مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
شوبز
شہزادے کے بجائے مخلص شخص سے شادی کرونگی ، کترینہ
ممبئی...بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ میں خوابوں کی دنیا میں نہیں رہتی اور نہ ہی میرے ذہن میں یہ ہے کہ میں کسی شہزادے سے شادی کروں گی بلکہ میں نے جب بھی شادی کی تو ایسے انسان سے کروں گی جو میرے لئے مخلص ہو، مجھے چاہتا ہو
اپنے والد کی انتخابی مہم کا حصہ نہیں بنوں گی ، سوناکشی سنہا
ممبئی ...اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد شترو گھن سنہا کی انتخابی مہم کا حصہ نہیں بنیں گی ۔ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے سوناکشی نے کہا کہ انکی فلمی مصروفیات اتنی زیادہ ہیں کہ وہ چاہتے ہوئے بھی انتخابی مہم کیلئے وقت نہیں نکال سکتیں۔یاد رہے کہ شترو گھن
بھارتی اداکارہ آسین نے ہسپانوی زبان سیکھنا شروع کردی
ممبئی ...پانچ زبانوں پر پہلے ہی سے عبور رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ آسین نے اب سپینش (ہسپانوی)سیکھنا شروع کردی ہے ۔28سالہ آسین نے حال ہی میں سپین کا دورہ کیا جہاں انہیں سپینش زبان سیکھنے کا شوق پیدا ہوا ۔ آسین کا کہنا ہے کہ انہیں نئی زبانیں سیکھنا اور سفر کرنا بیحد اچھا
سونم کپور نے اپنے والد انیل کپور کے ساتھ کام کرنے سے انکاکر دیا
ممبئی... بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنے اداکار اور ہدایت کار والد انیل کپور کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور کا کہنا ہے کہ انہیں انیل کپور کی بیٹی ہونے پر فخر ہے، اچھی طرح جانتی ہوں کہ اپنے والد کی وجہ سے فلم انڈسٹری
شکیرا فیس بک پر دنیا کی سب سے مشہور شخصیت بن گئیں
لندن...گلوکارہ شکیرا ساتھی گلوکاروں ریانا اور ایمینم کو پیچھے چھوڑ کر 8 کروڑ 64 لاکھ سے زائد چاہنے والوں کے ساتھ فیس بک پر دنیا کی مشہور ترین شخصیت بن گئی ہیں۔فیس بک پر اس وقت شکیرا کے چاہنے والوں کی تعداد 8 کروڑ 64 لاکھ 20 ہزار 722 ہے جب کہ دوسرے نمبر پر
اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کے پھر وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور... لاہور کی سیشن کورٹ نے فحش وڈیو کیس میں اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق مقامی عدالت نے فحش ویڈیو کیس میں پولیس کو اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کو آج پیش کرنے کا
بیماری کے بعد اب بہتر محسوس کررہا ہوں: امیتابھ بچن
ممبئی ۔ بالی ووڈ بگ بی بیماری کے بعد اب بہتر محسوس کرنے لگے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 71 سالہ میگا سٹار نے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے وہ خود کو بیمار محسوس کررہے تھے تاہم اب وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ انہوں نے کہا وہ اپنی صحت کے بارے میں ہمیشہ
پریانکا نے دپیکا کو ’’باجی را ؤمستانی‘‘ سے آؤٹ کروادیا
ممبئی۔سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی نئی فلم ’’باجی رائو مستانی ‘‘میں دپیکا پڈوکون کی جگہ پریانکا چوپڑا کو کاسٹ کرلیا۔ بتایا گیاہے کہ کچھ عرصہ قبل بالی ووڈ میں اطلاعات تھیں کہ دپیکا پڈوکون سنجے لیلا بھنسالی کی اس فلم میں کام کررہی ہیں مگر اب یہ خبر گرم ہے کہ انہوں نے دپیکا پڈوکون
آرنلڈ شوا زنیگر بالی ووڈ میں کام کرنے کے خواہشمند
نیو یارک...ہالی ووڈ کے معروف ایکشن ہیرو آرنلڈ شوا زنیگر نے کہا ہے کہ وہ بالی ووڈ میں کام کرنا چاہتے ہیں۔ جیسے ہی انہیں اچھے کردار کی پیشکش ہوئی وہ فوراًحامی بھر لیں گے ۔بھارتی اخبار کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارتی فلم نگری میں ہر سال 700
نورفلم کی عکسبندی کیلئے یکم اپریل کو روس جائینگی
