مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شوبز
سالوں پرانی دوستی کی یادیں ...!!
ممبئی ... سلمان خان اور سنگیتا بجلانی کبھی دو بہت اچھے دوست ہوا کرتے تھے، اتنے اچھے کہ ایک وقت ایسا بھی آیا کہ رشتہ ازدواج میں بندھتے بندھتے رہ گئے۔ نوے کے عشرے میں سلمان خان اور ان کی اس وقت کی گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی کی دوستی کے چرچے میڈیا کی سرخیاں ہوا
بپا شا باسو کو شادی کیلئے کسی پرفیکٹ کنوارے کا انتظار
ممبئی... انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز یعنی آئیفا کاسالانہ میلہ اس بار امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں سجے گا۔ اپریل میں ہونیوالی ایوارڈز کی تقریب کیلئے ممبئی میں ایک تعارفی تقریب کا اہتمام کیاگیا جس میں بالی ووڈ کے کئی بڑے ستاروں نے شرکت کی۔جن میں انیل کپور، کرینہ کپور، مادھوری ڈکشٹ، بپاشا باسو اور پریانکا
IPL جیتنا میری زندگی کا بہت اہم لمحہ تھا، شاہ رخ
ممبئی...حال ہی میں اپنی آئی پی ایل ٹیم ’’کولکتہ نائٹ رائڈرز‘‘پر بنی ایک دستاویز ی فلم کے کچھ حصے دیکھ کر شاہ رخ خان رو پڑے ۔ یہ دستاویزی فلم جلد ہی ایک ٹی وی چینل پر دکھائی جائے گی۔شاہ رخ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دستاویز ی فلم دیکھ کر
ارجن کپور میرے لیے بہت ’’خاص‘‘ہیں، عالیہ بھٹ
ممبئی ...بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ اداکار ارجن کپور کیلئے انکے دل میں بہت ’’خاص‘‘ جذبات موجود ہیں۔اپنی نئی فلم ’’ہائی وے ‘‘ کی سپیشل سکریننگ کے موقع پر عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ ارجن کپور کیساتھ ہائی وے اور 2سٹیٹس کی شوٹنگ کرتے ہوئے بہت مزا آیا ، وہ
جیمز بانڈ کے زیر استعمال کاروں ،موٹر سائیکلوں کی نمائش ہو گی
لندن ... ہالی ووڈ کے لافانی کردار جیمز بانڈ007کی فلموں میں استعمال ہونے والی کاروں اور موٹر سائیکلوں کو لندن میں نمائش کیلئے پیش کیا جا ئے گا ۔’’بانڈ اِن موشن‘‘ نامی اس نمائش میں کاروں کے علاوہ چھوٹے چھوٹے ماڈل اور وہ دیگر اشیا بھی رکھی جائیں گی جو جیمز بانڈ کی تمام
میرے دیوالیہ ہونے کی خبریں جھوٹ کا پلندہ ہیں، پریتی زنتا
ممبئی۔بالی ووڈ کی ڈمپل گرل پریتی زنتا نے کہا ہے کہ میرے دیوالیہ ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے اور نہ ہی میں اپنا گھر کسی کو کرایہ پر دے رہی ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پریتی نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم یہ باتیں کہاں سے آ جاتی ہیں یہ سب باتیں
ہر روز نیوز چینلز پر ایک سیاپا برپا ہوتا ہے ، علی ظفر
لندن ۔پاکستانی گلوکار اور بالی ووڈ کے اداکار علی ظفر کی نئی فلم ’’ٹوٹل سیاپا‘‘ جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے ۔تاہم اس فلم کو ابتدا ’’امن کی آشا‘‘ کا نام دیا گیا تھا۔اس حوالے سے ایک برطانوی نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا کہ دراصل اس فلم کے اندر اتنا
اداکارہ گیتکا تیاگی نے ہدایتکار سبھاش کپور کو تھپڑ دے مارا
نئی دہلی۔بالی ووڈ شخصیات کے سکینڈلز سامنے آنا کوئی نئی بات نہیں لیکن اگر کوئی لڑکی کسی شخص کو اسکی بیوی کے سامنے منہ پر تھپڑ جڑ دے تو اسکا کیا حال ہوگا ۔اگر آپ کو اسکا اندازہ نہیں ہے تو پھر آپ یہ بات بالی ووڈ کے معروف ڈائریکٹر سبھاش کپور سے پوچھ
کرینہ کپور جاسوس خاتون نور عنایت خان کا کردار نبھائیں گی
ممبئی۔بالی ووڈ فلموں ایجنٹ ونود اور قربان میں جاسوس خاتون بن کر خود کو منوانے والی اداکارہ کرینہ کپور خان کو ایک بار پھر جاسوس بننے کی آفر ہوئی ہے ۔سرداری بیگم اور زبیدہ جیسی شاندار فلمیں بنانے والے ہدایتکار شیام بینگل اب ایک حقیقی کردار پر فلم بنانے جارہے ہیں۔فلم دوسری جنگ عظیم
میرا کے خلاف سابق سسر نے غلط بیانی پر قانونی کارروائی شروع کردی
کراچی …اداکارہ میرا کے سسر راجا پرویز نے خود کو کنواری ظاہر کرکے بیٹے نوید سے شادی کرنے پر میرا کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔راجا پرویز کا کہناتھا کہ میرا نے شادی کرتے وقت کاؤنٹی کلرک کو حلفیہ بتایا کہ وہ شادی شدہ نہیں ہے اور وہ کنواری ہے۔جبکہ انہیں یہ
عرفان خان اور کنال رائے کپور ’’ویلکم ٹو کراچی‘‘میں!
