مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شوبز
انجلینا جولی والٹ ڈزنی کی نئی فلم میں ولن کا رول ادا کرینگی
نیویارک ... والٹ ڈزنی کی نئی فلم میں انجلینا جولی ولن بن گئیں ۔ ہالی ووڈ کی ایکشن ایڈونچر ڈرامہ تھرلر فلم میلفسنٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا جس میں انجلینا جولی جادو گرنی کا کردار ادا کررہی
امیتابھ بچن نے ہولی کی بجائے بڑی بیٹی کی سالگرہ منائی
ممبئی ... بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے ہولی کی بجائے اپنی بڑی بیٹی شویتا نندا کی سالگرہ منائی۔ بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ان کے خاندان میں کئی لوگوں کی اموات ہوئی ہیں اس لئے انہوں نے ہولی کا تہوار نہیں منایا۔ انہوں نے وہ دن اپنی
اوم پوری اپنی اہلیہ کے ہمراہ آج بھارت واپس چلے جائیں گے
لاہور...بھارتی اداکار اوم پوری اورانکی اہلیہ آج صبح نوبجے واہگہ بارڈرکے راستے بھارت واپس چلے جائیں گے ۔اوم پوری 11مارچ کوسٹیج ڈرامہ تیری امرتا میں پرفارم کرنے کیلئے لاہورآئے تھے جبکہ ان کی ساتھی فنکارہ دیویادتہ اتوارکوبھارت واپس چلی گئیں تھیں۔دریں اثنا اوم پوری کی اہلیہ شیماکپور کی زیرہدایت بننے والی فلم ہرٹ کی نمائش
کترینہ سے مماثلت نے مجھے بہت نقصان پہنچایا، زرین خان
ممبئی...بالی ووڈ میں کام نہ ملنے پر اداکارہ زرین خان پھٹ پڑیں ۔ایک انٹرویو میں زریں خان کا کہنا تھا کہ وہ ان دنوں تا مل اور پنجابی فلموں میں کام کررہی ہیں ،و ہ ہندی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھانا چاہتی ہیںلیکن بدقسمتی سے مجھے موقع نہیں دیا جارہا۔دل گرفتہ زرین خان
خواتین خوبصورتی کے بجائے اپنی شناخت پرتوجہ دیں ،کترینہ کیف
ممبئی ...بالی ووڈ کی بار بی گرل کترینہ نے کہا ہے کہ خواتین کو اپنی خوبصورتی کے بجائے اپنی شناخت قائم کرنے پر توجہ دینا چاہئے ۔ کترینہ کیف نے کہاکہ خوبصورتی کے لئے جسمانی بناوٹ کے علاوہ بھی بہت سی باتیں ہوتی ہیں۔ اداکاراؤں کیلئے میڈیا کے سامنے آنا اور شوٹنگ کرنا مشکل کام
شاہ رخ خان سب سے زیادہ پرکشش لگتے ہیں،ودیا بالن
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ انہیں شادی شدہ مردوں میں شاہ رخ خان سب سے زیادہ پرکشش لگتے ہیں اورایک زمانے میں انہیں شاہ رخ خان سے محبت ہوگئی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ودیا بالن کا کہنا تھا کہ شادی شدہ مردوں میں سب سے زیادہ پرکشش شاہ رخ خان لگے
سوناکشی سنہا کیساتھ میرا موازنہ کرنا مناسب نہیں، یامی گوتم
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم نے کہا ہے کہ سوناکشی سنہا کے ساتھ میرا موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔اجے دیوگن کے ساتھ کام کرنے میں کوئی پریشانی نہیں ہوئی۔یامی گوتم کی ابھی حال ہی میں علی ظفر کیساتھ فلم’’ ٹوٹل سیاپا‘‘ریلیز ہوئی ہے جس میں انکی اداکاری کو پسند کیا جارہا ہے ۔ یامی گوتم
کاجول نے رنبیر کپورکو شاہ رخ سے بہتر اداکار قرار دیدیا
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ رنبیر کپور بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے شاہ رخ خان سے زیادہ با صلاحیت اداکار ہیں ۔کرن جوہر کے ٹی وی شو میں جب کاجول سے پوچھا گیا کہ اداکاری کے لحاظ سے آپ شاہ رخ خان، عامر خان، سلمان خان، رنبیر کپور اور رتیک
بالی ووڈ پر راج کرنیوالے عامر خان نے 49ویں سالگرہ منائی
ممبئی...تین دہائیوں سے بالی ووڈ پر راج کرنیوالے اداکار عامر خان نے گزشتہ روز اپنی 49 ویں سالگرہ منا ئی ۔ ممبئی میں فلمساز و کہانی نویس ناصر حسین کے گھر پیدا ہونے والے عامر حسین خان نے 8 سال کی عمر میں فلم یادوں کی بارات سے فلمی دنیا میں قدم رکھا اور 1988
اداکارہ کیٹ ونسلیٹ ہالی ووڈ ’’واک آف فیم‘‘ میں شامل
کراچی...عالمگیر شہرت یافتہ فلم ’’ٹائی ٹینک ‘‘ سے شہرت پانے والی برطانوی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ بہت جلد ان مشہور و معروف ہالی ووڈ ستاروں میں شامل ہونے جارہی ہیں جو اپنے غیر معمولی کام کی بدولت ’’واک آف فیم‘‘ کا حصہ بن چکے ہیں ۔ایک امریکی ویب سائٹ کے مطابق 38 سالہ کیٹ ہالی