لاہور...اداکارہ نورفلم کی عکسبندی کے لئے یکم اپریل کو روس جائیں گی ۔بتایاگیا ہے کہ وہ ہدایتکارعدیل پی کے کی فلم عشق پازیٹوکی شوٹنگ کے لئے روس جارہی ہیں۔شوٹنگ میں نوراورولی حامد علی خان کے علاوہ دیگرفنکارحصہ لیں گے ۔بتایا گیا ہے کہ روس میں فلم کے چندگانے اورٹاکی سین پکچرائزکئے جائیں گے فلم میں
ٹی وی پروگرام سے سماجی ذمہ داری پوری کرتا ہوں ،عامر خان
ممبئی...معروف بھارتی اداکار عامر خان اپنے اصولوں کیلئے جانے جاتے ہیں خواہ وہ سال میں صرف ایک ہی فلم میں کام کرنے کا فیصلہ ہو یا پھر پیسے کمانے کے طریقے کا۔حال ہی میں عامر خان سے جب ان کی آمدنی کے متعلق سوال پوچھا گیا تو عامر نے بہت صاف انداز میں کہاکہ میں
خود کو محنتی عورت اور اچھی بیوی سمجھتی ہوں، سنی لیون
ممبئی ...بالی ووڈ سٹار سنی لیون کا کہنا ہے کہ انکی نئی فلم راگنی ایم ایم ایس ٹو پر فحاشی کا الزام لگانا درست نہیں کیونکہ اس فلم میں جو کچھ دکھایا گیا ہے وہ سکرپٹ کے تقاضوں کے عین مطابق ہے ۔بھوپال میں اپنی فلم کی ایک تشہیری تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے سنی
ایکشن سے بھرپورنئی کرائم تھرلر فلم’بلڈٹائیز‘کافائنل ٹریلر ریلیز
لاس اینجلس ...ایکشن سے بھرپور نئی کرائم تھرلر فلم بلڈٹائیزBlood Tiesکا فائنل ٹریلر منظر عام پر آگیا۔ہدایتکار گوئی لوم کانیٹ کی اس فلم میں کلاؤ اووین ،بلی کروڈوپ، ملی کیونس اورزوئی سیلڈانا اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ایلین اٹار اور ماریہ کوسٹون کی مشترکہ پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ایسے دو بھائیوں کے گرد
معاف کردینا بڑے پن کا ثبوت بھی ہے اور اس سے زخم بھی جلد مندمل ہوتا ہے:انوپم کھیر
چندی گڑھ...بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ معاف کردینا بڑے پن کا ثبوت بھی ہے اور اس سے آپ کو لگا زخم بھی جلد مندمل ہو جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا۔ ایسا بیان انہوں نے اپنی اہلیہ کرم کھیر کے
سیف ریمپ پر میرا جلوہ دیکھنے کیلئے بے تاب رہتے ہیں، کرینہ کپور
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر سیف علی خان ریمپ پر ان کا جلوہ دیکھنے کیلئے بے تاب رہتے ہیں۔دوسری جانب سیف علی خان نے اپنی کم ہوتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظراشتہارات میں کام کرنے کا معاوضہ کم کردیا ہے ۔ایک انٹرویو میں کرینہ کا کہنا تھا کہ
نصیر الدین شاہ اور نانا پاٹیکر ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے
ممبئی...بھارتی ورسٹائل اداکار نصیر الدین شاہ اور نانا پاٹیکر نئی فلم ویلکم بیک میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے ۔ویلکم بیک 2007 ء کی سپر ہٹ فلم ویلکم کاسیکوئل ہے ۔ اس میں بھی نانا پاٹیکر اور انیل کپور کا اہم کردار ہوگا جبکہ نصیر الدین شاہ فیروز خان مرحوم کا کردار ادا کریں گے
گلوکارہ عینی نےمیوزیکل شومیں اپنے فن کامظاہرہ کرکے میلہ لوٹ لیا
لاہور...گلوکارعینی نے بھوربن میں ہونے والے میوزیکل شومیں اپنے فن کامظاہرہ کرکے میلہ لوٹ لیا۔بتایا گیا ہے کہ عینی کو ایک ملٹی نیشنل کمپنی نے مدعو کیا تھا،سینکڑوں شائقین انکی گائیکی سے محظوظ ہوئے ۔عینی گزشتہ روزبھوربن سے لاہورواپس پہنچ گئیں۔
انجلینا جولی والٹ ڈزنی کی نئی فلم میں ولن کا رول ادا کرینگی
نیویارک ... والٹ ڈزنی کی نئی فلم میں انجلینا جولی ولن بن گئیں ۔ ہالی ووڈ کی ایکشن ایڈونچر ڈرامہ تھرلر فلم میلفسنٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا جس میں انجلینا جولی جادو گرنی کا کردار ادا کررہی
امیتابھ بچن نے ہولی کی بجائے بڑی بیٹی کی سالگرہ منائی
ممبئی ... بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے ہولی کی بجائے اپنی بڑی بیٹی شویتا نندا کی سالگرہ منائی۔ بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ان کے خاندان میں کئی لوگوں کی اموات ہوئی ہیں اس لئے انہوں نے ہولی کا تہوار نہیں منایا۔ انہوں نے وہ دن اپنی