ممبئی…بالی وڈ اسٹار عرفان خان اور کنال رائے کپور اب نظر آئیں گے فلم ’’ویلکم ٹو کراچی‘‘میں ۔ فلم کے ڈائریکٹر اشیش آر موہن ہیں جو اس سے قبل کھلاڑی 786"بھی بنا چکے ہیں ۔فلم کی کہانی عالمی سیاست کے گرد گھومتی ہے،لیکن اس فلم کا دلچسپ پہلو یہ ہے کہ فلم میں ان
سوناکشی سنہا نے منی رتنم کو بھی ہری جھنڈی دکھا دی
ممبئی...لگتا ہے کہ بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا کے ستارے ان دنوں پورے عروج پر ہیں تبھی تو انہوں نے ہندی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سبھاش گئی کے بعد دوسرے مایہ ناز ہدایتکار منی رتنم کو بھی ہری جھنڈی دکھا دی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق منی رتنم سوناکشی سنہا کو اپنی
رجنی کانت کے پوسٹر چھاپنے کیلئے اپنا گھر بیچ دیا !!
چنائی ...کیا ایسا کوئی پرستار ہو سکتا ہے جو اپنے پسندیدہ اداکار کے پوسٹر شائع کرنے کیلئے اپنا گھر فروخت دے ؟ ہاں ضرور ہو سکتا ہے ، جب یہ اداکار اور کوئی نہیں بلکہ سپر سٹار رجنی کانت ہوں۔ ایمسٹرڈیم سے تعلق رکھنے والی بھارتی نژاد خاتون رک کالسی نے اداکار رجنی کانت کے
برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول چینی فلم بائی ری یان ہو اورآسٹریلین فلم 52 ٹیوزدیز کے نام
برلن ...64 ویں برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں چینی فلم "بائی ری یان ہو" (سیاہ کوئلہ، پتلی برف) نے بہترین فلم کا گولڈن بیئر ایوارڈ جیت لیا ہے۔ چینی اداکار لیاؤ فین کو اسی فلم کے لیے بہترین اداکار جبکہ جاپانی فلم چیسائی آؤچی میں اداکاری کے لیے ہارو کوروکی کو بہترین اداکارہ قرار دیا
اب رات کو زیادہ دیر تک نہیں جاگتی شادی سے بے خوابی کی بیماری ختم ہوگئی، ودیا بالن
ممبئی ... بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ میں شادی سے پہلے نیند نہ آنے کی بیماری میں مبتلاتھی لیکن شادی کے بعد یہ بیماری ختم ہوگئی ہے ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ جب ساری دنیا نیند کے مزے لوٹتی تھی تو میں دوستوں سے رابطوں سمیت مختلف کام
ہنس راج ہنس پا کستان پہنچ گئے ،واہگہ بارڈر پر شاندار استقبال
لاہور...بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے کہا ہے کہ پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے میں فنکار اور کھلاڑی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ دفاع کے نام پر کروڑوں ڈالر خرچ کرنے کے بجائے یہ رقم اگر صحت اور تعلیم جیسے منصوبوں پر خرچ کی جا ئے تو دونوں ملکوں کے عوام خوشحال
گا گا کر تنگ آچکی، اپنے ہی گانوں سے نفرت ہے: میڈونا
لاس اینجلس...گلو کارہ میڈونا نے کہا ہے کہ مجھے اپنے گانوں سے نفرت ہے اورمیں کبھی اپنے گانے نہیں سنتی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 52 سالہ گلوکارہ نے کہا کہ جب بھی وہ اپنے سٹوڈیو سے باہر ہوتی ہیں انہیں اپنے گانے سننا بالکل بھی اچھا نہیں لگتا بلکہ وہ ہمیشہ دوسروں کا
میرااوران کے شوہرکیپٹن نویدمیں علیحدگی ہوگئی ،سسر کا دعویٰ
لاہور...میراکے سسرنے دعویٰ کیا ہے کہ میرااوران کے شوہرکیپٹن نویدمیں علیحدگی ہوگئی ہے ۔میرا کے سسر راجہ پرویز نے بتایا کہ اداکارہ میرااور انکے بیٹے کیپٹن نویدنے3ماہ پہلے امریکامیں شادی کی تھی ،میرابیٹانوید15دن پہلے میراکوبتائے بغیرامریکاواپس آگیا۔گزشتہ روزمیرانیویارک پہنچی اورکیپٹن نویدکوایئرپورٹ آنے کا کہا، راجاپرویزکے مطابق اس صورتحال پر ہم نے نویدسے کہاتھاکہ ہم
’مادھوری کی فلم ریلیز نہیں ہونے دوں گی‘سمپت پال
ممبئی ...مادھوری ڈکشت اور جوہی چاولہ کی نئی فلم گلاب گینگ کی ریلیز جیسے جیسے نزدیک آ رہی ہے لگتا ہے ان کے لیے مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔بھارت کی ریاست اتر پردیش کے بندیل کھنڈ علاقے میں خواتین کا گلابی گینگ بنانے والی سمپت پال نے کہا ہے کہ وہ اپنے گینگ پر بنائی