مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شوبز
گلاب گینگ کے ریلیز ہونے پر بہت خوش ہوں،جوہی چاولہ
ممبئی ...بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے کہا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم گلاب گینگ کی ریلیز کی راہ میں حائل قانونی رکاوٹیں ختم ہونے پر بے حد خوش ہیں ۔ جوہی چاولہ نے گلاب گینگ کی وڈیو گیم کی لانچنگ کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ
اپنی فلموں کے ذریعے ملکی ثقافت کو پروان چڑھانا ہوگا،شا ن
لاہور... لالی ووڈ کے ممتاز ہیرو شان شاہد نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی فلموں کے ذریعے ملکی ثقافت کو پروان چڑھانا ہوگا ۔ ایک تقریب میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے شان نے کہا کہ لالی ووڈ کی ترقی اور اسکی بحالی ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔پاکستانی فلمی
اداکارہ سنی لیون ٹی وی پر ہارر شو کی میزبانی کریں گی
ممبئی...بھارتی فلم انڈسٹری میں بولڈ اداکاری سے خود کو منوا نے والی اداکارہ سنی لیون چھوٹی سکرین پر بھی کام شروع کررہی ہیں ۔ اداکارہ ہارر ٹی وی شو ’’ہانٹیڈ ویک اینڈود سنی لیون ‘‘ میں میزبانی کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ یہ پروگرام ایک نجی چینل سے آن ائیر ہوگا۔ سنی لیون کا
آسکر ایوارڈ مجھ سے زیادہ دور نہیں ، ودیا بالن
میلبورن ...بالی ووڈ کی ورسٹائل اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ انہیں جس طرح اچھی فلموں میں کام کرنے کا موقع مل رہا ہے ، اس سے انہیں امید ہے کہ انکا آسکر ایوارڈ جیتنا زیادہ دور کی بات نہیں ہے ۔آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں انڈین فلم فیسٹیول میں شرکت کے موقع
فلم میں کام کیلئے ایشوریہ رائے کو وزن گھٹانے کا مشورہ
ممبئی...بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریہ رائے بچن ماں بننے کے بعد سے فلموں میں نظر نہیں آئیں، تاہم انکے پاس فلموں کی کئی آفرز موجود ہیں۔اشتہارات کی دنیا کی معروف شخصیت پرہلاد ککّڑ جنہیں ایڈ گرو بھی کہا جاتا ہے ، ابھیشک بچن اور ایشوریہ رائے بچن کے ساتھ ایک فلم بنانا چاہتے ہیں
دیپکا پاڈوکون بالی ووڈ کی سب سے مہنگی ہیروئن بن گئیں
ممبئی ... دیپکا پاڈوکون بالی ووڈ کی سب سے مہنگی ہیروئن بن گئی ہیں۔حال ہی میں دپیکا نے ایک سافٹ ڈرنکس کمپنی کے ساتھ ایک سال کے لیے اشتہار کا معاہدہ کیا اور اس کے لیے انہیں مبینہ طور پر چھ کروڑ روپے کی بھاری بھرکم رقم دی گئی۔اس سے پہلے کسی ہیروئن کو اشتہار
عرفان خان سٹیون سپیلبرگ کی فلم ’’جراسک پارک‘‘ سیریز میں نظر آئیں گے
ممبئی...بالی ووڈ کے معروف ورسٹائل اداکار عرفان خان ہالی ووڈ کیلئے نیا چہرہ نہیں ہیں۔ عرفان خان قبل ازیں ہالی ووڈ کی تین فلموں ’’سلم ڈاگ ملینیئر ،لائف آف پائی اور سپائیڈر مین‘‘میں نمایاں کردار ادا کرچکے ہیں۔اب ایسی اطلاعات ہیں کہ عرفان خان ہالی ووڈ کے معروف ترین آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایت کار سٹیون
سلمان خان کی وعدہ خلافی، ہسپتال کی افتتاحی تقریب میں نہ پہنچے
ممبئی...بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان اپنے مشہورڈائیلاگ پر خود ہی پورے نہیں اترے ۔ ان کا وہ معروف ڈائیلاگ ’’میں نے ایک بار جو کمٹمنٹ کردی تو پھر میں خود کی بھی نہیں سنتا۔‘‘ فلم بینوں نے سن رکھا ہے ۔سلمان خان کی فلم ’’وانٹڈ‘‘ کا یہ مقبول مکالمہ زباں زدِ عام و
بالی ووڈ ہیرو شاہ رخ ،سلمان اور رنبیر ’’چوریاں ‘‘کریں گے
ممبئی...بالی ووڈ کے نامور ہیرو چور بن کر شائقین کے دل کا چین چرائیں گے ۔ شاہ رخ خان اپنی نئی فلم ہیپی نیو ائیر، سلمان خان کک اور رنبیر کپور فلم رائے میں چور کا کردار نبھا رہے ہیں۔ بالی ووڈ کے یہ تین نئے چور جلد شائقین کے سامنے آنے کو تیار ہیں۔
گلوکارہنس راج ہنس صوفیانہ کلام پرمبنی آڈیوالبم ریلیزکریں گے