راحت فتح علی آئیفا ایوارڈز میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے
فلوریڈا...کلاسیکی اورجدیدگائیکی میں بے مثل استاد راحت فتح علی خان 25اپریل کوہونیوالی آئیفا ایوارڈ زکی تقریب میں پرفارم کریں گے اور اپنی نئی میوزک البم بھی لانچ کریں گے ۔راحت فتح علی خان کے امریکہ اور کینیڈاکے فیوچر ٹورز کابھی اسی موقع پراعلان کیاجائے گا۔استادراحت فتح علی خان نے کئی شاندار گیت گاکربالی ووڈ کی
پاکستان مخالف کسی فلم میں آئندہ کام نہیں کروں گا،اوم پوری
لاہور... بالی وو ڈکے معروف اداکار اوم پوری نے کہا ہے کہ وہ آئندہ پاکستان مخالف کسی فلم میں کام نہیں کرینگے ، بھارت میں پاکستان مخالف فلمو ں کی پروڈکشن پرپابندی عائد ہونی چاہئے ، بھارتی حکومت سے درخواست کروں گاکہ وہ پاکستانی چینلزپرپابندی ختم کرے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے مقامی فائیوسٹارہوٹل میں پریس
رنبیر کپورسے تعلق ٹوٹنے پر بہت روئی تھی ، دپیکا پڈوکون
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ خواتین کیلئے کسی کے ساتھ تعلق رکھنا بہت اہمیت رکھتا ہے اور وہ خود بھی کسی سے رشتہ قائم کرکے اپنے آپ کو مکمل سمجھتی ہیں۔ ایک انٹرویو میں دپیکا کا کہنا تھا کہ وہ نہیں سمجھتیں کہ کامیابی کا کوئی نسخہ ہوتا ہے اگر ایسا
بھارتی اداکار اوم پوری اور اداکارہ دیویا دتہ پاکستان پہنچ گئے
لاہور…بھارتی اداکاراوم پوری اور اداکارہ دیویا دتہ واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے ہیں،دونوں اداکارایک اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گے۔ اوم پوری کو کون نہیں جانتا۔ بھارتی فلموں کے جانے مانے اداکار،چار دہائیاں بیت گئیں فلم بینوں کو اوم پوری کا کمال دیکھتے۔ کبھی وہ پولیس والے کے روپ میں نظر آئے
شاہ رخ خان اور پریانکا چوپڑا بد ترین اداکاری ایوارڈزکے لیے نامزد
ممبئی …بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ سب سے بڑے اداکار ہیں یا سب سے برے اداکار؟ کنگ خان اور پریانکا چوپڑا کو بد ترین اداکاری کے ایوارڈ کے لیے نامزد کردیا گیا ہے،بالی ووڈ میں بہترین اداکاری کے ایوارڈز کی طرح ، بد ترین اداکاری پر بھی ایوارڈ ز سے نوازا جانے لگا
میری کامیابی میں مصنفوں کا بڑا ہا تھ ہے ،امیتابھ
ممبئی...بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ انکی کامیابی کے سفر میں فلموں کے مصنفوں کا بڑا ہاتھ ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا جب کوئی فلم بنتی ہے اور کامیاب ہوتی ہے تو سب لو گ ساراکریڈٹ فلم کے ہدایتکار ، پروڈیوسر اور کاسٹ کو دیتے ہیں لیکن مصنف جس
انوپم کھیر منفی کرداروں میں اچھے لگتے ہیں،کرن کھیر
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ کرن کھیر نے کہا ہے کہ انہیں اپنے شوہر انوپم کھیر منفی کرداروں میں اچھے لگتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یوں تو ان کے شوہر نے کئی جاندار کردار نبھائے ہیں لیکن انہیں وہ منفی کرداروں میں زیادہ اچھے لگتے ہیں کیونکہ ان کے خیال میں انکے شوہرمنفی
آسکر ایوارڈ جیتنے پر خوشی محسوس کررہی ہوں، جینیفر کونیلی
لاس اینجلس ...ہالی ووڈ کی اداکارہ جینیفر کونیلی نے کہا ہے کہ وہ آسکر ایوارڈ جیت کر بہت خوشی محسوس کررہی ہیں۔ 1984ء سے فلم نگری میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی جینیفر نے کہا کہ وہ اپنے کام سے مطمئن ہیں اور اس میں مزید نکھار پیدا کرنے کیلئے بھرپور محنت کررہی ہیں۔ واضح
عوام کو کسی جماعت کی جانب مائل نہیں کرنا چاہتا ، عامر خان
ممبئی...بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے کہا ہے کہ وہ ایک فنکار ہیں اور فنکار ہی رہنا چاہتے ہیں، ان کا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔خواتین کے عالمی دن پر ایک بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں مسٹرپرفیکٹ کا کہنا تھا کہ وہ ایک فنکار اور تخلیقی شخص ہیں،