اہلیہ منیاتا کے جاری علاج
غزل گائیکی کے بے تاج بادشاہ جگجیت سنگھ کے مداح آج انکی 73 ویں سالگرہ منا رہے ہیں
ممبئی۔غزل گائیکی کے بے تاج بادشاہ جگجیت سنگھ کے مداح آج انکی 73 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ راجستھان کے شہر گنگانگر میں جنم لینے والے معروف غزل گائک جگجیت سنگھ نے 1966 میں اپنے فنی سفر کا آغاز کیا۔ستر کی دہائی میں دنیا انہیں” کنگ آف غزل“ کے نام سے جاننے لگی۔جگجیت کو بڑی
سلمان خان کو تلاش ایک خاص فین کی جسے جدید موٹر بائیک تحفے میں دینگے
ممبئی۔سلمان خان کی خواہش ہے کسی کو ایک جدید موٹر بائیک تحفے میں دینے کی،لیکن وہ یہ تحفہ اپنی کسی گرل فرینڈ کو نہیں دینا چاہتے۔ انھیں تلاش ہے اپنے ایک خاص فین کی۔سلمان نے حال ہی میں بتایا ’فلم باڈی گارڈ کے وقت مجھے یہ پتہ چلا کہ میرا ایک فین ہے جو
ہالی ووڈ:نئی سائنس فکشن ایڈونچر فلم” ڈائی ورجنٹ“ کاٹریلر جاری
ہالی وڈ ۔ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن فلم ’’ڈائی ورجنٹ‘‘ کے ٹریلر نے دھوم مچادی ہے ۔ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈکی سائنس فکشن فلم” ڈائی ورجنٹ“ کا نیاٹریلر آن لائن ریلیز کیا گیا ہے۔ نیل برجرکی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم معروف امریکی مصنف ویرونکا روتھ کے ناول سے ماخوذہے جس
علی ظفر کی نئی فلم ”ٹوٹل سیاپا“ کا ٹائٹل سانگ جاری ، ویڈیو نے دھوم مچا دی
ممبئی۔علی ظفر کی نئی بالی وڈ فلم ”ٹوٹل سیاپا“ کے ٹائٹل سانگ کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ اس فلم کے مرکزی کرداروں میں نظر آ رہے ہیں علی ظفر، یامی گوتم اور انوپم کھیر۔ ”ٹوٹل سیاپا“ کے گانے تیزی سے مقبولیت حاصل کرر ہے ہیں۔ خاص طور پر اس کے ٹائٹل سانگ کی
بالی ووڈ فلم" ہنسی تو پھنسی" کیلئے پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی کے گانے کی ویڈیو ریلیز
ممبئی ... پری نیتی چوپڑا اور سدھارتھ ملہوترا کی نئی رومانٹک کامیڈی فلم" ہنسی تو پھنسی "کے لیے پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی کے رومانٹک گانے کی وڈیو جاری کردی گئی۔امیتابھ بھٹاچاریہ کے تحریر کردہ’ من چلا‘کے بولوں پر مبنی رومانٹک گانے کوپاکستانی گلوکار شفقت امانت علی کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ہدایتکار وِنیل
دھک دھک گرل مادھوری کی فلم گلاب گینگ کا ٹائٹل سونگ " گلابی " ریلیز
ممبئی ... بالی ووڈ میں اداکاری کیساتھ ساتھ اپنی ڈانس کی صلاحیتوں کی وجہ سے منفرد پہچان رکھنے والی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ کی نئی ایکشن فلم ’’گلاب گینگ‘‘کے ٹریلر کے بعد پہلا گانا ریلیزکر دیا گیا ۔ مظلوم عورتوں پر ڈھائے جانے والے ظلم اورزیادتی کے خلاف بننے والی ہدایت کارسوؤمک سین کی
ماضی کی ڈریم گرل پونم ڈھلوں بھی فلم ڈائریکٹر بن گئیں ..!!
ممبئی ... ماضی کی معروف اداکارہ پونم ڈھلوں فلم ڈائریکٹر بن گئیں۔ فلم نوری، درد ، سوہنی ماہیوال اورنام جیسی فلموں سے شہرت حاصل کرنے والی معصوم شکل پونم ڈھلون رومانوی فلم بنائیں گی جو بطور ہدایتکار ان کی پہلی فلم ہوگی۔ پونم کے مطابق ان کی ہمیشہ سے خواہش تھی کہ وہ ہدایتکاری کریں
پری نیتی کی رنبیر کے ساتھ کام کی خواہش
ممبئی ۔ اداکارہ پری نیتی چوپڑا رنبیر کپور کی پرستار نکلیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پرینیتی چوپڑا نے اپنے تازہ انٹرویو میں کہا ہے وہ رنبیر کپور کی بہت بڑی پرستار ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ وہ کسی فلم میں رنبیر کے ساتھ کام کریں۔ پری نیتی نے کہا کہ انہیں ڈرامہ
سلمان خان کی نئی فلم ’’جے ہو‘‘ نے اپنی ریلیزکے دو ہفتے کے اندر100 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا
ممبئی ۔ اداکار سلمان خان کی نئی فلم ’’جے ہو‘‘ نے اپنی ریلیزکے دو ہفتے کے اندر100 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔ ذرائع کے مطابق جے ہو100 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی ہے۔ ٹریڈ انڈیا کے مطابق جے ہو نے بھارت میں ایک ارب دو کروڑ اور58 لاکھ کا بزنس کرلیا ہے۔ سلمان
پرستار مطمئن رہیں، رانی مکھرجی ویلنٹائن ڈے کے موقع پر شادی نہیں کر رہیں !!
ممبئی ... اداکارہ رانی مکھرجی ویلنٹائن ڈے کے موقع پر شادی نہیں کر رہیں۔ میڈیا پر یہ خبر عام تھی کہ رانی مکھر جی اور ادیتیہ چوپڑا14 فروری کو جودھ پور کے امید بھون پیلس میں شادی رچائیں گے لیکن ایسا نہیں ہوگا کیونکہ رانی نے 21 جنوری سے اپنی نئی فلم ’’مردانی‘‘ کی عکسبندی