لاہور...بھارت کے معروف گلوکارہنس راج ہنس صوفیانہ کلام پرمبنی آڈیوالبم ریلیزکریں گے ۔بتایا گیا ہے کہ البم پرکام شرو ع ہوچکاہے ۔جس کی موسیقی چھکولہری ترتیب دے رہے ہیں۔البم میں بابابلھے شاہ کے کلام کے علاوہ فرحت عباس شاہ کی شاعری بھی شامل کی گئی ہے ۔ان دنوں موسیقاروگلوکارچھکولہری عارفانہ کلا م کی دھنیں ترتیب
شاہ رخ اور کاجول کی جوڑی ایک بار پھر اکٹھی ہوگئی
ممبئی...مشہور و معروف سدا بہاررومانوی فلم’’ دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘کا شمار بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلموں میں ہوتا ہے ۔ آنجہانی ہدایتکار یش چوپڑا کی یہ فلم کئی ملکی و غیر ملکی ایوارڈز اور اعزازات حاصل کرچکی ہے ۔بالی ووڈ ذرائع کے مطابق آنجہانی ہدایتکار یش چوپڑا کے صاحبزادے ادیتیہ
گلوکارہ کیٹی پیری کا متنازعہ میوزک وڈیو ایڈٹ کردیا گیا
نیویارک ...امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کا نیا میوزک وڈیو ’’ڈارک ہارس‘‘ ایڈٹ کرکے اس میں سے متنازعہ مواد نکال دیا گیا ہے ۔اس ویڈیو کے خلاف مسلمانوں کی طرف سے توہین مذہب کا دعویٰ کیا گیا تھا۔مسلمان تنظیموں نے یو ٹیوب سے وڈیو کو ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا ۔ میوزک وڈیو کے ایک منظر
نصیرالدین سمیت ہر کسی کو اظہار رائے کی آزادی ہے ، فرحان
ممبئی...لیجنڈ اداکارنصیر الدین شاہ کی سخت تنقید کا آخر کار فرحان اختر نے جواب دے ہی دیا ۔ معروف بھارتی ایتھلیٹ ملکھا سنگھ کی زندگی پر مبنی سپرہٹ فلم ’’بھاگ ملکھا بھاگ‘‘ اور اس میں مرکزی کردار ادا کرنے والے فرحان اختر کی اداکاری پر نصیرالدین شاہ نے تنقید کی تھی۔اس پر جب فرحان سے
وینا کو سالگرہ پر بیش قیمت ہیروں کی انگوٹھی کا تحفہ
ورجینیا...اداکارہ وینا ملک بزنس مین اسد بشیر خٹک سے شادی کے بعدان دنوں امریکہ میں مقیم ہیں، جہاں انہوں نے ورجینیا کے ایک ہوٹل میں شادی کے بعد اپنی پہلی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا ۔اس پرتعیش تقریب میں وینا نے اپنے سسرالیوں اور پاکستانی کمیونٹی کے ارکان کے ساتھ مل کر سالگرہ
سیاست میں آنے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا ، مادھوری ڈکشت
ممبئی...بالی و وڈ کی ڈانسنگ کوئین مادھوری ڈکشت نے کہا ہے کہ انہوں نے سیاست میں آنے کے بارے میں ابھی نہیں سوچا ۔اپنی نئی آنے والی فلم گلاب گینگ کی تشہیر کے دوران ان سے پوچھا گیا کہ لوک سبھا کے انتخابات آنے والے ہیں ، کیا کوئی سیاسی جماعت انہیں ٹکٹ دینے کی
’’مجھے گوا پہنچانے والوں کا شکریہ ‘‘ !سوناکشی کی ٹویٹ
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے شاہد کپور کی سالگرہ پارٹی کیلئے خصوصی طور پر گوا جانے کی خبروں کی تردید کردی ۔اپنے طنزیہ ٹوئٹر پیغام میں سوناکشی کا کہنا تھا کہ مجھے ان لوگوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرنا ہے جنہوں نے ’’کمال محبت ‘‘ کا اظہار کرتے ہوئے مجھے شاہد
کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونے نہیں جارہا ،عامر خان
ممبئی...بالی ووڈ کے مسٹر پر فیکٹ عامر خان نے کہا ہے کہ وہ کسی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں بن رہے اور نہ ہی ان کی جان کو کوئی خطرہ ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے اپنے ٹی وی شو کی تشہیری مہم کے دوران کیا۔ عامر خان نے ٹی وی شو کاٹائٹل سانگ اپنی
اداکارہ انجلینا جولی کی لبنان میں شامی پناہ گزینوں سے ملاقات
بیروت ...ہالی ووڈ کی سپر سٹار اوراقوام متحدہ کی مہاجرین کیلئے ہائی کمشنر انجلینا جولی نے لبنان میں شامی پناہ گزینوں کے کیمپوں کا دورہ کیا ۔تاہم اس دورے کے دوران پاپا رازی فوٹو گرافروں سے بچی رہیں۔ جولی کے اس دورے کی میڈیا کوریج مشکل سے ہی ہوئی ہے ۔ اس کی ایک
سنجے دت کے پیرول میں توسیع پر بھارتی حکومت برہم
ممبئی...بھارت کی مرکزی حکومت نے اداکار سنجے دت کے پیرول میں تیسری بار توسیع کا سخت نوٹس لیا ہے ۔مرکزی وزارت داخلہ نے اس معاملے پر ریاست مہاراشٹر کی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے ۔سنجے دت کو ناجائز اسلحہ رکھنے کا الزام ثابت ہونے پر بھارتی سپریم کورٹ نے چھ برس قید کی